Skip to playerSkip to main content
  • 6 weeks ago
Chicken Sticks Recipe | Ramzan Special Fried Chicken
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02کیسے آپ سب امید کرتی ہو سب خیرے سے ہوں گے
00:05آج میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
00:07چکن سٹکس فرائی کی ریسپی
00:09رمضان میں یہ بنا کر افطار میں آپ سرف کر سکتے ہیں
00:13بہت ہی ٹیسٹی یہ چکن سٹکس بن کر تیار ہوتی ہیں
00:16اور جب آپ نے اس ریسپی سے یہ چکن سٹکس ایک دفعہ بنا لی
00:20تو یقین کریں بار بار بنانا پسند کریں گے
00:23بہت ہی ٹیسٹی سوفٹ اور جوسی یہ بن کر تیار ہوتی ہیں
00:26کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب چکن سٹکس کو فرائی کرتے ہیں
00:30تو اس کے اوپر سے کوٹنگ اتر جاتی ہے
00:32مسالہ اتر جاتا ہے
00:34اور چکن اندر سے سوفٹ اور جوسی نہیں بنتی
00:36ڈرائی ہو جاتی ہے
00:37تو بس آج کی ویڈیو آپ نے سکپ نہیں کرنی
00:40ویڈیو کو آپ نے اینڈ تک دیکھنا ہے
00:42ساری ٹیپس میں آپ کے ساتھ شیئر کروں گی
00:45بہت ہی ٹیسٹی سوفٹ اور جوسی چکن سٹکس بنیں گی
00:48اور کوٹنگ بھی اس کے اوپر سے بلکل نہیں اترے گی
00:51فرائی کرتے وقت
00:52اور اگر آپ کو آج کی ریسپی پسند آئے
00:54چینل کو بھی ضرور سبسکرائب کریں
00:56تو شروع کرتے ہیں اس کو بنانا
00:58چکن سٹکس فرائی بنانے کے لیے
01:00آدھے کلو بونلیس چکن لی ہے
01:02اور چکن کو میں نے تھوڑے بڑے کیوبز میں کاٹ لیا ہے
01:04چکن کے چھوٹے پیسیس نہیں کرنے ہیں
01:07دو انچ کے اس کے پیسیس کریں گے
01:09اور چکن کو دھونے کے بعد
01:10اچھی طرح سے ڈرائی کر لیں گے
01:12تاکہ اس میں ایکسٹر جو پانی ہے
01:14وہ سارا نکل جائے
01:15اور چکن تھوڑی سی ڈرائی ہو جائے
01:17اور اب اس کو میرینیٹ کریں گے
01:19ون ٹیبر سپون لیسنا تک کا پیس ڈالیں گے
01:22ون ٹی سپون ہاری مرچ کا پیس ڈالیں گے
01:25آدھے میں نے لیمو لیا ہے
01:26اس کا جوس نکال کے ڈالیں گے
01:28لیمن جوس ڈالنے سے چکن سافٹ بھی ہو جائے گی
01:31اور بہت اچھا فلیور بھی آئے گا
01:33ون ٹی سپون نمک ایٹ کریں گے
01:35یا پھر نمک آپ اپنے ٹیسٹ کے ساپ سے ڈالیں
01:38ون ٹی سپون کشمیری لال مرچ پورڈر ڈالیں گے
01:41یہ زیادہ سپائسی نہیں ہوتی
01:43لیکن اس سے چکن کا کلر بہت اچھا آئے گا
01:45ہاف ٹی سپون کالی مرچ کا پورڈر ڈالیں گے
01:49اب سب مسالوں کو چکن میں اچھی طرح سے مکس کریں گے
01:52اور مکس کرنے کے بعد چکن کو مرینیٹ کریں گے
01:55کم از کم ایک گھنٹے کے لیے چکن کو ضرور مرینیٹ کریں
01:58اس سے چکن سافٹ بھی رہے گی
02:00اور مسالوں کا فلیور چکن کے اندر تک اچھی طرح سے ایبزور بوجھے گا
02:04کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ جب چکن کو فرائے کرتے ہیں
02:08تو وہ سافٹ نہیں بنتی
02:09تو اس کا یہی ریزن ہے کہ چکن کو اچھی طرح سے ضرور مرینیٹ کریں
02:13اگر اس کو صحیح سے مرینیٹ نہیں کریں گے
02:15تو چکن سافٹ نہیں بنے گی
02:17اندر سے بوئس نہیں رہے گی
02:19جوسی نہیں بنے گی
02:21تو یہ بہت ہی امپورٹن ٹیپ ہے
02:22اس کا آپ نے خاص یا رکھنا ہے
02:24اب اچھی طرح سے مسالوں کو میں نے چکن میں مکس کر لیا ہے
02:28اس کو کور کر دیں گے
02:29اور ایک گھنٹے کے لیے اس کو مرینیٹ کریں گے
02:32تاکہ چکن سافٹ بھی ہو جائے
02:34اور مسالوں کا فلیور چکن کے اندر تک جذب ہو جائے
02:37ایک گھنٹہ ہو گیا ہے
02:38چکن بہت اچھی طرح سے مرینیٹ ہو گئی ہے
02:41اور جب چکن مرینیٹ ہو جائے گی
02:43تو اس میں باقی کی چیزیں ایڈ کریں گے
02:45ایک انڈہ ڈالیں گے
02:46انڈے کو میں نے تھوڑی دیر کے لیے روم ٹمپریچر پر رکھ لیا تھا
02:49اور ساتھی اس میں ڈالیں گے آدھا کپ کون فلار
02:52کون فلار ڈالنے سے کیا ہوگا جب چکن کو فرائے کریں گے
02:55تو اس کے اوپر جو مسالہ لگا ہوا ہے
02:57وہ بلکل بھی اترے گا نہیں
02:59اور چکن بہت ہی زبردست کرسپی فرائے ہوگی
03:02ون ٹیبر سپون اس میں چلی ساوس ڈالیں گے
03:05چلی ساوس ڈالنے سے بہت ہی زبردست فلیور آئے گا
03:08اور یہ زیادہ سپائسی بھی نہیں ہوگی
03:10ون ٹیبر سپون اس میں سویا ساوس ایڈ کریں گے
03:14سویا ساوس ڈالنے سے بھی بہت ہی اچھا ہے اس کا فلیور آئے گا
03:17تو اسی لئے میں نے اس میں ون ٹی سپون نمک ایڈ کیا تھا
03:20کیونکہ سویا ساوس میں بھی نمک ہوتا ہے
03:22تو نمک کی کوانٹیٹی آپ نے دیکھ کر ایٹ کرنی ہے
03:25اب اچھی طرح سے اس کی مکسنگ کریں گے
03:28تاکہ چکن ساری چیزوں سے اچھی طرح سے کوٹ ہو جائے
03:31کون فلو کی کوانٹیٹی اس میں زیادہ نہیں ڈالنی ہے
03:34آدھا کلو چکن ہے
03:35تو اس کے حساب سے ایک انڈا اور آدھا کپ کون فلو ڈالیں گے
03:40تاکہ اس کی کوٹنگ جو ہے وہ بلکل پرفیکٹ ہو
03:42کیونکہ اگر زیادہ کون فلو ایٹ کر دیں گے
03:45تو کوٹنگ چکن کے اوپر موٹی ہو جائے گی
03:47جسے چکن کا ٹیکچر اور فلیور خراب ہو جائے گا
03:50اور اگر آپ کے پاس کون فلو نہیں ہے
03:52تو اس کی جگہ آپ آدھا کپ میدہ بھی یوز کر سکتے ہیں
03:55اب چکن کو میں نے سب چیزوں کے ساتھ اچھی طرح سے مکس کر لیا ہے
04:00تو اس میں ڈالیں گے ون فورتھ ٹی سپون فوڈ کلر
