#Pakistanwins #pakvsaus #T20series #cmkpk #sohailafridi #imrankhan #securityforces #balochistan #terrorists #khawarij #shabebarat #holiday #sindhgovt #shabebarat2026 #icct20worldcup2026 #pakistancricket #pcb #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

58 terrorists killed, 10 security personnel, 5 civilians martyred as forces foil 12 FAH attacks in Balochistan

Court grants four-day remand of Bhati Gate incident accused

PCB postpones Pakistan T20 World Cup jersey launch

PlayStation 6 likely delayed as Sony looks to ride 'GTA 6' wave: Report

South Africa and Israel expel envoys in deepening feud

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00पागस्तान ये आस्ट्रेलिया के खिलाफ साथ साल बाद T20 सीरीज G3 ग्रीन शर्ट्स दूसरे T20 में 90 रंज से काम्याब आस्ट्रेल्वी टीम एक सने 99 रंज के ताकुब में 108 रंज पर धेर अबरार रहमा दौशादा अफ़ान के तीन तिन शिकार पागस्तान को सीरीज में 2
00:30इस एहल कारों की नमाज जनाजा पुलीस काइन कोईटा में अदा वजीर आला बलोचिस्तान सरफराद बुक्ते विफाकी वजीर दाख्रा और दीगर के शिर्कत
00:37बलोचिस्तान में 12 मकमाथ पर फितना हिंदुस्तान के हमले नाकाम सेकेरिटी फोर्सेस मुल्क दुश्मनों को चुन चुन कर ठिकाने लगा रही है
00:48हलाग देशदगर्दों की तादात सरसट हो गई
00:50जुम्मे और हफ़ते की दर्म्यानी शब भारती स्पॉंसर देशदगर्दों ने बलोचिस्तान के मुक्तलिफ मकमाथ पर हमले किये
00:57सेकेरिटी फोर्सेस की कारवाई में दो दिन में मजमुई तोर पर सौस जजाई देशदगर्द अंजाम को पहुंचे
01:03मुल्क दुश्मनों के खिलाफ बहादूरी से लड़ते हुए दस जवानों ने जाम शहारत नोश किया
01:07जराय का कहना है अम दुश्मनों ने गवादर में हमला करके खवातीन और बच्चों समेट 11 बलोच मजदूरों को कतल कर दिया
01:14तमाम बलोच मस्दूरी के लिए मुखत अलाकों से गवादर आये थे
01:18सेकेरिटी जराय का कहना है सेकेरिटी फोर्सेज मुखतलिफ मकामात पर देश्चत गर्दों का ताक्व कर रही है
01:23सेकेरिटी फोर्सेज की जानेब से मजीड आपरेशन और फजाई निगरानी की जा रही है
01:28वजीर आला बलोचिस्तान सर्फरास बुक्टी का कोईटा के अब्दुस्टारी धी चौक का तोरा सेकेरिटी सुरत हल का जाइज़ा लिया
01:36फोर्सेज और जवानों से मुलाकाती सर्फरास बुक्टी का कहना था रियासाद दुश्मन अनासर को किसी सुरत माफ नहीं किया जाएगा
01:43आखरी देशदगर्द के खात्मे तक रियासाद चैन से नहीं बैठेगी
01:47देशदगर्द अनासर के खिलाफ वरवक्त रिस्पॉंस काबिले सताईश है
01:51मा बेठी को गटर से निकालने के बजाए वाके को मिस हैंडल किया गया
02:02खातून के शोहर की फर्याद सुनने के बजाए हिरासत मे लेकर तशद्द किया गया
02:06लहौर भाटी गेट वाके की महकमाना इंक्वारी मुकमल कर ली
02:10S.P.C.T. बिलाल और S.H.O. भाटी जैन अबास कसूर वार करा
02:13S.P.C.T. और S.H.O. ने खुलाम मुर्तजा पर तशद्द का इतराफ कर दिया
02:17बयान में कहा S.P. और D.I.G. आपरेशन्स ने गिरफ़तार करने का हुक्म दिया
02:22खाने ले जाकर गुलाम मुर्तजा पर हलका फुलका तशद्द किया
02:25इंक्वारी टीम ने दोनों पुलिस अफसरान के खिलाफ महकमाना कारवाई की सिफारिश कर दी
02:29इंक्वारी रिपोर्ट आईजी पंजाब वज़रियाला को पेश करेंगे
02:48खातून और बच्ची का मैंन होल में गिरने का बाकिया पुलिस तशद्द का निशाना बनने वाले गुलाम मुर्तजा ने वीडियो जारी करती
02:53वीडियो में गुलाम मुर्तजा ने अपने जिसम पर तशद्द के निशान दिखाए
02:57जब तक जुरिशल इंक्वाईरी से इंसाफ नहीं मिलता तब तक सबर नहीं आएगा
03:08सब जानना चाहते हैं किसानिया गुल प्लाजा के जिमेदार कौन है
03:11गवनेसन कामरान टिसोरी का कहना है होना ये चाहिए था
03:14पंजाब की तरह माबेटी की हलाकत पर दूसरे दिन इंसाफ होता नजरा था
03:19कहीं ऐसा हुआ जिमेदारों को नजर अंदास करके दूसरी जगा पोस्टिंग कर दी जाए
03:23मुझे नहीं पता के जिमेदारों को सजा देने या गिरफतारी में कौन लोग हाईल है
03:27लाक्षे राख हो गई हैं और हमें एक पानी का पाइप लिए खड़े थे
03:30बानी पीटी आई को कुछ रोज कबल पिम्स अस्पताल लाया गया था
03:40उन्होंने दाई आँग में बिनाई में कमे की शिकायत की थी
03:43पिम्स अस्पताल के एक इजेकिटिव डारेक्टर राना इमरान ने बताया
03:46सीनिय डॉक्टर ने अडियाला जेल में बानी पीटी आई की आँखों का मुकमल मौयना किया था
03:51उनकी दाई आँख के जरूरी टेस्ट अफसीली तौर पर किये
03:54उनकी दाई आँख में सेंट्रल, रेटिनल, वेन, अंक्लून की तश्फीश की गई
03:58सीनिय डॉक्टर ने उन्हें मजीद इलाज के लिए अस्पताल भेजने की सिफारिश की
04:01हफते और एटवार की दर्मयाने शट बानी पी टेई अइ को तध्वीज करदा इलाज केलिए पिमज लाया गया
04:06बानी पीटेई को मरज और इलाज तफसील से समझाया गया
04:09इलाज से पहले बाकाइदा तह्रीलि डिज़ा मनदी भी हासल दी गई
04:13بانی پی ٹی آئی کا علاج آپریشن ٹھیٹر میں جراسیم سے پاک محول اور نگرانی میں کیا گیا
04:19بانی پی ٹی آئی کا علاج تقریباً 20 منٹ میں بخیرہ خوبی مکمل ہوا
04:23علاج کے دوران مریض کی وائٹل علامات مستحق رہی
04:39بانی پی ٹی آئی کے بیماری چھپائی گئی
04:41وزرعالہ کیپی کا کہنا ہے رات کے اندھیرے میں بانی کی آنکھ کا آپریشن کیا گیا
04:45ذاتی مول اس تک رسائی نہیں دی جا رہی
04:48آج جو کارکنوں میں جذبہ ہے پہلے نہیں دیکھا
04:51تھوڑا انتظار کریں ہم بانی کو رہا کرا لیں گے
04:54بارہ سیاسی اتحاد کا تیرہ معاملے پر اہم جرگہ اختتام پسیر
05:04جرگے نے تیرہ میں بد انتظامی پر صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا
05:08جرگہ رکین کی متاثرین میں چار عرب کی تقسیم میں کرپشن اور سیاسی مداخلت پر تنقید
05:13قیام عمد کے لیے سیکیورٹی فورسز کو خراجہ کی رکھ پیش کیا
05:16بارہ سیاسی اتحاد نے مطالبہ کیا
05:18صوبائی حکومت آئینی ذمہ داری پوری کرے
05:20عوام کو تحفظ دے
05:22متاثرین تیرہ کے ساتھ ہر فورم پر کھڑے رہیں گے
05:24پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلے گا یا نہیں
05:42فیصلے سے پہلے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے
05:44کومی ٹیم کی کٹ کی آج ہونے والی رونمائی ملت بھی کر دی گئی
05:47آسٹریلیا کے دوسرے ٹی ٹونٹی کے ٹاوس کے بعد
05:49پاکستان کی ورلڈ کپ کٹ کی رونمائی ہونا تھی
05:52ذرائع کا کہنا ہے کٹ کی رونمائی ناغذیر وجہات کی بنیاد پر منطبی کی گئی
05:56پاکستان کی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ پیر تک ہونے کا امکان
06:04پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کامسل میں
06:07معاہدات کی تقدس پر کومولہ اجلاس
06:09ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
06:11پاکستانی مندوب آسم افتخار نے کہا
06:13بھارت کی جانب سے سنتاس موہرہ موطل کرنا
06:16عالمی قانون کی سنگین خلافرسی ہے
06:18سنتاس موہرہ بددستور نافذ ہے
06:20موہرات کو کمزور کرنا
06:22عالمی امن اور انسانی سلامتی کے لیے خطرناک ہے
06:25پاکستان کی سنتاس موہرہ
06:27تنازے میں بھارت کے خلاف اہم قانونی کامیابی
06:30عالمی عدالت کا بھارت کو
06:31نو فروری تک پاکستانی دریاؤں پر
06:33قائم پن بجلی منصوبہ کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
06:36حیک میں قائم عدالتی
06:38عالمی سالسی عدالت نے حکم نامہ جاری کر دیا
06:40پاسداران انقلاب کے غیر محفوظ اقدام کو برداشت نہیں کریں گے
06:50سمندر میں اشتیال انگیزی سے گریز کیا جائے
06:53امریکی سنٹرل کمان نے
06:54ایران کو آبنائے ہرموز میں
06:56مشکوں سے متعلق خبردار کر دیا
06:58بیان میں کہا
06:59ایران آبنائے ہرموز میں
07:01بحری محفوظ اور پیشاورانہ انداز میں انجام دے
07:04بین الاقوامی بحری ٹرافک کی آزادی
07:06کو لاحق غیر ضروری خطرات سے گریز کریں
07:08ایران کے پاسداران انقلاب نے
07:11اتوار سے مشکیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے
07:13امریکی صدر ڈرانل ٹرمپ کہتے ہیں
07:15ایران فوجی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائے
07:18معاہدہ کرنا چاہتا ہے
07:20امید ہے ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ ہو جائے گا
07:23اگر معاہدہ نہیں ہوتا
07:24تو دیکھیں گے کیا ہوتا ہے
07:25صرف ایران ہی یقینی طور پر جانتا ہے
07:28اسے معاہدہ کرنے کے لیے کیا ڈیڈ لائن دی ہے
07:30ترکیہ نے ایران اور امریکہ کے درمیان
07:41کشیدگی کم کرنے کے لیے
07:42سالسی کی پیش کش کر دی
07:44ترک صدر نے ایرانی ہم منصب سے فون پر
07:46خطے میں بڑھتی کشیدگی پر بات کی
07:48ایران کے صدر مسعود پزکشیان نے کہا
07:50ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں
07:53گزرشتہ روز ایرانی وزیر خارجہ نے بھی
07:56اسطمبول میں ترک صدر سے ملاقات کی تھی
07:58عباس عراقشی نے کہا تھا
07:59ایران کو مذاکرات پر اعتراض نہیں
08:01لیکن دھمکیوں کے سائے میں مذاکرات نہیں ہوں سکتے
08:04ایران کے سپریم ناشنل سیکیریٹی کانسل کے سربرا
08:07علی لارجانی کا موسکو کا غیر علانیہ دورہ
08:10روسی صدر پیوٹن سے ملاقات کی
08:12ترجمان کرملین نے بتایا
08:13خطے کی صورتحال روس اور ایران کے درمیان
08:17اقتصادی تعلقات پر باتشیت ہوئی
08:19امریکی وزیر خارجہ
08:20یو اے ہم منصف شیخ عبداللہ سے
08:22ٹیلی فون اقرابطہ
08:23خطے کی سلامتی میں تابن بڑھانے پر اتفاق
08:26امریکہ نے سعودیہ اور اسرائیل کو
08:42اربوڑ ڈالر کے ہتھیار فروف کرنے کی منظوری دے دی
08:45اسرائیل کو ساڑھے چھے عرب اور سعودی عرب
08:47کو نو ارب ڈالر کے ہتھیار فروف کیے جائیں گے
08:50بلومبر کے مطابق سعودیہ کو
08:52سات سو تیس جدید نزائلز اور
08:54آلات فراہم کیے جائیں گے
08:55امریکہ اسرائیل کو ساڑھے چھے عرب ڈالر کے
08:58ہتھیار فروف کرے گا
08:59تین آشاریہ آٹھ عرب ڈالر کے
09:01اپاچی ہیلیکاپٹرز اور ایک آشاریہ
09:03نو ارب ڈالر کی لائٹ وہیکلز شامل
09:05زیلنسکی اور پیوٹن ایک دوسرے سے
09:09نفرت کرتے ہیں امریکی صدر
09:11ٹانل ٹرمپ کا کہنا ہے یوکرین جنگ سے
09:13زیادہ مشکل جنگیں ختم کروائی ہیں
09:15لیکن روسی صدر پیوٹن اور
09:17یوکرین کے صدر زیلنسکی
09:19ایک دوسرے سے نفرت کرتے ہیں جس کے باعث
09:21جنگ بندی میں مشکلات پیش آ رہی ہیں
09:23کوہستان سکینڈل میں چھے بینامی دار
09:31ملزمان اپنے اساسوں سے دس بردار
09:32احتساب عدالت پشاور نے سرنڈر کرنے والوں کے
09:35بیانات کلم بند کرنے کے بعد تحریری
09:37فیصلہ جاری کر دیا
09:38مرکزی ملزم قیسر اقوال کی دو بہنیں
09:41ڈرائیور بہنوی سمیت قریبی رشتہ دار شامل
09:43عدالت نے کہا بینامی داروں نے
09:45چھے پلوٹس تین گھر اور گاڑیاں
09:47عدالت کے سامنے سرنڈر کی
09:48شمالی بلوچستان میں پھر بادل برس پڑے
09:57چمن کل عبداللہ گلستان
09:59کوجک ٹاپ فوجہ امران اور توب آچک
10:01زینے وقت پہ وقت پہ سے بارش
10:03ہلکی برف باری بھی متوقع
10:04سردی کی شدت میں اضافہ
10:06کوجٹا میں درجہ حرارت سفر
10:08کل عارت میں منفی دو
10:09زیارت میں منفی تین
10:10جبکہ یوب میں تین ڈگری سینٹی گریٹ
10:13ریکارڈ کیا تھا
10:14محکم موسمیات کی گلید بلتستان
10:17کشمیر اور خیبر پختنخواہ کے مختلف علاقوں میں
10:19مزید بارش اور برف باری کی پیشت ہوئی
10:21کل سے تین فروری تک اسلام آباد
10:23خطہ پوٹوہار مری اور گلیات میں بھی
10:25بارش اور برف باری کا امکان
10:26بالائی کے پی جی بی اور کشمیر کے
10:29پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
10:31سندھ حکومت کا بودھ چار فروری کو سرکاری اور نیجی تعلیمی داروں میں
10:43تاتیل کا اعلان محکمہ سکول ایڈوکیشن کے جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق
10:47تعلیمی داروں میں تاتیل کا اعلان شب براد کی مناسبت سے کیا گیا
10:51سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی فی طولہ سونا ساڑھے پچیس ہزار روپے
11:00کمی کے ساتھ پچ لاکھ گیارہ ہزار آٹھ سو پاسٹھ روپے کا ہو گیا
11:03عالمی صرافہ بزار میں فی آن سونا دو سو پچپن ڈالر کم ہو کر
11:08چار ہزار آٹھ سو پچانبی ڈالر فی آن سو گیا
11:10پاکستان میں فی طولہ چاندی دو ہزار پریسٹھ روپے کم ہو کر
11:13نو ہزار چھ روپے کی ہو گئی
11:15اسرائیل کا سوا دو سال بعد کل سے رفاق کراوسنگ مندود پیمانے پر کھولنے کا اعلان
11:25صرف لوگوں کو عمد و رفت کی اجازت ہوگی
11:28اقدام امریکی سالسی میں غزہ جنگ بندی موہرے کے تحت کیا تھا
11:32رفاق کراوسنگ کھلنے کے باوجود امدادی یا تجارتی سامان کی ترسیل کی اجازت نہیں ہوگی
11:37رفاق کراوسنگ غزہ اور مصر کے درمیان باہت زمینی راستہ ہے
11:45مشرقی کانگو میں کولٹن کی کان بیٹھنے سے دو سو افراد ہلاک ہو گئے
11:52کچھ لوگوں کو بروقت نکالیا گیا
11:53خواتین اور بچوں سمیت متعدد کان کنزخمی
11:56کئی افراد کان میں فسے ہوئے ہیں جنہیں نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہیں
12:05برطانوی وزرعظم کیسٹرومنگ کی دورہ چین کے دوران شاپنگ
12:08ڈیجنگ اور شہنگائی کی دورانک سے بھی لدھ پندوز ہوئے
12:11کیسٹرومنگ نے سیاحتی مقامات کے دورے بھی کیے
12:14مشروع ریسٹرومنگ میں لوگوں کے ساتھ تصویریں بھی بن بائیں

Recommended