Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
Ali is the son of a poor family who grew up in a provincial city. Due to his autism and savant syndrome, he has been constantly excluded and marginalized. Ali has difficulty communicating, and has two friends in his life: His brother and his rabbit. Ali loses both of them and now has only one wish: Saving people. After his brother's death, Ali is disowned by his father and grows up in an orphanage. Dr Adil discovers that Ali has tremendous medical skills due to savant syndrome and takes care of him. After attending medical school and graduating at the top of his class, Ali starts working as an assistant surgeon at the hospital where Dr Adil is the head physician. Although some people in the hospital administration say that Ali is not suitable for the job due to his condition, Dr Adil stands behind Ali and gets him hired. Ali will change everyone around him during his time at the hospital

CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor

PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP

Category

📺
TV
Transcript
00:30مرے بیٹے
00:31ویسے میں صبح سمجھ گیا تھا کہ کچھ تو ہوا ہوگا
00:36دوست کی طرح
00:40دوست کی طرح بڑھتاؤ کرنے کی کوشش کر رہا ہوں
00:43اپنے آپ کو دوسری چیزوں میں مصروف رکھ رہا ہوں
00:47لیکن نہیں ہو رہا
00:49سمجھ آتی ہے وہ
00:50کیسی باتیں کر رہا ہو ظاہر ہے اسے سمجھ آ جائے گا
00:53ویسے بھی مجھے اس طرح کے کھل بلکل سمجھ نہیں آتے
00:55یعنی کہ جو میں کر رہا ہوں وہ صحیح ہے بھی یا
00:59نہیں سمجھ نہیں آتا
01:01جانتے ہو اس کا بہتر طریقہ کیا ہے
01:04بھولنے کے لیے مشغلے تلاش کرو ورنہ نہیں بھول پاؤگے
01:08مگر میں
01:10مگر میں تو ناسلی کو نہیں بھولنا چاہتا
01:13بیٹا
01:21اس تقبل میں کیا ہوگا یہ میں نہیں جانتا
01:25لیکن میری بات سنو تمہارے لیے بہترین حل یہی ہے کہ اپنے لیے کوئی مشغلہ تلاش کرو
01:33یہ تو ہر انسان کے ساتھ ہوتا ہے اگر مشغلہ تلاش نہ کیا جائے تو
01:38تو وہ خود بخود پاگل ہو جاتا ہے
01:43میری سلطان کیا خیال ہے ہم کسی رومینٹک مووی پر چلے کیا؟
01:45میری سلطان کیا خیال ہے ہم کسی رومینٹک مووی پر چلے کیا؟
01:47میری سلطان کیا خیال ہے ہم کسی رومینٹک مووی پر چلے کیا؟
02:13یا اگر ہمارے درمیان رومینٹس زیادہ ہو گیا ہے تو پھر ہم کسی کومیڈی مووی پر چلتے ہیں؟
02:17کومیڈی مووی کے لیے چلتے ہیں؟
02:18میرے خیال سے کومیڈی مووی میں مزا نہیں آئے گا
02:20ہم رومینٹک مووی دیکھتے ہیں بہت مزا آئے گا
02:22تمہاری لیے تو یہی سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے
02:25جونید نرس
02:26علی؟
02:29کیا میں بھی تم لوگوں کے ساتھ سنیما چل سکتا ہوں؟
02:31ہاں بالکل آ جاؤ
02:32علی تم ٹھیک تو ہو نا؟
02:35فیوچر میں ٹھیک ہو جاؤں گا میں
02:38مگر آج نہیں ہوں
02:40ہم تمہارا موڈ اچھا کر دیں گے؟
02:42کب سے ہم لوگ ایک ساتھ نہیں گئے؟
02:44چلتے ہیں کچھ کھاتے ہیں پیتے ہیں انجوائی کرتے ہیں
02:47سیلویا پا آپ بھی ساتھ چلے نا؟
02:48کیا میں؟
02:50آج شام؟
02:52دیکھو گولان میں کوئی وعدہ نہیں کر رہی تم سے
02:55یعنی میں آپ ہی سکتی ہوں
02:57اور ہو سکتا ہے نہ بھی آپ ہوں
03:00اس بھارے میں ابھی میں کچھ کہ نہیں سکتی
03:03چلو ٹھیک ہے میں جا رہی ہوں
03:05اچھا تو علی تمہارے لیے سبردست اوفر ہے
03:07تم جو مووی کہو گے وہ ہی دیکھنے چلیں گے
03:09آ آآ
03:10تو کیا مووی دیکھنے چاہ رہے ہو تم لوگ؟
03:12کونسی مووی؟
03:13ابھی تک تو سوچا نہیں ہے
03:14ٹھیک ہے تو میں بھی چلوں کیا؟
03:17کافی عرصے سے کوئی مووی نہیں دیکھی میں نے
03:19ہاں بالکل آ سکتی ہو
03:20پوچھ کیوں رہی ہو
03:21ہرگز نہیں
03:22لیکن کیوں؟
03:28کیا ہم کچھ بات کر سکتے ہیں
03:31اس طرف چل کے؟
03:33ضرور
03:35یہ ان کے بیچ کیا چل رہا ہے؟
03:45نازلی کیا یہ پاس سے بہل ہے کہ تم سینما نہ چلو؟
03:56وجہ؟
04:00وجہ؟
04:02اصل میں وہ ہم دونوں کی دوست بننے کے لیے
04:06مجھے اپنا دھیان باٹنے کی ضرورت ہے
04:10وہ بھی تم سے دور
04:13ٹھیک ہے پھر صحیح کہہ رہا ہوں
04:20تو نہیں چلتی میں
04:24تو میں ایسا کرتی ہوں کہ
04:30نیل کا کیس سنبھال لیتی ہوں
04:32اوکی سی ایو
04:35ضرور کچھ نہ کچھ ہے
04:44کوئی بات تو ہے
04:45یہ ہی لگتا ہے
04:46بلکل
04:47بلکل
05:03کچھ کھا ہوں نے
05:04دمیر
05:05تم نے آج پورا دن کچھ نہیں کہا ہے
05:07بے ہوش ہو جاؤ کہ یہ کھا لو پلیس
05:08اچھی لیا میں باد میں کھا لوں گا
05:10مجھے یہ بتاؤ کیا کہا انہوں نے
05:11ہاں ہاں میں جانتی ہوں
05:13تم پریشان ہو لیکن
05:14کچھ کہا ہے یا نہیں
05:15بابا نے یہ جاننا چاہتا ہوں
05:16میں بس
05:19کچھ بھی نہیں کہا ہے
05:20میں بس ان کو پینکلر دیکھ کر آ گئی تھی
05:22مجھ سے کوئی بات نہیں کیا انہوں نے
05:23اچھا روکو روکو بات سرو میری
05:25میں معذرت چاہتا ہوں تم سے
05:26معاف کر دو مجھے
05:27میں نورمل نہیں تھا
05:29نورمل ہی تو اس وقت میں تمہارا سر بھاڑتی تھی
05:31لیکن پھر سمجھ سکتی ہوں میں تمہیں
05:46میں صرف
05:47مدد کرنا چاہتا ہوں ان کی
05:49لیکن خوف میں وہ
05:51کروں تو کیا کروں
05:54خوف نہیں ہے یہ
05:57بلکہ یہ کچھ اور ہے
05:59کیا مطلب
06:00کیا
06:01کیا ہی یہ
06:02مجھے نہیں معلوم
06:04لیکن اصل میں خوف زدہ تو تم ہو دمیر
06:08تم اپنے بابا کے پاس جاؤ
06:09اور پلیز جا کے ان سے بات کرو تم
06:11میں کہہ رہی ہوں کوئی نہ کوئی بات ہے
06:12اگر ضرورت پڑھے تو جا کر ان کا ہاتھ پگڑڑو تم
06:21میرے گھر والوں نے
06:31مجھے میری نانی کے گھر چھوڑ دیا تھا
06:34انہوں نے ہی پالا مجھے
06:38میری نانی بہت بوڑھی تھی اس لئے میں بول ہو جایا کرتی تھی وہاں پہ
06:42لیکن پھر ایک دن وہ میرے لئے وائلن لے کر آئیں
06:45اس دن میری زندگی بدل گئی