04:03اس سے چکن کا کلر بہت اچھا آئے گا
04:06تو یہ آپشنل ہے ڈالنا چاہے تو ڈال دیں نہیں تو سکپ کر دیں
04:10اب فوڈ کلر ڈال کر اس کو میں نے اچھی طرح سے مکس کر لیا ہے
04:14اور چکن کا کلر دیکھیں کتنا اچھا ہو گیا ہے
04:16چکن میں تھوڑا سا فوڈ کلر ایٹ کریں گے نا
04:19تو بہت ہی اچھا اس کا کلر آئے گا
04:21اب چکن کے پیسیز کو سائٹ پہ کریں گے
04:24اور جو اس میں مسانہ لگا ہوا ہے
04:25اس میں تھوڑی سی ویجیٹیبلز ڈالیں گے
04:27اور ان کو ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں گے
04:30تو اس طرح ویجیٹیبل میں فریور بھی آئے گا
04:32مسالے کا اور بہت ہی ٹیسٹی بھی لگیں گی
04:35تو دو میں نے میڈیم سائز کی پیاس لی ہے
04:38ان کو میں نے کیوبز میں کٹ لیا ہے
04:39اور ایک چھوٹے سائز کی شملہ میرچ لی ہے
04:42اس کو بھی میں نے کیوبز میں کٹ لیا ہے
04:44اب اچھی طرح سے اس کو بھی مکس کر لیں گے چکن کے ساتھ
04:47تاکہ جو اس میں مسالہ لگا ہوا ہے
04:49وہ سبزیوں میں بھی اچھی طرح سے مکس ہو جائے
04:52تو سبزیاں اس طرح پھیکی بھی نہیں لگیں گی
04:55اور بہت ہی ٹیسٹی بھی لگیں گی
04:57اب سب چیزوں کو اچھی طرح سے مکس کر لیا ہے
05:00اور اب اس کو سٹکس کے اوپر لگائیں گے
05:02تو اس طرح کی وڈن سٹکس ایزیلی مارکٹ میں اویلیبل ہیں
05:05آپ کو مل جائیں گی
05:07سب سے پہلے اس میں چکن کا پیس لگائیں گے
05:09پھر اس میں شملہ میرچ کا کیوب لگائیں گے
05:12اور اب اس پہ لگائیں گے ایک پیاس کا کیوب
05:15اور دوبارہ سے رپیٹ کرتے ہوئے اس پہ لگائیں گے چکن کا کیوب
05:19تو اس طرح سے اس کی تین لیئرز بنا لیں گے
05:22تو چکن سٹک بنا کر اس کو ایزیلی آپ سرف کر سکتے ہیں
05:26دعوت میں ایزا سٹارٹر بہت زیادہ ٹیسٹ بھی بنتی ہیں
05:29اور بنانا بھی اس کو بہت ہی آسان ہے
05:32اور سب سے اچھی بات ہے کہ جھٹ بٹ سے بن کر تیار ہو جاتی ہیں
05:35افتار میں آپ اس کو بنا کر سرف کریں بہت ہی مزے کی لگتی ہیں
05:39تو ایک سٹک میں نے ریڈی کر لی ہے
05:41تو اسی طرح سے میں نے سارے سٹک بنا لی ہیں
05:44اور صرف آدھے کلو چکن میں
05:46چھے سے سات سٹکس ایزیلی بن جاتی ہیں
05:48اب ان کو فرائے کرنے کے لیے
05:50آئل میں نے اچھی طرح سے گرم کر لیا ہے
05:53تھنڈے آئل میں ان کو فرائے نہیں کرنا
05:55گرم گرم آئل میں ان کو فرائے کریں گے
05:57تاکہ ان کی کوٹنگ اچھی طرح سے سیٹ ہو جائے
06:00کیونکہ اگر ان کو تھنڈے آئل میں ڈال دیں گے
06:02تو فوراں سے کوٹنگ اتر جائے گی
06:04اور یہ کرسپی فرائے نہیں ہوں گی
