00:00अम्ए, अल्ला ने रोजा रमजान के महीने में ही क्यों फर्ज किया? मुहरम या राजब में क्यों नहीं?
00:05बेटा इस सवाल के पीछे एक बहुत बड़ा रास चुपा है
00:07अल्ला ने रमजान इसलिए चुना क्यूँके इसी महीने कुरान नाजिल हुआ
00:10بیٹا جب رمضان آتا تھا تو حضرت جبرائیل
00:12ہر رات نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
00:14قرآن کا دور کرتے تھے
00:15سوچو بیٹا جہاں قرآن ہو وہاں روح کیسے سوس رہ سکتی ہے
00:18پھر بھی امی آج ہم اتنے تھکے کیوں ہوتے ہیں
00:21کیونکہ بیٹا ہم نے رمضان کو صرف
00:23بھوکا رہنا سمجھ لیا ہے
00:24حالانکہ صحابہ کے لیے رمضان سونے کا مہینہ نہیں تھا
00:27اسلام کی دو سب سے باری فتائن
00:29جنگِ بدر اور فتاہِ مکہ اسی رمضان میں ہوئی تھیں
00:32روزے کی حالات میں
00:33ہاں بیٹا روزے کی حالت میں گودون پر ڈورتے تھے
00:36تلواریں اٹھاتے تھے اور راتوں کو عبادت میں گزر دیتے تھے
00:39بیٹا آج ہم سہری کر کے سو جاتے ہیں
00:41پھر روزہ فلمز نیٹ فلکس اور گیمز کے ساتھ کاٹ دیتے ہیں
00:44تاکہ بھوک محسوس ہی نہ ہو
00:45بیٹا یاد رکھنا
00:46اگر روزہ رکھ کر جھوٹ بولا
00:48غیبت کیا بہودہ چیزیں دیکھیں
00:49تو اللہ کو ہماری بھوک اور پیاس کی کوئی ضرورت نہیں
00:51روزہ بوڈی کو کمزور کرنے نہیں
00:52روح کو زندہ کرنے آیا ہے
00:54امی پھر ہم رمضان کو کمیاب کیسے بنائیں
00:56بیٹا سہری ضرور کرو
00:57افطار پانی سے پیٹ بھرنے کے بجائے خجور سے کرو
01:00دن بھر صرف سونے کے بجائے اپنے کام کرو
01:02قرآن کی تلاوت کا وقت مقرار کرو
01:03اور ترابعے کے ساتھ تحجد کی بھی نیت رکھو
01:05لیکن امی ہر کسی کے حالات تو ایک جیسے نہیں
01:08اتکل بیٹا
01:09کوئی سٹوڈنٹ ہوتا ہے
01:10کوئی نوکری کرتا ہے
01:11اس لیے ضروری ہے کہ اپنے حالات کے مطابق
01:13وقت مینج کیا جائے
01:14تاکہ رمضان صرف گزر نہ جائے
01:16بلکہ آپ کی زندگی کا بہترین رمضان بن جائے
01:18اگر یہ بات دل کو لگی ہو
01:20ستکہ اے جاریہ سمجھ کر شیئر کیجئے
01:22اور کومنٹ کر کے بتائیے
01:23اس رمضان آپ کیا بدلنا چاہتے ہیں
Comments