Skip to playerSkip to main content
  • 3 months ago
In a historic achievement for Pakistan’s sports community, Umer Khalid has made the nation proud by becoming the first Pakistani golfer to win on U.S. soil. Competing against some of the finest international players, Umer showcased exceptional skill, composure, and determination throughout the tournament. His remarkable victory not only marks a personal milestone but also opens new horizons for Pakistani golf on the global stage. This achievement stands as an inspiration for young golfers across the country to dream big and aim for international success.

Category

🗞
News
Transcript
00:00عمر خالد امریکی سرزمین پر فتح یاب ہونے والے پہلے پاکستانی گولفر بن گئے
00:04پاکستان کے اوبرتے ہوئے گولفر عمر خالد حسین نے فرنڈ رچ اوپن ٹروفی جیت کر
00:09امریکی سرزمین پر گول ٹائٹل جیتنے والا پہلا پاکستانی کھلاڑی بن کر تاریخ رقم کر دی
00:15عمر خالد امریکہ میں کالجیٹ سپورٹس کی ولند ترین سطح انسی سی اے میں ڈوین ون میں کھیلنے والے واحد پاکستانی کھلاڑی ہیں
00:23انہوں نے اکسٹھ اور پینسٹھ کے شاندار سکور کے ساتھ میدان مارا اور اٹھارہ ہزار ساتسو ڈالرز کے ٹورنمنٹ میں شاندار کارکرتگی دکھاتے ہوئے
00:31پروفیشنل گولفرز کے ایک بڑی فیرس کو پیچھے چھوڑ دیا
00:34عمر خالد کے پاس سولہ برس کی عمر میں پاکستان امیچور جیتنے والے کم عمر ترین کھلاڑی ہونے کا احزاز بھی ہے
00:41انہوں نے فور ورڈ سیریز پاکستان میں ٹائٹل چالیس سٹرکس کے بڑے فرق سے اپنے نام کر کے ایک نیا ریکارڈ بھی قائم کیا ہے
00:48عمر خالد سترہ برس کی عمر میں کسی بھی امریکی گولف ایسوسییشن یو ایس جے اے کے ایونٹ میں کٹ لائن عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بنے
00:57انہوں نے یہ سنگی میل امریکہ جونئر گولف چیمپینشپ میں حاصل کیا جو اوری گون کے مشہور بندون ڈانز گولف کے کلب میں منقض ہوئی تھی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended