#gulplazatragedy #rescueoperation #fireincident #islamabadhighcourt #imrankhan #karachi #fire #gulplaza #newsheadlines #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Gold prices hit Rs5 lakh in Pakistan for the first time

WhatsApp to add Facebook-style cover photos for user profiles

"Don't close your eyes from history", Naveed Qamar to Govt

Google adds ‘Answer Now’ button to Gemini to skip deep thinking

Met Office forecast rainfall in Karachi on Thursday

OpenAI rolls out age prediction on ChatGPT

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:04foreign
01:06foreign
01:08foreign
01:30GULPLASA
02:00ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے سے باقیات ورسہ کے حوالے کرنے میں مشکلہ ہیں
02:21گل پلازا کی آگ کے ساتھ پیاروں کی زندگی کی امید بھی بجھ گئی
02:33گل پلازا کے کھنڈر کے باہر جامحہ کفرات کے لاوہقین کی بے بسی
02:37بزرگ انور علی کے بیٹے فاروق کو دفنا چکے
02:39اب انتظار میں ہے دوسرے بیٹے رفیق کی باقیات ملے تو ایک اور جنازہ اٹھائیں
02:44قیسر کو بیوی بہن بہو اور بیٹے کی زندگی کی امید نہیں
02:48بس چاہتے ہیں پیاروں کی باقیات مل جائے
02:51لا پتہ تاج محمد کے والد کہتے ہیں بیٹے کی آخری کال دردناک تھی
02:55وہ کہہ رہا تھا مجھے بچا لو
02:57رمضان کے والد بھی ڈی این اے دے چکے
02:59اس امید پر کہ کوئی سوختہ جسم ان کے بیٹے کا نکل آئے
03:03سدر ورل میمن آرگنائزیشن سلمان اقبال کا گل پلازا کا دورہ
03:19سدر گل پلازا یونین تنویر پاستہ اور تاجر برادری سے ملاقات
03:22سلمان اقبال کا گل پلازا متاثرین کو پانس سے چھے عرب روپے بطور قرض دینے کا اعلان
03:28ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی
03:30سدر ورل میمن آرگنائزیشن سلمان اقبال کی سانحے گل پلازا پر گہرے افسوس
03:35اور متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار
03:38کہا دکاندار دوبارہ اپنا کاروبار شروع کریں
03:40اور جب قرض واپس کر سکیں تب کریں
03:43گل پلازا سے صرف کراچی نہیں پورے ملک کو معاشی سپورٹ ملتی تھی
03:47گل پلازا یونین کے صدر تنویر پاستہ نے کہا
03:50سلمان اقبال آئے ہمارا حوصلہ بڑھایا
03:53سندھ حکومت نے دکانداروں کے نقصان کا مکمل ازالہ
03:56اور دکانوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کی
03:58سانحے گل پلازا کو پانچ روز گزر گئے
04:01امدادی سرگرمیوں کے ساتھ تحقیقات بھی جاری
04:04تقریب کاری کے شبے کے پیشن ازر بوم
04:06دسپوزل سکورٹ کا گل پلازا کا دورہ
04:09عمارت کے مختلف حصوں سے فرش دیواروں کے نمونے لیے
04:12جو فارنزک لیب بھیجوائے جائیں گے
04:13ذرائع کا کہنا ہے بظاہر امارت میں
04:15کسی تقریب کاری کے شواہد نہیں ملے
04:17سانحے گل پلازا کی تحقیقاتی کمیٹی کا اجلاس
04:19ریسکیو آپریشن نے مشکلات سمیت
04:22دیگر پہلووں کا جائزہ لیا گیا
