Skip to playerSkip to main content
  • 6 months ago
Ali is the son of a poor family who grew up in a provincial city. Due to his autism and savant syndrome, he has been constantly excluded and marginalized. Ali has difficulty communicating, and has two friends in his life: His brother and his rabbit. Ali loses both of them and now has only one wish: Saving people. After his brother's death, Ali is disowned by his father and grows up in an orphanage. Dr Adil discovers that Ali has tremendous medical skills due to savant syndrome and takes care of him. After attending medical school and graduating at the top of his class, Ali starts working as an assistant surgeon at the hospital where Dr Adil is the head physician. Although some people in the hospital administration say that Ali is not suitable for the job due to his condition, Dr Adil stands behind Ali and gets him hired. Ali will change everyone around him during his time at the hospital

CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor

PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP

Category

📺
TV
Transcript
00:00ارحان صاحب
00:05دیکھئے کچھ مشکلات ہو جانے کی وجہ سے
00:11ہمیں آپ کی وائف کا دوسرا اپریشن بھی کرنا ہوگا
00:13دوسرا اپریشن؟ کیوں؟ کیا ہوا؟
00:16پہلا اپریشن کامیاب نہیں رہا
00:18لیکن ہم آپ کو یہ نہیں بتا سکتے
00:20کہ اب ہم آگے کیا کرنے والے ہیں
00:21کیا مطلب بتا نہیں سکتے؟ کیوں؟
00:25میں زیادہ تفصیلات تو نہیں بتا سکتا
00:27کیونکہ یہاں پیشن کی پریویسی کا ماملہ ہوتا ہے
00:30کیا میری بیوی مجھ سے کچھ چھپا رہی ہے؟
00:35میری بات کو سمجھنے کی کوشش کیجئے
00:37میں آپ کو کچھ نہیں بتا سکتا
00:39ڈاکٹر کیسا مزا کے کیا ہوا ہے اسے؟
00:42آپ مجھ سے چھپا کیوں رہے ہیں؟ آخر ہوا کیا ہے؟
00:45ارحان صاحب
00:45دراصل آپ کی وائف نہیں چاہتی
00:49کہ ہم یہ سب آپ سے ڈسکس کریں
00:50بد قسمتی سے ایسا ہی ہے
00:52اور اگر آپ چاہیں تو
00:55یہ ہی چاہتا تھا
01:05بلکل ایسا ہی
01:08فائزہ
01:12یہ سب کیا ہے؟
01:14ڈاکٹر مجھے کچھ کیوں نہیں بتا رہے؟
01:16ایسا کچھ نہیں ہے اور ارحان تم پریشان مت ہو
01:26فائزہ
01:28مجھے سچ بتاؤ تم مجھ سے کچھ چھپا تو نہیں رہی ہو نا؟
01:30کوئی مجھے کچھ بتاتا کیوں نہیں؟
01:32اللہ اللہ یہ کیسی باتیں کر رہے ہو تم؟
01:36تو پھر کیا بات ہے؟
01:38دیکھو میں سمجھنے کی پوری کوشش کروں گا
01:40بتاؤ کیا بات ہے؟
