Skip to playerSkip to main content
#ECP #MPAs #SSGC #gascrisis #CNGstations#shahmahmoodqureshi #Europeancountries #Greenland #PTI #nationalassembly #barristergohar #mahmoodkhanachakzai #BreakingNews #NewsHeadlines #ARYNews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:30foreign
02:00foreign
02:30foreign
02:32foreign
02:43foreign
02:48foreign
02:58foreign
02:59شاہ محمود قریشی کی غیر عسمی بات چیت
03:01کہا جنگ میں پاکستان نے بھارت کو
03:03بڑا اچھا جواب دیا لیکن بھارت
03:05باز آنے والا نہیں وہ دوبارہ
03:07حرکت کر سکتا ہے ہمارا
03:08افغانستان سے جائز مطالبہ ہے
03:10ان کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو
03:13اگر افغانستان استحقام
03:15چاہتا ہے تو اسے پاکستان سے اچھے
03:16تعلقات رکھنا ہوں گے جیل میں
03:18قید ہوں دعا کرے مجھے عزت سے رہائی
03:21نصیب ہو نو مائے کو نون لیک کا
03:23دفتر جلانے کے کیس میں شاہ محمود قریشی
03:25کی عبوری زمانت میں تیرہ فروری
03:27تک توسی
03:27بانی پی ٹی آئی کی کس سے
03:37ملاقات کرانی ہیں اور کس سے نہیں
03:38اس کا اختیار جیل سپریڈننن کے پاس ہے
03:41وفاقی وزیر قانون
03:42عظم نظیر تارڑکا سینٹ میں اظہار خیال
03:45کہا جیل انتظامیہ کے
03:47مطابق بانی پی ٹی آئی کو تمام
03:49سہولتیں میسر ہیں
03:50روزانہ طبی معاینہ ہوتا ہے
03:52ان کی غاہش کے مطابق کھانا دیا جاتا ہے
03:54ہر ہفتے اہلیہ سے ملاقات بھی کرائی جاتی ہے
03:57جیل منول کے تحت
03:59سیاسی ملاقاتیں نہیں کرائی جا سکتی
04:01سینٹر علی زفر نے کہا
04:03ملاقاتوں کو سیاسی کہہ دینا
04:04صرف ایک بہانہ ہے
04:06عدالتوں کے فیصلے موجود ہیں
04:07ہفتے میں دو دن ملاقاتوں کے لیے تیہ ہیں
04:10پیمز ہسپتال کی تین رکنی ٹیم نے
04:12اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی کا طبی معاینہ کیا
04:15کچھ دوائیں تجویز کی
04:17کراچی پورٹ پر کپڑے کی کنٹینر میں
04:24خوف ناکات حصد کی
04:26آگ لگنے سے دو درجن سے زائد کنٹینر جل گئے
04:29ترجمان ریسکیو کہتے ہیں
04:31آگ پر کابو پا لیا گیا ہے
04:32پولنگ کا عمل جاری ہے
04:34واشک میں دو تیل بردار گاڑیوں میں تصادم
04:42پانچ افراد جام بہاق
04:43حادثے کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی
04:45جو رسکر جام بہاق ہونے والے افراد کا تعلق
04:48نوشکی اور واشک سے ہے
04:49الیکشن کمیشن نے گوشفار جمع نہ کرانے پر
04:5732 راکین قومی اسمبلی
04:59نو سینیٹرز کی رکنیت موت تل کرتی
05:01خالد مقبول سیڈی کی
05:03اختر مینگل
05:04سائرہ تارڑ
05:05مہرین رضا بھٹو
05:06علی موسیٰ گلانی
05:07عبدالقادر گلانی
05:08میر علی خان مکسی
05:10اور دیگر شامل
05:10خیبر پختونخواں کے 28 اور بلوچستان اسمبلی
05:13کہ ساتھ راکین سبای اسمبلی کی
05:15رکنیت بھی موت تل کرتی گئی
05:17اخوان متحدہ سلامتی کامسل کے ہنگامی اجلاس میں
05:27امریکہ کی ایران کو دھم کیا
05:29امریکی مندو مائک والز نے کہا
05:31ایران میں قتل و غارت رکنے کے لیے
05:33تمام آپشنز زیر غور ہیں
05:35ایران نے مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے
05:37لیکن وہ کہتا کچھ اور کرتا کچھ اور ہے
05:40انہوں نے ایران پر سادہ ٹرمپ کے قاتلانہ حملے کی سازش میں
05:44ملوث ہونے کا الزام بھی لگایا
05:45ایرانی مندوب نے کہا
05:47ایران کے داخلی معاملات میں کسی کی مداخلات قبول نہیں
05:50نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیمیں
05:53اسرائیلی ایجنڈے کو آگے بڑھا رہی ہیں
05:55امریکہ کا ایران کی صورتحال پر
05:57اجلاس بلانا شرمنات ہے
05:59مستحکم اور پرامن ایران پاکستان کے مفاد میں ہیں
06:08ایران کے ساتھ درینہ تعلقات ہیں
06:10پاکستانی مستقل مندوب آسم ابتقار کا سلامتی کامسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب
06:15کہا ہم ایران اور خطے کی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں
06:19ایران اور خطے کی صورتحال پر تشویش ہے
06:22اقوام متحدہ کا چارٹر طاقت کے استعمال کے مقالفت کرتا ہے
06:26بیرونی مداقلت یو این چارٹر کے خلاف ہے
06:29روس اور چین کی ایران میں امریکی مداقلت کی مزمت
06:32چینی مندوب نے کہا مشرق بستہ میں ایک اور جنگ کے بادل مندلا رہے ہیں
06:36روسی مندوب کا کہنا تھا
06:38ایران میں بیرونی مداقلت بین الاقوامی امن کے لیے خطرہ ہے
06:51موسم سرما میں گیس کی بڑتی طلب
06:54سوئی صادرین انتظامیہ کا نیا اقدام
06:56سنتی سارفین، کیپٹو پاور پلانٹس اور سینجی سٹیشنز کو
07:0048 گھنٹے کے لیے گیس بند کرنے کا فیصلہ
07:03سینجی سٹیشنز اور سنتوں کو کل صبح 8 بجے سے 48 گھنٹے کے لیے گیس بند رہے گی
07:08اقدام گھریلو اور کمرشل سارفین کو بہتر پریشر دینے کے لیے کیا گیا
07:12متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھا کے دوبارہ وارن گرفتاری جاری
07:24سمات کل تک ملتوی
07:25تفتیشی افسر نے بتایا ملزمان روپوش ہیں
07:28اسی وجہ سے گرفتاری عمل میں نہیں آسکی
07:30ٹی میں نکلی ہوئی ہیں
07:32جج نے کہا
07:33ڈی آئی جی آپریشنز وارن گرفتاری پر فوری عمل درامت کرائے
07:36اسلام آباد سیشن عدالت کا ایس پی لیول کے افسر کو وارن گرفتاری پر عمل درامت کے لیے مقرر کرنے کا حکم
07:43گرفتاری کے لیے 24 گھنٹے کا وقت دے دیا
07:46نئی دہلی کی کٹ پتلی بھارتی عدالت کے جھوٹے مقدمے میں آسیا اندرابی کو مجرم قرار دے دیا
07:59کشمین میڈیا سروس کے مطابق حریت پسند فہمیدہ سوفی اور ناہیدہ نسلین کو بھی قصور بار قرار دیا گیا
08:06سزائیں کل سنائی جائیں گی
08:08حریت پسند رہنمہ آسیا اندرابی کو اپل 2018 میں گرفتار کیا گیا تھا
08:12افغانستان میں طالبان حکومت کے اندرونی اخترافات کھل کر سامنے آ گئے