04:23ذرائع تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے
04:25متاثرہ تاجروں اور فیملیز کے بیانات
04:27بھی ریکارڈ کیے جائیں گے
04:29کمشتر کراچی کا کہنا تھا
04:30رپورٹ تیار کر کے وزیراعلا سندھ کو پیش کریں گے
04:33پاکستان مشکل حالات سے نکل آیا
04:46اقتصادی تحقام کی راہ پر گامزن ہے
04:48چین کے ساتھ ہمارے مضبوط معاشی روابط
04:51پاکستان نے اب امریکہ کے ساتھ
04:53معاشی تعلقات استوار کی
04:55وزیراعظم شہباز شریف نے جیووس میں
04:57پاکستانی کمیونٹی سے گفتگو کی
04:59کہا یہ واضح ہے پاکستان کو
05:01برامداد پر مبنی ترقی حاصل کرنے
05:03آئی ٹی برامداد تسلی بخش
05:05رفتار سے ترقی کر رہی ہے
05:07کرپٹو اے آئی آئی آئی ٹی کے شعبے میں بھی
05:09تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں
05:10دہشتگردی کا مقابلہ کرنے کے لیے پاکستان
05:13اور امریکہ آپس میں تعاون کریں گے
05:15کامیابیاں مشتر کا محنت
05:17اور ٹیم ورکس سے حاصل ہوں
05:18سیاسی اور عسکری قیادت میں مکمل
05:21ہم اہنگی ہے
05:21وزیراعظم کی آئی ایم ایف
05:23مانیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا جورجیوہ سے ملقات
05:26ملقات عالمی اقتصادی فورم کے
05:28سالانہ اجلاس کے موقع پر ہوئی
05:30ایم جی آئی ایف نے پاکستان کی
05:32معاشی اصلحات کی تعریف
05:33کہا پاکستان کی اصلحاتی کوششیں
05:35قابل تحسین
05:36طویل مدتی معاشی لچک کے لیے
05:39اصلحات کی رفتار برقرار رکھنا ضروری
06:04میں برف کا ایک ٹکڑا مانگ رہا ہوں
06:06جسے گرین لائنڈ کہتے ہیں
06:07نیٹو کے لیے جو کچھ کیا
06:09اس کے بدوے گرین لائنڈ مانگنا معمولی سی بات ہے
06:12امریکی صدر ڈالر فرم کا
06:13ورلڈ ایکنومک فورم سے خطاب
06:15کہا ہم گرین لائنڈ میں ہوں گے
06:17تو نیٹو ممالک کی سو فیصد حفاظت کر سکیں گے
06:20گرین لائنڈ پر نیٹو کے پاس دو آپشن ہیں
06:22ہاں یا نہ
06:24امریکی صدر ٹرم نے پھر مودی سرکار کی دکھتی رکھ پر ہاتھ رکھ دیا
06:28خطاب میں پاک بھارت جنگ کا ذکر کرنا نہ بھولے
06:31کہا پاک بھارت جنگ سمیت کئی جنگیں رکھوائیں
06:34آج فرانس کے شہر سٹارز برگ میں اعلان متوقع
06:48فرانسیسی صدر کہتے ہیں
06:49دھمکیوں کی پالسی کے سامنے نہیں جھکنا چاہیے
06:52گھنڈا غردی کے مقابلے میں احترام کو ترجیح دیتے ہیں
06:55نیٹو میں ہم اہنگی نہیں رہی
06:57اب یہ کمزور ادارہ بن گیا ہے
06:58کینیدین وزیراعظم مارک آرنی نے کہا
07:01عالمی نظام ٹوٹ پوٹ کا شکار ہے
07:03دنیا طاقتور ممالک کے درمیان
07:05مقابلے کے نئے دور میں داخل ہو چکی
07:07کینیدین گرین لینڈ اور جن ماہ کے ساتھ کھڑا ہے
07:10گرین لینڈ میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجار
07:13شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد سڑکوں پر نکلے
07:16گرین لینڈ برائے فروغ نہیں کنارے لگائے
07:27نائے وزیراعظم اسحاقڈار کی کینیدین وزیراعظم
07:30انیتہ آنند سے ملاقات دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
07:34اقتصادی اور تجارتی تعاون بہانے پر اتفاق
07:36ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
07:38ملاقات میں معاشر اور تجارتی روابط کو
07:40مزید مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیا گیا
07:43وزیرت خزانہ محمد اورنزیب کی اشیائی ترقیاتی بینک کے صدر سے ملاقات
07:47مہنگائی میں کمی اور معاشی استحکام میں پیچرفت سے آگا کیا
07:51پاکستان اور ای ڈی وی کا توانائی کے شعبے میں استحاد
07:54اور صاف توانائی کے فروغ پر اتفاق
07:56دوسرے صوبوں کے لوگ بھی پنجاب میں لاز سے مستفید ہو رہے ہیں
08:13وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا جھنگ میں خطاب
08:15کام اپ دواؤں کی فراہمی کے لیے عربوں روپے خرچ کیے جا رہے ہیں
08:19کینسر کے لاز کے لیے چین سے مشینری درامت کی ہے
08:22جھنگ کے ڈی ایچ کیو میں کاری لوجک وارڈ بنا ہے
08:25جنگ بہت جلد ترقیاتی ازلا میں شامل ہوگا
08:28حکومت نے ہاتھ ملانا ہے تو دونوں ملائیں
08:39ایک ہاتھ سے مکہ اور دوسرے سے مسافحہ نہیں چلے گا
08:43سیاسی جماعتوں کی بات چیت میں شرائط نہیں لگنی چاہیے
08:46گفتگو سے ہی مسائل حل ہو سکتے ہیں
08:48چیئرمنٹ پی ٹی آئی بیریس فر گوھر کہتے ہیں
08:50مذاکرات کا اختیار محمود اچکزئی اور ناصر عباس کے پاس ہے
08:53علی محمد خان نے کہا پی ٹی آئی مذاکرات کے لیے تیار ہے
08:57حکومت کو موقع ضائع نہیں کرنا چاہیے
08:59مذاکرات کا سلسلہ ڈیالہ جیل سے شروع ہوگا
09:02مفاہمت کے رہے بانی پی ٹی آئی کی رہائی لازمی ہے
09:13حکومتی اتحادیوں کے امین ایس کی آپوزیشن لیجر
09:16محمود اچکزئی سے غیر رسمی گفتگو
09:18ذرائع کا کہنا ہے امین ایس نے مسائل کا حل نکالنے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا
09:22حالیہ سیاسی بھور سے نکلنے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا
09:26اپوزیشن لیجر نے کہا ہم نے تو سیاسی حل کا روج ماب دے دیا ہے
09:30حکومت عمل کریں
09:31محمود اچکزئی کا کہنا تھا
09:33سیاستدانوں کی عزت آئین و قانون اور جمہوری راستے میں ہے
09:37بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائیں تاکہ باتچیت کا آغاز ہو سکے
09:40نون لیگ کے رہنما زاہد خان کی اپوزیشن لیجر سے ملاقات
09:44زاہد خان کا کہنا تھا
09:45محمود اچکزئی کے اپوزیشن لیجر بننے سے
09:47سیاسی درج حرارت میں کمی آئی
09:50وزیر علاقہ عبر پختنقا کو بھی کہا ہے
09:52وفاق سے بات کریں اور مسائل کا حل نکالیں
09:55فلور کراسنگ پر ریفرنس سپریم کورٹ کے بجائے
10:06وفاقی آئینی عدالت میں جائے گا
10:08الیکشن کمیشن سرکاری گزٹ میں
10:10اساسوں اور واجبات شائع کرنے کا پابند رہے گا
10:12قومی اسمبلی نے پیپلز پارٹی کی رحمہ
10:15شازیہ مری کا انتخابات ترمیمی بل
10:17کسرت رائے سے منظور کر لیا
10:18بل میں ارکان پارلیمنٹ اور اہل خانہ کے
10:21احساس سے ظاہر کرنے کو مشروع کرنے کی تجویز بھی گئی
10:23وولڈ کپ کھیلنے بھارت آؤ ورنہ ٹورنمنٹ سے باہر جاؤ
10:34آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی ٹی ٹوینٹی وولڈ کپ کے لیے
10:37بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کر دی
10:39آئی سی سی نے بتایا فیصلہ بورڈ میچنگ میں
10:42ووچنگ کی بنیاد پر کیا گیا
10:44ووچنگ میں بنگلہ دیش کا محقب افسریت سے مسترد ہوا
10:47آئی سی سی کا کہنا ہے
10:49بنگلہ دیشی ٹیم بھارت نہ گئی
10:50تو رینکنگ کی بنیاد پر متبادل ٹیم شامل کی جائے گی
10:53آئی سی سی نے بنگلہ دیش کو فیصلے پر نظر سانی کے لیے
10:56ایک دن کا وقت دیا ہے
10:58بنگلہ دیش نے فاس بولر مستفیز الرحمان کو
11:00آئی پیل سے نکال لیں
11:02اور سیکیورٹی قدشات پر بھارت میں وولڈ کپ کھیلنے سے انکار کیا تھا
11:05بھارت میں وولڈ کپ نہ کھلنے کے بنگلہ دیش کے موقف پر پاکستان کی حبائت
11:19بھارتیوں کی عقل ٹھکانے آگئی
11:21پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی صحافی وکران گپتہ نیبی پینترہ بدل لیا
11:26چیئرمین پی سی بی محسن نقفی کے گنگانے لگے
11:29کہا پہلی بار پی سی بی سے کوئی ایسا آیا جو آنکھوں میں آنکھے ڈال کر بات کرتا ہے
11:33پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو ختم کر
11:36بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے موقف کی تائید کی تھی
11:40گل پلازا اسوسییشن کے صدر تنبیر پاستا کی باف کے ہمراہ
11:46گورنر سن سے ملاقات ریسکی آپریشن اور موثر اقدامات کے لیے
11:50کامران تسوری کی کاوشوں کو سرہا
11:52متاثرین کی بحالی کے لیے ہر پورم پر آواز بلند کرنے پر
11:56گورنر سن کا شکریہ ادا کیا
11:58گورنر سن اور کراچی چیمبر کی تجویز پر رضا مندی کا اظہار کیا
12:02گورنر سن نے تجویز دی تھی
12:04کہ دکانداروں کو صدر کے خالی پاکنگ پلازا میں شک کیا جائے
12:07سن حکومت سان ہے گل پلازا پر قانونی کاروائی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے
12:16لیکن پہلے ریسکیو تو ہونے دیں
12:18ٹیپلز پارٹی کی رہنما شہلہ رضا کہتی ہے
12:21گل پلازا آتش زدگی سانہا ہے
12:23ہم جواب دے ہیں لیکن اس پر سیاست نہیں ہونی چاہیے
12:26اچھارویں ترمیم پر بات کرو تو پھڑ پھڑا ہٹ شروع ہو جاتی
12:36اچھارویں ترمیم کے بعد اگر سب اچھا ہے
12:39تو کیا کراچی میں آپ بھی اچھی ہوئی
12:41وفاقی وزیر رانہ تنبیر حسین کا قومی اسمبلی میں
12:44پی پی رکن کے سوال پر جواب
12:46شازیہ سوبیا نے پوچھا تھا
12:48اسلام آباد میں گدھوں کا گوشت کھلایا جا رہا ہے
12:51اس معاملے کو کون دیکھے گا
12:53پیپلز پارٹی کے رہنما سید نویت قمر کا کہنا تھا
12:56بادگل پلازا آتش زدگی کی تھی
12:58خواجہ عاصف کہیں اور لے گئے
13:00ہم ان کو بیان کو حکومتی پالیسی سمجھیں گے
13:03آگ سے کھیلنا بند کریں
13:04آپ کو نہیں پتا کہ فیڈرلزم کیا ہے
13:06صحت تعلیم اور لائن آجر کے پیسے کاجنا کوئی طریقہ نہیں
13:11کیا آپ سوبوں کے وسائل مرکز کو دینا چاہتے ہیں
13:14پاکستان تب مضبوط ہوگا جب بقائیاں مضبوط ہوں گی
13:28ایران کے اندرونی معاملات میں
13:30مداخلت اور دہشتگردی کے پشت پناہی
13:32پھر امریکہ کو جواب دے ٹھرائے جائیں
13:34ایرانی وزیر خردہ باس راکشی کا مطالبہ
13:37کہا حالیہ و آقیات امریکہ اور اسرائیل کا تیار
13:39قدام منظم کونی منصوبہ تھے
13:40شر پسندوں کی تربیت اور اسلحہ
13:43فراہمی براہ راست دہشتگردی ہے
13:45سیکڑوں شہری اور سیکیروٹی
13:47ہیلکار جاں بھاک ہوئے
13:48صدر ٹرم کی دھمکیوں پر عالمی برادری سے
13:50فوری نوٹس رینے کا مطالبہ
13:52محسن نقوی اور تلال چودری سے
14:01مفتی منیب الرحمن کی سربراہی میں وفد کی ملاقات
14:04وفاقی وزیر داخلہ نے
14:05مسائل حل کرنے کی یقین دھیانی کرائی
14:07وزیر مملکت برائے داخلہ
14:09تلال چودری کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی
14:11مفتی منیب الرحمن اور دیگر
14:13علماء کرام بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے
14:15محسن نقوی نے کہا مفتی منیب
14:17قابل احترام ہے ہمیشہ اتحاد
14:19اور یک جیتی کی بات کرتے ہیں
14:22سب ایک ہیں اور سب سے پہلے پاکستان ہیں
14:25یو ایس ایف اور ٹیلیکام کمپنی کے درمیان
14:34براد بینڈ سرویسز کے معاہدے پر دستخار
14:36وفاقی وزیر شیزا فاکمہ نے کہا
14:39ایک عرب سولہ کروڑ سے نو ازلہ میں
14:41براد بینڈ سرویسز کے چار منصوبوں کا اجرہ کیا جا رہا ہے
14:44بھاولنگر، اٹیک، سرگودہ، خشاب، فیصل آباد
14:47شیخ اپورا، چنیوٹ اور ایبٹ آباد شامل
14:50ان ازلہ میں ہائی سپیڈ براد بینڈ اور
14:52وائس کمیونکیشن سرویسز شروع کی جائیں گے
14:55دو سو تین دہات کے پانچ لات، تین تیس ہزار افراد کو
14:58ہائی سپیڈ کنیکٹیوٹی کی سہولت میں لے گی
15:01تمام منصوبے اچھ ایسے اٹھارہ ماہ کی مدت میں مکمل ہوں گے
15:13آئندہ چار سال میں پاکستان کے تمام شعبوں میں
15:16ٹیریف پندرہ فیصد ہو جائے گا
15:17ملک میں کوئی اضافی ریگولیٹری اور کسٹرم ڈیوٹیز نہیں ہوں گی
15:21وزیر آزم کے معاون خصوصی برائے سندھ
15:24حارون اختر کہتے ہیں
15:25اٹھارہ نئی کمپنیز آ چکی ہیں
15:27برخی گاڑیوں کی طلب بڑا رہی ہے
15:30پہلی بار لاہور ایکسپو سینٹر میں
15:32چوبیس تچھوبیس جنوری
15:33میڈن پاکستان نمائش کرنے جا رہے ہیں
15:36فیتولاہ سونے کی قیمت میں پانچ لاکھ روپے سے تدابوس کر گئی
15:44بارہ ہزار سات سو روپے اضافے سے
15:46فیتولاہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ چہ ہزار تیس سو باس سٹھ روپے ہو گئی
15:50دس گرام سونہ دس ہزار آٹھ سو اٹھاسی روپے مہنگا ہو کر
15:53چار لاکھ چونتیس ہزار ایک سو تیس روپے کا ہو گیا
15:56سرافہ بزار میں چاندی چودہ ہزار پانچ سو روپے فیتولاہ پر ٹریڈ کر رہی ہے
16:00پی ایس ایل کی نئی ٹیم کا نام سیالکورٹ سٹالینز رکھ دیا گیا
16:11ٹیم کے عوضوں نے ایکس پر پیغام میں ٹیم کے نام کا اعلان کیا
16:14سیالکورٹ سٹالینز کا نام دومیسٹک ریجن کی چیمپئن ٹیم کے نام پر رکھا گیا

Recommended