00:00وہ جو وڑنے پہ تم لوگ لگے ہوئے تھے نا تو یہ وڑنا اس کو کہتے ہیں
00:05وڑنا اس کو کہتے ہیں اور سارے ٹاکر اسی پہ لگتے ہیں وڑ گیا وڑ گیا
00:10وہ دو کلو کا گوشت کیا بڑا ہوتا ہے وڑنا یہ ہوتا ہے
00:14ہاں تو بھی گیال ہم سب کے ویلکم ایک ہو گیا سب کا ہمارے چینل فنڈوڈ باشا پہ
00:17دوستو یار ویسے آپس کی بات ہے کہ کسائی کی صرف ایک دن کی زندگی انجینئر کی بیس سالہ زندگی سے بہتر ہے
00:23اور دوستو یار اب آپ لوگی بتاؤ کہ میں کیا کروں بھئی کل قربانی کے جانور کے گوشت میں سے صرف دو بوٹیاں ایک شوپر میں زیادہ ڈال کے لے گیا
00:32بھئی تب سے گر والے شک کی نظر سے دیکھ رہے ہیں
00:35تو بارہل دوستو موس فنی مومنٹس آف قربانی انیملز کی سیریز کے پارٹ نوبر سیون میں بھی ہم آپ لوگوں کے لیے انٹرنٹ کی دنیا سے چن چن کر قربانی کے جانوروں کی بھاگ جانے والی کچھ ایسی مزائیہ ویڈیوز لائے ہیں
00:47جنہیں دیکھنے کے بعد ضرور اپنی ہسی کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے
00:50تو دوستو آپ سب نے اس ویڈیو کو ضرور سے اینڈ تک دیکھنا ہے انشاءاللہ ویڈیو آپ کو پسند آئے گی
01:04باقی لائک کرنے کے بعد چینل کو ضرور سے سبسکرائب کیجئے گا تاکہ آنے والی نو ویڈیوز بھی آپ کو سب سے پہلا مل سکیں
01:10تو چلیے چلتے ہیں ویڈیو کی طرح
01:11تو دوستو ہماری ویڈیو کی سب سے پہلی میں آپ لوگ اس لڑکے کے کام چیک کر رہے ہیں جو کہ اس بچڑے کو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
01:19یا پھر اس کے سامنے لکڑی سے تلوار بازی کر رہا ہے بھئی سمجھ میں نہیں آرہا
01:23اور اب آپ لوگ دیکھیں کہ جب یہ جانور رسی وغیرہ چھڑوا کر بھاگ جاتا ہے تب یہ رکشے میں بیٹھا ہوا بندہ اس سے پکڑنے کی کیسے کوشش کر رہا ہے
01:42اور اب ذرا آپ ان تیس مار خان صاحب کو بھی دیکھیں جو کہ فل بہادر بنتے ہوئے اس چارپائی کو ڈھال بنا کر آگے آتے ہیں
01:57لیکن جب یہ بیل دو ٹکریں مارتا ہے تب یہ کیسے تیسرے میں دھوم چوتے میں گھوم پہنوائل ہوتے ہیں
02:02اور یہ بندہ اس جگہ پر سمجھ رہتا ہے کہ یہ جھولے کی اس طرف کھڑا ہے تو یہ سیف ہے
02:20لیکن جب آپ لوگ دیکھیں کہ بچڑا کیسے اس کے پیچھے جھولے کے سنٹر میں سے نکل کر آتا ہے
02:24اور وہی اس بکرے کو شاید پتا چل جاتا ہے کہ آج عید کا دن ہے
02:39تو دیکھیں بھر یہ خود کو بچانے کیلئے کیسے درک کے اوپر چڑ جاتا ہے
02:43اور دوستو یہ جو ویڈیو آپ دیکھ رہے ہیں اس میں ذرا آپ لوگ اس بچڑے کے کام بھی چیک کریں
03:01جو کس جگہ پر فل ہٹو بچو ہلا حساب کرتے ہوئے باگتا ہے
03:04اور بھئی پتہ نہیں یہ بیسا آج کس وجہ سے غصے میں ہے لیکن وجہ چاہے جو بھی ہو
03:21اس گاڑی کی تو یہ خام خامی ریڈ لگا دیتا ہے
03:24بھئی یہ سین ہونے کے بعد دس کار بھی لائک
03:41اور دوستو آپ لوگوں نے اپنے بچون میں ایک پکڑا دو چور گیم تو کھیلے ہی ہوگا
03:48بھئی یہ بچڑا بھی میرے خیال سے جگہ پر یہی گیم کھیلنے کے موڈ میں ہے
03:51زرہ آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں کہ یہ ان لوگوں کو ایک طرف سے دوسری طرف کیسے خواہر کرواتا ہے
03:56اور اب زرہ آپ لوگ اس بھیسے کو بھی دیکھیں جو کہ ان قربانی کے وقت بھاگتا ہے
04:14بھئی مجھے تو یہ نہیں سمجھ میں آ رہی کہ یہ بائک پر بیٹھے ہوئے لڑکے کیا سوچ کر اس کے پیچھے جا رہے ہیں
04:18کیا یہ بائک پر بیٹھے ہوئے اس کو پکڑ لیں گے
04:21تو بھئی یہ بات اگر بائک والوں سے ریلیٹڈ چل رہی ہے
04:33تو زرہ آپ لوگ یہ ویڈیو بھی دیکھیں کہ دو لڑکے بائک پر بیٹھ کر اس بیل کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہیں
04:37لیکن ان کے ساتھ کیا سین ہو جاتا ہے
04:39اور یہ جناب تو اس جگہ پر بھاگتے بھی گراؤن میں ہیں
04:51بھئی اسے پکڑنے میں تو صحیح شو والی محنت ہوگی
04:53اور اب زرہ آپ لوگ اس بچڑ کو بھی دیکھیں جو کس جگہ پر اپنی رسی وغیرہ چھڑوا کر بھاگنے میں کامیاب ہو جاتا ہے
05:10تو یہ بائکوں پر بیٹھے ہوئے لڑکے جب اس کے پیچھے جاتے ہیں
05:12تو یہ تو ان سے بچنے کے لیے باقاعدہ ایک دکان میں ہی گوز جاتا ہے
05:15اور اس جگہ پر زرہ آپ لوگ اس دنبے کو بھی دیکھیں جو کہ ایک چھت سے دوسری چھت پر بھاگ جاتا ہے
05:40وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن آپ لوگ اس لڑکے کو دیکھیں جو کہ سوچ رہے کہ آخر یہاں پر ہو کہہ رہا ہے
05:51اور دوستوں آپ لوگ ہمیں کمیٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا کہ کل قربانی کے دن آپ لوگوں میں سے بھی کسی کا بچڑا یا بکرا وغیرہ بھاگا ہے
05:58بھئی اس جگہ پر تو کچھ ایسے ہی ہوتا ہے
06:00ذرا آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں
06:10اور یہ لوگ سوچتے ہیں کہ کیوں نہ اس بیل کو پارک میں لے جا کر گھمایا جائے
06:16لیکن یہ بیل تو اس لڑکے کوئی گھما دیتا ہے
06:18ذرا آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں کہ اس کے ساتھ کیا سین ہوتا ہے
06:21اور یہ دو لوگ اس جگہ پر اس بیل کو پکڑنے کے لیے ہمت کرتے ہوئے جس سپیڈ سے آگے جاتے ہیں
06:36بھئی اس سے بھی زیادہ سپیڈ میں یہ واپس بھی آتے ہیں
06:39ذرا آپ لوگ یہ چیک کریں
06:40اور اب ذرا آپ اس گلی میں لگے ہوئے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج بھی چیک کریں
06:53کہ بیسہ ان دونوں کے درمیان سے کیسے نکلتا ہے
06:56اور دوستوں اب ذرا آپ لوگ اس ویڈیو میں ارجن کے کام بھی چیک کریں
07:07کہ یہ ان لوگوں سے بچ کر کیسے فرار ہوتا ہے
07:09اور ویسے ہار یہ چیز تو ماننی ہی پڑے گی
07:19کہ کسی جگہ پر کوئی بیل بھاگ جائے
07:21تو وہ تو پھر پکڑ میں آ جاتا ہے
07:23لیکن کسی جگہ پر کٹا بھاگ جائے
07:24تو وہ پھر کافی کٹے کھولتا ہے
07:26اب ذرا آپ لوگ یہی ویڈیو دیکھ لیں
07:28کہ ان سب لوگوں میں سے کوئی بھی سے پکڑنے کی ہمت نہیں کر رہا
07:31اور دوستوں اب ذرا آپ لوگ بوس کو بھی دیکھیں
07:44جو کہ فل ہی ہار چل رہے ہیں
07:45بھائی اس کی وجہ سے تو پوری ٹریفک ہی جام ہے
07:48بہت میاں آ رہی ہے یہاں پہ
07:54یہاں لپے سیری سا لگ رہا ہے
07:56اور جگہ پر علاقے کے کچھ لڑکے ان دو تین بیلوں کو
08:01ایک ساتھ لے کر سیر کروانے کے لئے نکلتے ہیں
08:04لیکن ان میں سے ایک بیل تو انہیں صحیح شو والی سیر کروا دیتا ہے
08:07ذرا آپ لوگ یہ ویڈیو دیکھیں
08:08اور یہ لوگ اس بپرے میں بیل کو پکڑنے کے لئے
08:24سیفٹی کے کافی انتظامات کرتے ہیں
08:26لیکن ذرا آپ لوگ دیکھیں کہ یہ بیل پھر بھی اس بندے کو کیسے فڑوال بناتا ہے
08:30بھئی دس مین بی لیک
08:44میرے باپ کی توبہ کہ دوبارہ میں کسی بیل کو پکڑنے کے لئے آؤں
08:47اور اس جگہ پر ذرا آپ لوگ اس بھینسے کی دہشت بھی چیک کریں
08:52کہ جب یہ اس جگہ پر بھاگتا ہے
08:53تو یہ دو لوگ اپنے شٹر کو کس طرح سے نیچے کرتے ہیں
08:56اور اس بچڑے کا شاید ان لوگوں کے پاس دل نہیں لگ رہا تھا
09:09تو دیکھیں پھر یہ تو واپس منڈی جانے کے لئے نکل پڑتا ہے
09:12اور جب کسی کولونی کے اندر اس طرح کا سین ہو
09:22تب تو شگل لگتا ہی ہے
09:24لیکن جب کسی مین روڈ پر اس طرح کا سین ہو جائے
09:26تب تو شگل الٹرا پرومیکس ہو جاتا ہے
09:28اب ذرا آپ لوگ یہی ویڈیو دیکھیں
09:30اور اب ذرا آپ لوگ اس ویڈیو میں دیکھیں
09:44کہ اس بھینسے کی انڈلوڈنگ کوئی کرتا نہیں ہے
09:46بلکہ یہ تو خود ہی سزوکی سے نیچے اتر کر لوگوں پر سیدھا ہو جاتا ہے
09:50اور اس لڑکے نے تو شاید خود کو سلطان رہی سمجھ لیا تھا
10:05بھین ذرا آپ لوگ اس ویڈیو میں دیکھیں
10:07کہ یہ پاؤں اٹھا کر اس بیل کے سامنے
10:08کھڑا تو ایسے ہوتا ہے جیسے یہ سے ابھی پکڑ لے گا
10:11لیکن یہ یہاں سے کیسے بھاگتا ہے
10:13تو یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو امید کرتا ہوں
10:25کہ آپ کو پسند آئی ہوگی
10:26تو ویڈیو کو لائک کرنے کے بعد چینل کو ضرور سے سبسکرائب کیجئے گا
10:29تاکہ انہیں والی نیو ویڈیوز بھی آپ کو سب سے پہلے مل سکیں
Be the first to comment