06:47بچپن سے ہی بہت شوق ہے مجھے وائلن پلے کرنے کا
06:51تو اب کہاں ہے تمہاری نانی
06:53برسہ میں
06:55وہ پریشان نہ ہو جائیں کہیں
06:57اس لئے میں نے انہیں نہیں بتایا
06:59ویسے مجھے اکیلے رہنے کی عادت ہو گئی ہے
07:05جب گھر والے آپ پر توجہ نہ دیں
07:07تو کیسا محسوس ہوتا ہے یہ جانتی ہوں میں
07:09میں تو اس کیفیت سے نکلنے کے لئے پڑھائی کا سہارا لیتی ہوں
07:11اگر میں وائلن بجا سکی تو بتا نہیں کیا ہوگا
07:17بہت پسند ہے مجھے وائلن بجانا
07:19بس مجھے اپنا ایکزام کلیر کرنا ہے
07:21اس کے بعد ٹیچر مجھے پرائیویٹ کلاس میں آنے کی اجازت دے دیں گی
07:24جو کہ میری خواہش ہے
07:30تیمپریچر 37.9 ڈگریز بڑھ گیا ہے
07:32انفیکشن پہل رہا ہے
07:38انڈیریشن بڑھ رہا ہے
07:40ایڈیما ہے ان کو پیرو نیکیا نہیں ہے ایسے
07:42میں شور ہوں
07:43علی
07:44تم مجھے ڈر آتے کیوں ہوں ہر بر ہاں
07:46کیونکہ ڈرنا چاہیے ہمیں
07:48اوپن ڈیپ ٹیشو بائی اپسی کرنی ہوگی ابھی
07:50تو ٹھیک ہے پہلے بائی اپسی کروا لیتے
07:52نیل بات سنو
07:53شاید تم اس وارے میں کچھ نہیں جانتی ہوگی نا
07:55ہم اس کی وجہ سے تمہاری فنگر پہ کچھ نہیں جانتی ہوگی نا
07:57ہم اس کی وجہ سے تمہاری فنگر پہ کوئی پرمننٹ ڈامیج بھی کر سکتے ہیں ٹھیک ہے
08:01یہ بھی ممکن ہے کہ تم فائنل اگزام نہ دے پا ہو
08:04نہیں نہیں ہرگز نہیں
08:05میں بلکل اس چیز کی اجازت نہیں دوں گی آپ کو
08:07میں اس پاملے میں کوئی رسک نہیں لوں گی سمجھ آئیے آپ کے
08:09چاہے کچھ بھی ہو جائے مجھے علاج کروانا ہی نہیں ہے آپ سے
08:11ہر حال میں اگزامز کلیر کرنے ہیں مجھے
08:13لیکن اگر فلیش شیٹنگ ٹیکٹیریا ہو تو کیا ہوگا
08:15ٹیکٹرالی کیا ہم بات کر سکتے ہیں
08:18پلیز
08:29اس کی انگلی کاٹنی ہوگی تم اس طرح کا برداؤں کیوں کر رہے ہو
08:31اور تم ایسا بہیف کیوں کر رہے ہو جیسے کہ تم نہیں چاہتی ہو کہ وہ کاٹی جائے
08:33کیونکہ ایسا نہیں چاہتی ہو میں
08:35لیکن یہ بلکل پروفیشنلزم نہیں ہے
08:39تمہیں یہ اچھی لگتی ہے
08:41تم اس کے فیوچر کے خوابوں کو سپورٹ کرنا چاہتی ہو
08:43لیکن آج آج کیا ہو
08:45لیکن اس کی ایکزیب ہے آلی
08:47اگر ہم نے ایسا کر دیا تو
08:51انگلی بچانے کیلئے کوئی راستہ ڈھونڈنا ہوگا ہم لوگوں کو
08:55اب ہے میرے پاس
08:57کیا تم چاہتی ہو کہ میں پروف کروں
08:59بلکل آلی
09:01اندر آم
09:07ٹیمپریچر ٹھرٹی نائن پوائنٹ فور
09:09جب سے اب تک دو ڈگری بڑھ چکا ہے
09:11اس پاس سے کیا پروف ہوتا ہے
09:13یہی پروف ہوتا ہے کہ اس کو یہ مسئلہ ہے
09:15تو اس لئے کسی بھی حال میں ہمیں بائی اوپسی کرنی ہو
09:17کیا ہو رہا ہے کوئی مجھے بتائے گا
09:19بائی اوپسی کرنی ہوگی ہمیں فورا
09:21ہرگز نہیں ابھی ایکزیمز دینے ہیں
09:23مجھے وائلن بجانا ہے میں نے
09:25پلیز مجھے ان سب سے دور رکھیں
09:27خدا کا واسطہ سمجھیں میری بات
09:29بینش صاحبہ بولا رہی ہیں مجھے
09:31ٹھیک ٹھیک ٹھیک تم جاؤ
09:33میں ٹیسٹ کروا لوں گا فکر نہیں کرنا
