00:00ڈہشک گردوں سے مقابلے میں دس جوانوں نے جامع شہادت توش کیا شہید پولیس جوانوں کی نماز جنازہ پولیس لائنس کوئیٹا میں ادا وزیر داخلہ محسن نقوی وزیر اعلیٰ سرفراز بکٹی کور کمانر بلوچستان سمیت علیہ حکام شریک ہوئے
00:30دہشک گردوں نے گھر میں گھس کر اندھا دنگو لیا ماری خواتین بچوں بزرگوں کسی کو نہیں بخشا دو آدر میں دہشک گردوں کے حملے میں زخمی شہریوں نے آنکھوں دیکھا حال سنا دیا
00:41ایک شخص نے بتایا میری بیوی نے قرآن سر پر اٹھایا لیکن دہشک گردوں کو پھر بھی رحم نہ آیا زخمی خاتون کا کہنا تھا ہم نہ آوروں نے میرے بچوں کو بھی مارا
00:49دہشک گردوں کے حملے میں مزدور خاندان کے گیارہ افراد شہید ہوئے
01:00اور پاکستان نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی چیت کر آسویلیا کو سیوی سہرا دی
01:04ایک سو نینانوی رنز کے تاقب میں آسویلیا کی پوری ٹیم ایک سو آٹھ رنز پڑھے
01:09کپتان سلمان نے پھر گینگروز کے چھکے چڑھائے چھہتر رنز کی دھواندھار اننکس کھل کر من افتی میچ قرار پائے
01:15چیئرمن پی سی بی موسیل نفی کامی ٹیم کے برسنگ گرون پہنچ کرے
01:18کھلاریوں کو گلے لگا کر جیت پر مبارک باتی
01:21سادرہ وزیراعظم کی بھی ٹیم کو مبارک بات
01:23ماں بیٹی کو گٹر سے نکالنے کے بجائے واقعے کو مس ہینڈل کیا گیا
01:29خاتون کے شوہر کی فریاد سننے کے بجائے حراست ملے کر تشدد کیا گیا
01:33لاہور بھاٹی گیٹ واقعے کی محکمانہ انکوائری مکمل کر لی
01:36ایس پی سی ٹی بلال اور ایس ای چو بھاٹی زینب باس قصور وار قرار
01:40ایس پی سی ٹی اور ایس ای چو نے غلام مرتزہ پر تشدد کا اعتراف کر لیا
01:44بیان میں کہا
01:46ایس ایس پی اور ڈی آئی جی آپریشنز نے گرفتار کرنے کا حکم دیا
01:49تھانے لے جا کر غلام مرتزہ پر ہلکا پھلکا تشدد کیا
01:53انکوائری ٹیم نے دونوں پولیس افصالان کے خلاف محکمانہ کاروائی کی سفارش کر دی
01:57انکوائری ریپورٹ آئی جی پنجاب وزیراعلا کو پیش کریں گے
02:00سانیہ بھارٹی گیٹ کے مقدمے میں ملزمان کا چار روزا جسمانی ریمان منظور
02:16ملزمان میں پروجیکٹ مینجر اسغر سندو سیفٹ انچارج ہنزلفا اور سائٹ انچارج احمد نواز شامل
02:23پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں دفعہ تین سو بائس کے تحت تین سو سولہ بھی شامل کر دی گئی
02:29دفعہ تین سو سولہ کسی واقعے میں بچے کی ہلاکت پر لگائی جاتی ہے
02:33پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے غلام مرتضی نے ویڈیو جاری کر دی
02:37ویڈیو میں غلام مرتضی نے اپنے جسم پر تشدد کے نشان دکھائے
02:51بانی پی ٹی آئی کو کچھ روز کا بھی پیمز اسپتال لائے گیا تھا
02:54انہوں نے دائی آنکھ میں بینائی میں کمی شکایت کی تھی
02:57پیمز اسپتال کے ایک ایسیکٹیو ڈائریکٹر آنا امنان نے بتایا
03:00سینئر ڈاکٹر نے اڈیالا جین میں بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا مکمل معاینہ کیا
03:04ان کی دائیں آنکھ کے ضروری ٹیسٹ تفصیلی طور پر کیے
03:07ان کی دائیں آنکھ نے سینٹرل ویٹنل وین اوکلوجن کی تشریف کی گئی
03:13سینئر ڈاکٹر نے انہیں مزید علاج کے لیے اسپتال بھیجنے کی سفارش کی
03:16ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب بانی پی ٹی آئی کو تجویز کردہ علاج کے لیے پینس لائے گیا
03:22بانی پی ٹی آئی کو مرض اور علاج تفصیل سے سمجھا گیا
03:25علاج سے پہلے بانی پی ٹی آئی سے باقاعدہ تحریری رضا مندی بھی حاصل کی گئی
03:29بانی پی ٹی آئی کا علاج آپریشن تھیٹر میں جراسین سے پاک ماحول اور نگرانی میں کیا گیا
03:34بانی پی ٹی آئی کا علاج تقریباً 20 منٹ میں بخیر و خوبی مکمل ہوا
03:39علاج کے دوران مریض کے وائٹل علامات مستحق بھی
03:43بانی پی ٹی آئی کی بیواری چھپائی گئی
03:55وزیر اعلیٰ قیبر پختونخواہ کا کہنا ہے
