#mosque #Explosion #breakingnews #islamabad #Tarlai #islamabad #islamabadblast#PunjabGovernment #BasantFestival #PTIProtest #ShafiJan #EventCancellation #PublicSafety #OppositionLeader #MaulanaFazlurRehman #aiterazhai #arynews
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
03:44And no participate is in the mind of it.
03:45And in the United States, Russia has become a good human.
03:48This could not be a good mess.
03:51It could not be a good thing.
03:52Islam has been a good relation.
03:53This could be a good deal by May 2025.
03:56This year, been by the same time.
03:58It was the only way.
04:00It could be a Georgian.
04:01In the same way, the Japanese people were killed in Iran.
04:04The Japanese people came here.
04:05The Japanese people came here.
04:08They are dealing with the next time.
04:10There was a good deal.
04:11And in Afghanistan, a proxy has been created, where training has been trained, and then it will be facilitated, and facilitated.
04:23And in Pakistan, there will be facilities for our children, our young people, our young people, our young people, our young people, our young people.
04:33And in Pakistan, there will be facilities for our children, our young people, our young people, our young people, our young people, our young people, our young people.
04:59Allah کرے حالات آگے بڑے ہیں لیکن اس کے لیے پاکستان تحریک انصاف کو بھی یہ باور کرنا پڑے گا
05:05اپنے آپ کو اور اپنا عیادہ کرنا پڑے گا کہ ملک کا سب سے بڑا مسئلہ کیا ہے
05:10کیونکہ میرے اپنے پروگرام کے اندر سوال پہ پی ٹی آئی کے کئی لیڈرز یہ کہتے رہے
05:14کہ سب سے بڑا مسئلہ عمران خان صاحب کی رہائی ہے
05:17کچھ اسی طرح کی بات آج بیرسٹر گوھر نے بھی فرمائی ہے سنے ذرہ
05:20یہ لائٹلی لے رہے ہیں اور یہ ایکسٹریملی سیریس میٹر ہے
05:25اس وقت اس ملک کا سب سے بڑا کرائیسس خان صاحب کو جیل میں رکھنا ہے
05:28اور اس کی صحت اور اس کی جیل میں کنڈیشن ہمارے لیے صرف نہیں پارلیمنٹیرینز کے لیے نہیں
05:33پورے ملک کے لیے اور ہر پاکستانی کے لیے کنسن کا ایشو ہے
05:37رول ست سو پچانوے میں یہ لکھا ہے کہ ہر قیدی کی بیمار ہونے کی صورت میں
05:41اس کی فیملی کو اور معالج کو فوراً اطلاع کی جائے گی
05:44میں سوال سے بات کریں گے کہ کیا واقعی میں اس ملک کا سب سے بڑا کرائیسس یہ ہے
05:49کہ حکومت وقت عمران خان صاحب کو جیل میں رکھے اور پی ٹی آئی عمران خان صاحب کو جیل سے نکالے
05:54یا اس ملک کے عام شہریوں کے حقوق جس کے اندر ان کی جان اور مال کی حفاظت ہے
05:59وہ بھی امپورٹن کردار ادا کرتا ہے
06:01ہمارے ساتھ موجود ہیں مشیر وزیر آزم برائے سیاسی امور سینیٹر رانہ سناولا صاحب
06:05رانہ صاحب سب سے پہلے تو بلوچستان کے اندر اٹیکس ہوئے
06:10وہاں تو ہم لوگوں نے ان کو اچھا خاصا پیٹ پٹا کے ان کو جہنم واصل کر کے ان کی تظویریں بھی ریلیس کر دی
06:17اب یہاں اسلام آباد کے اندر ایک ایسے موقع کے اوپر جہاں نوملائزیشن آف لائف ہے
06:22جہاں سوفٹ ٹارگیٹس کو نشانہ بنایا جارہا ہے
06:24پہلے عدالت اس کے بعد پھر یہاں مسجد یا امام بارگاہ کو اٹیک کرنا
06:28رانہ صاحب کیا ہم اس طرح کے معاملات سے بچ سکیں اور بالخصوص اس والے اٹیک کے بارے میں آپ کیا فرمائیں گے
06:34یہ بالکل وہی دہشتگرد ہیں جن کا ہمیں سامنا ہے افغانستان سائٹ سے
06:43اور وہاں پہ بقیدہ ٹریننگ کیمپس ہیں
06:47وہاں پہ بی ایل اے کی ٹریننگ ہو رہی ہے
06:51ٹی ٹی پی والے جو
06:52یعنی اب تو یہ دونوں فتنہ ہندوستان کے طور پہ
07:00یعنی وہاں پہ تمام فننگ جو ہے وہ انڈیا کی طرف سے ہے
07:05وہاں پہ ٹریننگ فیسیلٹیز انڈیا کی طرف سے ہے
07:09اور انڈیا نے جو وہ سندور فیز ٹو ہے
07:12اب وہ سامنے آکے تو لڑنے سے وہ لڑنے کی حمد نہیں ہے
07:18اور عبرتناک جو ہے وہ شکست سے دوچار ہوا
07:23انڈیا بھی اور مودی جو ہے وہ زلیل ہوا پوری دنیا میں
07:27تو اب جو ہے انہوں نے یہ ایک جو ہے وہ سٹیٹیجی اپنائی ہے
07:34اور بدکسنتی ہے کہ افغانستان ایک مسلمان ہمارا بھائی ہمارا ہمسایہ ملک ہے
07:41اور جب سے پاکستان باردی وجود میں آیا ہے
07:46اس وقت سے تعلقات ہیں اور ہم نے ہمیشہ ہر معاملے میں ان کی بے پناہ مدد کی ہے
07:54تو اس کے باوجود جو ہے وہ ان کا جو رویہ ہے
07:59اور جس طرح سے اور خود وہ جو ان سے مذاکرات ہوئے ہیں اب تک
08:04وہ مانتے بھی ہیں اس بات کو
08:06یعنی لیکن اس کے اوپر کوئی ایکشن لینے سے
08:10یا پھر پاکستان کو کیونکہ پاکستان نے یہ افر کیا ہے
08:15کہ اگر آپ نہیں کر سکتے تو آپ ہمیں بتائیں
08:17ہم اس کا جو ہے وہ انتظام اس کا علاج کر لیتے ہیں
08:23اور یہ کوئی مشکل نہیں ہے
08:24یہ پاکستان کے لیے کوئی مشکل نہیں ہے
08:26پاکستان بڑی آسانی سے یہ وہاں پہ جو
08:32safe heavens اور جو کمین گاہیں
08:34دہشتگردوں کی بنی ہوئی ہے
08:36جہاں یہ یہ تشکیلیں آتی ہیں
08:38یہ تشکیلیں ہی آگے یہاں پہ جو ہے وہ
08:41تھانوں پہ حملہ کرتی ہیں
08:43دہشتگردی کے باقیات کرتی ہیں
08:45اور ان کی کوشش ہوتی ہے
08:47کہ وہ اسلامباد کی طرف پنجاب کی طرف
08:50کراچی کی طرف جو ہے وہ کوئی نہ کوئی ان کو راستہ بلے
08:53تو وہ ادھر پہنچے
08:55تو اور پاکستان کو جو ہے وہ
08:59نقصان پہنچائیں
09:01اور ایک
09:03یعنی ایسا ماحول پیدا کریں
09:06جو کہ پاکستان کی ترقی
09:08یا پاکستان کی خوشحالی کے لیے
09:09جو ہے وہ
09:10adverse ہو
09:11تو یہ ان کی کوشش رہتی ہے
09:15لیکن اس میں بہرحال
09:16ابھی تک وہ کامیاب تو نہیں ہوئے
09:19لیکن مران صاحب وہ ابھی کامیاب نہیں ہوئے
09:22لیکن ہمیں کامیاب ہونے کے لیے بھی
09:23سب دہ امپورٹن چیز یہ ہے کہ ہماری
09:25internal cohesion ہو اور internal cohesion کے اندر
09:27جو سب سے بڑا اس ٹائم پریشو ہے
09:29وہ یہ ہے کہ وفاقی حکومت اور زوبائی حکومت کے اندر
09:32ایک گیپ تھا
09:32وہ گیپ مجھے منڈے کی ملاقات کے بعد
09:34کچھ باتوں کی وجہ سے
09:36کچھ کام ہوتا ہوا نظر آیا ہے
09:38کوئی security معاملات کے اوپر کوئی ایک پیج پر آئے ہیں
09:41رانہ صاحب considering کے جو آپسی اختلافات تھے
