Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
@FunWithBadshah.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00سلام علیکم انیس اگر موزیز مہمان شان قریشی
00:04یہ نالے والے نہیں یہ ڈالے والے ہیں
00:08ہاں تو بھی کیونکہ سب کے
00:19ویلکم بیک ہوگا سب کا ہمارے چینل فنڈید باشا پہ
00:22دوستو ہیں دنیا میں اگر بارش ہوتی ہے
00:24تو لوگ انجوائے کرتے ہیں نہاتے ہیں گھومنے جاتے ہیں
00:27لیکن اگر پاکستان میں بارش ہوتی ہے
00:29تو ہم گھر سے نکلتے ہیں اور نالے میں گر جاتے ہیں
00:32بھئی اگر بچ گئے تو وارے نہیں آرے
00:34اور اگر نہ بچے تو اللہ کو پیارے یہ حال ہے ہمارے
00:38اور جیسا کہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ کراچی میں حکومت فل ہارڈ چل رہی تھی
00:44اجرک والی نمبر پلیٹ سے ریلیٹڈ
00:45بھئی اس کی اصل وجہ مجھے ابھی سمجھ آئی ہے
00:48کہ حکومت اتنا زیادہ فورس کیوں کر رہی تھی
00:50ابھی جو بارش ہوئی ہے
00:51اس میں جن لوگوں نے بھی اجرک والی نمبر پلیٹ لگائی تھی
00:54ان کی بائکیں پانی میں نے ڈوبی
00:55پانی ان کے اوپر سے نکل گیا
00:57اور وہ پانی کے نیچے سے پانی نہیں گسا ان میں
01:00باہرحال دوستوں پھر چلیے
01:03آج ہم آپ لوگوں کو بارش کے اس موسم میں
01:06پاکستانیوں کے ایسے ایسے مزائیہ لمحات دکھاتے ہیں
01:08کہ جنہیں دیکھنے کے بعد
01:09ضرور اپنی ہسی کو کنٹرول نہیں کر پائیں گے
01:12دوستوں آپ لوگوں نے اس ویڈیو کو ضرور سے
01:24اینڈ تک دیکھنا ہے
01:25انشاءاللہ ویڈیو آپ کو پسند آئے گی
01:26باقی لائک سبسکرائب ضرور کیجئے گا
01:28شروع کرتے ہیں آج کی ویڈیو کو
01:30تو دوستوں ہماری ویڈیو کی سب سے پہلی کلپ میں
01:35ذرا آپ لوگیں انٹی جی کو دیکھیں
01:36جو کہ بارش کو فل انجوائے کر رہی ہیں
01:39ویسے ہر انجوائے تو یہ لوگ بھی
01:50کوئی کم نہیں کر رہے
01:51انہوں نے بھی سوچا کہ روڈوں پر اگر پانی کٹھا ہوئی گیا
01:54تو کیوں نے اس کا فائدہ اٹھایا جائے
01:56فل تیسرے میں دھوم چوتے میں گم پولو آئل
01:59ریشے دارو شروع ہو چکی ہے بارش
02:01ذرا کھل کے نہ لو
02:03ہو سکتا ہے ختم ہو جائے تمہاری خارش
02:04اب آپ ان جناب کو بھی دیکھیں
02:12جو کہ بارش بند ہونے کے بعد
02:13صاف کپڑے پہن کر گھر سے نکلتے ہیں
02:15لیکن ان کے نصیب میں تو آج کچھ اور ہی تھا
02:18اور دوستوں آپ لوگوں نے زیادہ تر یہی دیکھا ہوگا
02:29کہ جب سگنل ریڈ ہوتا ہے
02:30تب لوگ روڈ کو کروز کرتے ہیں
02:32یعنی سگنل کی مدد سے لوگ روڈ کروز کرتے ہیں
02:35لیکن پاکستان ترقی کے تمام مراحل تے کر چکا ہے
02:38یہاں پر تو سگنل بھی روڈ کروز کر رہا ہے
02:40اور ویسے ہیار ہم لوگ جب سکول میں ہوتے تھے
02:55اور اگر بارش ہو جائے
02:56تو ہماری پوری خواہش یہی ہوتی تھی
02:58کہ کاش میٹ والے سر سکول نہ آئے
03:00لیکن سر تو شاید یہ والے طریقے عزم آ کر سکول پہنچتے ہیں
03:03ہو بھائی
03:06مارو مجھے مارو
03:07مجھے مارو
03:08مارو
03:09نہیں یہ مزاق ہو رہا ہے
03:10ایک سکر گھر مزاق ہو رہا ہے
03:12نہیں یہ ہم یہاں پہ کیا کرنے آئے
03:14اور وہ ہے نا کہ آج تو کراچی کا موسم کچھ اس طرح ہے فراز
03:20کہ جو گھر پہنچا وہ سکندر
03:21اور جو نہ پہنچا وہ نالے کے اندر
03:23یہ بائیک والا نالے کے اندر جاتے جاتے بچتا ہے
03:26اور ویسے ہار پاکستان تو ٹیکنولوجی کے معاملے میں
03:34اتنا زیادہ آگے نکل گیا ہے نا
03:35اب آپ ان عدیبہ ریسٹورنٹ والوں کو دیکھ لیں ان کا بھی کہنا ہے کہ آپ صرف دیکھ کو آرڈر کریں
03:40دیکھ خود چل کے آپ کے گھر آئے گی
03:42اور اس ویڈیو کو دیکھ کر آپ لوگ ہرگز بھی یہ نہ سوچیں گا کہ یہ بندہ پانی میں بھیتے ہوئے جا رہا ہے
04:00نہیں بھئی اس نے اپنی دکان تک پہنچنے کا آسان طریقہ نکالا ہے کہ چل کر زیادہ محنت نہ کرنی پڑے
04:06اور اس جگہ پر تو بارش کے بار اتنا زیادہ پانی کھٹا ہو گیا ہے کہ ان جناب کی بائیک کا صرف ہینڈل ہی نظر آ رہا ہے
04:24اور بھئی ہر بندے کی اپنی اپنی ضروریات سے ریلیٹڈ اس کے الگ الگ مطالبے ہیں
04:42جیسا کہ آپ ان جناب کو دیکھیں جو کہ چشمہ پینتے ہیں تو انہیں اس کے لیے بھی الگ فیچر چاہیے
04:47اور یہ بندہ اس جگہ پر کنفیوز ہو گیا ہے کہ اب یہ پلمبر کو بلائے یا پھر الیکٹریشن کو بلائے
05:03ویسے آپ میں سے کس میں اتنی عمت ہے جو کہ اس سچویشن میں اپنے موبائل کو چارج پر لگائے
05:08اور یہاں سے جاتے ہوئے ان جناب کی چپل نیچے پانی میں گر جاتی ہے
05:21تو یہ بھی کہتے ہیں کہ اتنا خرچہ کر کے ہم نے چپل لی ہے ایسے ہی جانے تھوڑی دیں گے
05:26تو دیکھیں پھر یہ سے نکالنے کے لیے کیا طریقہ عزماتے ہیں
05:29اور ویسے آر یہ بات تو ماننے ہی پڑے گی کہ ہماری جو کراچی کی عوام ہے
05:50یہ لوگ زندہ دل ہیں چاہے کوئی بھی سچویشن ہو انجوائے کرنا نہیں چھوڑتے
05:54اب آپ ان بھائی سب کو دیکھیں کہ جنہوں نے روڈ کو ہی سومنگ پول بنا دیا ہے
06:11فل ٹیوب وغیرہ لے کر باہر نکل گئے ہیں انجوائے کرنے کے لیے
06:14اور یہ بات تو پھر کنفرم ہے کہ جب بھی ایسی بارش ہوتی ہے
06:29تو ٹریفک جام ہنڈرٹ پرسنٹ ہوتا ہے
06:31لیکن ہمارے زندہ دل لوگ ہائپر نہیں ہوتے
06:33نہ ہی دوسروں پر غصہ کرتے ہیں
06:35اجنبیوں کے ساتھ بھی ہیٹ ٹیل کھلنا شروع کر دیتے ہیں
06:38اور ان لوگوں کو جب کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا
06:52تو یہ تو ٹنکی کو ہی آدھا کاٹ کر کشتی بنا لیتے ہیں
06:55لیکن ہماری عوام بھی تو پھر پاکستان کیے
06:58انہوں نے انہیں اتنے آرام سے تھوڑی جانے دینا تھا
07:00تو دیکھیں پھر علاقے کے لوگ ان کے ساتھ کیا کیا سین کر رہے ہیں
07:03اس جگہ پر علاقے والوں کا بھی کہنا ہے
07:26کہ ہم لوگ پانی میں فل بھیگ چکے ہیں
07:27تم لوگ اتنے مزے سے گھر کیسے جاؤ گے
07:30شابہ بیٹھا نیچے آؤ
07:31اور یہ لڑکا تو کسی کا سوفہ اٹھا کر ہی نکل آتا ہے پانی میں
07:35یہ سلطان محترم سوفے پہ مزے سے بیٹھ کر
07:38اپنی ریایہ کا جائزہ لے رہے ہیں
07:40اور دوستوں وہ بات ہے نا
07:53کہ کراچی والوں کے بھی مزے ہیں
07:55کبھی یہ سمندر پر گھومنے کے لیے چلے جاتے ہیں
07:57اور کبھی سمندر گھومنے کے لیے کراچی آ جاتا ہے
08:00اب آپ اسی لڑکے کو دیکھ لیں
08:01جو کہ لاہور والوں کو مخاطب کر کے کیا کہہ رہے ہیں
08:04اور دوستوں اب آپ لوگ دیکھیں
08:20کراچی ائرپورٹ کی سچویشن
08:21بارش اس قدر زیادہ ہوئی ہے
08:23کہ عوام جہاز تک کیسے جا رہی ہے
08:25اور یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد
08:40آپ لوگ ہرگز بھی یہ نہ سوچئے گا
08:41کہ یہ گاڑی پانی کی وجہ سے بے رہی ہے
08:44بھئی آپ لوگوں نے ٹارزن مووی دیکھی ہے نا
08:46بس جیسے ہی ہمارے ہاں ایسی سچویشن ہوتی ہے
08:48تو ہمارے یہاں کی گاڑیاں ٹارزن بن جاتی ہیں
08:51اور ہمارے یہ بھائی صاحب ہیں
09:05صرف گرمی گرمیوں میں نہانے والے
09:07لیکن آج جب یہ دیکھتا ہے
09:08کہ بارش اس قدر زیادہ ہو رہی ہے
09:10تو یہ اپنی ساری قسمیں توڑ کر
09:12گل جاتا ہے نہانے کے لیے
09:14اس چیز کا بھی آسرہ نہیں کرتا
09:15کہ پانی میں گٹھر اور نالے کا پانی بھی آ رہا ہے
09:18اور ویسے آر یہ بات تو ماننے ہی پڑے گی
09:29کہ ہمارے پاکستان کے لوگوں کا لیول ہے
09:31ہم لوگ بارش کے پانی کو بھی زائیہ نہیں جانے دیتے
09:34جیسا کہ آپ اسی ویڈیو میں دیکھ لیں
09:36کہ یہ لوگ بارش کا پانی ٹینک میں کیسے سیو کر رہے ہیں
09:39اور بھئی بارش کا پانی یہ تھوڑی دیکھتا ہے
09:54کہ سامنے کسی غریب کی بائک ہے
09:56یا پھر امیر کی گاڑی ہے
09:57بارش کا پانی تو ڈالے والے اور نالے والے
10:00دونوں کے ساتھ برابر کا سلوک کرتا ہے
10:02اس جگہ پر پیسے لے کر جاتے ہوئے
10:04بینک کی گاڑی بھی خراب ہو جاتی ہے
10:06تو بھئی کون کہتا ہے کہ پاکستان سیو کنٹری نہیں ہے
10:09یہاں پر دیکھو کہ پیسے کیسے لے کر جائے جا رہے ہیں
10:12آپ کو لگ رہا ہوگا یہ دو دریہ
10:13لیکن یہ ہے مین شہرہ پاکستان
10:16ہماری ترقی کا یہی حال ہے بھائی جان
10:18ذمہ دار سو رہے ہیں کھا کے پان
10:21گھر سے دیکھ بھال کے نکلنا
10:22ورنہ گٹر میں گر کے جا سکتی ہے آپ کی جان
10:25اور بھائی چاہے کوئی بھی سیچویشن ہو
10:29ہماری عوام انجوائے لازمی کرتی ہے
10:31کسی بھی سیچویشن میں پیچھے نہیں اٹھتی
10:33اب آپ یہ ویڈیو دیکھیں کہ لوگوں نے
10:35کیسی ایڈٹس بنائی ہے کہ یہ ووٹر پارک ہے
10:37اور دوستوں اس جگہ پر آپ لوگ دیکھیں
10:53کہ یہ کسی کے گھر میں
10:54اتنا زیادہ پانی چلا گیا ہے
10:56لیکن اس سیچویشن میں بھی یہ لوگ
10:58ویڈیو کیسی بنا رہے ہیں
10:59کہ باہر اتنا زیادہ خرچہ کرنے کی
11:01کوئی ضرورت نہیں ہے
11:02پانچ سو روپے پر ایڈ میں یہاں آ جاؤ
11:04ہم کڑڑی جیل آئے میں
11:09ڈاؤلی انیورسٹی کے گھروں میں نہیں ہے
11:10کڑڑی جیل آئے میں ایسا لگ رہا ہے
11:13ایسی لوگ اتنا خرچہ کر کے کڑڑی جاتے ہیں
11:16جس کوئی پانچ سو روپے پار ایڈ ہمارے ادھر آ جائیں
11:19اور اس بندے کا کہنا ہے
11:22کہ دنیا جائے کھڑے میں
11:23لیکن ہم لوگ اپنے مزے میں
11:25یہ بھائی صاحب تو
11:26سب کو چھوڑ کر جا کر
11:28گدے کو اپنا ڈانس دکھا رہے ہیں
11:29اور یہ لوگ اتنا تیار شاہ رو کر
11:41آفس نکلتے ہیں
11:42لیکن بارش ہو جاتی ہے
11:44تو دیکھیں پھر دو گھنٹے میں
11:45کیا سے کیا ہو جاتا ہے
11:47تو دوستوں یہ تھی ہماری آج کی ویڈیو
12:07بھائی جاتے ہوئے میں یہ بات ضرور کرنا چاہوں گا
12:09پہلے تو میری اللہ سے دعا ہے
12:11کہ اللہ پاک پاکستان کو کافی زیادہ ترقی دے
12:14لیکن اگر ٹیکنالوجی وغیرہ میں
12:16دنیا ہمیں پیچھے چھوڑ بھی دیتی ہے
12:17تو یہ جو کرائیسز وغیرہ میں بھی
12:19ہماری عوام اتنا زیادہ انجوائے اور ریلیکس رہتی ہے
12:22نہ اس چیز میں دنیا ہمیں کبھی نہیں پیچھے چھوڑ سکتی
12:24اب آپ نے اس ویڈیو سے اندازہ لگایا
12:27کہ کیسی کیسی سیچویشن تھی
12:28لیکن ہماری عوام کی پوری کوشش یہی ہوتی ہے
12:31کہ کسی بھی حال میں خوش را جائے
12:33دنیا میں یہ چیز کہیں نہیں ملتی
12:35سمجھ رہے ہو
12:35بارل دوستوں ویڈیو کو لائک اور چینل کو
12:37ضرور سبسکرائب کیجئے گا
12:39ملتے ہیں کسی نیو ویڈیو میں
12:40اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended