Skip to playerSkip to main content
*بے زبانوں کو جب وہ زبان دیتا ہے*
*پڑھنے کو پھر وہ قرآن دیتا ہے*
*بخشنے پہ آئے جب اُمت کے گناہوں کو*
*تحفے میں گناہگاروں کو رمضان دیتا ہے*

*السلام علیکم ورحمتہ الله تمام معززین کو رمضان المبارک کی بہت بہت مبارک ہو 🥰🤲*

*الله کریم صحت یابی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین*❤️🤲🥰💫
#dua #dualipa #DuaForAll #DuaTime #DuaOfTheDay #DuaAccepted #Ameen #AMEEN_SUMMA_AMEEN #AMEEN_YA_ALLAH #Ameen_Ya_Rabbi #ramdan2026 #ramdan #ramdanmubarak #ramdankareem #ramadanvibes #viralvideo #trending #RamadanSpecial #makkah_al_mukaaramah #makkah_madina_lovers #likecommentsharefollowsupport

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ان کے لیے بھی دعائیں کرنی ہیں رمضان میں
00:04جو آپ سے بچھڑ گئے
00:08جو مٹی تلے جا کے آرام فرما ہو گئے
00:11یہ رمضان نبارک چونکہ بخشش مانگنے کا مہینہ ہے
00:15اللہ کے حضور معافی مانگے ان کے لیے بھی
00:18ہمارے اپنوں کے لیے
00:19ہمارے باپ کے لیے
00:20عزیز و اقربہ کے
00:21کہ اللہ کریم ان کی قبروں کو بھی تھٹا کرے
00:30ہمارے باپ کے لیے
Comments

Recommended