00:00ہمیں پرسو والے شو میں کہہ رہے تھے کہ افغانستان میں وزیرے ریلوے نہیں ہوتا کیوں
00:03میں نے بتایا تھا نا پوچھتے ہیں کہ ہمارے ریل ہی نہیں ہوتی تو وزیرے ریلوے کا کوئی سنس نہیں مندھا نا
00:07اچھا تو ہمارے ملک میں وزیرے خزانہ کیوں ہوتے ہیں
00:09ہاں تو بھی کیونکہ سب کے
00:15ویلکم ایک ہو گیا سب کا ہمارے چینل فنوید باشا پہ
00:17دوستو یار ویسے آپس کی بات ہے کہ پاکستان میں خواتین دو گھنٹے گر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کر لیں گی
00:23لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ ان کو دیر ہو رہی ہوتی ہے
00:26اور دوستو میں آپ سب لوگوں سے یہ کہنا چاہوں گا کہ اگر چاند رات کو آپ کے جسم میں کلکسی حل چل ہو
00:32تو بھئی سمجھ جائیے گا کہ شیطان انسٹال ہو رہا ہے
00:35تو بہرحال دوستو پاکستانی فنی ویڈیوز کی سیریز کے اس پار میں ہم آپ لوگوں کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا سے چن چن کر پاکستانیوں کی کچھ ایسی مزائی ویڈیوز لائے ہیں
00:44جنہیں دیکھنے کے بعد ضرور آپ اپنی حسی کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے
00:47آج میں جا رہی تھی راستے میں تو کالی بلی نے راستہ کارٹ لیا اور تھوڑا سا آگے گئی بلی کو دکٹر میں گئی تھی
00:54تو دوستو یہ ویڈیو آپ کو ضرور سے پسند آئے گی
01:00آپ سب نے اسے اینڈ تک دیکھنا ہے اور لائک کرنے کے بعد چینل کو ضرور سے سبسکرائب کیجئے گا تاکہ آنے والی نیو ویڈیوز بھی آپ کو سب سے پہلا مل سکے ہیں
01:07تو چلے چلتے ہیں ویڈیو کی طرف
01:08تو دوستو ہماری ویڈیو کی سب سے پہلی کلپ میں ذرا آپ لوگ اس بندے کی یہ کمال انٹری چیک کریں
01:15اور اس جگہ پر یہ سب لوگ شادی کی دعوت کے لیے کھانا لے کر جا رہے ہوتے ہیں
01:28لیکن ذرا آپ لوگ دیکھیں کہ اس لڑکے کے ساتھ کیا سین ہو جاتا ہے
01:31اور اب ذرا آپ لوگ کے سیڈیو میں دیکھیں کہ یہ لڑکیاں سکول یا کالیج وغیرہ سے واپس آ رہی ہوتی ہیں
01:44لیکن یہ کتہ انہیں کس طرح سے جلدی گھر پہنچاتا ہے
01:46اور ویسے ہار آپ لوگوں نے زیادہ تر گیمز وغیرہ میں ہی ہیڈ شوڈ مارا ہوگا
02:02لیکن اب ذرا آپ اس ویڈیو میں دیکھیں کہ یہ بولر اس بیٹسمن کو کیسے ہیڈ شوڈ مارتا ہے
02:06اور یہ جناب کیمرہ وغیرہ سیٹ کروانے کے بعد اپنی سلو مو ویڈیو بنوارے ہوتے ہیں
02:20تو ذرا آپ لوگ ان کی یہ کمال وغ بھی چیک کریں
02:22تو بھئی اس لڑکے کی وغ تو آپ لوگوں نے دیکھی
02:35اب ذرا آپ لوگ اس لڑکے کی وغ بھی دیکھیں کہ جس کی وجہ سے کئی لوگ اس سے جل رہے ہیں
02:39لوگ ہم سے جل رہے ہیں
02:41مطلب ہم صحیح چاہتے ہیں
02:43ویسے ہار اس لڑکے نے یہ بات تو صحیح کہی کہ جل رہے ہیں
02:52لیکن اس نے یہ نہیں بتایا کہ لوگ نہیں
02:54بلکہ شتر مرگ اس سے جل رہے ہیں
02:56کہ آخر وہ اس طرح کیوں نہیں چل سکتے
02:58اور دوستے ہار مجھے بھی لائف میں بس اتنا سیریس ضرور ہونا ہے
03:03اور یقین کرو کہ اگر میں اپنے کام کو لے کر اتنا سیریس ہو جاؤنا
03:06تو بس پھر میں پاؤنڈ ہو کر بیٹھوں
03:08تو کامیابی میرے قدم چومنے ضرور آئے گی
03:10اور دوستو یہاں ہار اس بائکیاں والے کی شکایت ہے
03:23کہ اس کی گاڑی میں سواریاں وغیرہ نہیں بیٹھتی
03:25تو چلیے ذرا دیکھتے ہیں کہ آخر اس چیز کی کیا وجہ ہے
03:40تو یہاں ہار یہ بائکیاں والے بائی صاحب گدے سے گاڑی کا کام لے رہے تھے