09:35کچھ تو کہیں پلیز
09:37کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں میری بات
09:39میری زندگی کا سوال ہے یہ
09:41میں ایسا نہیں کر سکتی ہوں اپنے ساتھ
09:43پلیز اگر میرے ہاتھ کو کچھ ہو گیا
09:45تو میں دوبارہ ایکزیمز کبھی نہیں دے سکوں گی
09:47سب کچھ ہر چیز ختم ہو جائے گی
09:49ڈاکٹر مجھے ایک بات تو بتائیے
10:01بچے کی پیدائش کے کیا امکان ہے
10:03اس بارے میں میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتا
10:05ہر کوئی اپنا راستہ خود چنتا ہے
10:08دیکھئے بات گھما پھیرا کر مت کیجئے
10:11میں صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ کتنے پرسن امید ہے
10:13آپ کی عمر زیادہ ہے
10:15مگر آپ صحت مند ہیں
10:17سکسٹی پرسنٹ چانس ہے
10:21شاید آپ میری بات صحیح طرح سمجھ نہیں سکے
10:25سکسٹی پرسنٹ نہیں چاہیے مجھے
10:27آپ کی مجھ سے سننا ہے ہنڈڈ پرسنٹ
10:29نائنٹی بھی نہیں
10:31سمجھ گیا
10:33اس کے علاوہ میں کچھ بھی سننا نہیں چاہتی
10:35کچھ بھی نہیں
10:37ٹھیک ہے
10:39اب آپ لوگ بتائیے
10:41کہ آپ لوگ کیا کریں گے
10:43تو ٹھیک ہے پھر
10:45جیسا آپ چاہیں
10:47آپ ہنڈڈ پرسنٹ سمجھ لیں
10:49سبردست
10:51کیونکہ اس جگہ سے
10:53اگر میں اچھی امید لے کر
10:55نہیں نکلی
10:57تو آپ سمجھ سکتے ہیں
10:59کہ کتنا برا ہو سکتا ہے
11:01چلیں شروع کرتا ہے پھر
11:03چلیں شروع کرتا ہے پھر
11:11بس کچھ دن سبر کرو پینش
11:13سب کچھ ٹھیک ہے
11:21بہت شکری آپ کا
11:23ٹھیک ہے
11:27میں آپ کو تھوڑی دیر میں کال کرتی ہوں
11:29بہت شکری آپ کا
11:31آپ نے بولایا مجھے بینش صاحب
11:33بیٹھو نازلی
11:39بیٹھو نازلی
11:55ایک ریکویسٹ کرنا چاہتی تھی تم سے
11:57فرمان ابھی ابھی ایک ٹراما سے گزرا ہے
12:11موت کو قریب سے دیکھا اس نے
12:13ضرور کچھ آفٹر ایفیکٹس بھی ہوں گے
12:17جیسے کہ پوسٹ ٹرومیٹک سٹس ڈس آڈر
12:19ہاں بلکل
12:21اور اس پر یہ اثرات کافی سالوں تک بھی رہ سکتے ہیں
12:23آپ صحیح کہہ رہی ہیں مگر
12:25مجھے نہیں لگتا کہ
12:27ایسا کچھ ہونا ممکن ہے
12:29ڈاکٹر فرمان کو اس سب کا اندازہ ہے
12:31وہ بہت سارے ایسے کیسز دیکھ چکے ہیں
12:33ہاں لیکن یہ سوچ کر میں
12:35سب کچھ قسمت پر نہیں چھوڑ سکتی
12:37اگر تمہیں کوئی بچ سیمٹمز نظر آئے
12:39تو تم ضرور مجھے بتاؤگی
12:41میری تم سے ریکویسٹ ہے
12:43کہ تم فرمان پر نظر رکھو گی اب سے
12:49میں
12:51میرے خیال سے علی ٹھیک رہے گا
12:57کیونکہ آپ جانتی ہیں کہ
12:59دائیگنوز کرنے میں علی
13:01میں علی سے نہیں یہ بات تم سے کہہ رہی ہوں
13:03وجہ
13:07کیونکہ تم بھی ایک عورت ہو
13:13مجھے محسوس کر سکتی ہو
13:15فرمان کے لئے میرے احساسات کو تم اچھے سا سمجھ سکتی ہو
13:19اور جو کچھ تم نے کارنٹین میں کیا
13:21اس کے لئے تو میں احسان مند ہوں تمہاری
13:23بہت شکریہ تمہارا
13:25میں جانتی ہوں تم مجھے سمجھ سکتی ہو
13:27اسی لئے چاہتی ہوں کہ تم یہ ذمہ داری خود لے لو
13:31نازلی پلیز ایک بار میری طرف دیکھو
13:35فرمان کے معاملے میں سب سے زیادہ تم پر بھروسہ کرتی ہوں
13:43کیا تم یہ کر سکتی ہو
13:47کیا تم یہ کر سکتی ہو
13:51مجھے
13:53حسنًا
14:23نازلی
14:27میں فاک کے شکر گزاروں
14:31سچے دل سے
14:32کوئی بات نہیں
14:53ٹیشو مرنا شروع ہو چکے ہیں
15:02ریزرڈ بھی نظر آ رہا ہے
15:04اب تو بات کلیر ہے
15:05نیل کے ہاتھ کے ٹیشو مر رہا ہے
15:06انفلمیٹوری انفلٹریشن بھی ہو سکتی ہے
15:09پہلے میں نے بھی یہی سوچا تھا
15:10سمجھ رہا تھا کہ نازلی سہی ہوگی
15:12لیکن پھر
15:13پھر میں نے دیکھا
15:15اور دیکھئے
15:16اس کورنر کو دیکھیں
15:17نازلی سہی نہیں کہہ رہی ہے
15:27علی تم سہی کہہ رہا ہوں
15:29ہاں
15:30یہی کہا تھا میں نے بھی
15:32کہا تھا کہ فرمان سر میری ہی بات مانیں گے
15:35اور اس بات کا کیا مطلب ہے
15:36میں اگری اس سے کروں گا جو سہی ہوگا
15:38اس کیس کی بات کر رہا ہوں
15:39اس کیس میں
15:40اس کیس میں میرا تجزیہ
15:47علی صحیح کہا
15:49ہاں
15:50لیکن کاش میں نہ کہہ رہا ہوتا
15:54تمہیں اس لڑکی کے ہاتھ کو بچانا ہے
15:57urgent intervention چاہیے
16:00اور یہ فائل
16:00خورن تانجو ساپ کے پاس لے کر جا کے دکھاؤ
16:03اچھا علی
16:04پھر وہ
16:07ایکٹنگ کا کچھ بتایا نہیں تم نے کیا ہوا
16:10نہیں ہو پاری
16:13مجھ سے نہیں ہو رہا
16:16تمہیں پتہ ہے تم نے سوچنے پر مجبور کر دیا
16:19یہ کنفیوز لڑکی ہے کون
16:21اگر نہیں بتانا تو نہ بتا
16:27نازلی
16:27تو بابا کیا فیصلہ کیا آپ نے
16:46کوئی فیصلہ نہیں کر سکا بیٹا میں
16:50لیکن میں نے آپ کو سب کچھ بتا دیا تھا
16:54ہے نا
16:55بابا
17:03دیکھیں میں آپ کے ساتھ ہوں
17:05میں آپ سے بلکل صاف بات کر رہا ہوں
17:08یا تو ہمیں آپریٹ کر رہا ہے
17:09یا تو
17:10خدا نخواستہ
17:12میں جانتا ہوں
17:15آپ یہ سب کروانا نہیں چاہتے آخر کیوں
17:18تمیش
17:19ایک منٹ
17:20خاموش رہا ہوں تھوڑی دیر
17:21آپ وہ آدمی ہیں جو دو منٹ کے اندر اندر ہر چیز کا فیصلہ کر لیتے تھے آرام سے
17:26تو ہم یہاں کیوں کھڑے ہیں سرجری رون کے اندر کیوں نہیں ہے
17:29بات کو سمجھو
17:30آپ کو یقین نہیں ہے کہ کر لیں گے ہم لوگ
17:33آپ کو مجھ پر یقین نہیں ہے بابا
17:35ایسی کوئی بات نہیں ہے بیٹا
17:36تو پھر کیا بات ہے
17:37چونکہ یہ زیادتی ہے
17:40کیسی زیادتی
17:42اتنے عرصے بعد ملا ہوں
17:44اور بہت کچھ کر رہے ہو میرے لیے
17:47میں نے تو اتنے سال تمہارا چہرہ بھی نہیں دیکھا
17:51یہ بہت زیادتی ہوگی تمہارے ساتھ
17:55صرف ملنے آیا تھا تم سے
17:58تم پہ بوش بننے نہیں آیا
18:01میرے ذہن میں بھی ایسی کوئی بات نہ تھے
18:06اور نہ ہی میں نے ایسا سوچا
18:09میرے لیے یہ ممکن نہیں
18:13بلکل نہیں
18:16بابا
18:19تھوڑ در پہلے آپ نے کہا تھا
18:26کہ کئی سالوں سے چہرہ نہیں دیکھا
18:27آپ نے میرا
18:28تو اب دیکھئے بابا
18:31میں سامنے ہوں آپ کے
18:33یہ کوئی ذاتی نہیں ہے
18:38میں آپ کو ایک موقع دینا چاہتا ہوں
