Skip to playerSkip to main content
  • 3 days ago
@FunWithBadshah.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ایک بار نے کہا ہے ہم تو چاہتے ہیں کہ تمہارا نام رہے لیکن ایسا بھی نہیں ہے کہ صرف تمہارا نام رہے اور دوسرے کسی کا نام نہ رہے
00:12میں نے ایسا کب کہا تھا
00:14ارے نہیں آپ نے کہا تھا آپ نے کہا تھا اس دن جب آپ نام میں تھے تب آپ نے کہا تھا
00:18بولا تھا نا مالی بیچارے بھول گئے ہوں گے ٹینسن بہت ہے نا
00:21ہاں تو بھی کیا نا سب کے ویلکم بیک ہو گیا سب کا ہمارے چینل فنڈڈ باشا پہ
00:25دوستو یار کل مجھے کسی نے کہا کہ بھائی تجھے پتا ہے کہ عزت کیا چیز ہوتی ہے
00:30میں نے اسے جواب دیا کہ دیکھ بھائی ہمیں کیا پتا کہ عزت کیا ہوتی ہے ہم تو پاکستان میں پیدا ہوئے
00:36اور ویسے یار مجھے لائف میں زیادہ امیر نہیں ہونا میں ہوں نیک بندہ میری صرف اتنی خواہش ہے کہ میں اتنا امیر ہو جاؤں
00:43کہ جن لوگوں کے پاس زہر کھانے کے پیسے نہیں ہیں نا ان بیچاروں کو زہر خرید کر دے سکوں
00:48اور پاکستان میں زیادہ تر ابھی تک جن لڑکوں کی شادی نہیں ہوئی نا انہیں اس بات کا دکھ ہے کہ جن بچوں کے کان میں انہوں نے ازان دی تھی
00:56آج انہیں ان کی منگنی میں جانا پڑ رہا ہے
00:58تو بارال پھر ویلکم ہے آپ لوگوں کا موس فنی مومنٹس آف پاکستانی پیپلز کی سیریز کے پارٹ نمبر 144 میں
01:07تو دوستوں اگر آپ کو ویڈیو پسند آئے تو ویڈیو کو لائک اور چینل کو ضرور سے سبسکراب کیجئے گا
01:23تاکہ آنے والی نیو ویڈیوز بھی آپ کو سب سے بہلا مل سکیں
01:26تو چلتے ہیں ویڈیو کی طرف
01:27تو دوستوں ہمارے ویڈیو کی سب سے پہلی کلپ میں آپ لوگوں کو یہ بچہ بتائے گا
01:33کہ کلم کی زیادہ طاقت ہے یا پھر تلوار کی
01:36اور اب آپ پاکستانیوں کے یہ جگاڑ بھی چیک کریں کہ یہ دو ڈرائیور ان چاروں کو کیسے ٹرین بنا کر لے جا رہے
01:52اور یہ دونوں تو اس ریسٹورنٹ کے ویٹر کے ساتھ ہی پرینک کر دیتے ہیں
02:04بھائی آپ لوگ بھی دیکھیں کہ آخر یہ کونسی کارڈ پیمنٹ ہے
02:07اور اب آپ اس چاچا چوکیدار کے کام بھی چیک کریں کہ جس نے اپنی جان پر کھیل کر محلے کی حفاظت کی ہے
02:23بھائی چاچا جی ہیں فل سمجھدار انہوں نے چوروں کو پیغام دینا ہے کہ چوکیدار فل ایکٹیو ہے اور گشت کر رہے ہیں
02:30ان کی دو گولیں آتی ہیں ایک سو اسی سے دو سو روپے کی
02:33اب انہوں نے ڈیوٹی بھی کرنی ہے اور اتنے پیسے بھی ضائع نہیں کرنے
02:36تو یہ چالیس سو روپے کے دو جوس خریدتے ہیں
02:39ڈیوٹی کے دوران اسے مزے سے پیتے ہیں
02:41اور جوس کے ڈبے پھاڑ کر یہ شو کرتے ہیں کہ بھائی فائر ہو رہے ہیں
02:44اور اب آپ انٹی جی کی عمر دیکھیں اور ان کی حرکتیں چیک کریں
03:09بھائی حد ہے
03:10میں آپ سے پٹو یا نہ پٹو
03:11یہ تو قسمت کی بات ہے
03:13اور اس ائرپورٹ پر جب یہ میاں بیوی آپس میں ملتے ہیں
03:22تو ذرا پیچھے اس لڑکے کو بھی دیکھیں
03:24جو کہ ساو دل کا ہے
03:25کسی کی بھی خوشی میں مسکرہ لیتا ہے
03:27وہ شیئر ہے نا کہ گلے ملتے ہیں جب دو بچھڑے ہوئے ساتھی
03:31ادم ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
03:33بھائی تکلیف میں بندہ مسکرہ ہی لے
03:35اور اس جگہ پر یہ وہ کلاو اگرہ درنا دے رہے ہوتے ہیں
03:56جس میں سے یہ بھائی صاحب تو زیادہ ہی غصہ کر جاتے ہیں
03:59اور جو بھی لڑکے اتنے ٹائم سے جم وغیرہ کر رہے ہیں نا
04:09ان سے میں بس اتنے ہی کہنا چاہوں گا
04:11کہ بیٹا کیا اکھاڑ لیا تم نے اتنا جم کر گئے