08:20لیک ایک آوڈیو اور اندرونی ذرائع کے مطابق
08:23سربراہ حیبت اللہ خمزادہ اور کابل میں موجود طاقت پر
08:27بزراء کے درمیان رسہ کشی شدت اختیار کر گئی
08:30وی بی سی کی رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ اور فان بند اور بحال کرنے پر اندرونی دڑار واضح ہو گئی
08:37امریکی سادر ڈانلڈ ٹرمپ نے غازہ سے متعلق بورڈ آف پیس قائم کرنے کا اعلان کر دیا
08:46سوشل میڈیا روتھ پر لکھا بورڈ ارکین جلد نامزد کی جائیں گے
08:50بورڈ کا مقصد اسکری گروپوں کو ہتھیاروں سے پاک کرنا اور عارضی فلسطینی حکومت قائم کرنا ہے
08:56گزرشتہ روز امریکی حکام نے بتایا تھا
08:59بینل اقوام استحکام فورس کی مزید معلومات دو ہفتوں میں جاری کی جائیں گی
09:03ہماس کے غیر مسلح ہونے کو یقینی بنانے کے لیے اس سے بات کی جائے گی
09:07یورپی ممالک کے فوجی دستے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے
09:18فرانس، جرمنی، نوروے اور سویلر نے محدود تعداد میں فوج بھیج دی
09:22ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے
09:24یورپی فوجی دستوں کی تائناتی امریکی صدر کے فیصے پر اثر انداز نہیں ہوگی
09:29اور نہ ہی گرین لینڈ کے حصول کے حدف کو متاثر کرے گی
09:37امریکی صدر نے وینیسولہ کی اپوزیشن رہنمہ کی جانب سے دیا گائے
09:45نوبل امن انام قبول کر لیا
09:47ماریا قورینا نے ڈانلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران
09:50اپنا نوبل امن انام پیش کیا
09:52کہا کہ میڈل صدر ٹرمپ کو وینیسولہ کی آزادی کے لیے
09:55ان کی خدمات کے اطراف میں دیا
09:56صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ماریا کا شکریہ آدھا کیا
10:00کون زیادہ فٹ ہے
10:05امریکی اور جاپانی وزیر دفاع کے درمیان مقابلہ
10:08ورجینیا میں تیشدہ ملاقات سے قابل دونوں رہنماؤں نے کٹھے ورزش کی
10:12امریکی سیکیٹری دفاع کے مقابلے میں جاپانی ہم منصب جلدی ہارمان گئے
10:17پی آئی اے کا انڈونیشیا کی قومی ائرلائن گارودہ سے موہرہ تیپا گیا
10:23موہرہ جولائے دوہزار ستائیس تک برقرار رہے گا
10:26پاکستانی برامت کنندگان کو عالمی منڈیوں تک بلا تاتل اور آسان رسائی حاصل ہوگی
10:31پاکستانی ایکسپورٹرز کارگو جدہ اور کالالمپور کے ذریعے
10:35جکارتہ اور دیگر عالمی شہروں تک جائے گا
10:37ملبرن سنگاپور ہانگ کانگ بینگ کاغ کے لیے بھی کارگو سہولت میں لے گی
10:42ملک مختلف علاقوں میں شدید سردی چترال کے نتین آلو میں پانی جم گیا
10:53سکردو میں موسم سرما کی پہلی برفباری
10:55خیبر پختونخواہ میں آج سے 23 جنوری تک بارش متواقع
10:5820 سے 23 جنوری پنجاب میں بھی بادل برسنے کا امکان
11:02محکمہ موسمیات کی سندھ میں 22 اور 23 جنوری کو بارش کی پیش گوئی
11:06اسلام آباد میں جھن کے باعث حد نگاہ متاثر
11:09آئندہ ہفتے بارش متواقع
11:11آئندہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended