- 1 day ago
Ali is the son of a poor family who grew up in a provincial city. Due to his autism and savant syndrome, he has been constantly excluded and marginalized. Ali has difficulty communicating, and has two friends in his life: His brother and his rabbit. Ali loses both of them and now has only one wish: Saving people. After his brother's death, Ali is disowned by his father and grows up in an orphanage. Dr Adil discovers that Ali has tremendous medical skills due to savant syndrome and takes care of him. After attending medical school and graduating at the top of his class, Ali starts working as an assistant surgeon at the hospital where Dr Adil is the head physician. Although some people in the hospital administration say that Ali is not suitable for the job due to his condition, Dr Adil stands behind Ali and gets him hired. Ali will change everyone around him during his time at the hospital
CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor
PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP
CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor
PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP
Category
📺
TVTranscript
00:00فرمات
00:12بہت بورو گیا ہوں
00:15میں جانتی ہوں تمہیں زیادہ آرام کرنے کی عادت بلکل نہیں ہے
00:19مگر تمہیں کرنا ہوگا جب تک کہ ٹھیک نہیں ہو جاتے تم
00:21یعنی کم از کم میرے پاس تم پیشنٹ کی فائل تو بجوا سکتی ہو
00:25میں اسے دیکھ لیتا
00:26اس طرح فضول بیٹھنے کی عادت نہیں ہے مجھے
00:29اچھا میں دیکھتی ہوں کی کیا کر سکتی ہوں
00:30شکریہ
00:32مافی جاتا
00:40علی آرام سے
00:42گوڈ مورننگ
00:45گوڈ مورننگ
00:46فرمان سر آپ ٹھیک تو ہے ٹھیک تو ہے آپ ٹھیک ہے نا
00:56ٹھیک ہے ٹھیک ہے بلکل ٹھیک ہے
00:57ویسے بھی بلکل اتنا سا وقت رہ گیا ہے ٹھیک ہونے میں
00:59آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں گے آپ بلکل ٹھیک لگ بھی رہے مجھے
01:01کوئی کیس ہے کیا
01:02جی
01:04تو کیا کیس ہے بتاؤ
01:05میرے خیال سے تو یہ بھی ایک کیس ہے
01:07ہاں
01:08میرے دل میں کسی کے لیے کچھ جسپات ہے
01:14مگر
01:16مجھے ایسے ایک کرنا ہے جیسے کچھ بھی نہیں ہے
01:18مجھے سب کے سامنے ایسے بند کے رہنا ہے جیسے ہم دوست ہیں
01:22تو یہ بات کرنی تھی تمہیں
01:23مگر ڈاکٹر
01:25علی میں سینئر ہوں تمہارا
01:26تم خود ہی بتاؤ ہم نے کتنی ہی بار ایسی باتیں ڈسکس کی ہیں
01:28کبھی نہیں کی
01:29یہی بات ہے نا
01:31نہیں علی یہ مت کرنا آپ
01:39ہرگز مت کرنا
01:40لیکن آپ
01:42آپ ہی نے تو لکھا تھا یہ
01:43لکھا تھا کہ آپ میرے بھائی ہیں
01:44دیکھیں لکھا ہوا ہے
01:45علی وہ اس لیے کہ مجھے لگ رہا تھا میں مر جاؤں گا
01:47تم سائیکلوجیکلی سوچو
01:50ایک انسان جو مرنے کے قریب ہے
01:54اس کو کچھ سمجھ میں نہیں آتا
01:55کہ وہ کیا کر رہا ہے اور کیا کہہ رہا ہے
01:56ہم
01:58میں یہ ایکسپٹ نہیں کر رہا
01:59یہاں پر لکھاوا ہے
02:00دیکھیں واسط طور پر لکھاوا ہے
02:01بہت اچھی طرح سے لکھاوا ہے
02:02میں نے کئی بار پڑھا ہے
02:03علی
02:04سو بار پڑھا ہے میں نے
02:05آپ نے لکھا ہے میرے بھائی کے لیے
02:06علی
02:06آخر میں آپ نے لکھا ہے میرا بھائی
02:08پڑھا ہے میں نے
02:17لیکن اس لیٹر کو
02:19اس کو دور کرو اس کے بھارے میں
02:20بات میں بات کریں گے
02:21لیکن اس کے لیے کچھ شرائط ہوں گی
02:22علی اتنا کچھ ہوا ہے
02:25کچھ وقت پر بھی چھوڑنا چاہیے
02:26سمجھائی تمہیں
02:27یقین نہیں آتا
02:35اپنی بیماری میں
02:39کیا کیا کہہ رہا ہے تم سے
02:40اچھا تو ایک لڑکی ہے
02:44جو تمہیں پسند ہے
02:44لیکن وہ تمہیں صرف اور صرف دوست رکھنا چاہتی ہے
02:47ایسے ہی بات ہے نا
02:49فلرٹ کا آرٹ اسی پر بیس کرتا ہے
02:50فلرٹ کا آرٹ
02:52پتہ ہے میں اس آرٹ سے بہت دور رہا ہوں
02:55کتنے سالوں سے
02:56اگر وہ لڑکی تمہارے لیے
02:59کوئی ایموشنل فیلنگ نہیں رکھتی ہے
03:01تو مطلب وہ تمہاری صرف دوست ہے
03:02رکھتی ہے وہ
03:03رکھتی ہے وہ لیکن کچھ ہوا ہے
03:05اس سے کوئی بات پریشان کر رہی ہے میرے خیال سے
03:08یعنی
03:11جو فلرٹنگ کا آرٹ ہے
03:13اس کا پہلا رول یہ ہوگا
03:15کہ تمہیں ایکٹ کرنا ہے علی
03:16یعنی
03:16تم بہت خوش ہو اس کے ساتھ
03:20کوشش یہ کرو کہ
03:22اس سے پتہ نہ چلے
03:23کہ تم ہر وقت اس کے بارے میں سوچتے رہتے ہو
03:25اس کے سامنے اپنا موڈ اچھا رکھو
03:27کام میں مصروف رہو اپنے
03:28اور اسی طرح اپنی دوستی آگے بڑھاتے جاؤ
03:30یہی ہے طریقہ
03:31آرہی ہے نا سمجھ
03:41موڈ بھی اچھا ہے میرا
03:49سب کچھ بلکل ٹھیک ہے
04:01کوئی شکایت نہیں مجھے زندگی سے
04:04ٹھیک ہے میں سمجھ گیا
04:10بہت شکریہ آپ کا
04:11یہ سب تمہارے لئے لے کر آئی ہوں میں
04:19یہاں قریب میں ایک نئی شاپ کھلی ہے
04:21وہیں سے لے کر آئی ہوں
04:21یہ ساری چیزیں اور یہ شہد بھی گھر کا ہے
04:24یعنی ساری چیزیں گھر کی بنی ہوئی ہیں
04:26بہت ہی ہیلڈی ہیں
04:27کھاؤ انجوائے کرو ٹھیک ہے جیلیا
04:29ٹھیک ہے میری بات سنو
04:31مجھے لگتا ہے کہ آج کل مجھے نیچر سے کچھ زیادہ ہی پیار ہو رہا ہے
04:33لیکن مجھے یہ سمجھ میں نہیں آرہا
04:34کہ تمہارے چہرے کو کیا ہوا ہے
04:36ڈاکٹر فرمان کیسے ہیں
04:47ٹھیک ہے
04:50تھوڑی دیر پہلے میں نے ان کی ڈرپ چنج کی ہے
04:54جا کر خود دیکھ لیو
04:56ہرگز نہیں