09:43کہ operation ہونا چاہیے نہیں ہونا چاہیے
09:45یہ ہونا چاہیے ویسے ہونا چاہیے
09:46اس کے اوپر کوئی معاملات حل کی طرف گئے ہیں
09:48اس ملاقات کے اندر جو وزیراعظم صاحب اور
09:50کے پی کے سی ایم کی ہوئی ہیں
09:51میرا تو خیال ہے کہ ہمیں
09:55قومی مفاد کے اوپر
09:57کسی اور چیز کو ترجیح نہیں دینی چاہیے
09:59ہمیں state کے ساتھ
10:01loyal ہونا چاہیے
10:02ہمیں پاکستان کے ساتھ loyal ہونا چاہیے
10:05اور یہ اس loyalty کا تقاضی ہے
10:07کہ ہم اس چیز کو
10:08اس انداز سے discuss نہ کریں
10:10کہ جی اس دہشتگردی
10:13کے خراف جو operation ہے
10:15اس پہ بھی جو ہے وہ
10:17جو ہے وہ کسی consensus کی ضرورت ہے
10:20یا اس پہ بھی مذاکرات کی ضرورت ہے
10:22اس پہ کسی مذاکرات کی ضرورت نہیں ہے
10:25اس پہ کسی consensus کی ضرورت نہیں ہے
10:27یہ بالکل ایسے ہی ہے
10:30کہ جیسے پاکستان کا دفاع جو ہے
10:33وہ ہر فرد پہ لازم ہے
10:37نہیں نہ صرف ان لوگوں کے اوپر
10:39جو اپنی جانے قربان کرنے کے لیے
10:41جنہوں نے خود کو وقف کر رکھا ہے
10:44جنہوں نے جو ہے وہ
10:45یونی فارم پہن رکھی ہے
10:47ہر پاکستانی کے لیے جو ہے
10:49یہ ایسا ہی
10:51یہ ایک مقدس جو ہے وہ
10:53آمانت ہے اور اس کا
10:56یہ مقدس فرض ہے
10:57تو اس لیے اس کے اوپر
10:59میرا نہیں خیال کے
11:01اس قسم کی بحث بھی جو ہے وہ
11:03ہمیں کی جانی چاہیے یہ
11:05question arise نہیں ہوتا
11:07یہ دہشتگردی کے خلاف
11:09جو ہے وہ
11:10کسی کو یہ اجازت نہیں دی جا سکتی
11:13کسی کو
11:14جو ہے وہ
11:16اس بارے میں سوال اٹھانے کی
11:18بھی اجازت نہیں ہونی چاہیے
11:20نہ ہو سکتی ہے
11:21کہ وہ یہ سوال اٹھائے
11:23کہ جی یہ
11:24دہشتگردوں کے خلاف
11:25جو ہے
11:26کوئی ابحام ہے
11:27یا
11:28اس کے اوپر
11:29کوئی
11:30کوئی ادربائیز رائع بھی
11:32کو ہو سکتی ہے
11:33یہ لوگ ہمارے جوانوں کو
11:35ہمارے
11:36جو ہے وہ
11:37officers کو
11:38شہید کر رہے ہیں
11:39یہ لوگ ہمارا
11:41پاکستان کو
11:42توڑنے کے درپہ ہیں
11:43کیا بیانیہ ہے
11:44ان کا
11:44جو
11:45فطرال خوارج ہے
11:47کیا بیانیہ ہے
11:48بی ایل اے کا
11:49وہ کبھی
11:50ان کا کوئی شیاسی
11:52اپنا
11:53جو ہے وہ
11:54مسرح ہے
11:55یا کوئی demand ہے
11:56یا کوئی ان کا بیانیہ ہے
11:58وہ election چاہتے ہیں وہ
12:00یا وہ کوئی
12:02جو ہے وہ
12:03حقوق کی بات کرتے ہیں
12:05وہ تو سیدھی سیدھی
12:06پاکستان کے خلاف بات کرتے ہیں
12:08یہ ہمی میں
12:09مرض ہے کہ ہم
12:10جو ہے وہ
12:11جب کوئی ایسا
12:12واقعہ ہوتا ہے
12:13تو ہم اس کے ساتھ
12:15کبھی حقوق کو
12:16ڈسکس کرنا شروع کر دیتے ہیں
12:18اور کبھی جو ہے وہ
12:19ہم
12:19اپنے
12:20بامی اختلاف
12:21بامی اختلاف ہمارے
12:23مابین
12:24political parties
12:25ہیں
12:26رہیں گے
12:27اور
12:28شاید رہنے بھی چاہیے
12:29یعنی اختلاف
12:31رائے جو ہے وہ
12:32تو سیاسی جماعتوں
12:34کی بنیاد ہے
12:34political system
12:35کی بنیاد ہے
12:36لیکن
12:37پاکستان کے
12:38اوپر جو ہے وہ
12:39یا پاکستان کی
12:40sovereignty
12:41اور
12:42solidarity
12:44کے اوپر جو ہے
12:44وہ کوئی اختلاف
12:45نہیں ہو سکتا
12:46لیکن رانسا
12:47پاکستان تحریکیں
12:48ہم لوگوں کو دشتگردی
12:49سے نبرتازمہ
12:50ہونے میں
12:50پرابلم نہیں ہے
12:51پرابلم حصل میں یہ ہے
12:52کہ طریقہ کار کیا ہے
12:53اس کا
12:53تو طریقہ کار پر
12:54اس discussion میں
12:55یقیناً بات ہوئی ہوگی
12:56بات ہونے کے بعد
12:57مجھے بڑی وہ
12:57different type کی statement
12:58سنائی دے رہی ہیں
12:59سی ایم کے پی کے
13:00اور ان کے
13:00ارگرد کے لوگوں سے
13:01سو کون معنی
13:02اس طریقہ کار پر
13:04حکومت وقت
13:05جو فیڈرل گورنمنٹ ہے
13:06یا حکومت وقت
13:07جو کے پی کے کی گورنمنٹ ہے
13:08انہوں نے
13:11کوئی ایسی بات نہیں کی
13:12کہ طریقہ کار کے اوپر
13:13ان کا اختلاف ہے
13:14اور طریقہ کار کے اوپر
13:16اختلاف ہو بھی
13:17کیسے سکتا ہے
13:18یہ
13:19پراؤگرٹیب
13:21یہ
13:21دائرہ کار
13:22جو ہے وہ
13:23وقاقی حکومت کا ہے
13:24یا سبائی حکومت کا ہے
13:25جو سبائی حکومت کا ہے
13:26وہ سبائی حکومت
13:27تو اس میں فیصلہ کرے
13:28اور جو
13:29وقاقی حکومت کا ہے
13:31وہ وقاقی حکومت
13:31اس کے اوپر فیصلہ کرے
13:33یہ بالکل
13:34آئین نے
13:35اس بیارے میں
13:36جو ہے وہ ہر چیز
13:37جو ہے وہ تیہ کی ہوئی ہے
13:38تو اس کے اوپر
13:40کوئی اختلاف
13:42اختلافی بات
13:42uh جو kpk کے چیپ مسیر صاحب ہیں سہیل افریدی صاحب
13:48محفظر موجود تھا اس میٹنگ میں
13:50انہوں نے کوئی اختلافی بات آپریشن کے اوپر نہیں کی
13:52بلکہ انہوں نے اس میں وفاقی حکومت کو
13:55یا پرائم مسیر صاحب کو یہ کہا کہ ان کو فنڈز دیے جائیں
14:00غالباً وہ کہہ رہے تھے کہ چار بلین جو انہوں نے مختص کی ہے وہ کم ہیں
14:04لیکن کوئی اختلافی بات نہیں تھی
14:07لیکن اس ملاقمیں اختلافی بات نہیں تھی
14:09that is interesting رانہ صاحب کیونکہ on record پی ٹی آئی بارہات
14:13طریقہ کار کے اوپر اپنے بیان دیتی رہی ہے
14:16اختلافات کا اظہار بھی کرتی رہی ہے
14:18تو وہ بھی تو ایک پوائنٹ ہے جس کی وجہ سے ہم لوگ نے
14:21سارے سیکیورٹی معاملات کو نمٹنا ہے
14:23اس کے اوپر بھی تو کوئی consensus ہونا چاہیے
14:25دیکھیں جی اگر بیان بازی آتی بھی ہے
14:30تو اس بیان بازی کے حوصلہ افضائی نہیں ہونی چاہیے
14:32ہم بعض بیانوں میں پھنس کے رہ جاتے ہیں
14:35اور شوشل میڈیا کا دور ہے بیان بازی سے تو روکا نہیں جا سکتا کسی کو
14:40ہر کسی کا جو ہے وہ اپنا اپنا بیانیاں ہوتا ہے
14:42انٹریسٹنگ
14:43کہ دیکھیں ان دہشت کردوں کی
14:45یہ بالکل ان کا کوئی سیاسی مسئلہ نہیں ہے
14:50کوئی development کا مسئلہ نہیں ہے
14:52کوئی جو ہے وہ
14:54جو ہے وہ اپنا حقوق کا مسئلہ نہیں ہے
14:57کوئی ان کا جو ہے وہ election کا مسئلہ نہیں ہے
15:01ان کا مسئلہ جو ہے وہ اور ہے
15:03اور وہ یہ ہے کہ یہ جو
15:06ادھر افغانستان میں ہیں جو دشینیں بھیج رہے ہیں
15:10وہ تو کہتے ہیں کہ ہم اچھے مسلمان نہیں ہیں
15:14وہ ہمیں جو ہے نا وہ کوڑے مار کے مسلمان بنانا چاہتے ہیں
15:17صحیح جس طرح کہ انہوں نے