04:14اور یہ مطرمہ جب اس جگہ پر بارش ہوتے ہوئے دیکھتی ہے
04:25تو یہ تو اپنے اندر کے جذبات پر کابو ہی نہیں رکھ پاتی
04:28تو ان کے اندر کا سنگر کوت کوت کے باہر آ رہا ہے
04:31اور یہ بات تو ماننے ہی پڑے گی
04:52کہ پاکستان کے ٹرک ڈرائیورز کا بھی اپنا ہی لیول ہے
04:55اب ذرا آپ ٹرک کے پیچھے لکھے ہوئے یہ جملے سنیں
04:57حکومت سے درخواست ہے کہ بجلی بے شک نہ دے
05:00لیکن ہاتھ سے ہوا دینے والے پنکھے کے لیے بیوی دے دے
05:04کوہاری عوام کا مطالبہ
05:05اور ان لوگوں کے علاقے میں بجلی خراب ہو جاتی ہے
05:13تو ذرا آپ اس لڑکے کو بھی دیکھیں
05:15جو کہ وابڈا والوں کو کول کر کے ان کے ساتھ پرنک کر رہا ہے
05:18بھئی مزاق مزاق میں یہ تو قسم بھی کھا گیا
05:21ہمارے لایٹ چلی گی
05:22ہمارے لایٹ چلی گی ایزر پرانس پار میں آگ لگی
05:24ہمارے لایٹ چلی گی
05:24ہمارے لایٹ چلی گی
05:26دو تین میں نوباز آگی کی لایٹ
05:28اور آپ لوگوں نے تیرے نام فلم میں سلمان خان کا یہ ہیر کٹ تو دیکھا ہی ہوگا
05:54اس جگہ پر یہ بکری اور یہ لڑکا دونوں شاید اسی ٹرینڈ کو فولو کر رہے ہیں
05:58اور پاکستان میں آج کل یہ گرینڈ اپریشن والے بھائی سب کافی فیمس چل رہے ہیں
06:09تو یہ لڑکا بھی سوچتا ہے کہ کیوں نہ میں بھی یہ ٹرائی کروں لیکن اس کو اپریشن تو اُلٹھا ہی پڑ جاتا ہے
06:18اور دوستوں اب آپ لوگوں کے سامنے پیش ہے ہمارے ان پاکستانی بھائی صاحب کی ٹیکنالوجیا
06:32بھائی ان کے موبائل فون کے سپیکر کی آواز کم ہو جاتی ہے تو دیکھیں پھر یہ سے کیسے منیج کرتے ہیں
06:38اور پھر ہمارے رکشے والے بھائیوں کی بھی کیا ہی بات ہے
06:59اس جگہ پر آپ اس بندے کا جگار چیک کریں کہ جس نے گرمی سے بچنے کے لیے ان پائپوں کا کیسے یوز کیا ہے
07:29اور یہ لڑکا اپنے ٹک ٹوک ویڈیو بنا رہا ہوتا ہے لیکن اس کا دوست اس کے ساتھ گندہ والا سین لگا دیتا ہے
07:42اور ویسے ہار جب شروع شروع میں میں نے اس بندے کی ویڈیوز دیکھی تھی
07:54میں تب ہی سمجھ گیا تھا کہ یہ بہت بڑی فلم ہے
07:56اب جب آپ لوگ اس کی یہ اتنی سیریس بات سنیں
07:59اور بھائی اس طرح کے دوست بھی قسمت والوں کو ملتے ہیں جو کہ پوری شادی کا پروگرام وارڈ کے رکھ دیتے ہیں
08:14ذرا آپ لوگ اس دولے کے دوست کا پرینک دیکھیں جو کہ بھرکا بین کے پوچھ آتا ہے اس کی شادی میں
08:20بھائی دولن تو زیادہ ہی ہارڈ ہو جاتی ہے
08:22اور پھر اس ڈانسر آف دے ائر کی تو کیا ہی بات ہے نا
08:47اور بورڈ کے اگزیم میں جن بھی لوگوں کے نمبرز کم آئے ہیں ان لوگوں کے لیے خاص طور پر میں یہ ویڈیو لائے ہوں
09:00بھائی یہ ویڈیو دیکھ کر آپ لوگ اپنی تسلی کر لیں اس سے تو اچھے ہی آئے ہوں گے نمبر
09:05اور اس دگا پر یہ لڑکا خود تو خراب ہو رہا ہے لیکن ساتھ میں اس بکری کو بھی خراب کر رہا ہے
09:21اسے کہتے ہیں سوبت کا سر
09:23اور یہ لڑکا بتا رہا ہے کہ اگر آپ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر پر رحمت کے فرشتے آئیں تو آپ کو کیا کرنا چاہیے
09:41بچے تھوڑا جیا خیال کرو بھائی پاکستان کے عوام بہت آر ڈے یہ اپنے گھر سے دفع ہو کر کہیں تمہارے گھر نہ پہنچ جائے
10:03یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو میت کرتوں کے آپ کو پسند آئی ہوگی
10:06تو ویڈیو کو لائک کرنے کے بعد چینل کو ضرور سے سبسکرائب کیجئے گا
10:10تاکہ آنے والی نیو ویڈیوز بھی آپ کو سب سے پہلا مل سکیں
Be the first to comment
Add your comment

Recommended