00:00ڈھائی کو پوری ٹیبل میں ایک زارہ ہی نظر آ رہی ہے
00:02ہم تو جیسے ہیں ہی نہیں
00:04بھے میں تو چاہتی نہیں ہوں
00:06کہ میرا ہادی زارہ کے علاوہ کسی اور کو دیکھیں
00:08ناظرین اگلی قسمی کہانی ایک سنسنی خیز اور جذباتی موڑ اختیار کرے گی
00:14جہاں میرو اور زین کی ماں کے درمیان شدید ٹکڈاؤ دیکھنے کو ملے گا
00:19میرو گھر کے حصول کے لیے ہر حد تک جانے کو تیار ہوگی
00:22اور دھمکی دے گی کہ اگر اسے یہ گھر نہ ملا
00:24تو وہ ہمیشہ کے لیے چلی جائے گی
00:26اور ہونے والے بچے کو بھی دکھانے سے انکار کر دے گی
00:29جبکہ زین کی ماں اسے بے حقیقت سمجھ کر رد کرتی رہے گی
00:32کیونکہ وہ جانتی ہے کہ میرو حقیقت میں حاملہ نہیں ہے
00:35بلکہ صرف جھوٹ بول کر جائداد کا حصول چاہتی ہے
00:38دوسری طرف مریم حدی اور زارہ کے تعلقات میں شکوک و شبات ڈالنے کی کوشش کرے گی
00:44تاکہ زارہ کسی اور کی محبت میں الٹ جائے
00:46اور حدی کو غلط فہمیوں میں پھنسائے
00:48لیکن سوال یہ ہے کہ کیا میرو اپنی حکمت عملی سے گھر حاصل کر پائے گی
00:52یا زین کی ماں اور مریم کی سازشیں سب کچھ الٹ پلٹ کر دیں گی
00:56یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بھر آئیکن کو پریس کر دیں
01:00ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:03ملتے ہیں نیکس ویڈیو میں
01:04تب تک اب نبو سے خیار رکھیں شکریہ اللہ حافظ
Comments