01:42پلیز مجھ سے چھپاؤ مت
01:44فائزہ تم میرے لئے بہت اہام ہو
01:46میں؟
02:04میں میڈیکیشن آڈک تھی
02:06کیا مطلب تمہارا؟
02:10ہاں اگر دوائیاں
02:12ایک مقدار سے زیادہ لے لی جائے تو
02:15ان میں اور ڈرگز میں کوئی فرق نہیں رہ جاتا
02:18اور میں اور ارحان
02:21ان دوائیوں کی عادی تھی
02:23لیکن میں نے چھوڑ دی تھی
02:28یعنی پچھلے دس سال سے
02:30ایک بھی دوائی نہیں لی میں نے
02:31علاج بھی کروایا تھا
02:33اور اسی وجہ سے
02:36میں نے انہیں بے ہوش کرنے کے لیے منع کر دیا تھا
02:39یہ سب پہلے کیوں نہیں بتایا مجھے؟
02:43میں شرمندہ تھی
02:45میں نہیں چاہتی تھی کہ تمہیں
02:55میری حالت کا پتہ چلے
02:57یہ سب چھوڑنا میرے لیے بہت مشکل تھا
03:03تمہیں پتہ ہے میں نے کیسے چھوڑا؟
03:07کیسے؟
03:09تمہاری وجہ سے
03:11تمہاری محبت نے یہ سب چھوڑوا دیا
03:15لیکن اگر میں نے دوبارہ شروع کر دیا
03:17تو میں سب کچھ کھوڑ دوں گی
03:19اپنی بیٹی اور تمہیں
03:21کیسے رہوں گی تم دونوں کے بغیر؟
03:23تم ایسا کیوں سوچی ہو کہ تم مجھے کھوڑ ہوگی؟
03:25ارام سے
03:27میں بھی تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا فائزہ
03:29پھر ساتھا؟
03:31تم ایسا کیوں سوچی ہو کہ تم مجھے کھوڑ ہوگی؟
03:41ارام سے
03:43میں بھی تمہارے بغیر نہیں رہ سکتا فائزہ
03:46پھر ساز بہو کا ڈراما کس کے ساتھ بیٹھ کے دیکھوں گا؟
03:49اور اکیلے بچی کی پرورش کیسے کروں گا؟
03:53تم زندگی ہو میری
03:55جو عورت تمہاری زندگی میں اہم ہے؟
04:00اگر وہ اس راستے پر چلی گئی تو واپس نہیں آ پائے گی
04:03وہ تمہاری جیب سے پیسے چورائے گی
04:07آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر چھوٹ بولا کرے گی تم سے
04:11اور اس بجے سے تمہارا دل ٹوٹے گا
04:15دل ٹوڑے گی چھوٹ بولے گی چاہے جو بھی کرے گا
04:18ابھی یہ سب اتنا ایمپورٹنٹ نہیں ہے جتنی تم ایمپورٹنٹ ہو
04:22تم نہیں سمجھ رہے
04:27واپس اس راستے پر چلی گئی تو مجھے روک نہیں پاؤگے
04:30کچھ نہیں ہوگا
04:31بس جیسا ڈاکٹر کہتے ہیں ویسا کرو
04:33ان کی مرضی سے دوائیاں لو
04:34میں وعدہ کرتا ہوں کہ تمہیں چھوڑ کے کہیں نہیں جاؤں گا
04:37تم اس دنیا کے سب سے بہترین شہر ہو
04:45لیکن میں اتنی مضبوط نہیں ہوں جتنا تم سمجھتے ہو
04:50فائزہ پلیز
04:51نہیں کر سکتی میں
04:53مجھ سے یہ نہیں ہوگا
04:54میں یہ نہیں کر سکتی اور حال
05:10تو یہ
05:11آپ کا آخری فیصلہ ہے
05:14تو ٹھیک ہے پھر
05:22جہاں تک میرا خیال ہے میں نے کیس کی تمام تفصیلات آپ کو کھل کے بیان کر دی ہیں
05:27اب آپ کا جو بھی فیصلہ ہوگا وہ ہی آخری فیصلہ ہوگا
05:31ٹھیک ہے
05:33پھر کل صبح سرجری کے وقت آپ سے ملاقات ہوتی ہے
05:36سر اسے یاد بھی نہیں ہے کہ آج اس کا بردے ہے کوئی اپنی سالگیرہ کیسے بھول سکتا ہے
05:57ہاں سبھی ڈاکٹرز کا یہی حال
05:59دن رات ایک کر دیتے ہیں سب
06:01اور پھر بھی ہمیں کو ڈاٹ پڑتی ہے کہ ہمیں کچھ بھول گیا
06:04ٹھیک ہے میں کچھ بھی نہیں کہوں گی
06:06ویسے سب کچھ ٹھیک ہے میں کسی نہ کسی بہانے فرمان کو ریسٹران میں بھی لے آؤں گی
06:10پر پہلے آپ کو دیکھنا ہوگا کہ سب کچھ ٹھیک ہے
06:12آپ دیکھ لیں گے نا پلیز
06:13ٹھیک ہے میں سنبھال لوں گا
06:14میں نکال رہا ہوں
06:16تم فرمان کو لے کر پہنچ جانا
06:18بلکل ٹھیک ہے
06:19وقت پہنچ جانا
06:20آرے
06:28سیلوی
06:32تم اپی تک تیار کیوں نہیں ہوئی
06:34سالگیرہ پر نہیں جانا ہے کیا
06:35آپ چلے جائیے ڈاکٹر میں ان لوگوں کے ساتھ آج ہوں گی
06:38کیا مطلب
06:40مطلب بھی زیادہ مناسب رہے گا اور عجیب بھی نہیں لگے گا
06:44اور آپ کے لئے بھی آسانی ہوگی
06:46سیلوی
06:50میری طرف دیکھو سراب
06:51بہت کام ہے مجھے ڈاکٹر
06:53سیلوی
06:58سبح سے تمہارا رویہ کچھ ایسا ہی ہے
07:02کیا یہ اس گفٹ کی وجہ سے ہے
07:04وہ تو ایک فالتو سا گفٹ تھا بس
07:06ٹھیک ہے تو پھر
07:12ابھی تو میں سالگرہ میں جا رہا ہوں
07:16اگر تم چاہو تو آ جانا لیکن
07:18جانے سے پہلے میں سیکیورٹی کے پاس جاؤں گا
07:21کس لئے
07:22میں ان سے ایک اناؤنسمنٹ کرواؤں گا
07:25جس میں وہ کہیں گے کہ مجھے سیلوی اچھی لگتی ہے
07:28سر
07:30سر پلیز سر رکیں
07:32سر پلیز وہاں مجھے
07:34سر پلیز مت کیجئے ایسا
07:35ٹھیک ہے تو پھر میری بات غور سے سنو
07:37میں نے تم سے کہا تھا
07:40کہ ہمیں ہاسپٹل میں ایک دوسرے سے فاصلے پر رہنا چاہیے
07:42لیکن تم نے پوچھا ہی نہیں کہ کیوں
07:43کیونکہ میں تمہیں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں
07:45کینٹین میں ہمارے سامنے جنیت اور گولین بیٹھے ہوئے تھے
07:48ہمارے ہی بارے میں بات کر رہے تھے
07:50تم ان دونوں کو جانتی ہو
07:51ان کی زبان کتنی لمبی ہے
07:52دیکھو میں تمہیں بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
07:54وہ دونوں تمہارے انڈر کام کرتے ہیں
07:58اس سے تمہیں نقصان پہنچ سکتا ہے
07:59میں جانتا ہوں ایسی باتوں سے تمہیں تکلیف ہوتی ہے
08:01اسی لئے تمہیں بچانے کی کوشش کر رہا ہوں
08:03مگر
08:09مجھے تو
08:11اس بارے میں بالکل خیال نہیں آیا
08:13ٹھیک
08:13تو اب میں پورے ہسپٹل میں اناؤنس کرواں گا
08:16تاکہ تمہیں احساس ہو جائے
08:17ارے نئی نئی نئی رکیں سر رکیں
08:18پلیز ایسا کچھ مت کریں
08:20سمجھ گئی کہ ہمیں ہسپٹل میں دوری رکھنی چاہیے
08:23صحیح کہا آپ نے
08:24مگر
08:25یہ بات مجھے کہنی چاہیے تھی آپ سے
08:28آپ کو نہیں کہنی چاہیے تھی
08:29میں تم سے کہیں زیادہ تمہیں جانتا ہوں
08:36اب سب ٹھیک ہے
08:41ہاں بالکل چلتے ہیں
08:43مگر پہلے مجھے گھر جانا ہوگا
08:46اپنا ہولیا درست کرنا ہوگا
08:48پھر ہم چالیں گے
08:48چلو پھر
08:50ٹھیک ہے
08:59فرمان
09:02فرمان
09:08اس پر کہاں جا رہے ہو
09:10فرا کے پاس
09:11فرا کے پاس
09:12یعنی
09:15پچھلے دنوں سے جو ہمارے ساتھ ہوا ہے
09:18اس کے بعد دل کرتا ہے
09:18اور زیادہ ملوں میں اپنی بہن سے
09:20تمہیں دیر لگے کی کیا
09:23کس بات کے لیے
09:25تمہارا
09:27ڈینر تھا نا کل سوم کے ساتھ
09:28تھا کے نہیں
09:29ارے وہ تو کیانسل ہو گیا تھا
09:31میں تمہیں بتانا ہی بھول گئی تھی
09:32تو پھر
09:33ہم دونوں ساتھ چلیں ڈینر کرنے
09:35جانا ہے مجھے
09:36فرا کے پاس
09:37کہا تھا نا میں نے
09:38کیا آج جانا بہت ضروری ہے
09:40سمجھا نہیں میں
09:41کیونکہ
09:43آج تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہوں
09:46کیوں
09:48اتنی سیلفش کیوں ہو رہی ہو
09:49سمجھ نہیں آرہا مجھے
09:50میں تم سے اپنی بہن کی بات کر رہا ہوں
09:52اور تم کہہ رہی ہو
09:53کہ تمہارا دل چاہ رہا ہے
09:54میرے یہ مطلب نہیں تھا
09:55تو کیا کہہ رہی ہو پھر
09:56تم ایسے بات کیوں کہہ رہی ہو
09:58جیسے میں نے کچھ خالد کہہ دیا ہو تم سے
09:59میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں
10:00تم کہنا کیا چاہتی ہو
10:01میں کچھ اور کہہ رہا ہوں
10:02میں اپنی بہن کی بات کر رہا ہوں
10:03بولو تم کیا کہنا چاہتی ہو کہو
10:05فرمان کم سے کم آج تو بحث مت کرو مجھ سے
10:07اس میں لڑنے کی بات کیا ہے
10:08فرمان تمیز سے بات کرو مجھ سے
10:09میں تمہاری کوئی اسسسٹنٹ نہیں ہوں
10:10یہ بات یاد رکھا کرو ہمیشہ
10:12کاش اس وقت میرے سامنے میری اسسسٹنٹ ہوتی
10:14کم از کم تمہاری طرح وہ سیلفشنس دوڑا دکھاتی بینش
10:16صاحبہ
10:18ہوت ہوتی ہے
10:28سر آپ کہاں ہیں
10:29میں فرمان کو بلکل روک نہیں بھائی
10:31وہ میرے ساتھ نہیں آ رہا کیا پلیز آپ اسے کسی طرح سے منا کر لاؤ سکتے ہیں
10:34میری بیٹا ماف کرنا
10:35لیکن میں تو گھر جا رہا ہوں
10:37اب کیا کرے
10:38اچھا ٹھیک ہے میں دیکھتی ہوں کی کیا کرنا چاہیے
10:41علی کہاں ہو تم
10:45علی دیکھو میری بات سنے اس وقت فوراں تم ایکزٹ کے پاس آجاؤ ٹھیک ہے
10:49دیکھو فرمان صرف تمہاری بات مانے کا
10:51اسے روکنا ہے جلدی سے آجاؤ پلیز
10:53علی میں تمہیں بتا دوں گی کیا بات ہے لیکن
10:55تم جلدی آ جاؤ
10:56میں بہن کی بات کر رہا ہوں
10:59یہ آگے سے کیا بات کر رہی ہے
11:25علی
11:26تم یہاں کیا کر رہے ہو
11:28بتاؤ کیا کر رہے ہو تم
11:34ڈاکٹر فرمان مجھے آپ سے چند بہت ہی ضروری باتیں کرنی ہے
11:37علی مجھے کچھ کام ہے بات میں
11:39اچھا ٹھیک ہے ڈاکٹر فرمان
11:41آپ مجھے ساتھ لے چلیں ہم لوگ راستے میں بات کر لیں گے
11:43آپ اتنا تو کر سکتے ہیں میرے لیے
11:44حد ہے حد ہے آجس
11:46ہو کیا کیا تم لوگوں کو
11:47ایسا کیا ہے جو کہنا ہے تمہیں
11:49ایمرجنسی ہے کوئی
11:50ہم راستے میں دو بھائیوں مالا گانا سن لیں گے
11:56آجو اندر
12:20موسیقی
17:04شكرا جزيلا
17:06سلو باسترددددددددددددددددددد
17:21شكرا جزيلا
17:27داکتر
17:29شكرا شكرا شكرا
17:33جونيد سال
17:36سالگرام مبارك و آنكو
17:38جونيد
17:39چلو کوئی بات نہیں
17:41یہ اب تک ساہر کیوں نہیں ہو رہا
17:56اس میں تو بہت ہی وقت لگ رہا ہے
18:00شکر ہے خدا کا شکر ہے
18:16شکر ہے خدا کا
18:20شکر ہے
18:23شکر ہے بہت
18:26ٹھیک ہے پھر میں آصف اور یوسف صاحب کو ایمیل کر رہا ہوں
18:47اور
18:47باقی لوگوں کو ایمیل تم کر دینا
18:50ٹھیک ہے
18:50بلکل
18:52ہاں ٹھیک ہے ہم سب سمال لیں گے
18:55ٹھیک ہے بعد میں کال کرتا ہوں تمہیں
19:02پوزیٹیو
19:08یقین نہیں آ رہا مجھے
19:11تو کیا اب تمہیں مبارک بات بھی دینی پڑے گی
19:16بہت شکریہ تانجو مجھے تمہارے مبارک بات کا انتظار نہیں ہے
19:21کیا مطلب
19:22بنشکہ ہے
19:23کلسوں فضول باتیں مت کرو یہ سب بلکل مت کرنا تو
19:27کیا تم سن رہی ہو میں کیا کہہ رہا ہوں
19:30پلیز ایسا مت کرو تم
19:32کتنے اچھے لگ رہے ہو تم دونوں
19:42بہت ہی زبردست پارٹی ہے بینش
19:48تمہیں کیا مسئلہ ہے
19:58کیا ہم کچھ بات کر سکتے ہیں
20:00آپ لوگ انجوائے کریں
20:03کلسوں تم یہ سب کیا کر رہے ہو
20:15کیا ہی صحیح وقت ہے ابھی
20:16اس سے اچھا وقت کون سا ہو سکتا ہے
20:20میں تو بس بینش کے چہرے کے تاثرات دیکھنا چاہتی ہوں
20:24اور کچھ نہیں
20:25ٹھیک ہے مگر آج نہیں
20:26لیکن ایسا کیوں
20:28تم دیکھ رہی ہو نا پورا ہسپیٹل جمع ہے یہاں پہ
20:32تو
20:32ابھی کچھ کہو گی تو سب کو پتا چل جائے گا
20:35یہ سب تو ویسے ہی جان جائیں
20:37ٹھیک ہے مگر اس طرح سے بلکل نہیں
20:39اور ابھی تھوڑی صورتحال مختلف ہے
20:41اور میں نہیں چاہتا کہ تمہارے بارے میں
20:43ہر کوئی بات کرتا پہ رہے
20:44ایک رات اور اسے جینے دو خوش رہنے دو تم
20:47فرمانک کی سالگیرہ کے لیے
20:49اس نے کتنی تیاریاں کی ہیں
20:51تم اس کے بارے میں کچھ زیادہ ہی سوچ رہے ہو
20:54سچ میں
20:54بیکار باتیں مت کرو مجھ سے
20:56ایک رات اور انتظار نہیں کر سکتی تم
20:58ہاں
21:00پھر اس کے بعد تم اس کے ساتھ جو کچھ کرو
21:03مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
21:04لیکن اس وقت یہاں کوئی تماشا رہی ہونا چاہیے
21:06میں صرف یہ چاہتا ہوں
21:09سمجھا رہی ہے تمہیں
21:12کبھی کبھی
21:16تم مجھے بلکل سمجھ نہیں آتے ہو
21:18آخر بینش کیلئے اتنی ہمدردی کیوں ہے
21:21جیسا تم چاہ رہے ہو
21:25ویسا ہی سہی
21:26لیکن میں کل ضرور بتاؤں گی
21:30میں بس تھک چکی ہوں
21:37اور برداشت نہیں ہوتا مجھ سے
21:38ٹھیک ہے
21:40ہاں کیوں نہیں
21:45پر تم نے کتنا خصا کیا تھا مجھ پر
21:47بس مجھے مارنا باقی رہ گیا
21:49تمہارا ڈریس بہت
21:53بہت اچھا لگ رہا
21:54بہت شکریہ لیکن یہ بات آپ آ کر بھی کہہ سکتے تھے مجھ سے ہم ہسپٹل میں
22:13کوئی بات نہیں ایسی زیادہ ایکسائٹنگ لگتا ہے
22:16آپ ہس کیوں رہے ہیں ڈاکٹر آدھر
22:20ارے بیٹھا تم نے تو مجھے ڈرہ ہی دیا
22:23کیا کوئی اچھی چیز ہو رہی ہے یہاں پر
22:27یہ کیوں کہا تم نے
22:29میں آپ کو بہت دیر سے observe کر رہا ہوں
22:31آپ فون کی طرف دیکھتے ہیں کوئی میسیج لکھتے ہیں پہ مذکرانے لگتے ہیں
22:34آپ میسیج کس کو لکھ رہے ہیں میں یہ سوچ رہا ہوں
22:38تم تو ایسے کہہ رہے ہو جیسے کچھ جانتے ہی نہیں
22:39وہ ہے کیا
22:53شش
22:54علی علی
22:55اب ایک لفظ بھی نہیں کہو گے جاؤ اپنے دوستوں کے پاس جاؤ
22:57جاؤ یاسے جاؤ
23:09سب بہت خوش لگ رہے ہیں ڈاکٹر آدل
23:21ڈاکٹر فرمان کی سالگرہ سب کے لئے اچھی ہے نا
23:23بینش صاحبہ نے بہت اچھا انتظام کیا ہے نا
23:25ہاں
23:26اسے بہت جاتی ہے
23:39علی
23:44دونوں ایک دوسرے کو چاہتے ہیں
23:47خوشی کبھی بھی چھوٹی یا بڑی نہیں ہوتی
23:50ایک دوسرے کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے
23:52کیا سچ میں
23:56ہاں بالکل
23:57تم چاہو تو کسی بھی چھوٹی سی جگہ پہ سالگرہ منا سکتے ہو
24:02تحفے میں تم کوئی بھی چھوٹی سی چیز دے سکتے ہو
24:05زہن میں آنے والی کوئی بھی چھوٹی سی چیز لیکن
24:10کچھ دینا آم ہے
24:13اور کچھ نہیں
24:15ویسے ویسے ویسے آپ بھی
24:28سلوی آپا کی طرح بلکل سلوی آپا کی طرح نہیں
24:30لیکن آپ بھی بہت کچھ سمجھ جاتے ہیں ڈاکٹر آدھر
24:32بہت کچھ سمجھ جاتے ہیں
24:33بہت شکریہ آپ کو
24:35میں نے ایسا کیا کہ دیا
24:37نازلی نازلی سمجھ آگے مجھے
24:39کیا مل گیا تمہیں
24:40ہمارے جو مسائل ہیں ان کا حل نکال گیا میں نے
24:42ایک کام کر سکتے ہیں
24:43چلو پھر راستے میں بتا دینا مجھے
24:46یہ کس چیز کی پلاننگ کر رہے ہیں
24:50مجھے لگتا ہے ان کی نگرانی کرنے کے لیے
24:54ہمیں جاسوس بننا پڑے گا
24:55میرے دوستوں
25:00کیا آپ بھی ایک اچھے کام میں میرا ساتھ دینا چاہیں گے
25:03چلی سے بتائیں مجھے
25:04ہاں چلو
25:08یہ لیجے
25:22بہت شکریہ آپ کو
25:24میں انڈریسز کو تیار کرتی ہوں جو میرے پاس ہے
25:32تم اپنے سوٹ کو تیار کرو
25:34لیکن میرے پاس تو سوٹ نہیں ہے
25:35وہ سموکن تھی نا تمہارے پاس
25:37وہ تو کرائے کا تھا
25:38ایک سکنڈ یاد آگیا
25:40ڈاکٹر آدل نے مجھے ایک سوٹ دیا تھا کیا اس سے کام ہو جائے گا
25:42ہاں بلکل وہ ہی
25:43اچھا جو بھی ہے لے آؤ جلدی
25:45بس وہ قرار کو فٹ آ جائے
25:47جلدی آؤ
25:47آدل سر یہ آپ نے کیا کیا
25:57میرا وہ شاگر جو بہت بڑا ہو چکا ہے
26:01بہت شکریہ آپ کا
26:05میرا پیارا بیٹا
26:08اچھا
26:13یہ کس کی طرف سے
26:14علی کہہ یہ
26:16علی ہے کہاں
26:19اس کے سامنے کھولنا چاہیے نا اس کا گفٹ
26:22ہے کہاں علی
26:23علی
26:26واقعی یہ بچے کہاں چلے گئے
26:28کہاں چلے گئے
26:31موسیقی
27:01ترجمة نانسي قنقر
27:31ویسے بینش جانتی ہے کہ مجھے سیلیبریشنز اچھی نہیں لگتی
27:35لیکن کچھ چیزیں انسان کو خوش کر دیتی ہیں
27:42بزاک نہیں کر رہا ہوں
27:44بہت بہت شکریہ یہ سب کچھ کرنے کے لئے
27:47کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے کی کچھ کرنے
28:17يلا يلا تتتتتتتتتتتتتتت umي
28:21هلا تتتتتتتتت
28:47سلين جاؤ تم
28:48تُم كهين نحن جا رہی ہو
28:50أممي كا ها ہے تمہاری
28:59كيوان كيا هوا
29:02أره أممي كا ها ہے
29:03سامان لینے گھر گئی ہے
29:05ٹھیک ہے
29:05ایک چھوٹا سا سرپرائز ہے تمہاری لئے
29:08زبردست
29:09تو کیا میرے آربيٹس باقی ہیں
29:10بلدکل بھی نہیں
29:11ایک بینیٹر کو ذرا
29:17سرپرائز
29:20لاو دو مجھے
29:23اس میں سے بسند کرو
29:24ٹا ٹا
29:25ہاں تو
29:29آپ اپنے پرائیوٹ پرام میں
29:31کون سرس پہنا بسند کریں گی
29:32میرا صاحبہ
29:33پرپل یا پنک
29:36مجھے تو یقین نہیں آرہا
29:40دیکھو
29:42زلدی کرو کسی کو اتنا انتظار مت کرو
29:45بتاو کانسا
29:48یہ کیسا
29:51اس طرح کنی اس طرح
30:11بس طرح
30:13ہاں دیکھو دیکھو
30:13چلو یہاں
30:27چلو آگے چلو
30:40یہاں روچ جائے
30:44اب پیچھے مرزو دوزا
30:47ایک منیٹ
30:56بلکل ٹھیک ہے
31:04اوکے
31:04موارس اکتی ہے آپ
31:09موارس اکتی ہے
31:22بہت پیاری لگ رہے ہو تم
31:24بہت پیاری لگ رہے ہو تم
31:30بہت پیاری لگ رہے ہو تم
31:32بہت پیاری لگ رہے ہو تم
31:47تم بھی بہت ہینڈسوم لگ رہے ہو
31:49بہت پیاری لگ رہے ہو تم
32:01بہت پیاری لگ رہے ہو تم
32:03بہت پیاری لگ رہے ہو تم
32:14بہت پیاری لگ رہے ہو تم
Comments

Recommended