15:19لوگوں کو ادھر افغانستان میں دعا ہوا ہے
15:21اس طرح سے خواتین کو پرہیم جی کے بعد تعلیم حاصل کرنا جو ہے وہ وہاں پہ ان کے اسلام کے مطابق جو ہے وہ ایک بہت احسن عمل ہے
15:34تو وہ تو ہمیں جو ہے وہ مسلمان نہیں بانتے اور وہ ہمیں مسلمان بنانا چاہتے ہیں وہ
15:43ان کا ان کا کوئی اور مسئلہ نہیں ہے
15:46اور اسی طرح سے جو بی ایل اے والے ہیں
15:48بی ایل اے والوں کا مسئلہ وہاں پہ کوئی الیکشن ہے وہاں پہ کوئی حقوق ہے
15:54ان کا سیدھا سیدھا مسئلہ ہے کہ وہ پاکستان کو جو ہے وہ
15:57توڑنا چاہتے ہیں وہ پاکستان کو پاکستان کی جو ہے وہ سورینٹی جو ہے وہ اس کے خلاف
16:05لیکن مران صاحب میرا سوال وہی ہے
16:07جو وہ ان کا ہے
16:08پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اب اس حوالے سے سیکیورٹی کے معاملات کے
16:14اوپر کوئی مخالفت میں آواز نہیں آئے گی
16:17دیکھیں پہلی بات تو یہ ہے کہ نہیں آئے گی
16:22دوسرا یہ ہے کہ نہیں آنی چاہیے
16:26اور اگر اس کے بعد بھی کوئی آواز آتی ہے تو اسے ہمیں
16:30نیشنل لیول کے اوپر جو ہے اس کو رد کرنا چاہیے
16:35اس کے اوپر کوئی کان نہیں دہنا چاہیے
16:38اچھا ایک اور ملاقات کی بات کر لیتے ہیں تو ہو گئی ایک نے ہونا ہے
16:43اور وہ ہے محمود خان اچکزئی صاحب کے ساتھ
16:46پرائم منسٹر کی ملاقات پرائم منسٹر صاحب has gone forward
16:49کہ میں خود ملاقات کروں گا ان سے جا کر
16:52اب لیڈر آف اپوزیشن ہے یقیناً ان سے ملاقات ہوگی
16:55بہت ساری باتیں ہوں گی اس ملاقات کا ایجنڈا کیا ہے
16:58اور یہ کب ہونی ہے آٹھ سے پہلے آٹھ کے بعد
17:00دیکھیں وزیراعظم بلکل لیڈر آف اپوزیشن سے ملیں گے
17:08وہ ملنے کی خواہش رکھتے ہیں
17:09میرے ساتھ خود بات ہوئی ہے ان کی
17:11اور وہ بڑا احترام ہے انہیں ان کا
17:15اور ان کے ساتھ دلینہ تعلقات بھی ہیں
17:18تو اس میں یہ ہے کہ ہمیں یہ اندیشہ نظر آ رہا تھا
17:25کہ پی ٹی آئی کے کچھ دوست یا کچھ دوست جو ان کا ایک وہ ہے
17:33یعنی ہاک سائٹ جو ہے ان کی
17:38تو وہ سمجھتے تھے کہ جی شاید ہم ان کا آٹھ فروی کا جو پروگرام ہے
17:43اس کو سبوتاز کرنے کے لیے یہ ملاقاتیں کر رہے ہیں
17:47حالانکہ بلکل کوئی ایسی بات نہیں تھی
17:50علیمہ خان صاحبہ نے بھی ایسی ہی بات کی
17:53تو اس کے لیے پھر ہم نے کہا کہ چلیں ٹھیک ہے
17:56ہم تو پنیادی طور پر سمجھتے ہیں
18:00کہ ایک پارلیمانی جمہوری سسٹم میں
18:04حسب اختلاف اور حسب اختتار کو آپس میں بیٹھنا چاہیے
18:08اور یہ گاڑی کے دو پیئے ہوتے ہیں
18:11اور یہ سسٹم جو ہے اس بات سے نواقف ہے
18:15کہ قائدہ حسب اختلاف اور قائدہ ایوان
18:20وہ آپس میں بیٹھے نہ آپس میں مشورہ نہ کریں
18:22آئینی پرویجنز ہیں
18:25بہت سارے معاملات میں یہ obligatory ہے
18:28لازم ہے کہ انہوں نے آپس میں جو ہے وہ مشاورت کرنی ہے
18:32یہ سسٹم جو ہے وہ اس چیز کو accept نہیں کرتا
18:35لیکن یہ بدقسمتی ہے کہ اٹھارہ سے لے کے بائیس تک
18:38ایک ایسا دور رہا ہے کہ جس میں قائدہ ایوان نے
18:42ڈیٹ آف دی آپوزیشن کو جو ہے وہ
18:45ملنا تو درکنار فون تک نہیں کیا
18:47لیکن میاں شہباز شیف صاحب بلکل ایسا ذہن نہیں رکھتے
18:51وہ بلکل ان سے ملنا چاہیں گے
18:54اور جیسے ہی کوئی بہتر صورت بنتی ہے
18:58پارلیمنٹ ہاؤس پہ یا اگر وہ چاہیں گے تو انہیں
19:04ہوسٹ بھی کرنے کو تیار ہیں لیکن بھارت ان سے ملاقات کرنے
19:08اور ان سے معاملات کو ڈسکس کرنے کرنا جو ہے وہ بلکل
19:11پارلیمنٹ جمہوری سسٹم کی ریکوائرمنٹ ہے اور یہ ہم
19:15اپنی ذمہ داری پوری کریں گے
19:17لیکن آن صاحب صرف یہ پارلیمنٹ جمہوری ذمہ داری تو نہیں پوری
19:20ہو رہی ہوگی نا کیونکہ آپ نے مفاہمت ملاقاتیں
19:23مذاکرات کے بارے میں ایک بڑا قلیدی کردار ادا کی ہے
19:26صرف باہر سے نہیں بلکہ آپ کی اپنی جماعت سے بھی بڑی
19:29اس کی ریزسٹنس آئی لیکن but you still went ahead with it
19:31لیکن آپ جب محمود خان اچکزئی صاحب سے بات کریں گے
19:35تو he's not just the leader of opposition
19:37وہ تحریک تحفظ ہے آئینے پاکستان کے سر بنائیں
19:40وہ وہ شخص ہے جو کہ basically nomination پی ٹی آئی کی
19:43nomination کے اوپر leader of opposition بنے ہیں
19:45نہیں تو وہ خود نہیں بن سکتے تھے
19:47وہ وہ شخص ہے جن کو عمران خان صاحب نے
19:53پی ٹی آئی کے بارے میں بھی تو بات ہوگی نا
19:55رانہ صاحب صرف پارلمانی جمہوری معاملات پہ تو نہیں ہوگی
19:58دیکھیں یہ تھوڑا بات جو ہے نا یہ پھر
20:03جو ہے وہ میں سمجھ دوں کہ شاید پھر
20:07مناسب نہ ہو پھری اس بارے میں جو ہے وہ reservations ہیں
20:14جو یہ آپ فرما رہی ہیں نا کہ ان کو مذاکرات کا
20:19انہوں نے جو ہے وہ اختیار دیا ہوا ہے
20:22یہ بھرحال اللہ کرے کہ وہ اپنا اس اختیار کو جو انہیں ملا ہے
20:29وہ use کریں لیکن کیونکہ میری ان سے ملاقات رہتی ہے
20:34تو اس لیے اس کے اوپر میری رائے تھوڑی مختلف ہے
20:39رانہ صاحب آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ محمود خان صحیح صاحب کے پاس
20:41کوئی اختیار ہی نہیں ہے بات کرنے کا کوئی فساد تھا صرف
20:45میری اسیسمنٹ یہ ہے کہ شاید ایسی بات ہے ہی نہیں
20:51انٹرسٹن
20:54ہی ڈاز نٹ بلیو ان ڈائلاغ
20:58تو پھر امران خان صاحب افی ڈازن بلیو ان ڈائلاغ
21:03تو پھر آپ لوگ جو مذاکرات یا مفاہمت یا یہ ساری چیزوں کی بات ہے
21:07اس کی بھی کوئی بات ہوگی آٹھ فروری سے پہلے آٹھ فروری کے بعد
21:10پھر کدھر سٹینڈ کرتی ہے پوسیبلیٹی کے مذاکرات ہوں گی
21:14یا ملاقات ہوگی امران خان صاحب سے ملاقات ہوگی
21:16پھر وہ پوسیبلیٹی کدھر سٹینڈ کرتی ہے
21:18بس وہ اب آٹھ کے بعد کیونکہ اب تک تو ان کی تمام تر کوشش یہ ہے
21:28کہ نو مئی کو بھی تھی
21:31اس کے بعد چھبیس نومبر کو بھی تھی
21:33اس کے بعد اس سال بھی چھبیس نومبر کو تھی
21:36لیکن وہ پھر یہ جو شور پڑھنا کہ جی
21:40اپنا ملاقاتیں کیوں نہیں ہونے دی جا رہی
21:43تو یہ ایک انتظامی جو ہے وہ ایک اپنا طریقہ تھا
21:50کہ اس چیز کو جو ہے وہ روکا گیا
21:53تو اب بھی آٹھ مئی جو ہے
21:56وہ انہوں نے اپنا پورا زور لگانا ہے
21:58اور لیکن ہماری جو ہے وہ پوری اسیسمنٹ ہے
22:03ہم نے اس کو پورا گیج کیا ہے
22:05یہ ٹوٹل فیلئر ہونا ہے
22:07اس کے بعد کوئی اختیار دے دے
22:10یا ذہن بن جائے تو میں کہہ رہی سکتا
