#pakistan #SaudiArabia #defenseagreement #iran #israel #globalsumudflotilla ##floodinpakistan #floodinpunjab #Destroycrops #barristergohar #SpeakerNA #ECP #qatar #benjaminnetanyahu #israel #qataremir #unitednations #headlines

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Kamal has given best response over propaganda against cervical cancer campaign: Sarfaraz

More Arab countries seek defence agreements with Pakistan after Saudi pact: Dar

Pakistan ready to respond if Israel targets Saudi Arabia, warns Rana Sanaullah

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Iran
00:30ہم نے کبھی ایٹوی ہتھیار رکھنے کی کوشش نہیں کی
00:32یورپی ٹرائکا نے امریکی دباؤ کے تحت پابندیوں کو دوبارہ فعال کر دیا ہے
00:37امریکی صدر ڈانلڈ ٹرم کی مسلم ملکوں کی قیادت سے ملاقات غزہ جنگ بندی کے منصوبے پر مشابرت
00:48ملاقات میں وزیر آزم شہباز شریف، امیر قطع، تورک اور انڈونیشین صدر
00:53اردن کے بادشاہ، سعودی، مصری اور اماراتی وزیر خارجہ شریف تھے
00:58امریکی صدر نے کہا ہو سکتا ہے ہم آج ہی غزہ جنگ ختم کر دیں
01:02یہی وہ گروپ ہے جو یرغمالی رہا کروا سکتا ہے
01:05ٹرامپ نے ملاقات کو بہت کامیاب قرار دیا
01:08کہا اسرائیل کے علاوہ تمام بڑے فریق موجود تھے
01:12اگلی بار اسرائیل بھی ہوگا اور غزہ کے لیے کسی نتیجے پر پہنچ جائیں گے
01:16امیر قطع نے کہا ہمیں امید ہے امریکی صدر غزہ کے لوگوں کی مدد کریں گے
01:21عرب میڈیا کے مطابق غزہ کے لیے امریکی منصوبے کا اعلان آج ہی متوقع ہے
01:27امریکی منصوبے میں جنگ کا خاتمہ یرغمالیوں کی رہائی
01:31اور اسرائیلی فوج کا مخوضہ علاقوں سے انخلاش حامل ہے
01:34ٹرامپ کا مقصد عرب اور مسلم ملکوں سے غزہ میں فوجیں بھیجوانا ہے
01:39اسرائیل نے منصوبے میں حصہ نہیں لیا
01:42نیتنیاہو سے تفصیلات شیئر کی گئے
01:44امریکہ عرب مسلم سمیٹ کا مشترکہ اعلام یا جاری
02:00سعود عرب نے مشترکہ اعلام یا جاری کر دیا
02:02اجلاس میں آج ملکوں کے نمائندوں نے شرکت کی
02:05مسلم رہنماوں کا غزہ کے انسانی تباہی
02:07اور ناقابل بردار سور اتحال پر شدید تشویش کا اظہار
02:10فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی کا مطالبہ
02:14عرب اور روائی سے ملکوں کے جانب سے
02:16فلسطینوں کی جبری بے دخلی کی مخالفت کی گئی
02:18غزہ کی تعمیر نو فلسطینی قیادت کی صلاحات
02:22اور جامع امن منصوبے کی حمایت
02:24شرکہ نے صدر مملکت صدر ٹرامپ کی قیادت میں
02:28پائدار امن کے لئے تعاون کے آزم کا آیا تک گیا
02:40وزیراعظم چہباز شریف اور صدر ٹرامپ کی ملاقات
02:44غیر رسمی ملاقات میں دونوں راہنماوں نے
02:46ایک دوسرے سے گرم جوشی سے مسافہ کیا
02:48دوران گفتگو وزیراعظم نے
02:51امریکی صدر کا ہاتھ تھامے رکھا
02:53نائے وزیراعظم میں ساگ ڈال بھی موجود تھے
02:55چھتے سیکنڈ کی ملاقات میں
02:57راہنماوں نے دو بار ایک دوسرے سے مسافہ کیا
03:00عرب اسلامی سربراہی اجلاس کے اختتام پر
03:03امریکی صدر نے وزیراعظم سے ملاقات کی
03:05ذرائقہ کہنا ہے کل وزیراعظم
03:08شہباز شریف اور امریکی صدر کی
03:10وان آن وان ملاقات کا امکان ہے
03:11جنرل اسم لی اجلاس کے موقع پر
03:14شہباز شریف کی امیر قطر سے غیر رسمی ملاقات
03:17اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم
03:19اور انڈونیشیا کے صدر سے بھی
03:21شہباز شریف ملے
03:22وزیراعظم شہباز شریف
03:24آسٹریہ کے فیڈرل چانسلر
03:25کرسین سواکر سے بھی ملے
03:27اسی کی دہائی میں اپنے دورہ آسٹریہ سے
03:29متعلق بتایا اور کہا
03:31میں دوبارہ آسٹریہ آنا چاہتا ہوں
03:33وزیراعظم نے جرمن میں بھی بات کی
03:35شہباز شریف کی کوئت کے ولی اہر
03:38شیخ صباح الخالد سے بھی ملاقات
03:40وزیراعظم نے پاکستان
03:42اور کوئت کی دوستی کو لا زوال قرار دیا
03:44کہا یہ دوستی
03:46ہمیشہ قائم و دائم رہے گی
03:47شہباز شریف کی چینی وزیراعظم
03:50کی سربراہی میں عالمی ترقیاتی
03:52اقدام کے موضوع پر
03:53عالی سطح اجلاس میں بھی شرکت
03:55جینی ہم منصب سے ملاقات کی
03:57وزیراعظم یو این سیکیٹری جنرل
04:00انٹونیو گوتریش سے بھی ملے
04:15موسیقی
04:16ٹرامپ کو نوبل انام چاہیے
04:18تو غزہ میں جنگ بندی کرائیں
04:19نوبل امن امام
04:21انعام صرف اسی صورت ممکن ہے
04:23جب آپ فلسطین اسرائیل تنازہ ختم کر دیں
04:25فرانسیسی صدر مہرون کا دو ٹوک پیغام
04:28کہا ایک ہی شخص ہے
04:29جو جنگ بند کرا سکتا ہے
04:30اور وہ ٹرامپ ہیں
04:31ان پر اس لئے بھی ذمہ داری آئید ہوتی ہے
04:34کیونکہ غزہ جنگ کے لئے ہتھیار ہم نہیں دیتے
04:36اسرائیل کو ہتھیار اور آلاد
04:38امریکہ دیتا ہے
04:39فلسطینی ریاست کے قیام سے
04:41ہمارک کے خاتمے میں مدد ملے گی
04:43اسرائیلی فورسز نے
04:52گلوبل سموت فلوٹیلا پر
04:54ہم نے شروع کر دیئے
04:55عرب نیوز نے بتایا
04:56دس کشتیوں پر تیرہ ڈران حملے ہوئے
04:58تین کشتیوں کو نقصان پہنچا
05:00کوئی جانی نقصان نہیں گوا
05:02قابل سفوش نے پینل اقوامی پانیوں میں
05:05جہازوں کو کیمیائی مادوں سے نشانہ بنایا
05:07کمیونکیشن سسٹم جیم ہو گیا
05:0951 کشتیوں پر مجتمل امدادی کافلہ
05:12یونانی جزیرہ کریٹ کے قریب موجود
05:14پاکستان سمیت پچاس ملکوں کے
05:16آٹھ سو کے قریب رضاکار سوار ہیں
05:18اٹلی نے انسانی امدادی کافلے پر
05:21حملے کی شدید مضمت کرتے ہوئے
05:23حفاظت کے لئے بحری جہاز روانہ کر دیا
05:25غزہ میں عالمی دباؤ کے باوجود
05:27اسرائیلی فورسز کی جاریت میں تیزی
05:29وحشیانہ حملوں میں ساتھ فلسینی شہید
05:32آٹھ افراد امدادی مراکس پر
05:34گولیاں مار کر شہید کر دیا گئے
05:36امریکی سادر نے ثابت کیا
05:46کہ وہ متاثب ہیں
05:47میال لندن کا ٹرام کو جواب
05:49سادر خان نے کہا
05:50سادر ران ٹرام خواتین اور مسلمانوں کے دشمن ہیں
05:53ٹرام ہر وقت میری ہی باتیں کرتے ہیں
05:55لگتا ہے ان کے حواس پر چھایا
05:57سادر ٹرام نے میال لندن کو خوفناک کرا دیتے ہوئے
06:00الزام لگایا تھا
06:02کہ سادر خان لندن میں شریعت نافذ کرنا چاہتے ہیں
06:04افغانستان میں دہشتگرد گروہوں کی موجودگی پر گہری تشویش ہے
06:14دہشتگرد گروہوں علاقائی امن و سلامتی کے لئے خطرہ ہے
06:17افغان حکام سرحت پار دہشتگردی کی خلاف
06:20ٹھوس اقدامات کریں
06:21ناگ وزیر آزم ساگدار کا افغانستان سے متعلق
06:24اوائیسی کے رابطہ گروپ اشلاس خطاب کہا
06:27افغانستان میں امن و استحقام کے لئے
06:29پاکستان پر ازم ہے
06:31افغانستان تنہائی کا شکاہ نہیں رہ سکتا
06:33اوائیسی ارکان غیر مشروط انسانی امداد فراہم کریں
06:37ماہرین کا ورکنگ گروپ تشکیل نے
06:39رابطہ گروپ نے مقبوطہ کشمی کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
06:44پاکستان اور آزاد کشمی نے بھارتی حملوں پر گہری تشویش کا اصحاب
06:48سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان کے علاقے درابن میں
07:03انٹلیجنس پیسٹ آپریشن
07:04بھارتی پروکسی فتنہ خبارج کے تیرہ کارندے جہنم باصل
07:08آپریشن کے دوران ہتھیار اور گولہ بارود پر آمد
07:11حلا خبارج دہشتگردی کے مختلف کارروائیوں میں ملابس تھے
07:15آئی ایس پی آر کا کہنا ہے بھارتی سپانسر دہشتگردی کے خطرے کو
07:19ملک سے مکمل طور پر ختم کریں گے
07:21وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ کا کامیاب کارروائی پر
07:25وزیر آزم نے کہا دہشتگردی کے فرید کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے
07:31وزیر داخلہ موسیم نقبی کا کہنا تھا
07:33خبارجیوں کو کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
07:36قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے
07:39بینک سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے پر
07:55ویڈھولڈنگ ٹیکس کو غیر شریع قرار نہیں دیا
07:57اسلامی نظریاتی کانسل کی وضاحت کہا
08:00اجلاس میں چند ارکان نے ویڈھولڈنگ ٹیکس پر ابتدائی بحث کی
08:04اور اپنی رائے کا اظہار کیا
08:05ارکان نے آئندہ اجلاس میں ماہرین سے مشاورت کے بعد
08:09ویڈھولڈنگ ٹیکس پر بحث کرنے کی تجویز دی
08:11ڈاکٹر علامہ راغب نائیمی کی زیر صدارت اجلاس پر
08:15یہ تاثر سامنے آیا
08:16کہ ویڈھولڈنگ ٹیکس پر حتمی رائے قائم کر لی گئی
08:20سعودی حرب سے آنے والی ترسیلات زر پر ریلیف دیا جاتا ہے
08:42بیس ریال بینک کو ملتے ہیں
08:44راکم بھیجنے والے کو کوئی فیس ادا نہیں کرنی پڑتی
08:47اس سہولت سے ترسیلات زر میں آٹھ اور عبداللہ کا اضافہ ہوا
08:50نمائندہ سیف بینک کی کامہ کامیٹی برائے خزانت بریفنگ
08:54سینیٹر فیصل وارڈا نے کہا
08:56ترسیلات زر میں اضافہ اس وجہ سے نہیں
08:58بلکہ زیادہ راکم بھیجوائے جانے کے باعث ہوا
09:01اس سکیم سے بینکوں کو بہت زیادہ فائدہ ہو رہا ہے
09:04اور وہ روپے بینکوں کے پاس چلے گئے
09:06یہ ایک قسم کا سکینڈل ہے
09:08اس کے انکوائری کرائی جائے
09:10جیابین ایف بی آر کو بینکوں سے ریکبری کرنا ہوگی
09:14سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کیا جائے
09:22وزیر آزم شہباز شریف کا مطالبہ
09:24شہباز شریف سے ایم ڈی آئی ایم ایف کی ملاقات
09:27وزیر آزم نے آئی ایم ایف کی دیرینہ شراکت کو سراحہ
09:30کہا پاکستان کی معیشہ تیزی سے بحال ہو رہی ہے
09:33آئی ایم ایف پروگرام کے تحت
09:35اہداف اور بادوں کو پورا کرنے کی طرف پیش رافت جاری ہے
09:39کرسلینہ جارجیوہ کا سیلاب متاثرین سے ہمدردی کا اظہار
09:43بحالی کے معصر اقدامات کے لیے
09:45نقصانات کے تخمینے کی اہمیت کو جاگر کیا
09:48وزیر آزم سے صدر ورلڈ بینک کی بھی ملاقات
09:51وزیر آزم نے اجے بنگا کو حکومت کے جامعے
09:54اصلاحاتی ایجنڈی سے آگاہ کیا
09:56کہا اصلاحاتی ایجنڈی سے
09:58میکرو ایکنومک استحکام حاصل ہوا
10:00عالمی بینک نے پاکستان کے لیے
10:03چالیس ارب ڈالر کی تاریخی موابنت کا وعدہ کیا ہے
10:06پاکستان اور آئی ایم ایف کے دوسرے اقتصادی جائزہ
10:17مذاکرات کل شروع ہوں گے
10:18پہلے مرحلے میں تقنیقی
10:20دوسرے مرحلے میں پالیسی سطح کے مذاکرات ہوں گے
10:23وزارت خزانہ تابعنائی سٹیٹ بینک
10:25ایف پی آر سمیت تمام صوبوں سے
10:27الگ الگ مذاکرات ہوں گے
10:28پاکستان کا اس پروگرام کی تیسری قصد
10:31کے لیے بیشترہ حداف حاصل کر چکا
10:33ذرائع کا کہنا ہے آئی ایم ایف کا وقت
10:35پچیس ستمبر سے آٹھ اکٹوبر تک
10:37پاکستان کا دورہ کرے گا
10:38پنجاب میں اس وقت جرائم کی شرح صفر ہے
10:53وزیرعالہ مریم نواز کا دعویٰ
10:55لا ہال میں پیرا فورس کی پاسنگ آؤٹ پاریڈ سے
10:57خطاب میں کہا
10:58پنجاب نے گووننس کا نیا نظام پیش کیا
11:01جن زلو میں ہر دن
11:03سو وارداتیں ہوتی تھیں
11:04آج وہاں جرائم کی شرح دو یا تین پر آگئی ہے
11:07پنجاب میں آج جس طرح
11:09امن و امان قائم کیا
11:10اس کی مثال نہیں ملتی
11:12وزیرعالہ پنجاب نے
11:13سیرابزدہ علاقوں کے طربہ کی
11:15ایک سیمسٹر کی فیش معاف کرنے کی منظوری دے دی
11:18بی ایس فرس ایر کے طربہ کی داخلہ فیش معاف
11:21سیرابزدہ ازلا کی جامعات میں
11:23ریجسٹریشن کی آخری تاریخ میں
11:25بیس دن اور ہونہار سکالرشپ
11:27کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ
11:29میں ایک ماہ کی توسیق کرتی
11:31پنجاب میں سیراب سے سب سے زیادہ
11:39نقصان فصلوں کا ہوا
11:40باغات اجڑ گئے دوبارہ لگانے کے لیے
11:43پانچ لاکھ روپے تو دیے جائیں
11:44پی باز پارٹی کرانماز چوہدری منظور کہتے ہیں
11:47سیراب کی وجہ سے پانچ سے چھے فٹ ریت آئی ہے
11:49اس کو ہٹایا جائے
11:51ندیم ابزلچان نے کہا سیراب آیا تو گندم نہیں
11:53سنبھالی گئی آج کسان کی گندم
11:55قابل پختون خور بلوچستان کیوں نہیں
11:57جانے دی جا رہی کسان کا گرہ
11:59دبانے کے لیے آج پھر گندم پر وابندی
12:01لگا دی گئی وزیر اطلاع پنجاب
12:03ازمہ بخاری نے جواب دیا سیند کے لوگ
12:05بھی چاہتے ہیں کاش ان کے پاس بھی
12:07مریم نواز جیسی وزیر اعلیٰ ہوتی
12:09مریم نواز کی کاکردگی کی تعریف
12:11بلاول بھٹو نے بھی
12:12آپ پنجاب میں رہ کر پنجاب کا
12:15مقدمہ کب لڑیں گے آپ چاہتے ہیں
12:17پنجاب میں لوگوں کو گندم آٹا
12:19روٹی نہ ملے سوال یہ ہے
12:21کہ آپ نے آج تک سیلاب میں متاثرین
12:23کے لیے کیا کیا
12:24کراسی میں سیوریج مسائل ستام
12:41غریب آباد کے مکینوں کا احتجاج
12:43غریب آباد سے لیاقت آباد جانے والی
12:45سڑک بند کر دی گاڑیوں کے قطاریں لگ گئیں
12:48مظاہرین کا کہنا تھا
12:49سیوریج کا پانی گلیوں میں جمع ہونے سے
12:51پریشانی کا سامنا ہے
12:52سیوریج کے پانی کے باعث
12:54افق کی روانی متاثر رہتی ہے
12:56امریکی کمپنیوں کا سندھ میں
13:04سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اصحاب
13:06وزیراعلہ مراد علی شاہ سے
13:08امریکی ناظم الامور کی ملاقات
13:09نیٹلی بیکر نے بتایا
13:11سندھ کے مختلف انصوبوں میں
13:13امریکی کمپنیاں سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیں
13:15عالی افسران جل سندھ کا دورہ کریں گے
13:17وزیراعلہ نے بھرپور تابن کا یقین دلایا
13:20ملاقات میں سیلابی سر اتحال
13:22کےٹی بندر منصوبہ
13:23تابنائی اور سیکیورٹی تابن پر بھی گفتگو
13:25مراد علی شاہ نے کہا
13:27ہم نے سوپر فلٹ کی تیاری کی تھی
13:29لیکن سیلاب کم رہا
13:30پنجاب میں سیلاب نے زیادہ تباہی مچائے
13:32جس کا بہت افسوس ہے
13:34پنجاب میں سیلاب تواہی کی داستانش ہو گیا
13:45پنڈی بھٹیاں میں نواہی علاقے کے مکھی
13:47نمداد کے منتظر
13:48لیاقت پر کے آصف کا گھر بھی سیلاب میں بہ گیا
13:51کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
13:54کبیروالا کے علاقے عبدالحکیب میں
13:56لوگوں کی واپسی
13:57ٹوٹے ہوئے گھر دیکھ کر افسردہ
13:59حکومت پنجاب سے مکانات کی تعمیر
14:02اور ازالے کا مطالبہ کر دیا
14:03خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کہتی ہیں
14:06پنجاب میں تباہ کن سیلاب سے
14:08چالیس لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے
14:11بینظیر انکم سپورٹ پروگرام
14:13متاثر افراد کو
14:14امداد کی فراہمی کا
14:15سب سے تیز اور مؤثر ذریعہ
14:18سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے
14:20بی آئی ایس پی کو استعمال نہ کرنا
14:22غفلت کے مترادف ہوگا
14:24کراچی بچیوں سے زیادتی کا کیس
14:30چار متاثرہ بچیوں نے
14:32موظم شبید تنولی کو
14:33سزائے موت دینے کا مطالبہ کر دیا
14:35بتایا شربت پروش شبید
14:37پیسو کا لالش دے کر کمنے میں لے جاتا
14:39زیادتی کرتا ویڈیو بھی بناتا تھا
14:41دھمکی بھی دی کہ اگر کسی کو بتایا
14:43تو ویڈیو اپلوڈ کر دوں گا
14:45عدالت نے زیرے دفعہ
14:46اسو چونسٹ کے تحت ویانات ریکارڈ کر لیے
14:48قیوم آباد کا رہاشی شبید
14:50میزیس پیٹ کے روبرو جرم کا اعتراف کر چکا ہے
14:52سند کے چودہ ازلا کی اٹھائیز
15:03بلدیاتی نشستوں پر زمنی انتخابات
15:05کراسی کے تین ازلا کی پانچ نشستوں پر پولنگ ہوئی
15:09سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں میں مقابلہ
15:11لیاری پینتیس بی میں
15:13سیاسی جماعتوں کے کارپنوں میں جھگڑا