04:57ان کے سامنے کیسے جا سکتی ہوں میں
04:59ناسلی دیکھو
05:02یہ بات سب جانتے ہیں کہ وہ آدمی ابھی موت کے موز سے واپس آیا ہے
05:06تمہارا ان کے سامنے سارا کھل کے بات کرنا بلکل ہی نارمل بات ہے
05:09اور تم تو ایسے کی میں نے بھی ایسا سوچا تھا
05:10کیا
05:15کیا
05:16دیکھو تم جھوٹ بول رہی ہو
05:20یکیناً تمہیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے ناسلی
05:22یہ بات سچ کیسے ہو سکتی ہے
05:24آخر کیوں جھوٹ بولوں گی میں
05:27یہ ہی سچ ہے
05:29تو پھر سب ٹھیک ہے
05:31کچھ بھی ٹھیک نہیں ہے اچیلیا
05:32انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ بات دوبارہ نہیں دور آئی جائے گی
05:35ناسلی مجھے یقین نہیں ہو رہا بلکل
05:39یعنی میرا مطلب ہے کہ فرمان سر
05:41ان کا ایک لمحے کیلئے بھی سوچنا
05:43ایسا کچھ بھی نہیں ہونے والا اچیلیا
05:45میں علی کے ساتھ ایسا نہیں کر سکتی کبھی
05:48اور اب اس سب کے بات میں
05:50ڈاکٹر فرمان اور بینش صاحبہ کا سامنا کیسے کروں گی
05:52انہیں بہت بڑی غلطی کرتی
05:55کیا ضرورت تھی وہ سب کہنے کی مجھے
05:57اوف کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کروں
06:00ناسل
06:01سر کیا کینسل برین تک پہنچ چکا ہے
06:08اس وجہ سے بہوش ہوئے تھے کیا وہ
06:09ویسے تو ایستما بھی ہوں ان کو
06:11کیا پتا یہ وجہ ہو بہوش ہونے کی
06:12دمیر تم پہلے پرسکون ہو جاؤ
06:14مجھے کتنا اچھا پروسیجر مل گیا تھا
06:19سرجری کا میرا بطلب ہے کہ
06:20کیوں نہ ابھی ہم ٹرائے کر کے دیکھیں ان پر
06:23مجھے لگتا ہے کہ شاید وہ ٹھیک ہو جائیں گے
06:24دمیر تمہاری پریشانی میں سمجھ سکتا ہوں
06:27اور تم اپنی جگہ پہ بلکل صحیح بھی ہو
06:30لیکن تمہارے بابا میری بھی دوست ہیں
06:32ہمیں پہلے ان کی ریپورٹس کا انتظار کرنا ہوگا
06:35اس کے بعد جو بہتر ہوگا
06:37وہ ہم کریں گے ٹھیک ہے
06:38ٹھیک ہے
06:39چلو آپ میری سب
06:40سلیمان صاحب کی ریپورٹس آ گئی ہیں تو مجھے دو
06:46لاؤ دو
06:47ایک بات اور ہے ڈاکٹر
06:50ہاں کہو
06:51جانتا ہوں کہ پیشنٹ کے فرس ریلیشن سرجری میں نہیں آ سکتے
06:54لیکن مجھے اپنے بابا کی سرجری میں موجود
06:56ہونا چاہیے مجھے ایسا لگتا ہے کہ یہ میں کر سکتا ہوں
06:58باقی آپ بتائیے ڈاکٹر
07:00جس پروسیجر کا تم ذکر کر رہے تھے نا تھوڑی دیر پہلے
07:04ہاں
07:04اس سے ریلیٹڈ ایک آرٹیکل ہے وہ مجھے بھیجنا
07:07سچ میں
07:07تم خود ہی دیکھو ریپورٹس
07:10ہم فرنٹ سے تو ان کی سرجری بلکل نہیں کر سکتے
07:14مگر
07:15جیسا کہ تم کہہ رہے تھے کہ ہم بیک سائٹس انٹری کریں گے اور
07:19اسے نکال پھیکیں گے
07:20بلکل ایسا ہی ہوگا
07:22شکر ہے شکر خدا کا میرے بابا ٹھیک ہو جائیں گے
07:24ایک منٹ ایک منٹ ایک منٹ دمیر
07:28یہ کیا دیکھ رہا ہوں میں
07:31کیا ہوئے ڈاکٹر
07:32پوسٹیریئر بلکل لکھ ہے دمیر
07:36کینسر کیا
07:37انٹسٹین کی طرف بھی پھیل گیا ہے کہ ڈاکٹر
07:40جسم میں پھیل چکا ہے
07:41لیور کڈنی
07:43ایبڈومنل کیابیٹیز
07:45تمام میجر آرگنز کے ایرد گرد
07:49میٹاسٹیسز ہو چکا ہے
07:51دمیر
07:52میڈیکلی ہم تمہارے بابا کے لیے کچھ بھی نہیں کر سکتے
07:58ٹھیک ہے لیکن
07:59جب لنگز کینسر پھیلتا ہے
08:00تو کیا وہ ہڈیوں اور دماغ کی طرف نہیں جاتا
08:02دمیر یہ صرف لنگ کینسر نہیں ہے
08:04تمہارے بابا کو
08:06سیکنڈ پرائمر کینسر ہے
08:08کیا اور کوئی راستہ ہے ہمارے پاس ڈاکٹر
08:10بتائیں کیا کریں گے
08:13انہیں انکالوجی بھیجیں گے پہلے
08:18کیمو تہرپی ہوگی لیکن افسوس مجھے زیادہ امید نظر نہیں آرہی
08:24دیکھو دمیر
08:27جو میں کہنے والا ہوں وہ سنکر تمہیں افسوس ہوگا میں جانتا ہوں
08:31لیکن تمہارے بابا کے لیے کچھ نہیں کر سکتے ہم لوگ
08:35فرمان نہیں ہے تو مجھے اور پیشنٹ بھی جا کر دیکھنے
08:43میری جان
08:53میں بلکل ٹھیک ہوں
08:55ڈراماتائز کرنے کی ضرورت نہیں
08:56کیا مطلب ڈراماتائز کرنے کی ضرورت نہیں
08:58میں نے بابا کو اس لیے معاف نہیں کیا تھا کہ وہ میرے ہاتھوں میں اپنی جان دے دیں
09:02تانجو سرچاہے کچھ بھی کہتا رہے
09:04پر میں کوئی نہ کوئی
09:06راستہ نکال کے رہوں گا
09:08تو یاد رکھو کہ ہم جا رہے ہیں
09:15ہم جا رہے ہیں
09:16ہاں بلکل
09:16کھانا بھی کھائیں گے
09:18ٹھیک ہے
09:18اور پھر کسی سینما میں فلم دیکھیں گے
09:21واقعی زبردست
09:22ہم ساتھ پاپکارن بھی کھائیں گے
09:24ہاں میری سلطان ہم پاپکارن کے ساتھ ساتھ بہاں کافی پیائیں گے
09:27ہاں
09:31ہاں
09:33سینما مجھے
09:35بہت پسند ہے مجھے
09:36سینما
09:37ہاں
09:39وائٹ سکرین
09:41ٹوچ سے رسطہ دکھاتے ہیں
09:43لائٹ سے
09:43یہ دیکھو
09:44سات نمبر
09:45سات نمبر
09:45ایسے ہی ہے نا
09:46اچھا لگتا ہے مجھے
09:48چلتے ہیں نا
09:49چلتے ہیں
09:49ہمیں چلنا چاہیے
09:51تم لوگ مووی چوز کرلو
09:53پھر ہم ساتھ چلیں گے
09:54ٹھیک ہے
09:55تم لوگوں کا موڈ اچھا ہے نا
09:57میرا بھی موڈ اچھا ہے
09:59میرا ہر وقت موڈ اچھا رہتا ہے
10:01دیکھو
10:01سینما بہت اچھا لگتا ہے
10:03سندے کی خوبصورت ہے
10:04آہ
10:11ناسلی کیا تم بھی نہیں تھی
10:13میرا موڈ بہت اچھا ہے
10:15آج پہل کم ناسلی
10:16ڈاکٹر تانجو کے ساتھ ہیں آج ہم لوگ
10:19انہوں نے کہا کہ مجھے ضرورت ہے
10:21تو اس لیے آ گئی
10:22زبردست
10:22یہ تو کتنی زبردست خبر ہے
10:25زبردست خبر کا کیا مطلب
10:26ہاں نا
10:28کتنی زبردست نیو سے یہ
10:31کتنی نائز بات ہی ہے
10:33ہمیں کہاں جانا ہے کیا کرنا ہے
10:35سب کچھ معلوم ہے
10:36تم میں ایسا نہیں لگتا کیا
10:42مجھے نہیں معلوم
10:44کیا سچ میں ایسا ہے
10:45کیوں کیا ایسا نہیں ہے
10:49گولن سیکریٹری
10:50مطلب
10:51پتا نہیں مجھے
10:52ہاں
10:55کیا
10:56ہاں
10:59تو میں بھی نہیں پتا
11:02نہیں
11:03مجھ سے نہیں ہوگئے
11:08دوکٹر فرمان
11:15جیسے کی میری دوست تھے
11:18ویسے نہیں کر پا رہا ہوں
11:20میں نہیں کر پا رہا ہوں یہ
11:28کیا
11:28ڈراما نہیں کر پا رہا ہوں میں
11:30ڈاکٹر فرمان
11:30جیسے کی میری دوست تھے
11:32ویسے نہیں کر پا رہا ہوں
11:33میں خوش ہوں یہ نہیں دکھا پا رہا ہوں
11:34جیسے وہ میری دوست تھے
11:35نہیں کر پا رہا ہوں میں
11:36نہیں کر پا رہا
15:15يعني
15:18تُم يه بات اچھی طرح جانتے ہو
15:22هل نا دمیر
15:23میرى بات کو سمجھو تُم اپنے بابا کے پاس
15:26جا کر انہیں دکھاؤ کہ تُم انسے کتنی
15:28محبت کرتے ہو دمیر
15:30ایک منت
15:35تُم نے کیا کہا
15:36میں صرف
15:37صرف یہ کہنا چاہتی ہوں
15:39کہ تُم دونوں نے هر چیز سامنے لانا کر رکھ دیا
15:40یہ چلیا مل گیا
15:42مل گیا سب مجھے
15:43ارے کیا مل گیا تمہیں
15:44بابا کو بچانے کا راستہ مل گیا
15:46ارے کیا شکریہ تمہارے بہت چکریہ
15:50ہاں بات سنو
15:52بس میں تھوڑی دیر میں آرہا ہوں
15:53ہمارے باس
15:53ٹھیک ہے
15:55پہلی درہ میں مل گیا
16:14اور شاید اسی وجہ سے ہوا ہے یہ میرے ساتھ
16:17اہاں
16:18پیرونکیا
16:20پیرونکیا کی وجہ سے ہو گیا ہوگا
16:22یہ بہت کومن بیکٹیریہ ہے
16:23نیل کی انگلی کو صاف کر کے
16:26ٹھیک سے بینڈج کر کے گھر بھیج دیجئے گا
16:28تمہارا درد بہتر گھنٹوں میں کم ہو جائے گا
16:31یا پھر بلکل ختم ہو جائے گا
16:32اس کے بعد تم اپنا وائلنٹ لے کر کے
16:34اپنا خواب پورا کر سکتی ہو
16:35کیا واقعی یہ سچ ہے
16:37اوہ شکر ہے اللہ کا
16:39سچ بتاؤں تو بہت پریشان ہو گئی تھی میں
16:41گیٹ بل سون
16:46بہت شکریہ
16:47علی نوزلی
16:57کچھ شک ہے مجھے چیک کر لینا
17:01ٹھیک ہے
17:02ہیلو تانجو کیسے ہو
17:28کلسوم
17:30مجھے ایسا کیوں لگ رہا ہے
17:31کہ تم پھر سے کسی چیز کے پیچھے ہو
17:33کیا صحیح کہہ رہا ہوں میں
17:34کتنی اچھی طرح جانتے ہو تم مجھے
17:40کیا ہوا ہے جاننا چاہتا ہوں میں
17:41کلسوم صاحبہ
17:43فکر مت کرو تم
17:45بہت جلد تمہیں خوشخبری مل ہی جائے گی
17:48مگر ابھی مجھے کچھ ضروری کام ہے
17:50سی یو
17:51پروسیجر کے لیے آپ ہی آئیے گا
17:56بلکل
17:57یعنی
17:58مادر کینڈیڈیٹ میں ہی ہوں
18:01آئیے آپ اندر آجائیے
18:02اچھا ٹھیک ہے
18:05چلیے
18:06ڈاکٹر
18:10میری بات سنیں واقعی بہت اچھا ایڈیا مل آئے مجھے
18:12بیٹھئے
18:15چلو پھر دکھاؤ مجھے
18:19دمیر مجھے تم یہ کیا دکھا رہے ہو
18:22کینسر ریٹرو ہرپٹیک
18:25پاڑ تو نظر نہیں آ رہا ہے یہاں پہ
18:26یہ لیور کی وجہ سے ہے
18:28ڈاکٹر
18:30اچھا ہوں آپ بھی آ گئے آئیے بیٹھئے
18:32ہاں بیٹھا
18:33اس کے علاوہ ہمارے پاس کوئی ضروری کام بچا بھی تو نہیں ہے
18:35چلو دیکھتے ہیں کیا کرنا ہے
18:38اس کا ریٹرو پرائٹو نیل پاڑ تو نظر نہیں آ رہا ہے
18:44رائٹ کیڈنی کی وجہ سے
18:46دمیر
18:47افسوس کے ساتھ یہ سرجری نہیں کر سکتے ہوں
18:50یہ بلکل ممکن نہیں ہے تم بات کو سمجھو
18:52آدل صاحب آپ کیا کہتے ہیں زوارے میں
18:56کینسر
18:57ایبڈومین اور انٹسٹائن دونوں میں پھیل چکا ہے
19:00جی ڈاکٹر
19:01میں جانتا ہوں کہ وہ پھیل چکا ہے
19:03اور اس لیے
19:04دمیر کیا اس لیے
19:05ہمیں سارے اورگنز ریموو کرنے ہوگے
19:09نیل کو ہم نے ایڈمیٹ کر لیا ہے
19:26اب وہ اپنے روم میں ہے
19:27ٹھیک ہے گلین
19:27روم 3002
19:29میرا فیوریٹ کمرہ
19:31کتنا کشادہ اور فریش ہے
19:33میری بہت اچھی یادیں اس میں
19:35بہت لوگ وہاں آئے اور وہاں سے گئے
19:36کتنے کیسز کیے ہیں میں نے روم 3002 کے لیے
19:39کیا ہوا
19:39میں پھر آ گیا
19:40آہ روم 3002
19:42دیکھ رہے ہونا تم لوگ
19:45کتنی یادیں وابستہ ہیں میری
19:47اصل میں یہ نمبر ہی مجھے اچھا لگتا ہے
19:49جانا چاہیے مجھے
19:50خوشی خوشی ہو رہی ہے
19:55کہ میں اس کمرے میں جا رہا ہوں تمہارا
19:57ٹھیک ہے
19:57ویسے نیل صاحبہ
20:02آپریشن کے لیے بلکل تیار ہے
20:04شکریہ جنید
20:05آہ
20:06کاش مجھے بھی کوئی سرجری کے لیے تیار کر دیتا
20:10پورے دن کے لیے لیٹ جاتا میں
20:14یہ کتنا اچھا ہوتا نا
20:18صحیح کھانا نا مینے دوست
20:20علی آو
20:25دو منٹ بات کرنی ہے تم سے
20:27صرف دو منٹ
20:28آجو آجو
20:30علی لگتا ہے کہ تمہیں کنفیوز کرتی ہے میں نے
20:38یہ سب کرنے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
20:41اور نہ ہی خود کو پریشان کرو تم
20:42جیسے ہو ویسی ہی رہنا ہے تمہیں بالکل
20:45جس سرا کا برطاو کرتے ہو ہمیشہ ویسی
20:49نا نہیں نا ناسلی میں نے تم سے پرومس کیا ہے
20:52میں نے پرومس کیا ہے کہ ایکٹنگ کروں گا
20:53مگر میری بات سرا تو
20:54نا نہیں دوست بننوں گا میں
20:56میں تمہارا دوست بن کر دکھاؤں گا
20:57آپ نائس ٹھیک
20:58علی
21:19اشتركوا اشتركوا في القناة
23:29اگر آپ تایار ہیں تو میں سٹارٹ کرتا ہوں
23:31اوہ
27:15ها
27:22او
27:23سلو دخل
27:24دوکٹر
27:30ها
27:31ما هل
27:31صحبت
27:32ها
27:33سلوی سوك بہت پرشان
27:34ہم لوگوں نے اتنے بڑے کارنٹین کا سامنا بھی کیا
27:37اور پیشنٹس میں سے کسی ایک کو بھی تکلیف نہیں ہوئی
27:39کسی کو بھی وائرس نہیں لگا
27:41پھر بھی ہمیں سازہ سنائی جا رہی ہے
27:43سلوی کیا یہاں ہم اپنی پوری کوشش نہیں کر رہے
27:45امیر کے خلاف کیس کیا جائے گا
27:56کیونکہ وہ قارنٹین میں داخل ہو گیا تھا
27:57اچھا
27:58کیا کچھ ہو سکتا ہے
27:59میں تو کہوں گا کہ کچھ نہیں ہونا چاہیے
28:01لیکن یہ بات ہمارے کنٹرول سے نکل کر
28:03ڈائریکٹرز کے ہاتھ میں چلی گئی ہے
28:05اب یہ لوگ بچے کے مستقبل کے ساتھ کھیلیں گے
28:10واقعی میں
28:11مجھے سمجھ نہیں آرہا
28:13آخر یہ لوگ کرنا کیا چاہتے ہیں
28:14کیا ہم کھانا کھانے چلیں سیلوی
28:17کیا مطلب
28:20دیکھو میں
28:21قریب میں ایسی جگہ جانتا ہوں
28:22جہاں پر وہ لوگ
28:23کینڈل لائٹ میں بہت اچھا کھانا سرف کرتے ہیں
28:26سیلوی
28:30زندگی باز فیصلوں میں ہچکے جانے کے لئے
28:33بہت چھوٹی ہے
28:34ہر دن مجھے
28:36میرا دل ایک ہی چیز مجھے بار بار
28:39یاد دلاتا ہے کہ
28:40میں
28:41میں
28:50میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں
28:55بس پسند کرتا ہوں تمہیں
29:03تمہیں گاڑی میں تمہاری گھر چھوڑنا مجھے بہت کم لگتا ہے
29:10اگر تم بھی میرے لیے ایسے ہی جذبات رکھتی ہو تو
29:15آج شام یہاں سے نکلتے ہوئے میرے پاس آنا
29:17ہم دونوں جا کر ڈینر کریں گے
29:24جہاں صرف ہم دونوں
29:28میں تمہارا انتظار کروں گا
29:33اچھا تو تم لوگوں نے لنگس کا مسئلہ تو حل کر لیا
29:55لیکن مجھے کینسر بھی ہے جس کے بارے مجھے علم ہی تھا
29:59ایسا مت سوچئے بابا
30:02حل اس کا بھی نکل آئے گا
30:04دیکھئے اتنا ڈیٹیل آپریشن نہیں کیا
30:08ہم نے کینسر کے لیے آج تک کبھی بھی
30:09بابا ہم آپ کے ایبڈومنل اورگنز سب ایک ایک کر کے نکالیں گے
30:14اس کے بعد آپ کا کینسر ریموو کریں گے
30:16کینسر ریموو کرنے کے بعد
30:17اورگنز کو اپنی جگہ پر رکھیں گے تو پرابلم بھی ہو سکتی ہے
30:20جیسے کہ
30:21جیسے کہ ہو سکتا ہے ڈیلیسز کروانا پڑے
30:25اور ڈیابیٹیز
30:26لیور فیریر کا پرابلم
30:28یعنی آپ کے ساتھ کچھ بھی ممکن ہو سکتا ہے
30:31اور بھی بہت سے رسک موجود ہے
30:33آپ یہاں مر بھی سکتے ہیں
30:37مجھے سوچنے کے لیے کچھ وقت لینا ہوگا
30:48کیمو تھری بھی بھی ٹرائے کریں گے ہم لوگ ٹھیک ہے
30:50اس کی کامیابی کے امکانات بہت کم ہیں
30:52لیکن آپ کو خیال رکھنا ہوگا اپنا
30:54اور حد سے حد ایک سال جی لیں گے آپ
30:56لیکن وہ ایک سال بہت اچھا ہوگا آپ کا
30:58بیٹا میں
31:02تھوڑا سا وقت چاہوں گا
31:05کہ اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیار کرنے
31:08ٹھیک ہے
31:09یاد رکھئے گا
31:14آپ چاہے جو بھی فیصلہ کریں
31:16میں ساتھ ہوں آپ کے
31:17ٹھیک ہے
31:17اپنے آپ کو اکیلہ مت سمجھئے گا
31:19ٹھیک ہے
31:27ٹھیک ہے
31:27ٹھیک ہے
31:28ٹھیک ہے
31:29ٹھیک ہے
31:30ٹھیک ہے
31:31ٹھیک ہے
31:32ٹھیک ہے
31:33ٹھیک ہے
31:34ٹھیک ہے
31:35ٹھیک ہے
31:36ٹھیک ہے
31:37ٹھیک ہے
31:38ٹھیک ہے
31:39ٹھیک ہے
31:40ٹھیک ہے
31:41ٹھیک ہے
31:42ٹھیک ہے
31:43ٹھیک ہے
31:44ٹھیک ہے
31:45ٹھیک ہے
31:46ٹھیک ہے
Comments