03:45اور ان بائی صاحب کو جب گھوڑا نہیں ملا
03:47تو انہوں نے سوچا کہ کیوں نہ گدے کو ہی شادیوں وغیرہ پر ڈانس کرنے کے لیے ٹرین کیا جائے
03:51اور ویسے ہار آپ لوگوں نے یوں تو کافی پرینکز دیکھے ہوں گے
04:03لیکن اب ذرا آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھے ہیں کہ جس میں یہ لوگ اس رکشے والے کے ساتھ کیا پرینک کر دیتے ہیں
04:07اور دوستو یار آج سے تین چار دن پہلے یہ والی ویڈیو میں نے اپنے دوستوں وغیرہ کو بیجی تھی
04:20بھائی ان میں سے اب میری کوئی کولز ہی نہیں اٹھا رہا
04:23تو انہوں تے اللہ پوچھے گا
04:24اور دوستو پاکستان میں جہاں پر لوگ سب کو سیری میں ڈول بجا کر اٹھاتے ہیں
04:37تو وہیں پر کچھ ایسے نیک لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو کہ سب کو سیری میں کچھ اس طرح سے اٹھاتے ہیں
04:54مزا آیا
04:55اور دوستو یہ جو ویڈیو آپ دیکھ رہے ہیں
04:57اس میں زر آپ لوگ دیکھیں کہ سب لوگ اس جگہ پر شادی میں کون سے نعرے لگا رہے ہیں
05:01اور بھئی پاکستانیوں کے فانی مناظر پر ویڈیو ہو
05:16اور اس میں پاکستانیوں کے جگال کا ذکر نہ ہو
05:18ایسا کیسے ہو سکتا ہے
05:19اب زر آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں کہ جس میں یہ بندہ اپنے کام کو آسان کرنے کے لیے
05:23کیا طریقہ عزماتا ہے
05:33اور بھئی رمضان و مبارک میں کافی لوگ نائٹ میچز وغیرہ بھی کھیلتے ہیں
05:37جس کی ذرا آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں کہ یہ لڑکا تو بلکو ہی باؤنڈری کے بار پھیکنے کے موڈ میں تھا
05:41اور دوستو یار کچھ ٹیم پہلے اس لڑکے کی یہ والی ویڈیو
05:52کافی زیادہ فیموس ہوئی تھی
05:54اور اب زر آپ لوگ اس ویڈیو کا یہ نیو ورجن بھی چیک کریں
05:59کہ جس میں انجیکشن لگواتے وقت اس لڑکے کی تو کام پہ ٹانگ رہی ہیں
06:02اور دوستو اب زر آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں کہ جس میں کچن میں کھڑے کھڑے
06:17اچانک اس بندے کے اندر مہک ملک کی روح آ جاتی ہے
06:19تو ذرا آپ لوگ اس کے کام بھی چیک کریں
06:21ویسے یار اس بہترین ڈانس پر فورمس پر میں تو اس بندے سے ضرور کہنا چاہوں گا
06:36کہ یار میری ریکویس پر پلیز آپ دو روپے کا اور ڈانس کر کے دکھا دو
06:39اور یہ ویڈیو دیکھ کر آپ سب کو بھی ایسے ہی لگ رہا ہوگا
06:48کہ عمام نے کسی ڈکیت وغیرہ کو پکڑ لیا ہے
06:50لیکن نئی بھئی آج اس لڑکے کی بڑے ہے
06:52تو ذرا آپ لوگ اسے دنیا میں آنے کا جرمانہ بھگتتے ہوئے بھی دیکھیں
06:56اور دوستو اب ذرا آپ لوگ یہ ویڈیو بھی دیکھیں
07:09کہ جس میں ایک بندہ ان لوگوں کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو بنا کر
07:12بیک گراؤنڈ پر کیا ساؤنڈ لگاتا ہے
07:13اور ویسے ہار یوں تو میں نے کافی طرح کے سیلز مین کو دیکھا ہے
07:33لیکن اس بچے کا اپنا ہی ایک الگ لیول ہے
07:35زارہ آپ لوگ یہ ویڈیو چیک کر رہے ہیں
07:37اور آپ لوگ نہیں تو کافی ویٹ لیفٹرز لگیرہ کو دیکھا ہوگا
07:51لیکن اب سر آپ لوگ اس خام خوا کے بوڈی بیلڈر کے کام بھی چیک کر رہے ہیں
07:55تو دوستوں یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
08:04امید کرتا ہوں کہ آپ کو پسند آئی ہوگی
08:06تو ویڈیو کو لائک کرنے کے بعد چینل کو ضرور سے سبسکرائب کیجئے گا
08:09تاکہ آنے والی نیو ویڈیوز بھی آپ کو سب سے پہلے مل سکیں
Be the first to comment