00:00کھیل کے میدان سے خبر شامل کرتے ہیں
00:01تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل روئنگ ڈکاٹا میں پاکستانی روئرز کی شاندہ کا قدگی
00:06چودہ گولڈ میڈلز جیت لیے
00:08پاکستان روئرز نے تھائی لینڈ انٹرنیشنل روئنگ ڈکاٹا میں چودہ گولڈ میڈلز سمیت بیس میڈلز اپنے نام کر لیے
00:15تھائی لینڈ میں انٹرنیشنل روئنگ ڈکاٹا کا انقاط کیا گیا
00:18جس میں تین روزہ ایونٹ میں آٹھ ممالکے دو سو سے زائد روئرز نے حصہ لیا
00:23ایونٹ میں پاکستانی روئرز نے شاندہ کا قدقی کا مظاہرہ کیا
00:28اور کوش ازغرلے کی سربراہی میں پاکستانی دستے نے مختلف کٹیگریز میں چودہ گولڈ چار سلور اور دو برانز میڈل حاصل کیے
00:36فرید محمد عارف چھے تلائی اور دو چاندی کے تمہوے لے کر ایونٹ کے بہترین کھلاڑی رہے
00:42جبکہ انائیہ زہدی پانچ گولڈ میڈل کے ساتھ بہترین ویمن روئر کرار پائیں
00:46سابق ٹیسٹ ٹریکٹر فیصل اقبال کی صاحب زادی ہوریا فیصل نے بھی ایک گولڈ میڈل چیتا
Comments