00:01یہ ہیں آئیشہ کمال جنہیں اسلامی فن خطاتی میں کمال حاصل ہے
00:05لاہور سے تعلق رکھنے والی آئیشہ گزشتہ دس برسوں سے کیلیگرافی کر رہی ہیں
00:10کیلیگرافی کا شوق انہیں آٹھویں جماعت سے ہوا جس کے بعد انہوں نے اس آرٹ کو اپنے پیشے کے طور پر اپنا لیا
00:17آئیشہ کمال پاکستان کے ایک معروف کیلیگرافر صادقین احمد نکوی سے متاثر ہیں
00:23جن کا اسلامی کیلیگرافی میں بہت بڑا نام ہے
00:26آئیشہ کی وجہ شہرت خطاتی میں ان کی نفاست اور رنگوں کا حسین امتزاج ہے
00:49آئیشہ موڈرن اسلامی فن خطاتی کی ماہر ہیں
00:52جو نہایت ہی خوبصورتی سے کینوز پر اسلامی تحریروں کے رنگ بھی کھیرتی ہیں
00:57اور ہر دیکھنے والے کو اپنی خطاتی کا گرویدہ بنا لیتی ہیں
01:01آئیشہ اپنے فنپاروں میں مختلف رسم الخط استعمال کرتی ہیں
01:05مگر ان کا پسندیدہ رسم الخط خط شکستہ ہے
01:09کافی سارے ہیں فونٹ جو مجھے آتے ہیں جو میں کرتی ہوں
01:15ٹھیک ہے زیادہ تر میں خطش قستہ میں اور خط مولا میں اور کوفی میں کرتی ہوں
01:21تو لیکن جو مجھے سب سے زیادہ پسند ہے وہ خطش قستہ ہے
01:25میری پینٹنگ میں زیادہ تر خطش قستہ اور خط مولا
01:29تو کوفی کے بھی ورڈ ہوتے
01:31تو مجھے جو پسند ہے زیادہ وہ خطش قستہ ہے
01:33آئیشہ کمال کے بنائے ہوئے فنپارے پاکستان کی مختلف سرکاری امارات میں بھی آویزہ ہیں
01:40جس پر انہیں کافی پذیرائی بھی ملتی ہے
01:43یہ تقریباً ایک پینٹنگ کو بنانے میں ایک ماہ لگا
01:47تو تین ماہ میں یہ میں نے تینوں پینٹنگز بنائی
01:50تو یہ گورمنٹ کا پرجیکٹ تھا
01:53تو اس میں میں نے کام بھی بہت زیادہ دل سے اور محنت سے کیا
01:57تو اس لیے اللہ تعالی نے اس کو میری پیسان بنا دیا
02:01الحمدللہ
02:02آئیشہ اب تک کئی بیرون ممالک میں اپنے فن کی نمائش کر چکی ہیں
02:07بیلروس میں آئیشہ کمال کے فنپاروں کی ایک نمائش ہوئی
02:10جس میں بین الاقوامی مصوروں نے آئیشہ کمال کے کام کو خوبصرہا
02:15آئیشہ اسلامی فنیں خطاتی سکھاتی بھی ہے
02:18تب میں بہت زیادہ ڈھری ہوئی تھی کہ پتہ نہیں یورپ میں کیا مجھے ریسوانس ملے گا اسلامی کیلی رافی کا
02:27لیکن جب میں وہاں پہ گئی ایکزیویشن کی تین ایکزیویشن ہوئی تو وہاں پہ ڈیفرنٹ کنٹریز کے امبیسڈر آئے ہوئے تھے
02:37تو وہاں پہ نیشنل لائبریری آف ویرلس وہاں پہ ایکزیویشن تھی
02:42تو بہت اچھا ریسوانس تھا میری امید سے بھی زیادہ
02:47تو یہ بہت عزاز کی بات ہے میرے لیے کہ میں نے پاکستان سے کیلی رافی اسلامی کیلی رافی کو یورپ میں پرموٹ کیا
02:55تو میں بہت خوش ہوں وہاں پہ میں نے بریسوں میں ماسٹر کلاس بھی کی
03:01عائشہ جیسے نوجوان پاکستان میں ناپید ہوتے ہوئے فنخطاتی کے لیے امید کی کرن ہیں
03:09عائشہ کمال کا دیگر خواتین کے لیے پیغام ہے
03:12کہ انہیں معاشرے کے منفی تاثرات کو نظر انداز کر کے اپنے اپنے شعبوں میں آگے بڑھنا چاہیے
Comments