Skip to playerSkip to main content
#barristergoharalikhan #terrorisminpakistan #arynewsbulletin #newsbulletin #iranprotest #irannews #donaldtrump #iran #alikhamenei #ptijalsa #imrankhan #pti #sohailafridi #israel #somalia #psl2026 #hyderabad #sialkot #fksgroup #arynews

👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85Dj5xoUP36JWr6a2-0Scgaai

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈی جی آئی اس پی آر سے جی ایس ایو میں ملاقات قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہان
00:12ڈی جی آئی اس پی آر لیفٹنین جنرل احمد شریف چہدری نے کہا قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے
00:21مظلوموں کی حمایت پاکستان کی اخلاقی ذمہ داری ہے
00:25دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کے لیے عوامی شہور اور سچا بیانیاں فیصلہ کن ہتھیار ہے
00:31ملاقات کے دوران نفرت انگیزی فرقہ واریت اور تکفیری بیانیے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالسی اپنانے پر اتفاق ہوا
00:39مہراب و ممبر سے اتحاد امت اور سماجی ہمہانگی کا پیغام ملک گیر سطح پر پھیلانے کا اعلان بھی کیا گیا
00:50واضح الفاظ پر کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے
00:54دہشتگردی ناسور ہے
00:55دہشتگردوں سے متعلق کسی کے دل میں نرم گوشہ نہیں ہونا چاہیے
00:59جی امین پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کا کہنا ہے
01:01ہر وہ جماعت جسے حکومت اور ادارے دہشتگرد سمجھتے ہیں
01:04ہم ان کو دہشتگرد سمجھتے ہیں
01:06پاکستان کے بفات کے خلاف سرگرم تنظیمیں دہشتگردی کے زمنے میں آتی ہیں
01:10دہشتگردی کے خلاف کی پی اسمڈی کو آن بورڈ لینے کی ضرورت ہے
01:14اس کے بارے میں نے آپ کو کہا کہ متفقہ قراردادے آئی ہیں
01:18متفقہ پر اس ریلیزز آئی ہیں
01:20اس میں آمن جرگاہ ہے
01:21اس میں سب کچھ لکھا ہوا ہے
01:22کہ جو کچھ آپ نے کرنا ہے
01:24نیشنل ایکشن فلان کے مطابق آپ چلیں
01:26اوکی پی کے کی حکومت کو اسمڈی کو آن بورڈ لے لیں
01:29اور جب اسمڈی کو آن بورڈ لے لیں
01:31تو اس میں پی ٹی آئی نہیں ہے
01:32اس میں سارے اپوزیشن بھی شامل ہیں
01:34اور جب ہم کہتے ہیں آپ لوگوں کو آن بورڈ لے لیں
01:36تو اس میں پی ٹی آئی نہیں ہے
01:37اس میں پاکستان تحریک انصاب کے ساتھ
01:39اکی سو اور پولیٹیکل پارٹیز ہیں
01:41جنہوں نے دسخط کر کے فیڈرل گورنمنٹ کو بھیجائیں
01:43کہ یہ ہمارے ریزرویز
01:45کراسی میں نو مئی دورانے کی کوشش کی گئی
01:48سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا
01:50پی ٹی آئی کے خلاف کوئی کار روائی نہیں کی گئی
01:52وزیر اطلاع سے انشرجی لنا میمن کہتے ہیں
01:55خیبر پخت انقواہ حکومت جو سوچ کر آئی تھی
01:57انہیں مایوسی ہوئی
01:59ان کے پاس واحد چوئیس تھی
02:00کوئی ہنگامہ کریں تاکہ خبر بنے
02:02آٹھ فروری کو کسی صورت پہیہ جام ہرتال
02:05یا دکانیں بند نہیں کرنے دیں گے
02:07ہم نے خلصے کی جازت دی
02:11پانچ منٹ کے اندر پی ٹی آئی کے رینواؤں کو پیان ہے
02:13کہ اب ہم خلصہ کی راؤنٹ نہیں کیا
02:14تمام چیزوں کا نائجار فائدہ لیا گیا
02:23اور پھر ایک دفعہ ایک خطرناک کوشش کی گئی
02:25نو میں جیسا واقعہ کراچی میں دورایا جائیں
02:28وائٹ چوئیس ان کے بعد یہ لے گئی
02:29کہ ہم کوئی ایسا ہنگامہ کریں
02:31ایسا فروری فساد کریں
02:32اس سے بھی خبر بنے گئی
02:33آٹھ فروری کو کسی بھی صورت میں
02:37صوبہ سندھ میں کہیں بھی اس طرح کی
02:39کوئی حرکت نہیں ہونے دنی
02:40سندھ میں سوہیل آفریزی کے ساتھ کیا ہوا
02:58وزیرالہ سندھ کو کچھ پتا نہیں
02:59پیپلز پارٹی کی پی ٹی آئی کو آگاہی
03:01پی ٹی آئی رہنما آسد کیسے نے
03:03رہنما پیپلز پارٹی نوید کبر سے ملاقات کی
03:05اور وزیرالہ کے پی سے رویے کا معاملہ اٹھایا
03:08آسد کیسے کہتے ہیں
03:09پہلے بہت اچھا تاثر دیا گیا
03:11پھر وزیرالہ کے لیے رکاوٹیں کھڑی کی گئی
03:13شکر ہے کوئی ناخشکوار واقعہ نہیں ہوا
03:15اور نہ سندھ حکومت کی بدنامی ہوتی
03:17نوید کبر نے بتایا یہ بات
03:19وزیرالہ سندھ کے علم نہیں تھی
03:20پہلے ہم سمجھ رہے تھے کہ پیپل پارٹی جمہوری پارٹی جمہوری پارٹی ہے وہ اپنا وہ دکھا رہی ہے
03:30لیکن اس کے بعد انہوں نے جو کیا ہے جو خاص کر سویر کے راستے میں جو رکاوٹیں ڈالی گئی ہیں
03:36اس پہ ہم نے کہا کہ ہمیں بہت تشویش ہوئی ایسا کام نہیں بڑا دروہ جاتا
03:40ایران میں پرتشدد احتجاج کے دوران تقریباً دو ہزار افراد مارے گئے
03:52رائٹرز کے مطابق حکام نے حلاکتوں کا ذمہ دار دہشتگرد ناصر کو قرار دیا
03:56ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی تسنیم نے 101 سیکیورٹی اہلکاروں کی حلاکت کی تزدیق کی
04:02جن میں پولیس بسیج فورس اور پاسداران انقلاب کے اہلکار شامل ہیں
04:06اقوام متحدہ نے بھی سینکڑوں شہریوں کی حلاکت کا دعویٰ کیا ہے لیکن حتمی تعداد سامنے نہیں آسکی
04:12ایران پر حملہ یا مذاکرات امریکہ کی قومی سلامتی کمیٹی کے اہم بیٹھا کاج ہوگی
04:20وائٹ ہاؤس میں ہونے والے اس اشلاس میں ایران کے خلاف تازہ آپشنز پر غور کیا جائے گا
04:25سادو ٹرم کو ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر فوجی آپشنز اور خفیہ کاروائیوں کے منصوبے پیش کر جائیں گے
04:31امریکی جنگی تیاروں نے ایک آتر کی آلو دید ائر بیس پر سرگرمیاں بڑھا دی ہیں
04:35فضا میں اندر بھننے والے ائر ٹینکر اور بی فٹی ٹو بمبار سمیت کئی جنگی تیاریں متحرک ہیں
04:41ایران پر حملے سے پہلے سفارت کاری کو موقع دینا چاہیے
04:48امریکہ کے نائب صدر جیڈی وینس کا صدر ٹرم کو مشورہ
04:51وال سٹری جنرل کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے
04:55صدر ٹرم ایران پر حملے کے حق میں ہیں لیکن انہوں نے حتمی فیصن نہیں کیا
04:59ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا کہنا ہے
05:02صدر ٹرم فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں لیکن سفارت کاری پہلا آپشن ہوگا
05:07امریکہ نے اپنے شہریوں کو فور ہی ایران چھوڑنے کی ہدایت کرتی ہے
05:31امریکہ کے جانب سے ورچال سفارتی بیان میں کہا گیا ہے
05:34ایران بھر میں احتجاجی مظاہر شدت اختیار کر رہے ہیں اور تشدد میں بدل سکتے ہیں
05:39امریکی شہری زخمی یا گرفتار کیا جا سکتے ہیں
05:42ایران میں موجود امریکی شہری حکومت کی مددگار انتظار نہ کریں
05:45ممکن ہو تو زمینی راستے سے آمینیا یا ترکیہ کے ذریعے ایران چھوڑتے
05:50جو افراد ایران چھوڑنا نہیں چاہتے وہ محفوظ مقام پر رہیں
05:53باہر نہ نکلیں
05:54ایران جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں
06:01امریکہ آزمانا چاہتا ہے تو آزمالے
06:04ایرانی وزیر خارجہ باس راکسی کہتے ہیں
06:06امید ہے واشنگٹن مذاکرات کے دانشمندانہ آپشن کا انتخاب کرے گا
06:10ہم بغیر کسی دھمکی کے جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہیں
06:13مذاکرات منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر ہوں گے
06:17ایرانی وزیر خارجہ نے بتایا
06:18امریکی نمائندہ خصوصی سٹیو وٹکوف کے ساتھ احتجاج سے پہلے اور اب بھی بات چیت جاری ہے
06:24قطر نے خبردار کیا ہے
06:29ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کے نتائج خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتے ہیں
06:34قطری وزیر خارجہ کے ترجمان نے بتایا
06:36کشیدگی کم کرنے اور خطے میں ام قائم رکھنے کے لیے
06:39سفارتکاری ہی سب سے موثر راستہ ہے
06:41ہمسائے ملکوں اور بین الاقوامی شراکتداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں
06:44ایران امریکہ تنازع کے حل کے لیے سالسی کا کردار ادا کر رہے ہیں
06:49مہارت کی ایک بار پھر کھیل کو داخدار کرنے کی کوشش
06:56امریکہ کے چار پاکستانی نجات کرکٹرز کو
06:58ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کے لیے ویزا دینے سے انکار کر دیا
07:01میگا ایونٹ کی آج ٹیموں میں پاکستانی نجات کھلاریوں کے لیے مسائل بڑھ گئے
07:06اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر تھنڈے ڈار موسم میں قومی اسمبلی میں گرمہ گرمی
07:11پی پی آرکان کی کڑی تنقید کہا ملک میں بادشاہت چل رہی ہے
07:15کوئی جواب دینے کو تیاد نہیں
07:17علی محمد خان بولی کیا اسلام آباد کو بھی کنکریٹ کا جنگل بنانا چاہتے ہیں
07:21وزیر مملکت براہ داخلہ تلاج آدھری کا بھی ترکی با ترکی جواب کہا
07:25آپ پوائنٹ سکورنگ نہ کریں کوئی بادشاہت نہیں
07:27موزرے سے ہر درخت کاٹے گئے
07:29ساٹھ ہزار نئے درخت لگا رہے ہیں
07:31ایمکی امروکن فاروق سطان نے شیئر سنا کر ماحول تھنڈا کیا
07:34ہزاروں کی تعداد میں درخت کاٹے جا رہے ہیں
07:40کیوں نہیں بتایا جارہا کہ اصل حقیقت کیا ہے
07:42اگر آپ اتنے ہزار درخت کاٹیں گے
07:45تو کتنے ہزار درخت آپ لگائیں گے
07:47ہر جگہ قانون کو وائلیٹ کر کے اپنے کام کیا جارہا ہے
07:50بکاوز کنگ شپ چل رہی ہے نا
07:52کوئی جواب دینے کے لئے نہیں تھا
07:53سلائمیٹ منسٹر کو کچھ نہیں پتا تھا کیا ہو رہا ہے
07:55انٹیرین منسٹر اس کو ڈیفینڈ کرنے کی کوشش کر رہے تھے
07:58یہ تو جسٹیفیکیشن ہی نہیں ہے
07:59پورے کے پورے گرین بینٹس اڑا دیں
08:01اور پھر کہل جی ہم نے چارٹ پوزے لگا دی ہیں
08:03اسلام آباد کی تو خوبصورتی درخت نہ ہے
08:05اگر درخت نہ رہے تو پھر تو کتنیٹ کا جنگل بن جائے گا
08:07پوائنٹ سکورنگ بند کریں
08:08ایسے درخت جو کہ اسلام آباد کے رہنے والوں کی صحت کے لئے
08:12مذرد تھے وہ ہٹائے گئے ہیں
08:1329,115 درخت ہٹائے گئے ہیں
08:1640,000 درخت لگائے گئے ہیں
08:1860,000 مزید درخت انہی جگہوں پہ لگائے جائیں گے
08:22جو فیصلے ہوئے ہیں
08:23کسی ایک افسر نے نہیں کیے
08:25کوئی کنگ شپ نہیں ہے
08:26اگر گرین ایریا کم ہوا ہے
08:28کسی بھی انٹرنیشنل جو طریقہ کار سے
08:30تو ہم ذبہ دار ہیں
08:31ایک شجر ایسا محبت کا لگایا جائے
08:33جس کا ہمسہ ایک کے آنگن میں بھی سایا جائے
08:36پی ٹی آئی کواف دی سپیکر
08:39قومی اسمبلی سردار ایا صادق کے چیمبر پہنچا
08:41اپوزیشن لیڈر کی تقرری سے متعلق دستاویزات فراہم کی
08:44ویرس سے گوھر نے کہا
08:46جمعہ رات تک اپوزیشن لیڈر کا نوٹفیکیشن ہو جائے گا
08:49جمعہ کے اجلاس میں محمود خان اچک زہی
08:51اپنی نشت سمحالیں گے
08:52مذاکرات سے متعلق اختیارات میرے پاس نہیں ہیں
08:56جو ہم نے فالو کرنا ہے جو رولز کے مطابق ہے
08:59راکومنٹیشن بھی ہم نے سارے فائل کر دی ہے
09:01اپوزیشن کی طرف سے اور کوئی نام نہیں آرہا
09:03اچک زہی صاحب ہمارا متفقہ امید وار ہے
09:06کل تک سیگنیچرز کی وہ ویرپیکیشن بھی کمپلیٹ ہو جائے گا
09:09جمعہ رات کو اچک زہی صاحب کا نوٹفیکیشن ہو جائے گا
09:11تحریک انصاف کو مذاکرات کرنے ہیں
09:23تو دفاع اداروں اور قومی سلامتی کے خلاف بیانیت ترک کرنا ہوگا
09:26وزیر اطلاع تطارر کہتے ہیں یہ نہیں ہو سکتا
09:29کہ طالبان کی باری آئے تو بات نہ کرے
09:31پیپلز بارٹی کے ساتھ معاملات خوش اسلوبی سے تیہ ہو گئے ہیں
09:34اپوزیشن لیڈر کی تقرری کا معاملہ سپیکر آفیس دیکھ رہا ہے
09:37بہتر ہے میں سمجھتا ہوں کہ ایک جو کنفیجن ہوئی تھی
09:41ہوئی تھی وہ اور مس کمیونکیشن ہوئی تھی
09:43وہ کلیر ہوئی اور خوش اسلوبی سے معاملات تیہ پائے
09:46پیکر صاحب نے ایک پروسس انیشئیٹ کیا ہے
09:48جنہوں نے اپنے چیبر میں بھی گوھر صاحب کو
09:50صدقیصر صاحب کو مدعو کیا تھا
09:51جو مذاکرات کی بات کی جاتی ہے
09:53جو ملک کے دفاعی اداروں کی خلاف بیانیاں ہیں
09:56ملک کی سالمیت کے خلاف بیانیاں اس کو ترک کرنا پڑے گا
09:58آپ سیاسی کریں ہمارے ساتھ مخالفت
10:00یہ تو کوئی بات نہیں ہے نا کہ عزمہ بخاری ایک خاتون ہے
10:02اس پہ تانہ کستیں بھادری کے ساتھ
10:04اور جب طالبان کی باری آئے تو آپ طالبان کو
10:06کنڈیم نہ کریں اور یہ کہتا ہو کہ جی ہر جگہ
10:08حملے نہیں ہوتے صرف پاکستان میں ہوتے ہیں
10:10ان کو میں بتانا چاہتا ہوں کہ آپ جیسے لوگ نہیں باقی ملکوں میں
10:12باقی ملکوں میں سہولتکار نہیں ہیں
10:14ٹی ٹی پی کا مکمل طور پر خاتمہ کریں گے
10:17نئے صوبوں کی بات شوشہ ہے
10:19وزیر بلدیات سے ناصر حسین شاہ کہتے ہیں
10:21بارہ صوبوں کے انفرائی سٹرکچر کے لیے رقم ہمارے پاس نہیں
10:24یہ صرف باتیں ہیں
10:25سندھ کی تقسیم کبھی نہیں ہوگی
10:27پی ٹی آئے کو آٹھ فروری کی کال پر نظرسانی کی اپیل بھی کر دی
10:30کہا اپنے لوگوں کو امتحان میں نہ ڈالیں
10:33بارہ صوبوں کا مطلب ہے
10:38بارہ چیز مشچی ہاؤوز
10:40بارہ گورنر ہاؤوز
10:42بارہ ہائیورٹس آئیں گی
10:43سیکیٹریٹ بنیں گے
10:45اور پتہ نہیں کیا کیا
10:46اتنے پیسے ہمارے پاس ہیں
10:47ایمکیوم تو کہتی رہتی ہے
10:49لیکن ابھی میں نے دیکھا
10:49کاروباری حضرات شروع ہو گئے
10:51سندھ کی تقسیم کبھی بھی نہیں ہوگی
10:52ہم نے تو ان کو ویلکم کیا تھا
10:54پھر انہوں نے پریزیڈنٹ صاحب کر تنقید کی
10:56وقتی طور پر کچھ شرپسند لوگوں کو گرفتار کیا بھی گیا
11:01تو پھر ان کو چھوڑ دیا گیا
11:02پی ٹی آئی کی قیادت سے ریکویسٹ کروں گا
11:05کہ یہ جو ابھی انہوں نے کال دی ہے
11:07فیبوری میں
11:07پیہ جام ہرطال کی
11:09اس کو ضرور کنسیلر کریں
11:11اپنے لوگوں کو
11:12مسئیبت میں نہ ڈالیں
11:14مقامی حکومتیں آئین ہی ضرورت ہیں
11:16ملک میں پائیدار اور با اختیار
11:18بلدیاتی نظام ہونا چاہیے
11:19وزیر قانون آزم نتی تارر کہتے ہیں
11:22قومی اتفاق رائے کی ضرورت ہے
11:23اسی میں ہم سب اور پاکستان کی فلاہیں
11:26سیاست کے سمرات اور فوائد پہنچے
11:31تو اس کا حل تو یہی ہے
11:33کہ آپ اپنے بلدیاتی اداروں کو مضبوط کریں
11:35گر ہمارے رویے نہیں بدلنے
11:37سوچ تبدیل نہیں ہونی
11:39اس کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہے
11:40کیونکہ ہم ترے ڈھونڈی لیتے ہیں
11:41کامی حکومتیں ایک آئینی ریکوائرمنٹ ہیں
11:43بڑے کھلے دل کے ساتھ
11:45بڑے ظرف کے ساتھ بیٹھ کے
11:47ایک نیشنل ڈائیلوگ