15:15پولنگ سٹیشن میں داخلے کی کوشش
15:17ووٹوں کی گنتی روپنا پڑی
15:19پولس نے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا
15:22بلدیہ ٹاؤن یو سی آرکھ میں بھی کشیدی
15:25سیاسی جماعت کے کارپنوں کی
15:26پولنگ سٹیشن میں داخلے کی کوشش
15:28پولس کا لاتھی چارج
15:30حیبہ پکتون خواہ کو
15:38امن و امان کے مسائل کا سامنا ہے
15:40جب تک افغانستان میں حالات ٹھیک نہیں ہوں گے
15:42خطے میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں
15:45مسئلے کے مستقل حل کے لیے
15:47مذاکرات اور جرگوں کا راستہ اپنانے کی ضرورت ہے
15:49وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کی
15:51برطانوی ہائے کمیشنر سے ملاقات میں گفتگو کہا
15:54خیبہ پکتون خواہ نے کئی
15:56اشروت افغان بہن بھائیوں کی مہمان نوازی کی
15:58افغان مہاجرین کے بائزت انداز میں
16:01واپسی چاہتے ہیں
16:01صبح حکومت واپس جانے والوں کو
16:04سہولیات فراہم کر رہی ہے
16:05ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں کے خلاف
16:18سخت کارروائی ہوگی
16:19وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سپریم پورٹ بار سے خطاب
16:22کہا
16:22بلوچستان کے بارے میں گمرافت ان بیانیاں
16:25دنیا کے سامنے حقیقت کو مسک کرتا ہے
16:27بلوچستان کے مسائل اور ان کے حال
16:29لاپس میں جڑیں گے
16:30بلوچستان میں خاص طور پر صحافت بہت مشکل کام ہیں
16:34پاکستان کا میڈیا
16:36مظلوم اور محکوم تبقی کی آواز بننے میں
16:38ہمیشہ مؤثر رہا
16:39بلوچستان کا پاکستان سے الہا
16:42تاریخی حقیقت ہے
16:43ملائشہ کے چیف آف ڈیفنس پورسز کا دورہ پاکستان
16:49چیئرمن جوائن چیف آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات
16:51عالمی اور علاقہ سیکیورٹی کے بدلتے منظر نامے پر
16:55جامے گفتگو ہوئی
16:56دفاع اور سیکیورٹی شعبوں میں باہمی مفات کے نئے مواقع تلاش کرنے کی اہمیت پر زور دیا گیا
17:02معزز مہمان نے پاک فوج کے پیشہ ورانہ میار
17:05دہشتگردی کے خلاف قربانیوں کو سرہا
17:08جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹس پہنچنے پر تینوں آف فوج کے دستے نے
17:12معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا
17:14بنگلہ دیش کو ابھی شیخ شرما کا کیٹ چھوڑنا مہنگا پڑ گیا
17:22ایشیا کاب سپر فور کے اہم میچ میں بھارتی اوپنر کی شاندار بیٹنگ
17:26دوبائی میں سینٹس گینڈوں پر پچھتر رنس کی شاندار اننگز کھیلی
17:30چھے چوکے پانچ چھکے رگائے
17:33بھارت نے بنگلہ دیش کو جیت کے لیے ایک سو انہتر رنس کا حدف دے دیا
17:36میچ جیتنے والی ٹیم کے فائنل میں جانے کا امکان بڑھ جائے گا
17:45ایشیا کاب کے فائنل میں کس کی ہوگی رسائی
17:47سپر فور کے اہم میچ میں کل پاکستان اور بنگرہ دیش ٹکٹر آئیں گے
17:50مقابلے کے لیے کامیٹی مبودہ بی سے دوبائی پہنچ گئی
17:53کھلاری آج آرام کریں گے
17:55پرین چھٹس نے گزشتہ روز
17:56سری لنکا کو پانچ وکٹو سے شکل دی

Recommended