18:41تھوڑا سا سوچ کے
18:47ابھی فیصلہ کر لیجئے
18:50سرجری کے بعد زندگی بھر کے لیے
18:55میرا چہرہ دیکھئے گا آپ
18:57وہ جو اتنے عرصے سے آپ نے نہیں دیکھا تھا
19:00سنیا نا بابا
19:03میں کھونا نہیں چاہتا آپ کو بلکل بھی
19:06صرف میری خاطر یہ فیصلہ کر لیجئے
19:11چھیک ہے پھر
19:15ہاں بلکل بلکل
19:26کر لو بچہ تم سرجری
19:28ٹھیک ہے
19:32میں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں بابا
19:35ڈاکٹر میں نے بابا سے سرجری کی بات کر لی ہے انہوں نے اپروول دے دیا ہے
19:47اچھا ہے
19:48ڈاکٹر ڈاکٹر ڈاکٹر ہمیں فوراں سرجری کرنی ہوگی یہ ارجنت ہے
19:52علی آخری ہو کے رہا ہے
19:54علی دیکھو یہ میرے بابا کی سرجری ہے تو پلیز ذرا اجازت دو ہمیں
19:57آہ یہ میرے پیشنٹ کی اور یہ بہت ارجنت ہے
19:59میں اپنے بابا کی بات کر رہا ہوں
20:01اور میں اپنے پیشنٹ کی بات کر رہا ہوں
20:02میری پیشنٹ وہ ایک وائنلسٹ ہے اور وہ اپنا ہاتھ خو سکتی ہے
20:04میرے بابا بیمار ہے علی بابا کی بات ہے یہ
20:06بابا ہے کہ تمہارے جو پیشنٹ لیٹے ہوئے بابا ہے تمہارے
20:08دیکھو دمیر یہ بلکل صحیح نہیں ہے یہ غلط ہے
20:10اچھا بس بہت ہو گیا
20:11کیا ہو گیا ہے تم دونوں کو
20:13دمیر
20:18تم جاؤ اپنے بابا کی سرجری کی تیاری کرو
20:20نیل کی انگلی میں تو چھوٹا سا انفیکشن تھا
20:24تو سرجری کی کیا ضرورت ہے
20:26دیکھیں سر میں آپ کو سمجھاتا ہوں بیٹھئے
20:28یہ دیکھیں سر
20:29ٹھیک ہے تو پھر ہم سرجری کی تیاری کرتے ہیں
20:37میں امی کو کال کرتا ہوں
20:38ٹھیک ہے
20:39کال مت کرنا
20:43دمیر
20:47سنو
20:49میں اور تمہاری امی
20:53کچھ عرصے سے الگ ہیں
20:56کیا
20:56مجھے انہوں نے کچھ نہیں بتایا
20:59کیسے بتاتا
21:00کیونکہ تم مجھ سے بدگمان تھے
21:02مزید ناراض نہیں کر سکتا تھا میں
21:04میں کوئی بچہ ہوں بابا
21:07آپ کو لگا کہ میں سین کریٹ کر دوں گا
21:14بات کروں گا آپ سے اس موضوع پر
21:15پہلا آپریشن کی تیاری کرتے ہیں
21:18اچھے لیا
21:23اچھے لیا
21:25اس چیز کا تو تصفر بھی نہیں کیا تھا میں نے
21:39مسل سٹرکچر بہت ویک ہے اس کا
21:40فیشیا نے کلیم کو پیرس کر دیا ہے
21:43نازلی اس کے ٹیشو پول کرو
21:44چلو
21:45تھوڑا اور اور اوپر
21:46تھوڑا سار
21:49سڑے وے انڈے کی سمیل کیوں آ رہی ہے
21:54ڈاکٹر اگر ہم صرف ڈیمیج ٹیشو کو ریموف کریں گی تو کیا ہم مومنٹ کو بچا پائیں گے
22:00ایسا ہونا ممکن ہے نا ڈاکٹر
22:03کسی طرح تو ہم اس کی مومنٹ کو بچا سکتے ہیں
22:06ڈاکٹر آپ ضرور کچھ کریں گے
22:08میں اپنی پوری کوشش کروں گا بچانے کی
22:14لیکن پوسٹ سرجری آبزرویشن بہت ضروری ہے
22:18تم لوگوں کو آج رات اس پہ نظر رکھنی ہوگی
22:20جب تک اسے ہوش نہیں آ چاہتا
22:22تب تک
22:23ٹھیک ہے
22:23نازلی سیزر دو مجھے
22:33کیسی ہیں
22:44ہاں تو
22:48سب کچھ بلکل ٹھیک ہے
22:50ہم نے آپ کا ٹیسٹ کر لیا ہے
22:52کچھ دن بعد ایک اور ٹیسٹ کریں گے
22:55پھر دیکھتے ہیں ریزلٹ
22:56بہت شکریہ آپ کا ڈاکٹر
22:58مطلب یہ کہ آپ خوش ہیں
22:59ٹیسٹ اگر کامیاب ہو گیا تو آپ کیا نام رکھیں گی
23:02نام کہا آپ نے
23:09جی بلکل
23:10آپ نے بچے کا نام تو سوچ کے رکھا ہوگا
23:12ماف کیجئے گا
23:16یہ بتائیے کہ میں کوئی کالیج کی دوست ہوں آپ کی
23:18کیا مطلب
23:19اس میں بے تکلوف کیوں ہو رہے ہیں میرے ساتھ
23:22اگر مشبوری میں آپ کے پاس آنا پڑ گیا تو
23:24آپ یہ سب کچھ کریں گے
23:25مجھے لگتا ہے آپ اس وقت سٹریس میں ہیں
23:29ہاں بالکل ہوں میں
23:30آپ نہیں جانتے کہ اس وقت کتنی سٹریس میں ہوں میں
23:33اس لیے کہ
23:34مجھے اس بچے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
23:38سمجھ گیا
23:38یہ میرے لیے بس ایک پروجیکٹ ہے
23:41یعنی جیسے ایک انویسمنٹ
23:43اولاد اولاد کچھ بھی نہیں
23:45بس اسی لیے میں نے اس کا کوئی نام نہیں سوچا
23:48مگر وہ تو ایک انسان
23:49بس آپ یہ سمجھئے کہ
23:53اس وقت بہت سی ایسی چیزیں جن پر دھیان دینا ضروری ہے
23:55اس کے علاوہ کچھ سمجھ نہیں با رہی میں
23:57اسی لیے میں نے کوئی نام بغیرہ نہیں سوچا
24:00کچھ دنوں میں ٹیسٹ کی ریزلڈ کے لیے آپ کو کال کروں گی
24:04آپ بس یہ دعا کیجئے کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے
24:08جی تو سلمان صاحب
24:17کوئی ایکسائٹمنٹ ہے
24:18بلکل
24:20سلمان
24:27پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے تمہیں
24:31پتا ہے نا کہ یہاں پر ہوں میں
24:33تمہارا یہ دوستوں میں اپنی زندگی میں واپس لے آئے گا
24:36دمیر میں چینج کر کے آتا ہوں ٹھیک ہے
24:37بہت شکریہ
24:39تم ٹھیک ہو جاؤ گے
24:41بابا فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
24:45میں ساتھ ہوں آپ کے
24:46بیٹا مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے
24:48سلمان صاحب
25:00بے فکر رہے یہ سب ٹھیک ہو جائے گا
25:03ڈاکٹر
25:09بیٹا ہم نے اتنے سارے مریضوں کو ایک ساتھ ٹھیک کیا ہے
25:13تو یہاں تمہیں اکیلا کیسے چھوڑ سکتا ہوں
25:15وہ تو ٹھیک ہے
25:16لیکن بورٹ کی میٹنگ ہو رہی ہے
25:18آپ کو یہاں پر نہیں ہونا چاہیے
25:19اس وقت میرا یہاں تمہارے ساتھ ہونا زیادہ ضروری ہے
25:22ویسے بھی دمیر
25:24ہم لوگ اس ہوسپٹل میں
25:26ایک فیملی کی طرح ہے نا
25:28تو ظاہرے مشکل میں ایک دوسرے کے ساتھ ہی ہوں گے
25:30بہت شکریہ ڈاکٹر آپ کا بہت شکریہ
25:33سلمان صاحب
25:37آپ بلکل فکر مت کیجئے گا
25:39آپ نے اپنے بیٹے کی بہت اچھی پرورش کی ہے
25:42دمیر
25:44مستقبل میں ہمارے ہوسپٹل کا ایک بہت اچھا سرجن ثابت ہوگا یقین کیجئے
25:48بلکل بلکل
25:49سلمان کیا تم تیار ہو
25:53تو پھر ہم شروع کرتے ہیں
25:58چلو آ جاؤ
26:00چلو آ
26:01جب آپ اٹھیں گے تم آپ کے ساتھ ہوں گا بابا
26:08چیخے بیٹا
26:10آپ اٹھیں گنتی گننے شروع کریں
26:17دس
26:18دو
26:19آٹ
26:21ساک
26:22چھ
26:23پچ
26:25چال
26:26دو
26:28ایک
26:30تانجی سر مجھے دمیر کے بابا کے آپریشن میں نہیں لے کر گئے
26:39تم یقین کر سکتی ہو
26:40کہہ رہے ہیں کہ اتنے سارے رشتدار نہیں جا سکتے یہ کیا بکواس ہے بھائی
26:43حد ہے میں ان کی چون لے لوں کی کیا
26:47مجھ سے دور رہنے کی کوشش کر رہا ہے وہ
26:59آج رات مووی دیکھنے بھی جا رہے ہیں وہ لوگ
27:02اور اس نے کہا ہے کہ میں نہ آؤں
27:05ناسلی دیکھو دوست ہمیشہ ہمارے ساتھ تو نہیں ہو سکتے
27:12کیونکہ
27:13علی اور تمہارے بھی جیسے کوئی خاص بات نہیں ہے
27:15لگے مجھے بہت تکلیف پہنچی ہے اچیلیا
27:17ایسا لگ رہا ہے جیسے وہ مووی دیکھنے نہیں
27:20کسی اور ملک جا رہا ہے مجھے چھوڑ کر
27:21ناسلی
27:23میں اپنے جذبات کو لے کے
27:26ڈری ہوئی ہوں اچیلیا میں تمہیں پہلے ہی بتا چکی ہوں
27:28میں بہت پریشان ہوں
27:30سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کروں میں
27:32ان چیزوں کا کوئی تجربہ نہیں ہے مجھے اچیلیا
27:34یہ فیصلہ کرنے والی میں ہی تھی
27:36لیکن غلط ثابت ہو گیا وہ
27:38ہاں کسی کو بھی اس قسم کے معاملات میں
27:41ایکسپیرینس نہیں ہوتا
27:43اور یہ فرمان سر بیچ میں کہاں سے آ گئے
27:46ٹوٹلی کنفیوز ہو گئی ہوں
27:47کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا مجھے
27:49کنفیوزن فرمان سر نے نہیں کیا ہے
27:52تو پھر کیا ہے
27:56پہلے اسے تو بند کرو نا پلیز
27:59ویسے ہی بہت زیادہ ویسٹ کر چکی ہو
28:01ناسلی
28:01چلو میں تمہیں تمہاری کنفیوزن کی وجہ بتاتی ہوں
28:05تم ہمیشہ مجھے اپنی اقل
28:07کپل ہونا کسیا لگتا ہے
28:10چلو چلو کھاں
28:11کھاں
28:11دیکھو
28:24دیکھو
28:28دیکھو
28:33کپل ہونا کسی لگتا ہے
28:35أصلي قبل
28:38أصلي قبل
28:39الآن سألتك
28:41سألتك
28:42سألتك
28:44انكي طرف دیکھنا
28:44انكي جگه
28:46پر اپنے
28:46آپ کو رکھو
28:47اور سوچو
28:48کہ خود
28:56کو کس
28:56ساتھ دیکھنا
28:56ناسلی
28:57فرمان
28:59سر کے ساتھ
28:59یا پھر
29:00علی کے ساتھ
29:05سوچو
29:11اچھے طریقے سے
29:17سوچنا ٹھیک ہے
29:35علیہ سوچنا
30:05علی
30:13علی
30:14یہاں نا
30:15ناسلی
30:19تمہیں کسی قسم
30:20کا کوئی
30:20کنفیشن نہیں
30:21تم صرف
30:24علی کے ساتھ
30:25ہونا چاہتے
30:25تمہیں صرف
30:26اور صرف
30:26یہ خوف ہے
30:27کہ اسے
30:27آٹیزم ہے
30:28اور کچھ نہیں
30:28ڈاکٹر فرمان
30:31تو صرف
30:31اور صرف
30:31ایک بہانہ ہے
30:32ناسلی
30:32تم صرف
30:33ایک آٹسٹک
30:34آمی کی
30:34محبت میں
30:35پڑھنے سے
30:35ڈرتی ہو
30:36ایسی چیزوں سے
30:48ڈرنے کے بجائے
30:49قدم بڑھاؤ
30:49ناسلی
30:50سب کو چھوڑ دو
30:52ناسلی
30:53تمہیں پتا ہے
30:53نا کہ
30:54میں
30:56ایک پرفیکٹ
30:57انسان ہوں
30:58کم سے کم
31:05بندہ
31:05تاریف ہی
31:06کر دیتا ہے
31:06کہ تم
31:07کتنی پیاری
31:08ہوں
31:09ہاں
31:10یہ چھلیا
31:11تم باقی
31:12بہت زبردست
31:13ہو چھلیا
31:14تم جیسے
31:16کوئی دوسرا
31:17ہو بھی نہیں
31:17سکتا
31:18بعرف
31:18ہوں
31:20وہ تو Wakil میں
31:25ہم
Comments

Recommended