06:06تو یہ چھوٹی چھوٹی ٹپس کا
06:08آپ نے خاص کیا رکھنا ہے
06:09اور جیسے ہی ان کو آئل میں ڈالیں گے
06:11فرائے ہونے کے لیے
06:12تو کم از کم چار سے پانچ منٹ تک
06:15میڈیم ٹو لو فلیم پہ فرائے ہونے دیں گے
06:17تک کہ یہ آئل میں جا کے تھوڑی سی فارم ہو جائے
06:19اب چار سے پانچ منٹ ہو گئے تھے
06:21ان کو فرائے ہوتے ہوئے ان کی سائٹ کو پلٹیں گے
06:24اور دوسری سائٹ سے اس کو
06:25اچھی طرح سے فرائے کر لیں گے
06:27فلیم کو ہائی نہیں کرنا
06:29بنا چکن اندر سے کچھ رہ جائے گی
06:31اور اوپر سے بہت جلدی ان پہ کلر آ جائے گا
06:33تو چکن کو اچھی طرح سے
06:35فرائے کرنا ہے میڈیم ٹو لو فلیم پہ
06:37اور تب تک فرائے کریں گے
06:39کہ اوپر اچھا سا کلر بھی آ جائے
06:41اور چکن اندر تک اچھی طرح سے پک بھی جائے
06:44اب تقریباً
06:45نو سے دس منٹ کے لئے چکن کو
06:47میں نے اچھی طرح سے فرائے کر لیا ہے
06:48ساری سائٹوں سے پلٹتے ہوئے
06:50اس کو فرائے کیا ہے
06:52بہت ہی زبردست کرسپی چکن فرائے ہو گئی ہے
06:55اور فرائے کرتے وقت دیکھیں
06:56اوپر سے کوٹنگ بلکل نہیں اتری
06:58اور کتنا اچھا چکن پر کلر بھی آیا ہے
07:01کیونکہ اس میں کونفور مکس کیا تھا
07:03انڈا ڈالا تھا
07:04اس کی وجہ سے اس کے اوپر سے کوٹنگ بھی نہیں اترے گی
07:07نہ ہی اس کے اوپر سے مسالہ اترے گا
07:09اور چکن کی اوپر والی لیئر
07:11بہت ہی زبردست کرسپی فرائے ہو گی
07:13اب چکن اچھی طرح سے فرائے ہو گئی ہے
07:15ساری سٹکس کو نکال لیں گے
07:18اور جو باقی کی سٹکس ہیں
07:19ان کو بھی اسی طرح سے فرائے کر لیں گے
07:21بہت ہی ٹیسٹی
07:23چکن سٹکس فرائے ریڈی ہو گئی ہیں
07:25اور یقین کریں یہ اتنی زیادہ
07:27ٹیسٹی بنیں گی کہ جب آپ
07:29اس ریسپی سے بنا کر اپنے فیملی ممبرز
07:31کو کھلائیں گے تو سب آپ کے
07:33فین ہو جائیں گے اور بار بار
07:34اس چکن سٹکس کی فرمائش کریں گے
07:37تو دیکھیں کتنی زبردست یہ بنی ہے
07:38اندر سے سوفٹ موئسٹر جوسی ہے
07:41اور باہر سے کرسپی ہے
07:42تو مزٹ رائے کیجئے گا
07:44افتار سپیشل میں یہ چکن سٹکس فرائے
07:46کی ریسپی کو جو کہ بہت ہی زیادہ
07:49ٹیسٹی بنتی ہے بنانا بھی اس کو
07:51بہت ہی آسان ہے اور اگر
07:53آپ کو آج کی ویڈیو پسند آئے
07:54چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو
07:57لائک کریں اور شیئر کریں
07:58انشاءاللہ ملیں گے اگلے کوکنگ
08:00ویلوگ میں پھر ایک نئے ریسپی کے ساتھ
08:03تب تک مجھے اپنی خاص
08:05توامیات رکھیں اللہ حافظ

Recommended