03:57رات کے اندھیرے میں بانی کی آگ کا آپریشن کیا گیا
03:59ذاتی معالص تک رسائی نہیں دی جا رہی
04:02آج جو کارکونوں میں جذبہ ہے پہلے نہیں دیکھا
04:05تھوڑا انتظار کریں
04:06ہم بانی کو رہا کرالیں گے
04:08صدر آزاد کشمی بیرستر سلطان محمود چوہدری انتقال کر گئے
04:16بیرستر سلطان کئی ماہ سے زیر علاج تھے
04:18مرہوم آزاد کشمی میں وزارت اعثمہ کے عہدے پر بھی فائز رہے
04:22نماز جنازہ کل تین بجے میر پور میں ادا کی جائے گی
04:25صدر مملکت آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف اور آزاد کشمی کے وزیراعظم فیصل ممتازر آرٹھور کا افسوس کا اظہار
04:33ریاست آزاد جمہو کشمی میں تین وزا سو قائلہ
04:37وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا دیفنس کراچی میں نادرہ سینٹر کا دورہ دستاویزات بنوانے کے لیے آئے شہریوں سے ملاقات
04:47شہریوں نے طویل انتظار کی شکایت کی
04:49زندہ خاتون کے ڈیت سیٹیفکٹ جائری کرنے کی شکایت
04:52محسن نقوی نے دستاویز درست کرنے کی ہدایت کر دی
04:55محسن نقوی کا کہنا تھا نظام بہتر کیا جا رہا ہے
04:59تاقیر کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کریں گے
05:02شکایت کا ازالہ کیا جائے گا
05:04جناہ ائرپورٹ پر امیگریشن پروسس کا جائزہ لیا
05:06واضح کیا کہ پشاور بھگاریوں کو مسافروں کے روپ میں بیرون ملک جانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی
05:12درست دستاویز والوں کو نہیں روکا جاتا
05:15مسافر اور مال برداری ٹوینوں کی کمائی نے دسمبر میں ریکارڈ ٹوٹ دیا
05:32دسمبر میں ریلوے نے دس ارب روپے کمائے
05:35وزیرے ریلوے ہنیف عباسی کی حویلیاں ریلوے سٹیشن پر گفتگو کہا
05:38تیراچی سے روہڑی تک ٹریک زیر تعمیر ہے جس پر چھ سو ارب روپے لاغت آئے گی
05:43ریلوے کے ساٹھ سٹیشن کو ڈیجیٹل کیا جاتا چکا ہے
05:46پوہستان سکینڈل میں چھے بینامی دار ملزمان اپنے اصلاسوں سے دس پردار
05:55احتساب عدالت پشاور نے سرندر کرنے والوں کے بیانات کلم بند کرنے کے بعد تحریری فیصلہ جاری کر دیا
06:01مرکزی ملزم کیسر اقبال کی دو بہنیں ڈرائیور بہنوئی سمیت قریبی رشتہ دار شامن
06:05عدالت نے کہا بینامی داروں نے چھے پلوٹس، تین گھر اور گاڑیاں عدالت کے سامنے سرندر
06:11بلوچستان میں پھر بادل برس پڑے چمن کل عبداللہ، گلستان، کوجرک ٹاپ، فوجہ امران اور توب آچک زینے وقت پہ وقت پہ سے بارش
06:24ہلکی برف باری بھی متوقع سردی کی شدد میں اضافہ، کوئٹا میں درجہ حرارت سفر، کل عارت میں منفی دو، زیارت میں منفی تین
06:32جبکہ جوب میں تین ڈگری سینٹی گریٹ ریکارڈ کیا تھا
06:36محکم موسمیات کی گلیت بلتستان، کشمیر اور خیبر پختنخواہ کے مختلف علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کی پیشت ہوئی
06:42کل سے تین فروری تک اسلام آباد، خطہ پوٹوہار، مری اور گلیات میں بھی بارش اور برف باری کا امکان
06:48بالائی کے پی، جی بی اور کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
06:53سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی، فیتولہ سونا ساڑھے پچیس ہزار روپے کمی کے ساتھ پانچ لا گیارہ ہزار آٹھ سو باسٹھ روپے کا ہو گیا
07:06عالمی صرافہ بازار میں فیون سونا دو سو پچپن ڈالر کم ہو کر چار ہزار آٹھ سو پچاندر ڈالر فیون سو گیا
07:13پاکستان میں فیتولہ چاندی دو ہزار تریسٹھ روپے کم ہو کر نو ہزار چھ روپے کی ہو گئی
07:19غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جاریت خان یونس پر خیموں پر حملہ
07:30چھ بچوں سمیت اکتیس پلسینی شہیر اسرائیل کا سوہ دو سال بعد کل سے رفا کروسنگ محدود پیمانے پر کھولنے کا اعلان
07:37صرف لوگوں کو عام درفت کی اجازت ہوگی
07:39اقدام امریکی سالسی میں غزہ جنگمندی محایدے کے تحت کیا گیا
07:43رفا کروسنگ کھلنے کے باوجود امدادیہ تجارتی سوان کی ترسیل کی اجازت نہیں ہوگی
07:48پاس آرانے انقلاب کے غیر محفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے
08:00سمندر میں اشتیال انگیزی سے گریز کیا جائے
08:02امریکی سینٹرل کمار نے ایران کو آبنائے ہرمز میں مشکوں سے متعلق خبردار کر دیا
08:07بیان میں کہا ایران آبنائے ہرمز میں بحری مشک محفوظ اور پیش آورانہ انداز میں انجام دے
08:13ایران نے اتواع سے آبنائے ہرمز میں مشکیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
08:17امریکی صادر رون فرم کہتے ہیں ایران فوجی کاروائی کا سامنا کرنے کے بجائے معاہدہ کرنا چاہتا ہے
08:22امید ہے ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ ہو جائے گا
08:41ایران کے ساحلی شہر بندر عباس میں زوردار بھماکہ
08:44ایک شخص جا بھاک چودہ زخمی پرسرار دھماکے کے نتیجے میں آٹھ منزلہ عمارت کی دو منزلیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی
08:51قریب دکانوں اور گاڑیوں کو بھی نقص شدید نقصان پہنچا ہے
08:54ایرانی میڈیا کے مطابق دھماکہ معلم بولیوارڈ کے علاقے میں ہوا
08:57حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے
09:02اور واقعی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
09:04ترکیہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کم کرنے کے لیے سالسی کی پیش کش کر دی
09:12ترک صدر نے ایرانی ہم منصب سے فون پر خطے میں بڑھتی کشیدگی پر بات کی
09:16ایران کے صدر مسعود پزکشیان نے کہا ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں
09:22گزشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ نے بھی استمبول میں ترک صدر سے ملاقات کی تھی
09:26ابباس عراقشی نے کہا تھا ایران کو مذاکرات پر اعتراض نہیں لیکن دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں سکتے
09:33ایران کے سپریم ناشنل سیکیریٹی کامسل کے سربراہ علی لارجانی کا موسکو کا غیر علانیہ دورہ
09:38روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی
09:40ترجمان کرملین نے بتایا خطے کی صورتحال روس اور ایران کے درمیان اقتصادی تعلقات پر بات چیت ہوئی
09:47امریکی وزیر خارجہ یو ای ہم منصف شیخ عبداللہ سے ٹیلی فانی کے رابطہ خطے کی سلامتی میں تابن بڑھانے پر اتفاق
10:08امریکہ نے سعودی اور اسرائیل کو ارب اور ڈالر کے ہتھیار فروف کرنے کی منظوری دے دی
10:13اسرائیل کو ساڑھے چھ ارب اور سعودی ارب کو نو ارب ڈالر کے ہتھیار فروف کیے جائیں گے
10:18بلومبرگ کے مطابق سعودیہ کو سات سو تیس جدید نزائلز اور آلات فراہم کیے جائیں گے
10:24امریکہ اسرائیل کو ساڑھے چھ ارب ڈالر کے ہتھیار فروف کرے گا
10:28تین آشاریہ آٹھ ارب ڈالر کے اپاچی ہیلیکاپٹرز اور ایک آشاریہ نو ارب ڈالر کی لائٹ مہیکلز شامل
10:34امریکی محکمہ انصاف نے اپسٹن سکینڈل سے مطالق مزید دستاویزات جاری کر دی
10:40پینتیس لاکھ سزائی صفات پر مشتمل دستاویزات میں دو ہزار سزائی ویڈیوز اور ایک لاکھ اسی ہزار پساویر شامل
10:47دستاویزات میں متاسطہ افراد کی شراغ چھپانے کے لیے کچھ حصے ایڈٹ کیے گئے ہیں
10:51جیفری اپسٹن پر کام عمر لڑکیوں کے جن سے اس تحصال کے سنگین الزامات تھے
10:55جیفری دو ہزار انیس میں امریکی جیل میں مردہ پایا گیا تھا
10:59لاہور میں بسن کی تیاریاں زور و شور سے جاری
11:07پتنگ کے کاریگروں نے مزید آرڈر لینا بند کر دیئے
11:09کہتے ہیں لاہوریوں کی مانگ پوری کرنا مشکل ہوتا جا رہا ہے
11:12دو دہائیوں تک پابندی کے بعد بسن کا اعلان شہریوں نے قربانی سے زیادہ خرچہ کرنے کی ٹھان لی
11:18پتنگ اور دور سے دھکانیں بھری ہیں لیکن لاہوریوں کی مانگ پوری نہیں ہو رہی
11:25موسیقی