22:12لیکن اس سے پہلے آٹھ سے پہلے
22:16بلکل اس بارے میں واضح
22:19ہمارے پاس انفرمیشن موجود ہے
22:22کہ انہوں نے بار بار اس بارے میں
22:26جب بھی انہیں موقع ملا ہے
22:28تو انہوں نے یہ کہا ہے کہ
22:29کوئی مذاکرات نہیں
22:31سٹریٹ پاور جو ہے نا اس کا آپ مزارہ کریں
22:35آٹھ فروری کو
22:37اس کے لئے کوشش کریں
22:38اور یہ سہیل افریدی صاحب جو ہے
22:42یہ جو کراچی تک گئے ہیں
22:45لاہور بھی گئے ہیں
22:46باقی جنگوں پھی بھی گئے ہیں
22:47کی پی کے میں بھی پورا زور لگا رہے ہیں
22:50تو یہ سمجھانی چاہیے
22:52یہ پھر کس مقصد کے لئے لگا رہے ہیں
22:53اور پھر جب وہ آپ اس پر گفتگو کرتے ہیں
22:56تو اس سے بھی ساری چیزیں معلوم ہوتی ہیں
22:57کہ وہ کیا کرنے جا رہے ہیں
23:00آپ اس کے گفتگو کی بات کی ہے
23:02رانہ صاحب آپ نے یہ تو آپ کی کوئی
23:04انسائیڈ انفرمیشن یا انٹل لگتی ہے
23:06لیکن آپ ان کی
23:08آپس کی باتوں کو مدد نظر رکھتے ہوئے
23:11یا پھر ان کے
23:12رویے کو مدد نظر رکھتے ہوئے
23:14آپ اپنی بات پر سٹینڈ کرتے ہیں
23:15کہ اب جو ہوگا وہ آٹ فروری کے بعد ہوگا
23:17نہیں ہم نہیں سٹینڈ کرتے
23:21یہ وہ سٹینڈ کرتے ہیں
23:22اچھا
23:23وہ جو ہے وہ
23:25مذاکرات کی بجائے
23:28وہ سٹریٹ ایجیٹیشن
23:31کے اوپر
23:32بلیو کرتے ہیں وہ مذاکرات میں
23:34بلیو نہیں کرتے
23:35پارلیمنٹ میں بلیو نہیں کرتے
23:38یہ ان کی بات ہے
23:40ہم تو کرتے ہیں
23:40ہم تو اس وقت بھی کرتے تھے
23:43جب وہ ہمارے خلاف
23:45سارا کچھ کر رہے تھے
23:48ہم تو اس وقت بھی ان کے ساتھ
23:50بیٹھنے کو بھی تیار تھے
23:51اور بیان شہباز شریف
23:54اور ریکارڈ ہیں
23:54اس وقت بھی جب
23:55وہ آپوزیشن لیڈر تھے
23:58اور اس کے بعد اب
23:58بطور وزیراعظم
24:00انہوں نے یہ بار بار یہ بات کی
24:02ٹھیک
24:03ملاقاتوں کے بارے میں بھی
24:05کلائریفائے کر دیجئے گا
24:06کہ عمران خان صاحب سے
24:07ملاقاتیں کب ہوں گی
24:08کیونکہ پی ٹی آئے کو یہ
24:09خدشہ بھی ہے
24:10کہ ملاقات ان کی نہیں کرائی جائے گی
24:11وہ بھی کیا آٹھ فروری کے بعد
24:13کروائی جائے گی
24:14وہ کہتے ہیں ہم نے
24:14عدالت سے فیصلہ بھی لے لیا
24:16آج بھی وہ سپریم کورٹ
24:17کے چیف جسٹس صاحب
24:19کو یاد داش دے کر آئے ہیں
24:20عمران خان صاحب سے
24:21ملاقات اور ان کی
24:22جو طبی سیچویشن ہے
24:24اور ریپورٹ وغیرہ کے حوالے سے
24:25سو وہ بھی بتا دیجئے گا
24:27ذرا اس کے بارے میں بھی
24:27کلائریفائے کر دیجئے گا
24:28دیکھیں ہائی کورٹ کا
24:31آج سینٹ میں بھی بات ہوئی تھی
24:33وہاں سے بھی میں نے
24:34ارض کیا تھا
24:35کہ ہر جو
24:40رائٹ ہے
24:41ہر حق جو ہے
24:42وہ کسی صورت میں بھی ہو
24:45ایک شہری کے طور پہ ہو
24:46ایک اپنا
24:48جو ہے
24:49کونوکٹ کے طور پہ
24:50یا ایک پریزنر کے طور پہ ہو
24:52کوئی حق ایسا نہیں ہے
24:54دنیا میں
24:55کہ جس کے ساتھ
24:56کوئی
24:56ابلیگیشنز نہ ہو
24:57آپ نے کوئی بھی حق
24:59حاصل کرنا ہے
25:00تو اس کے ساتھ ساتھ
25:01آپ کو کچھ نہ کچھ
25:02جو ہے
25:03آپ کے اوپر
25:04پابندی
25:05آپ کے اوپر
25:05فرض بھی کچھ نہ کچھ ہوتا ہے
25:07یہ ملاقات جو ہے
25:10ملاقات کے لیے
25:11قانون وضع ہے
25:12اس میں کوئی
25:13امینمنٹ ابھی نہیں ہوئی
25:14پہلے سے بنا ہوا ہے
25:16اس کے اوپر
25:17ہمارے زبانے میں بھی
25:18ابل درامت ہوتا رہا ہے
25:19خان صاحب خود کرتے رہے ہیں
25:20تو یہ اس کو
25:22وائلٹ نہ کریں
25:23تو ملاقات کا یہ
25:24معاملہ
25:24معاملہ
25:25اٹھے گئی نہیں
25:26یہ جو ہے
25:28یہ
25:28قضیہ ہی ختم ہو جائے گا
25:31بلکہ یہ جن بھی نہ لیتا
25:32یہ اس کے اوپر
25:34عمل کریں
25:35اپنا حق بھی حاصل کریں
25:37اور جو اپنا فرض ہے
25:38وہ بھی ادا کریں
25:38لیکن اران صاحب ایک اور جو
25:40شکایت ہے وہ یہ ہے
25:41کہ ہمیں تو
25:41امران خان صاحب کی
25:42رپورٹ بھی نہیں پکڑائی گئی
25:43وہ عدالت نے جب جا کر بولا
25:45کہ
25:45کنٹیمٹ آف کورٹ لگے گا
25:46تو پھر
25:47ڈیپٹی سپریٹینڈنٹ جیل
25:48نے رپورٹ پکڑائی
25:49پھر اس کے بعد آتا
25:50تارہر صاحب کی بھی
25:50سٹیٹمنٹ بعد میں بڑے
25:52کئی دنوں بعد آئی
25:53کہ جی وہ
25:54قلعہ کو پکڑا دی گئی ہے
25:55رپورٹ
25:56why this
25:57اس کے اوپر کیا گئی
25:58جی وہ
26:00عدالت میں بھی پیش کر دی گئی ہے
26:03اور عدالت سے
26:03یقیناً
26:05عدالت میں پیش کرنے کا
26:06مقصد یہی ہے
26:07کہ وہ
26:07انہیں بھی
26:09بلکہ سبھی کو
26:10وہاں سے تو
26:11ہر کوئی حاصل کر سکتا ہے
26:12اور وہ رپورٹ
26:14بڑی پرفیکٹ ہیں
26:15جو
26:17ٹاپ
26:18پروفیشنل ہیں
26:20اس بارے میں
26:20انہوں نے
26:21ان کو چیک کیا ہے
26:23انہوں نے
26:23ٹریٹ کیا ہے
26:24وہ خود سیٹسپائی ہیں
26:27ڈاکٹر سیٹسپائی ہیں
26:28اب باقی تو
26:29سیاست ہے نا
26:30باقی وہ تو
26:31پھر
26:31انہوں نے
26:33اپنے طور پہ کرنی ہے
26:34ہم نے اس کا
26:35اپنے طور پہ جواب دینا ہے
26:36لیکن
26:37ان کے
26:38علاج کے معاملے میں
26:39جو ہے
26:41وہ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
26:42کہ
26:42ہماری طرف سے
26:44کوئی ایسا
26:44عمل ہو
26:45کہ جس میں
26:46ان کی صحت
26:47یا ان کے علاج میں
26:48کوئی خلال آئے
26:49رانسان اللہ صاحب
26:50thank you very much
26:51یہی سوال ذرا ہم
26:51شیخ وقاسکرم صاحب سے
26:52بھی پوچھیں گے
26:53سیکریٹری اطلاعات ہیں
26:54پاکستان تحریک انصاف
26:55کے بریک کے بعد
26:56ویلکم بیک آفر بریک
27:03شیخ وقاسکرم صاحب
27:04ہمارے ساتھ موجود ہیں
27:05سیکریٹری اطلاعات ہیں
27:05پاکستان تحریک انصاف
27:06کے بہت شکریہ
27:07شیخ صاحب
27:07آپ نے جوائن کیا
27:08شیخ صاحب
27:08آٹھ تاریخ کو
27:10پیہ جام ہڑتال
27:12کی بات ہو رہی ہے
27:13اور یہاں آج
27:14کی تاریخ میں
27:15یعنی این آپ لوگوں
27:16کے احتجات احتجات سے
27:17دو دن قبل
27:18ایک اٹیک ہوئے
27:19جس کے اندر
27:19اکتس افراد شہید
27:21ہو چکے ہیں
27:21وائل آفرنگ
27:22جمعہ نماز
27:23کس طریقے سے
27:25انشور کیا جائے گا
27:26آپ لوگوں کی طرف سے
27:27بھی کیا
27:27جو بھی پارٹیسپیٹ
27:28کرے
27:29وہ سیف رہے
27:30دیکھیں جی وہ تو
27:33جب آپ شیٹر ڈاؤن
27:34کی بات کرتے ہیں
27:35یا جب آپ
27:36پی اجام کی بات کرتے ہیں
27:38اس کا مطلب یہ ہے
27:39کہ آپ نے
27:39کوئی ریلیز کی صورت
27:40میں سلکوں کے اوپر
27:41نہیں آنا
27:41اس کا مطلب ہے
27:42کہ آپ نے
27:42کوئی جلوس
27:43یا کوئی
27:44جلسہ نہیں کرنا
27:44ہم نے اپنے
27:46ایون میں نے آج
27:47جو میسید صبح
27:48آرڈ فلری کی حوالے سے
27:49دیا اس میں
27:49میں نے یہی کہا
27:50کہ جب آپ
27:50خود گھر سے
27:51باہر نہیں نکلیں گے
27:52تو that means
27:52you will not be
27:53using your transport
27:54اور جب ہم
27:55شٹرٹر ڈاؤن کی
27:56بات کرتے ہیں
27:56تو ہم انہیں
27:57قائل کرنے کی
27:57کوشش کرتے ہیں
27:58جو ہم نے کی ہے
27:59انجمل تاجران
28:00سے میٹنگز
28:01ہمارے جو
28:03چیمبر آف کومرسز
28:05ہیں ان سے میٹنگ
28:05اور ہم نے
28:06انہیں
28:06والٹاریلی
28:07اپنی دکانیں
28:08ایک دن کے لیے
28:09شٹر بند کرنے
28:10کے لیے
28:10ریکویسٹ کیا ہے
28:11ہمیں آپ
28:11مطلب کوئی وہ
28:12جماعت ہونا
28:12سمجھے جس نے
28:13کوئی تشدد سے
28:14یا زبردستی
28:15کسی کی دکان
28:15بند کروانی ہے
28:16تو
28:17پھر
28:19جو ایکٹیویٹی
28:21شام کے حوالے سے
28:22اناؤنس کی گئی ہے
28:23جو کہ میڈیا کے ساتھ
28:24شیئر ہوئی ہے
28:25اس ایکٹیویٹی میں
28:26لوگ اپنا اپنا
28:27خیال کریں گے
28:28لیکن شک صاحب
28:29مسئلہ یہ ہے
28:30کہ ایک تھوڑی
28:30کنفیوشن
28:31اس لیے بنی
28:31مصطفیٰ لباس
28:32کھوکر صاحب نے
28:33بھی یہی کہا
28:33تحریک تحفظ
28:34آئین پاکستان
28:35کے پلاتفورم سے
28:35کہ جی
28:36گھروں پہ بیٹھ کے
28:37شٹر ڈاؤن
28:39ہرتال کو
28:39منایا جائے گا
28:40جو کہ اس کے نام
28:41سے بھی ظاہر ہوتا ہے
28:42لیکن عریمہ خان صاحبہ
28:43کی طرف سے
28:43کچھ اور سٹیٹمنٹ
28:44آئی تھی
28:44اس سٹیٹمنٹ کے اندر
28:45تو باہر نکلنے کی
28:45بات کر رہی تھی
28:46سو
28:47what is going to happen
28:48ultimately
28:49وہ جو آپ کہہ رہے ہیں
28:50کوئی دوبارہ
28:51تصادم تو نہیں ہو جائے گا
28:52کوئی تزاد تو نہیں ہوگا
28:53آپ سے
28:53نہیں نہیں نہیں
28:55کوئی تصادم نہیں ہوگا
28:56کوئی ایسی بات نہیں ہے
28:57یہ بڑا
28:59constitutional
28:59honorable
29:00اور forceful
29:01احتجاج
29:02کہ جب آپ
29:03کسی کو قائل کرتے ہیں
29:04اور کوئی
29:04voluntarily
29:04اپنی دکان
29:05باند کرتا ہے
29:06ہم نے زبردستی
29:07کوئی دکان
29:07باند نہیں کرانی
29:08ٹھیک ہے نہیں
29:09ہم نے تو
29:09لوگوں کو کہا ہے
29:10آپ اپنے بچوں
29:11کے لیے سوچیں
29:11اور مدبانی کریں
29:12پمپلٹس تقسیم کی ہے
29:14وہ بھی
29:14ایک بڑی
29:15peaceful
29:16ایکٹیوٹی ہے
29:16اور پہی آزام
29:18میں بھی
29:18آپ ٹرانسپورٹرز
29:19کوئی کہتے ہیں
29:20آپ مدبانی کریں
29:20آپ اپنی گاڑی
29:21انا باہر نکالیں
29:23اور
29:23حریمہ بانی کی طرف سے
29:25بھی کوئی
29:25ایسی پرتشدد
29:26بات نہیں ہوئی
29:27نہیں ان کی طرف سے
29:28باہر نکلنے کی بات
29:29تو ضروری ہے
29:29نشک صاحب
29:30وہ انہوں نے
29:31اسٹی ایم
29:31کے پی کے حوالے سے
29:32بات کی تھی
29:33اور
29:35کے پی کے اندر
29:36ان کی اپنی
29:38ہماری حکومت ہے
29:38وہاں پہ
29:39اگر کوئی
29:40باہر نکلتا بھی ہے
29:41تو سرکار کے ساتھ
29:42تو کسی اس کے ساتھ
29:43تو کوئی رہی نہیں
29:44کسی
29:44لیکن
29:45کے پی کے اندر
29:46نکلیں گے
29:46مطلب کے پی کے میں
29:47ریالیز وغیرہ ہوں گی
29:48باقی ملک کے اندر
29:48ڈیفرنٹ ٹائپ کا
29:49اتجاہ جگہ
29:50is that what you're saying
29:50دیکھیں
29:52پنجاب کو
29:53دیفرنٹ کیا گیا
29:54اتبڑا سا
29:55پنجاب کی صورتحال
29:56اور سندھ کی صورتحال
29:57دیکھتے ہوئے
29:57کے پی دو
29:58it's obviously
29:58ہماری حکومت
29:59and it will be
30:00different kind of
30:02a protest
30:02from what happened
30:03or what will be
30:04happening in other
30:05provinces
30:05ٹھیک ہے
30:07اچھا شیخ صاحب
30:08یہ بتائیے گا
30:09اب کے ملاقات
30:10ہونے جا رہی ہے
30:12قائد حضب اختلاف
30:13اچھنگزئی صاحب کی
30:14اور ساتھی
30:15پرائم منسٹر صاحب کی
30:16اس سے پہلے
30:16ایک اور امپورٹن
30:17ملاقات ہوئی منڈے کو
30:18CMKPK
30:19اور پرائم منسٹر صاحب کی
30:20پہلے مجھے بتائیے گا
30:21CMKPK
30:22اور پرائم منسٹر صاحب کی
30:22ملاقات کے بعد
30:23دونوں اطراف
30:24مجھے بڑا
30:25positive اور
30:25مصبت رویہ لگ رہے ہیں
30:27CM صاحب کا
30:27اور ان کے
30:28اردگیت کے لوگوں کا بھی
30:29اور وفاق کی
30:30سائیڈ کا بھی
30:31کسی ایک
30:32consensus پر
30:33آگئے ہیں
30:34شیخ صاحب
30:35کسی بات پہ
30:35security کے
30:36معاملات پہ
30:37آپ کو
30:38جو چیز
30:39positive لگ رہی ہے
30:40شاید اس کی
30:41وجہ یہ ہے
30:41کہ
30:42یہ
30:44non-political
30:45باتیں
30:45مہین ہیں
30:45اور صوبہ
30:46کے
30:46حقوق کے حوالے سے
30:48جیسے
30:48چیف منسٹر نے
30:48بار ایک
30:49explain کیا
30:50جو ان کے
30:51واجبات ہیں
30:52اس کے حوالے سے
30:52بات کیا
30:53تو اس میں
30:54تو ایسی
30:54bone of contention
30:55تھی بھی نہیں
30:55انہوں نے
30:56ان کے پیسے دینے
30:57انہوں نے
30:57پیسے لینے ہے
30:58اس حوالے سے
30:59meeting تھی
30:59اس حوالے سے
31:00جو پچھلے
31:01چیف منسٹر تھے
31:02وہ بھی بار رہا
31:02کمیٹیوں کے اندر
31:03اس کے اوپر
31:04لڑتے چگڑتے رہے
31:05اسے
31:05یہ چیف منسٹر
31:07بھی اسی
31:07حق کے لیے
31:07لڑ رہے ہیں
31:08تو
31:08I don't think
31:09ہوگی اس میں
31:09کوئی ایسی
31:10negative بات
31:12نکل سکتی ہے
31:12بیچ میں سے
31:13گو کے لوگوں
31:14نے بہت
31:14سیکھے
31:14یہ کہا
31:15وزیراعظم نے
31:16یہ کہا
31:17فریدی
31:17ساتھ نے
31:17بہت باتیں
31:18سنی ہیں
31:18بڑ
31:19بائی انلاج
31:20یہی گفتگو
31:21تھی
31:21مضامل کا
31:23ساتھ ہونا
31:23was I think
31:25proof enough
31:26کہ
31:27economic
31:27سائٹ پہ
31:28بات ہوگی
31:28لیکن
31:28سیکیورٹی سائٹ
31:29پہ بھی
31:29بات ہوئی ہے
31:30نا شخص صاحب
31:31سیکیورٹی کے
31:33حوالے سے
31:33کوئی
31:34بہت زیادہ
31:34ڈیٹیل
31:35ڈسکشن
31:36میں نہیں
31:36سمجھتا
31:37کہ وہ
31:37ہوئی ہے
31:38مگر
31:38obviously
31:39جب
31:39ایک
31:41چیف منسٹر
31:42جس کے
31:42سوہے کے
31:42اندر
31:43intelligence
31:43based
31:43operation
31:44موجود
31:45ہے
31:45اور
31:46ابھی
31:47ایک تیرہ
31:47اس کا
31:48بھی
31:48ایک
31:48issue
31:48ہے
31:48تو
31:49اگر
31:49وہاں
31:49سیکیورٹی
31:50ہی بات ہو جائے
31:51تو میرا تو
31:51خیال ہے
31:52کہ کوئی
31:52ایسی بات نہیں
31:53اچھا آپ
31:53اچھکزئی صاحب کی
31:55اور وزیراعظم صاحب کی
31:56ملاقات ہونی ہے
31:57اس میں کیا کیا بات ہوگی
31:58کیونکہ وہ
31:58رانہ سناؤلہ صاحب کی
32:00بات سے لگ رہا ہے
32:01کہ وہ تو
32:01آٹھ فروری کے بعد
32:02یہ ہوگی
32:02کہ ایک دفعہ آپ لوگ
32:03اپنا پڑیا جام
32:04ہرطال کر لیں
32:05اس کے بعد پھر
32:06ملاقات ہوگی
32:07بات چیت ہوگی
32:08اس میں کوئی
32:08اچھکزئی صاحب کو
32:10دیئے گئے ہیں
32:11پی ٹی آئی کی طرف سے بھی
32:12دیکھیں اچھکزئی صاحب
32:13نے ابھی تک
32:13تو بایلان جیسا
32:14کوئی
32:15کوئی ایسا ایجنڈا
32:16ابھی تک
32:17ہم سے شیئر نہیں کیا
32:18بلکہ
32:18دیکھیں خان صاحب نے
32:22جو ان کو
32:24نومینیٹ کیا ہے
32:25اپوزیشن لیڈر
32:25اس کے نومینیٹ کرنے
32:27سے پہلے بھی
32:27انہوں کو
32:28مذاکرات
32:30اہنتجاج
32:31ان کی حکمتیں
32:33حملی ہیں
32:33اس قسم کی
32:33بہت چیزوں کی
32:34آتھرائیزیشن
32:35کوئی دیئے
32:35بیگ این اپوزیشن لیڈر
32:37ویسے بھی
32:37پرائیم نسٹر کو
32:38ملنا چاہیی ہے
32:39اپوزیشن لیڈر
32:39تو اگر یہ
32:41ملاقات ہوتی ہے
32:42تو اس کے
32:43آبیسلی
32:44وی آر نیم
32:45میجر پارٹی
32:46ان الائیس
32:47تو وہ اس سے پہلے
32:48ایک پری میٹنگ
32:49جو گپ شب ہو گئی
32:51تو اس میں ہم
32:52اگر
32:52از ایک زنگی صاحب
32:54سمجھیں گے
33:03وہ ایک میٹنگ کا ذکر کرتے ہیں
33:19رانہ صاحب
33:19میں نے بھی
33:19گفتگو سنی ہے
33:20جب انہوں نے ان کو
33:21اپوزیشن لیڈر
33:24بننے پر مبارک بات دی
33:25تو اس وقت
33:26انہوں نے ایسی
33:26گفتگو
33:27وہ دیور
33:28ہی سیڈ
33:29کہ
33:29وہ اس قسم کی
33:30بات کریں
33:31کہ انہوں نے نہیں کی
33:32تو اس سے رانہ صاحب
33:33نے یہ اخذ کیا
33:34کہ شاید کیا
33:35مگر حقیقت میں
33:36ایسی بات نہیں ہے
33:37شاید
33:37اچھاکزی صاحب
33:39نے وہ کوئی موقع
33:39کو ایسا مناسب نہیں سمجھا
33:41لیکن وہ تو
33:41آپ میرے پرانے شو
33:42کی بات کر رہے ہیں
33:43شیخ صاحب
33:44ابھی جو
33:44ابھی بلکل
33:45ابھی انہوں نے بات کی ہے
33:46میرے ابھی
33:46تھوڑے پہلے
33:47بریک سے پہلے
33:48وہ انہوں نے فرمایا
33:49کہ بات چیت ہوتی رہتی ہے
33:50وہ کسی ایک
33:51ملاقات کی بات
33:52نہیں کر رہے تھے
33:52وہ کہتے ہیں
33:53مجھے تو ایسا
33:53کوئی امپریشن نہیں آیا
33:54کہ ان کے پاس
33:55اختیار ہے
33:55نہیں
33:57خان صاحب نے تو
33:58دے دیا اختیار
33:59باقی اس کا استعمال
34:00کرنا نہ کرنا تو
34:01اچھاکزی صاحب کی
34:02اپنی ذمہ داری ہے
34:03نہیں
34:03ہم تو اس میں
34:03کوئی نہیں کر سکتا ہے
34:04اچھا ایک اور
34:05ملاقات بھی ہوئے ہیں
34:06اور وہ ملاقات
34:07جو ہے وہ
34:07مولانا صاحب کے ساتھ
34:08ہوئے پی ٹی آئے کے
34:09لیڈران کی
34:10اس کے بارے میں
34:11بتائیں گے شک صاحب
34:11کیا ڈیسائیڈ ہوا
34:12مولانا صاحب کے ساتھ
34:13کوئی آر یا پار
34:14معاملہ گیا
34:14دیکھیں یہ جو
34:17مولانا صاحب سے
34:18ملاقات جو ہے
34:19اس کا
34:20آبیسلی آٹھ فری ہی
34:22اجنڈا ہو سکتا
34:22اس وقت
34:23اور کوئی اجنڈا
34:23نہیں ہو سکتا
34:24کہ ایک ہی
34:25اپوزیشن ہے
34:25اور
34:27اگر اس میں
34:28دو اعتجاز ہوں گے
34:29تو بیسیکلی
34:30وہ تو
34:31opposition ڈیویٹی
34:33نظر آئے
34:33so if you are
34:34sitting in opposition
34:35on the floor
34:36of the house
34:37in national assembly
34:37تو
34:39اس میں جو ہے
34:41کوئی division
34:42سامنے لیے
34:42نظر آئی شاید
34:43اسی اجنڈا کے
34:44اوپر وہ
34:44میٹنگ ہے
34:45اب دیکھیں
34:46کہ اس میٹنگ کے
34:47بعد
34:48جو بھی
34:48پریس
34:49سب کرتگو
34:51وہ کریں گے
34:52صاحب آن کیونکہ
34:52the last time
34:54I checked
34:55they were still
34:55in the meeting
34:56very interesting
35:26let's see
35:26کہ commonalities
35:27نکلتی ہیں
35:28نہیں
35:28لیکن
35:28امران خان
35:28صاحب سے
35:29ملاقات کی
35:29بھی بات
35:30کر لیتے ہیں
35:30اس کے
35:30امکانات
35:31آپ کو
35:31نظر آ رہے ہیں
35:32شایخ صاحب
35:32considering
35:33کہ بوشرا
35:34بی بی کی
35:34ملاقات
35:35ہو گئی
35:35ان کی
35:35فیملی سے
35:36دیکھیں
35:37اس سے پہلے
35:38ضروری ہے
35:38کہ ہم دیکھ
35:38لیں
35:39کہ آج
35:39جو
35:40ریپورٹ
35:41دی گئی ہے
35:42اس کے
35:42حوالے سے
35:43صبح
35:43ہمارے
35:44سارے
35:44ایمینیز
35:44ایمپی سینٹر
35:45سپریم کورٹ
35:46بھی گئے
35:46کیونکہ
35:46ملاقات
35:47نہ ہو سکی
35:47پھر
35:48علیمہ باجی
35:49نے
35:49ایٹویٹ
35:51کیا
35:51صرف
35:53دو پیپر
35:53ملے
35:54اس وقت
35:54تک دو
35:54ہی پیپر
35:55ملے
35:55تھے
35:55پھر طارد
35:56صاحب
35:56نے
35:56کہا
35:56ہم نے
35:57دے دی
35:58ہے
35:58وہ
35:58ریپورٹ
35:59جو
36:00ہے
36:00وکلا
36:00کو
36:00سو
36:01لازم
36:02میں
36:02چیک
36:02ریپورٹ
36:02آگی
36:03تھی
36:03ڈاکٹر آسم
36:03جو ہے
36:04ہمارے
36:04اور اس کے
36:06اوپر
36:06ایک ویڈیو
36:07بیان
36:08اپنا
36:08ریپورٹ
36:09وہ اس کو
36:09ایشو کریں گے
36:10بات یہ ہے
36:11کہ جو غلط کام
36:12انہوں نے کیا ہے
36:12وہ یہ ہے
36:13کہ یہ ایک
36:14پرائیوٹ
36:14پرسنل
36:15ریپورٹ
36:15ہوتی ہے
36:16جو کہ
36:16آپ کسی بھی
36:18شخص کی
36:18اس کے وکیل سے
36:19یا اس کی
36:19فیملی سے
36:20شیئر کرتے ہیں
36:20پہلے
36:21یہاں پہ حکومت
36:22نے
36:22وکیلوں اور
36:23فیملی سے
36:24پہلے
36:24یہ میڈیا کے
36:25لوگوں کے ساتھ
36:26شیئر کر دی
36:26پتہ نہیں یہ
36:27کیا کھیلنا چاہتے ہیں
36:28کیا پلے کرنا چاہتے ہیں
36:29اس میں
36:29مجھے بتائیے گا
36:32کہ
36:33ڈاکٹر آسم کی
36:34حکومت ہے
36:37خود سورس بن جاتی
36:37شیئر دلوگ
36:38ویزالنسان
36:39کچھانو مرمدہ
36:39شاک بیسی والی
36:40سیچویشن ہوتی ہے
36:41کبھی کبھی حکومت ہوتی ہے
36:42کبھی کبھی آپ کی
36:42سائیڈ کے لوگ ہوتے ہیں
36:43لیکن مجھے بتائیے گا
36:44شیئر صاحب
36:45یہ سٹیٹمنٹ آئے گی
36:46کب ڈاکٹر آسم کی
36:47وہ سبھی آج یہ ہے
36:48آج یہ ہے
36:49آج یہ ہے
36:50پرفیکٹ
36:50پرفیکٹ
36:51thank you very much
36:51شیئر صاحب
36:52for joining me in the program
36:53it was a pleasure
36:54having you in the show
36:55اس کے بعد سکیورٹی صورتحال کے اوپر
36:58ایک اس کا جائزہ لیں گے
37:00کہ بلوچستان
37:01پھر اسلام آباد
37:02اس سے پہلے
37:03تین مہینے پہلے
37:04اسلام آباد
37:04اس کے بعد
37:05کے پی کے اندر بھی
37:06اس ساری سیچوئیشن
37:07کو سارا انیلائز کرنے کی
37:08کوشش کریں گے
37:09کہ فتنت الخبارج
37:10اور فتنت الحندوستان
37:11کا یہ جو
37:12گندہ گٹ جوڑ ہے
37:14یہ جاتا کیا ہے
37:15آفٹر بریک
37:16ویلکم بیک
37:20آفٹر بریک
37:21بریک پر چاند سے پہلے
37:22ہم کو سیاست کی بات کر رہے تھے
37:23لیکن پاکستان کی
37:24سیکیورٹی سیچوئیشن
37:25ایک دم سے
37:26all of a sudden
37:27may 25 کے بعد
37:29اور وغانستان کے
37:30اور انڈیا کی
37:31ملاقاتیں اور
37:32تعلقات بہتر ہونے کے بعد
37:34کیوں خراب ہونے لگی ہیں
37:35کیوں ایک دم سے
37:36دہشتگردی کے واقعات
37:37بڑھ گئے ہیں
37:37اب کسی کی آنکھوں پہ
37:39اگر پٹی بھی بندی ہوئی تھی
37:40تو وہ بھی کھل گئی ہوگی
37:41میرے ساتھ
37:42اس ٹاپک پہ بات کرنے کے لیے
37:43بریکیڈی ریٹائر حارس نواز صاحب
37:44موجود ہیں
37:45دفائی تجزیہ کار ہیں
37:46thank you very much
37:47بریکیڈ صاحب
37:47for joining me in the program
37:48آپ caretaker
37:49home minister of sin
37:50بھی رہ چکے ہیں
37:51بریکیڈ صاحب
37:52start کرتے ہیں
37:53اسی بات سے
37:54کہ آج جو واقعہ ہوا
37:55اسلامباد کے اندر
37:56اسلامباد کا دوسرا
37:57deadly واقعہ ہے
37:59جو
37:59debt toll کے حوالے سے
38:01اور پچھلے تین مہینے
38:02کے اندر یہ دوسرا
38:03واقعہ ہے
38:04اور ایک ایسے
38:05ٹائم پر ہے
38:05جہاں
38:05خزاکستان کے
38:06جو ہے وہ
38:07پرمیئر ہو کر
38:09گزر ہیں
38:09اور آج جو ہیں
38:10وہ زبکستان کے
38:11سرورہ ہمارے پاس
38:12موجود تھے
38:12ساتھی بسند کی
38:13تیاریاں
38:15اور جو شو
38:16خروش سے منانا
38:16وہ لاہور میں
38:17چل رہا تھا
38:17پرگیئے صاحب
38:19کیا پیغام
38:19دینا چاہ رہے ہیں
38:21یا
38:21soft targets
38:22کے علاوہ
38:23احمد نہیں
38:23ہو رہی ہے
38:24یا پھر یہ
38:25کہ پاکستان
38:27کو
38:27normalization
38:28کی فیلنگ
38:29نہیں آئے
38:30یہ چاہ رہے ہیں
38:30درشت کرت
38:31what is
38:31exactly
38:32their objective
38:33ایک تو
38:34سب چھوڑی بات
38:35ہے کہ جس طریقے
38:36سے ان کے ساتھ
38:37بلوچستان میں
38:38ہماری
38:39security forces نے
38:40ان کو بری طرح
38:41مارا ہے
38:42اور دو سو
38:42سولہ
38:43دیسٹر کرد
38:43مارے گئے
38:44جسے
38:44missing person
38:45بھی شامل
38:45تھے
38:46اور وہ
38:46بھی بھانڈا
38:47پھوٹ گیا
38:47کہ سارے
38:47missing persons
38:48they are
38:49part of
38:50digital
38:50organization
38:51کوئی بھی
38:52نہیں ہے
38:52number two
38:54اس کے
38:54پاتھ
38:54انہوں نے
38:55KPK میں
38:55پکیا
38:56وہاں بھی
38:56ہم نے
38:56اور
38:57اردک
38:57ایجنسی
38:58میں
38:58اور
38:59خیبر ایجنسی
39:00میں
39:00وہاں بھی
39:0024
39:00مارے
39:01اب ان کے
39:02پاس
39:02option
39:03ایک
39:03یہ
39:03جاتے ہیں
39:05جسے
39:05مسجدیں ہیں
39:07جہاں
39:07نمازی
39:08پر
39:08نماز
39:09پڑے ہوتے ہیں
39:09یا
39:10شادی
39:11کے
39:11استعمال
39:11ہوتے ہیں
39:12یا
39:12عمامی
39:12استعمال
39:13ہوتے ہیں
39:13وہاں
39:13یہ جاتے ہیں
39:14خوف
39:15harassment
39:15کریٹ
39:16کرنا
39:16چاہتے ہیں
39:17اور
39:17second
39:18یہ
39:18کہ
39:18پاکستان
39:19اتنی
39:20ہم
39:20محنت
39:20کرتے ہیں
39:20کرکٹ
39:21ٹیمز
39:21آتی ہیں
39:22اب
39:22جا
39:22سامنے
39:23سینٹیش
39:23دو تین
39:24ان کے
39:24پریزیڈنٹ
39:25آئے ہیں
39:25وہ آئے ہیں
39:26اس سے پہلے
39:26ہم نے
39:27کتنی
39:27conferences
39:28کی ہیں
39:28باہر سے
39:29لوگوں
39:29بلائے
39:29میند
39:30میند
39:30میند
39:30سے
39:30لیے
39:30overseas
39:31پاکستان
39:32پاکستان
39:32پاکستان
39:36میں
39:37بہتر
39:38بزنر
39:38فرینڈلی
39:39انوارمنٹ
39:39ہیں
39:39پاکستان
39:42پاکستان
39:42پچیس
39:45مہی
39:45کے بعد
39:45آپ کو
39:46پتا ہے
39:46جس
39:47طریقے
39:47سے
39:48فیل
39:48مارشل
39:48ریاسی منیر
39:49نے
39:49قوم
39:49کو
39:50یقجا
39:50کیا
39:50اس کے
39:52بعد
39:52آپ
39:52پرینیشن
39:52پلان
39:53بنائے
39:53اور
39:53جس
39:54طریقے
39:54سے
39:54ان کو
39:55شکریہ
39:55سے
39:55پاچ
39:56دی
39:56مو
39:57کالا
39:57کیا
39:57یہ
39:58اس
39:58کو
39:58بھول
39:58لے
39:59رہے ہیں
39:59جس
40:03سے
40:03کبھی
40:03یہ
40:03پر
40:04پاکستان
40:05کبھی
40:06یہ
40:06فال
40:06فل
40:06فل
40:07اپر
40:07اپر
40:07اپر
40:08اپر
40:08اس
40:09کے
40:09بعد
40:09ان
40:09کو
40:09اس
40:10پر
40:10ناکامی
40:10ہوجی
40:11اور
40:11فرستیت
40:11ہو جاتے
40:12ہیں
40:12I'll get back to you. Ahmed Hassan Al-Arabi is an expert on international relations. Thank you, Ahmed, for joining me in the program.
40:19Ahmed, India, Afghanistan's nexus, when it was strengthened in Pakistan, it has increased the importance of these activities.
40:27Either there are Afghan nationals, or our people who are completely brainwashed, or don't understand so much, or Islam doesn't have any relation to them, which is where they are trained in Afghanistan.
40:40So, how do they do the curb? How do they do the brainwashing, or how do they do it, how do they do it?
40:49Thank you very much.
40:50Look, in Pakistan, we're talking about isolation in Pakistan. We're talking about isolation. There's a background.
40:57There's a recent wave of terrorism, which is a recent wave of terrorism, which has been 20 years.
41:05It's been changing, it's been a narrative, it's been transformed into a legitimization, a delegitimization campaign.
41:14ان کے اندر اور پھر اس کے بعد باقاعدہ طور پہ انویسٹمنٹ اس کے
41:18اوپر ہوئی اور پھر یہ سٹیج کے اوپر آئے کہ اب یہ پاکستان کے
41:21اندر دہشتگردی کہہ رہے ہیں جب سے یہ کرتے چلے آ رہے ہیں
41:23سو اس کو ختم کرنے کے لیے بھی ایک پورا پروسس ہے
41:26بات یہ ہے کہ ہمیں جو چیز ڈسکس کرنے والی ہے وہ یہ ہے کہ
41:31کیا ابھی ہماری ریاست کی اسٹیٹ کی سیکیورٹی فورسز کی جو
41:34direction ہے وہ کس طرف جا رہی ہے
41:36تو direction کے حساب سے
41:38ہمارا سب سے پہلے جیسے یہ narrative
41:40create ہوا تو پھر یہ
41:41create ہوئے اسی طرح ہم نے اب ان کا
41:44counter narrative create کیا ہے
41:45for example ہم نے فتنہ تلخوارج کا counter narrative
41:48create کیا کہ یہ ان کا
41:50اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے پہلے
41:52TTP کہتے تھے اپنے آپ کو اب یہ ان کو
41:54پورا پاکستان خوارج کہہ رہا ہے خوارج کا
41:56مطلب ہے دینے اسلام سے خارج شدہ
41:57اور پھر اس کے بعد kinetic angle ہے
41:59اس کا kinetic angle کے اوپر آپ دیکھ رہے ہیں
42:01کے آئی بیوز جو ہیں وہ بہت زیادہ ہو رہے ہیں
42:04آئی بیوز کے ریزلٹس بھی اچھے آ رہے ہیں
42:05اور یہ ایک ان کی جو
42:07strategic space ہے وہ بھی shrink ہو رہی ہے
42:09بلوچستان میں پچھلے پانچ دن میں ہم نے
42:11جو band terrorist outfit بیلے ہے
42:13اس کے تقریباً پندرہ فیصد لوگوں کو مار دیا
42:16تو kinetic اپنا کام کہہ رہی ہے
42:17اس کے علاوہ multiple prongs ہیں
42:19اس کے بعد information domain آ جاتی ہے
42:21information domain is also very much important
42:23اس کے اندر اپنے کس طریقے سے ان کے narrative
42:25کو counter کرنا ہے اور پھر foreign policy
42:28وہ بہت زیادہ important
42:30جو aspect ہے اس کا وہ ہماری foreign policy
42:32ہے کیونکہ انہوں دہشتگر
42:34تنظیمیں جو ہیں یہ پاکستان میں
42:35جتنی بھی دہشت کرتی ہے
42:37یہ ایک واقعہ دہشتگردی
42:39کا پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا
42:41جس میں کوئی foreign countries involved
42:43اور foreign policy بہت زیادہ
42:45اس میں important role دے کرتی ہے
42:47foreign policy اتنی strong ہے ہماری
42:49کہ آج افغانستان کو بھی برگیڈی صاحب
42:51یہ statement دینی پڑی کہ جی ہم
42:53بڑے افسرد ہیں اس بات پہ
42:55کہ پاکستان کے دارال
42:57حکومت کے اندر یہ واقعہ پیش آیا
43:00but the problem is
43:01کہ تانے بانے تو جا کر ملتے ہیں افغانستان سے
43:03اور افغانستان سے تانے بانے ملتے ہیں تو
43:05automatically ہندوستان سے جا کر ملتے ہیں
43:06so یہ statement کی کیا worth ہے
43:09جو کہ افغانستان کی طرف سے آئی
43:10یہ جس یہ ایک ریٹورک ہے
43:14there is no purpose
43:14we know
43:15کہ افغان تالیبان کتنے involved ہیں
43:18ابھی بھی جو پویٹا میں مارے گئے ہیں
43:20اس میں افغان لوگ نیشنل تھے
43:22second اس کے بات یہ ہے
43:24کہ یہاں سے آپ یہ دیکھ لیں
43:26کہ یہ جس طریقے سے
43:28اندر اور یہ ملت کے
43:30بلوچستان میں اور یہاں پر جو
43:32تاریزم تاروے ہیں
43:33that we have to see
43:34کہ اس کا اپنے treatment کیا کرنے ہیں
43:37is there any reason
43:41کہ آپ اس پر عمل نہ کریں
43:4332,000 آپ کے پاس مدرسے ہیں
43:4616,000 مدرسے
43:47جسٹرڈ ہی نہیں
43:48اور جب جسٹرڈ کرنے لگیں
43:50تو آپ کے عالم دین کھڑے ہو جاتے ہیں
43:52we have to understand
43:54کہ وہ کون سے fund کہاں سے آ رہے ہیں
43:56کیسے brainwash ہو رہے ہیں
43:58ان کا کیا ایجنڈا کیا ہے
44:00کون سے مالک فنڈی کریں
44:01کیسے استعمال کریں
44:03what are the reason
44:04number two
44:05now it is enough
44:08ہماری نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی
44:11امیجیٹ میٹنگ ہونے چاہیے
44:12جس میں بیٹھ کے تمام ہمارے
44:15میلیٹری کے اور
44:16سیبا لیٹری سی بیٹھ کے
44:17let's make a proper
44:19ایک پلان کریں
44:20کہ اس کو ہم نے
44:21کیسے کانٹو کرنا ہے
44:22انٹرنل
44:23and across the border
44:24بیکنگ درنل
44:26تو ہم کر ہی رہے ہیں
44:27but جہاں ان کے فیسیلیٹیٹرز ہیں
44:29جہاں ان کے ہینڈلرز ہیں
44:30جہاں ان کے کمانڈرز ہیں
44:32اگر انڈیا
44:33آپ یہ بتائیے
44:34کہ ایک پہل گاہ میں
44:36فال فلیک
44:37جھوٹا سٹیج رامہ کر کے
44:39ایک نیوکلر بسائے ملک پہ
44:41اٹیک کر لیتا ہے
44:42اور اتنا بڑا فسٹ کرتا ہے
44:44پھر کس سے فاش بھی ہوتی ہے
44:47کمیشن سکرٹی کمیٹی
44:56سارے بیٹھتے ہیں
44:57یہ اس وقت بہت ضروری ہے
45:01جو ہم نے بہت کچھ
45:03اگرانیستان کے ساتھ
45:05ہمیں عوام کی بہت فکر ہے
45:07we do agree
45:08ان کا کوئی قصور نہیں
45:09لیکن اپنے رجیم
45:11اور یہ کمانڈرز
45:12جو انگیے ہندلرز ہیں
45:13they need punishment
45:14اور پنشمنٹ کے لیے
45:16ہمیں پروپر پلان کرنا چاہیے
45:17انٹرللز ہم کر ہی رہے ہیں
45:19آپ کے انٹرللز پر سپریشن ہو رہے ہیں
45:21ابھی ہم چھوٹا میں
45:22یہ جو لگائے تھے
45:23یہ رات بھی کئی رکے ہوں گے
45:25ایک دو رات رکے ہیں
45:26کس نے ٹھا رہایا
45:27پہاں ٹھا رہے
45:28کس نے ہلپ
45:29فسلیٹیٹیٹرز
45:30getting a hold of
45:30فسلیٹیٹرز
45:31I'm sure کہ
45:32ہمارے سکرٹیجنسی کو
45:32کافی پتہ بھی چلتے ہوگا
45:34اور یہ سارے آپ پکڑے جائیں گے
45:35because there are eyes and ears
45:37یہ پکڑے جائیں گے
45:39یہ پورا نیکسس ہے
45:40یہ پورا نیکسس ہے
45:42جو برین واش کر رہے ہیں
45:43جو سکھا رہے ہیں
45:44جو فسلیٹیٹ کر رہے ہیں
45:45جو آگے اس چیز کو
45:47actual on ground کرتے ہیں
45:50یہ ساری چیزیں
45:50احمد آپ کا
45:52سجیشن کیا ہوگا
45:53کہ آج سے
45:54onwards
45:54وے فورڈ کیا ہے
45:55جیزے برگیج صاحب
45:56کہہ رہے ہیں
45:56کہ فوری طور پر
46:02بلکل ایسے ہی ہے
46:03counter terrorism
46:04ایک mindset ہے
46:06اور اس mindset کے ساتھ
46:07align ہونا چاہیے
46:08ہمیں کچھ realities ہیں
46:09جن کو ہمیں
46:10مدنظر رکھنا چاہیے
46:11ہم نے decide
46:13جب یہ کیا
46:13کہ ہم ان دہشتگردوں
46:15کا مقابلہ کریں گے
46:16اور ہم ہر دہشتگرد
46:17تک
46:18جو ہے
46:19ہم
46:19جب تک آخری دہشتگرد
46:21بھی زندہ ہے
46:21ہم دہشتگردی کے خلاف
46:22اپنی جنگ جاری رکھیں گے
46:24تو ہمیں اس بات کے لیے
46:25تیار ہونا
46:26وہ جانا چاہیے
46:26کہ یہ جنگ جو ہوتی
46:28it's a two way war
46:29جو دہشتگرد تنظیمیں ہیں
46:31اور اس کے پیچھے
46:32جو ان کے
46:32فائنانسیرز ہیں
46:34ان کے
46:35جو mother organization ہے
46:36جس نے ان کو
46:37birth دی
46:38جس نے ان کو
46:38feed کیا
46:39جو ان کو
46:39ہتھیار دے رہی ہے
46:40research and analysis
46:41doing raw کی بات کر رہا ہوں
46:42تو ظاہر ہے
46:43وہ بھی اپنا
46:44control desert کریں گے
46:45اور ہمیں
46:46factually
46:47اس کی اس کے لیے
46:48ذہنی طور کے اوپر بھی
46:49تیار رہنا چاہیے
46:50کہ جب پاکستان
46:51fame اور glory کی طرف
46:52جائے گا
46:52جب پاکستان پوری دنیا
46:54میں اپنا نام
46:54create کرے گا
46:55تو دو ہی طریقے
46:56کار ہیں پاکستان
46:57کو نیچے لے کے آنے
46:58کہ ایک تو یہ ہے
46:59کہ آپ پاکستان پر
47:00حملہ کریں اور
47:00نقصان پہنچائے
47:01وہ دشمن نے کر کے
47:03دیکھ لیا
47:03وہ کامیاب نہیں ہوا
47:04تو واحد جو طریقہ
47:05پھر بچتا ہے
47:06وہ یہ ہے
47:06پراکسیز کے ساتھ
47:07لڑائی بنتی ہے
47:08thank you very much
47:08احمد حسن العربی
47:09برگیری حارس نواز
47:10پا جواننگ می
47:11دی پروگرم
47:11نظرین دہشتگردی
47:12سینمرتاز مہا ہونا ہے
47:13اور اس کے لیے
47:14ہمیں انٹرنل کوہیشن
47:15کی بھی ضرورت ہے
47:15اور ساتھ ہی ساتھ
47:16اپنے سسٹمز کو
47:17درست کرنے کی بھی ضرورت ہے
47:18اب آپ سکرین پر
47:19ساتھ ملاحظہ کر رہے ہیں
47:21کراچی میں ایک بار
47:21پھر آگ بھڑک اٹھی ہے
47:23فیکٹری کے اندر
47:24اور افسوس کی بات یہ
47:25کہ سسٹم کا فقدان
47:26آج بھی ہمیں
47:27دوبارہ اسی طریقے سے
47:28نظر آ رہے
47:28جیسے گل پلازا میں
47:30نظر آ رہا تھا
47:31When are we going to learn?
47:33That's the question
47:33اسی کے ساتھ
47:34پروگرم کو اختتام کی طرف
47:35لے کر جاتے ہیں
47:36انہی کانسار کو اجازت دیجئے
47:37اپنا بہت خیال رکھئے گا
47:38See you tomorrow
47:39انشاءاللہ
47:39اللہ حافظ
Comments