11:49پاکستان و متحدارہ بیمارات کا
11:52پری امیگریشن کلیرنس معاہد پر اتفاق
11:55وزیر داخلہ محسن نقوی سے
11:57یو اے وفد کی ملاقات
11:58محسن نقوی نے کہا
11:59پری امیگریشن کلیرنس سے
12:00مسافر متحدارہ بیمارات پہنچنے پر
12:02امیگریشن سے مستثنہ ہوں گے
12:04ڈومیسٹک مسافروں کی طرح
12:06ائرپورٹ سے نکل سکیں گے
12:07نئے نظام کا پائلٹ پروجیکٹ
12:09کراچی سے شروع ہوگا
12:10جس کے بعد دیگر مقامات تک
12:12توسید دی جائے گی
12:12وفاقی وزیر اطلاع کا پاک افغان
12:22بین الاقوامی سرحد سے
12:24مطالق گمراکن بیانیے پر
12:26سخت رد عمل سامنے آیا ہے
12:27اتا تارہ نے پاک افغان
12:29بین الاقوامی سرحد کے حوالے سے
12:30گمراکن پروپاگینڈا یکسر مسترد کر دیا
12:33وفاقی وزیر اطلاع کا سوشل میڈیا
12:36پلیٹ فارم ایکسپر بیان
12:37لکھا بین الاقوامی سرحد کو
12:39بین الاقوامی سرحد ہی سمجھنا چاہیے
12:41سوہیل آفریدی ان چند لوگوں میں سے ہیں
12:43جن کو فی الحال یہ سمجھ نہیں آ رہی
12:46چین کے سرکاری دارے نے
12:55پہلی بار پاک بھارت جنگ میں
12:56جی ٹین سی تیاروں کی کامیابی کا بازابتہ
12:59اعلان کر دیا
13:00کہا جی ٹین سی ای تیاروں نے
13:02فضائی لڑائی میں متعدد حریف تیاروں کو مار گرایا
13:05خود نقصان سے محفوظ رہا
13:07چینی حکام کا کہنا ہے یہ جنگی
13:09کامیابی تیارے کی عملی آفادیت
13:11کا واضح ثبوت ہے
13:12اکستان اور بھارت کی جنگ
13:14چین کا جی ٹین سی تیارے کی کامیابی
13:17کا پہلا اعلان
13:18چین کی قومی رفاعی سائنس وی ٹیکنالوجی
13:23سنت کے مطابق جی ٹین سی ای
13:25نے مئی دوہدار پچیس میں
13:26اپنی پہلی عملی جنگی کامیابی حاصل کی
13:29بیان میں کہا جی ٹین سی ای
13:31تیاروں نے فضائی لڑائی کے دوران
13:32متعدد دشمن تیاروں کو مار گرایا
13:35اور خود کسی نقصان سے محفوظ
13:37رہے یہ کامیابی چین کی
13:38دفاعی سائنس وی ٹیکنالوجی سنت کی جانب سے
13:40جاری کردہ دوہدار پچیس کی دس
13:42اہم ترین خبروں میں بھی شامل کی گئی
13:44سرکاری اعلان میں بتایا گیا
13:46کہ جی ٹین سی جدید ریڈار اور
13:48ہتیاروں سے لیس ہے یہ بکمل طور پر
13:51چین میں تیار کردہ آل ویڈر
13:52سنگل انجن اور سنگل سیٹ
13:54ملٹی رول جنگی تیارہ ہے
13:56جو فضائی بردری انٹرسیپشن
13:58اور مختلف قسم کے حملوں کی صلاحیت
14:00رکھتا ہے وزیراعلا سند مراد
14:02علی شاہ کی زیر صدارہ سند کابینہ
14:04کا اجلاس ہوا تمام محکموں کو ترقیاتی
14:06کام تیز کرنے کی ہدایت مراد
14:08علی شاہ نے کہا سند حکومت نے کراچی کے
14:10لیے تیراسی عرب روپے کا پاکج دیا ہے
14:12ٹرانسپورٹ سڑکو نکاسی آہ
14:14پانی صحت کے منصوبے مکمل کیے جائیں گے
14:17کراچی دنیا کا بہترین شہر بن جائے گا
14:19وزیر اطلاع شرجین میمن نے بتایا
14:21کابینہ اجلاس میں تعلیم
14:22ثقافت اور سیکیورٹی منصوبوں کی منظوری دی گئی
14:25سجاول شکاپور میں
14:26سڑکو کی تعمیرات کی بھی منظوری ہوئی
14:28کراچی کی شہری انتظامیہ
14:35کو ایک اور سانحہ نیپا کا انتظار
14:37کراچی کے مصروف کاروباری علاقے
14:39صدر کی زینب مارکٹ کے سامنے
14:40گٹر کا ڈھکن غائب ہے
14:41مارکٹ کے سامنے مین ہال کھلا ہونے سے
14:44کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا ہے
14:46روحہ فاطمہ مزید بتائیں گی
14:48میں اس وقت موجود ہوں
14:50کراچی کی مشہور زینب مارکٹ میں
14:52اور میرے اقب میں ہی مال ہے
14:54مال کے بلکل برابر میں ہی پارکنگ ہے
14:56اور پارکنگ کے بلکل سامنے ہی
