00:00چڑھانے والے اتنے خطرناک نہیں ہوتے جیتنے چڑھ جانے والے خطرناک ہوتے ہیں
00:05اتنے جلدی کسی کی باتوں سے چڑھا نہ کریں
00:09ہر ایک کوئی دشمن بنا لیتے ہو
00:11جس کا سٹیٹس ہی نہیں آپ کے ساتھ کھڑے ہونے
00:14کہ اسے بھی دشمن بنا اور دعا کرو کہ دشمن بھی خاندانی ہو
00:19ہر ایک کوئی دشمن مان لیتے ہو
00:20اسے بھی میرا اختلاف ہے یہ بھی مجھ سے حسد کرتا
00:23چھوڑے یار آپ آپ کا کچھ سٹیٹس ہی نہیں ہے
00:26سب کے ساتھ آپ کا مقابلہ شروع ہو جاتا ہے
00:28کہیں روکے تو صحیح
Comments