14:58ایک مین ہال ہے جو کہ کھلا ہوا ہے
15:00جس کا ڈھکن ہی سرے سے غائب ہے
15:02ہم نے دیکھا تھا کہ کچھ روز قبل ہی
15:05نیپا سانحہ جسے کوئی بھی نہیں بھول پایا ہے
15:07وہ حادثہ بھی کچھ اسی طرح کا تھا
15:10جس صورتحال تھی وہ اس سے کچھ مختلف نہ تھی
15:12وہ بھی ایک سوپر مارکٹ کے باہری پارکنگ تھی
15:15اور پارکنگ کے برابر میں ہی
15:16اسی طرح جو ہے وہ گٹر کا ڈھکن غائب تھا
15:19جس میں وہ بچہ گر کر جان بھاک ہو گیا تھا
15:22نطالقہ ادارے جو ہے وہ اب تک
15:23ہوش کے ناکون نہیں لے پائے ہیں
15:25شہر کے مختلف علاقے ایسے ہی ہیں
15:28مین شاراہیں بھی ایسی ہیں
15:29جہاں پہ اب تک گٹر کے ڈھکن نہیں لگ پائے ہیں
15:32اور شہریوں سے جب ہم نے بات کی
15:34ان کی جانب سے کہا جا رہا ہے
15:35کہ شہر بھر میں جہاں جہاں
15:37ڈھکن غائب ہیں وہاں لگائے جائے
15:39کراچی میں کہیں گیس پریشر میں کمی
15:43کہیں گیس سیرے سے ہی غائب
15:45شہری شدید مشکلات کا شکار
15:47سنتی علاقوں میں کاروبار متاثر
15:49سوئی سیدن گیس کمپنی نے یہ دعویٰ کیا ہے
15:51گیس فراہمی میں بتدریج بہتری آنا شروع ہو گئی ہے
15:54گیس فیلڈ بند ہونے سے
15:55کمپنی کو تیس ایم ایس ایف ڈی
15:58گیس کمی کا سامنا ہے
15:59فیلڈ سے پندرہ مقب فٹ گیس
16:02کی فراہمی شروع ہو گئی ہے
16:03صورتحال آہستہ آہستہ کابو میں آ رہی ہے
16:05چند مکمل بحال ہو جائے گی
16:06کراچی کے شہریوں کو ٹینکر سے پانی کی فراہمی
16:13ختم کرنے کا فیصلہ
16:15میر کراچی کہتے ہیں شہر میں موجود
16:17ہائیڈرنز بتدریج ختم کر کے
16:18لائنوں کے ذریعے پانی دیں گے
16:20ہائیڈرنز کو نئے کانٹریک جاری نہیں کریں گے
16:22شہریوں کی ٹینکر سے جان چھڑائیں گے
16:24متبادل دنوں میں پانی دے کر
16:26پانی کی کمی پوری کریں گے
16:28آپ کے سفید کورٹ
16:34کسی مرات یا برطری کی علامت نہیں
16:36یہ ایک وعدہ ہے
16:37کہ مریضوں کا علاج کسی امتیاس کے بغیر کیا چاہے گا
16:40جیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا جنا سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے ساتھ میں
16:44کانوکیشن میں کامیاب طلبہ سے خطاب کہا
16:46آپ نے ان کو انسانیت کے جذبے کے ساتھ استعمال کریں
16:49پاکستان اور سندھ کو آپ کی ضرورت ہے
16:51تکتا ہے
17:17needs you carry your knowledge with humility carry your power with responsibility carry your success
17:25with gratitude congratulations to the class of the seventh convocation of jina sindh medical
17:32university soheel afridi کا سرحد پاس سے دہشتگردی کے ثبوت مانگنا مزہ کاخیز ہے
17:37گوانا خیب پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں دہشتگردی کے لیے
17:41افغان سرزمین استعمال ہو رہی ہے سوہیل afridi کے دورہ کراچی کے دوران
17:45رویے پر حیرانی ہوئی نوامائی کے ملزمان کو پہلے ہی سزا مل جاتی
17:49تو آج یہ تھمکیاں نا دے رہے ہوتے ہیں
17:51مزارع قائد کی بات ہے تو سندھ حکومت نے کہا آپ کریں پروگرام جلسہ گاہ
18:09ہے جہاں پر ہر سیاسی پارٹی کرتی ہے تو جلسہ گاہ نہیں برسکے
18:12تو انہوں نے کہا نہیں ہم مزارع قائد گیٹ پہ جلسہ کریں گاہ انہوں نے اس ٹریفک کو جلسہ بنانا تھا
18:15پی ٹی آئی نے ہمیشہ انتشار سے کام لیا
18:17ان پر قویسچن ہوں ہمارے سی ایم صاحب پہ تو اپنی ریاست سے پوچھتے ہیں
18:20کہ آپ ہمیں افغانستان کی خلاف ثبوت دیں گا
18:22وہ ٹائم نکال کر آجی صاحب سے بریفنگ ہی لے لیں
18:24میں کہتا ہوں گا نو مئی میں اگر میں مولویس ہوں
18:26میرا بھائی مولویس ہے اس کو اعزاد دینی چاہیے
18:28اب یہ دوبارہ دھنکے دیں کہ ہم نو مئی کر لیں گے
18:30ان کو وہ سبق نہیں سکھایا نو مئی والوں کو
18:32جو بھی قانون ہاتھ ملے گا ان کے ساتھ قانون نہیں بڑھتا جائے
18:34چیمن رویت حلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے
18:38فتنہ ہندوستان اور فتنہ خوارج
18:40اپنے عزائی میں کامیاب نہیں ہو سکتے
18:42علماء کرام اپنی افاج اور فیل مارشل کے ساتھ ہیں
18:45قوم کو متحد ہونے کی ضرورت ہے
18:48ہم دشمن کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے
18:51افاج جس طرح فتنہ الخوارج
18:54فتنہ ہندوستان اور جتنے بھی فتنے ہیں
18:57ان کو ختم کرنے کے لیے جو کردار ادا کر رہے ہیں
19:01وہ قابل تحسین کی
19:03ہم کل بھی اپنی حکومت
19:05اپنی افاج
19:06اپنے قومی سلامتی کے ادارے
19:08اپنے سپا سلار
19:09اپنے فیڈ مارشل کے ساتھ
19:12کھڑے تھے
19:13ایندہ بھی کھڑے رہیں گے
19:15تمہارا کوئی اجندہ
19:16تمہاری کوئی سازش بطن عزیز
19:18پاکستان کے خلاف
19:20ہم نہیں چلنے
19:21جالی ڈگریوں اور جالی مینڈٹ کا تو سنا ہے
19:24لیکن جالی آرڈننس پہلی بار سنا ہے
19:26پیپلز پارٹی کی سنیٹر پلوشہ خان کہتی ہے
19:28جالی آرڈننس کے ذریعے
19:29صادر آصف علی ززاری کو بھی دھوکہ دیا گیا
19:31ایسی مزید دو چار غلطیاں ہوئیں
19:33تو خدا نہ خواستہ ایسی غلطی نہ ہو جائے
19:35جو سب کے گلے پڑ جائے
19:37حکومت ہوش کے نہ کھل لے
19:38آئندہ کے لیے ایسی فیکٹری کو بند کیا جائے
19:41جو بھی غلطیاں کرتا ہے
19:42اس کو اپنی صفوں سے نکال کر باہر کریں
19:44اس وقت انجوائی کر رہے ہیں
19:49یہ صدر آصف زداری کی وجہ سے ہے
19:51صدر آصف زداری کو بھی دھوکہ دیا گیا
19:53ہمیں یہ کہا ضرور گیا ہے
19:55کہ یہ غلطی سے ہو گیا
19:56جالی ڈگریوں سنی
19:57جالی منڈیٹ سنتے ہیں
19:59جالی آرڈیننس پہلی دفعہ سے
20:01اس کا جو کریڈٹ ہے وہ ہم
20:03اس حکومت کو ضرور دیتے ہیں
20:04آئندہ کے لیے اس فیکٹری کو بند کیا جائیں
20:07ہوش کے نہ کھن لیں
20:08جو بھی یہ غلطیاں کرتا ہے
20:09اس کو اپنی صفوں سے نکال کے باہر کریں
20:11اگر ایسی غلطیاں اور دو چار ہوتی رہیں
20:14تو خدا نہ خاص طب وہ ایسی غلطی نہ ہو جائے
20:16جو ہم سب کے گلے پڑ
20:17جوڈیشنل کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے دس
20:19ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی
20:22سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل
20:24نو کبھی فیصلہ
20:25اعلامیہ کے مطابق کمیشن نے اکثریت سے
20:27آئینی بینچرز کے لیے چار ججوں کو نامزت کیا
20:29آئینی بینچرز کی مدت میں چھے ماہ کی توسیق کی گئی
20:36بین الاقوامی منظر نامے سے خبر شامل کرتے ہوئے
20:39آپ کو بتائیں کہ سادر ٹرام کا ایران کے ساتھ
20:41تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف ایکشن
20:43پچیس پیسے ٹریف لگانے کا اعلان کر دیا
20:46امریکی سادر نے
20:47ٹرود سوشل پر لکھا اضافی ٹریف کا اطلاق
20:49فوری نافذ العمل ہوگا
20:51فیصلے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
20:53ایران کے اہم تجارتی شراکت دا چین
20:55ترکیے متحدہ عرب امارات اور اراک ہیں
20:57واشنگٹن میں چینی سفارت کھانے کا کہنا ہے
20:59تجارتی جنگوں اور ٹریف پالیسیوں کا
21:02کوئی فاتح نہیں ہوتا
21:03ایسے اقدامات سے عالمی معیشت کو نقصان پہنچتا ہے
21:05ایران سمید دیگر ممالک کے ساتھ
21:07تجارتی تعلقات جاری رکھیں گے
21:09امریکہ غی قانونی پابندیہ ختم
21:11اور مذاکرات کا راستہ اختیار کریں
21:13گوگل میپس کی سیٹنگ سکرین کو
21:18نئے ڈیزائن کے ساتھ
21:19مطارف کروا دیا گیا ہے
21:20نئے ڈیزائن فلحال محدود سارفین کیلئے جاری کیا گیا ہے
21:23گوگل میپ کی نئی سیٹنگز کو
21:25سادہ اور منظم انداز میں ترتیب دیا گیا ہے
21:27آپشنز کو سکرین کیا گیا ہے
21:29تاکہ سارفین کیلئے سکرین پر
21:31نیوگیشن آسان ہو سکے
21:32اہم تبدیلی یہ ہے کہ گوگل میپس سے
21:35سائن آؤٹ کا بٹن اب نمائی جگہ پر موجود ہے
21:37پہلے سارفین کو نیچے تک
21:38سکرول کرنا پڑتا تھا
21:40لاہور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی
21:47نے ریکارڈ قائم کر لیا
21:48ایک منٹ میں انسرٹ سروس کر کے
21:50سینئر ٹینس پلئیر تلہا وحید نے
21:52گنیز ورل ریکارڈ میں اپنا ناندرز کروا لیا
21:54لندن میں گنیز ورل ریکارڈ کی امارت میں
21:57انہیں سرٹیفیکیٹ پیش کیا گیا
21:58مزید بتا رہے ہیں فرید قریشی
22:00گنیز بک آف ورڈ ریکارڈ کی
22:03بلڈنگ کے اندر موجود ہے
22:04ہمارے ساتھ پاکستان کے سینئر ٹینس پلئیر
22:06تلہا وحید موجود ہے
22:07جن کے نام گنیز بک آف ورڈ ریکارڈ میں آیا
22:10میں کچھ نہ کچھ نیا کرنے کی کوشش کرتے رہتا ہوں
22:12اسے سلسلے میں میں نے ایک دن گنیز بک کے
22:14ویب شیٹ پر دیکھا تو وہاں پر یہ
22:16ریکارڈ موجود تھا میکسیم سرٹ
22:17ایک منٹ میں کتنی سرٹ تھی پہلے جو ریکارڈ تھا
22:21یہ ریکارڈ تھا جان پہلی صاحب کا
22:22انہوں نے ایک منٹ میں 42 سرٹ کی تھی
22:24میں نے ڈیسائیڈ کیا کہ ہم اس کے لئے جائیں گے
22:26تو آپ کی ایک منٹ میں کتنی سیکسس سلسل
22:28سرٹ تھیں
22:28یہ خوش قسمت پاکستانی ہے
22:46جن کا نام ایک ایسی کتاب میں آیا ہے
22:48جس میں دنیا بھر سے
22:49اپنے اپنے شعبے میں منفرد اور
22:51ڈیفرنٹ کام کرنے والوں کو
22:52ایوارڈ دیا جاتا ہے
22:54ان کا نام لکھا جاتا ہے
22:55اور طلح وحیبی پنی کے اندر شامی
22:56آپ کو بتائیں کہ وفاقی وزیر دفاع
22:59خواجہ آصف کا مراکش کا سرکاری دورہ ہے
23:01پاکستان مراکش کے دمیان
23:02دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی
23:05یاداشت پر دستخد کیے گئے
23:06وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف
23:08نے محاواتی یاداشت پر دستخد کیے
23:10وفاقی وزیر دفاع کی مراکش کی
23:12نیشنل ڈیفنس ایڈمنسٹریشن کے سر برا
23:14عبداللطیف لودی سے ملاقات
23:15وفاقی وزیر دفاع نے باہمی دلچسپی
23:18کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر وفود کی
23:20سطح پر قیاب بھی کی
23:21وزیر دفاع نے مراکش کی امور خواجہ آفریقی
23:24تعاون کے وزیر تارکین وطن سے ملاقاتیں کی
23:26وفاقی وزیر دفاع نے
23:28مراکشی وزیر دفاع کو پاکستانی
23:30فوٹبال کا تحفہ بھی پیش کیا
23:31ملاقاتوں سے قابل وفاقی وزیر دفاع نے
23:33محمد پنجم کے مزار پر حاضری دی
23:36وزیر علیہ بلوچستان سرفراز بکٹی کا
23:44بعض ہسپتالوں میں ہیلتھ کارڈ پر
23:46علاج کی بندش کا نوٹس
23:48محکمہ صحت اور ہیلتھ کارڈ پروگرام کے
23:50حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے
23:52وزیر علیہ بلوچستان کی صبائی وزیر
23:54صحت کو معاملہ فوری حل کرنے کی بھی ہدایت
23:57ہیلتھ کارڈ پر کسی مریض
23:59کا علاج رکنا نہیں چاہیے
24:00وزیر علیہ بلوچستان نے حکم جاری کر دیا
24:02نیوز بلٹن سے فیلحال اتنا ہی
Comments

Recommended