00:00ڈویٹ اگین
00:30ایران پر حملہ یا مذاکرات
00:33امریکہ کی قومی سلامتی کمیٹی کی اہم بیٹھک آج
00:36وائٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں ایران کے خلاف تازہ آپشنز پر غور کیا جائے گا
00:41صدر ٹرم کو ایران کے خلاف وسیع بیمانے پر فوجی آپشن اور خفیہ کاروائیوں کے منصوبے پیش کیے گئے
00:46امریکی جنگی تیاروں نے قطر کیا لودیت ائر بیس پر سرگرمیاں بڑھا دی ہیں
00:51فضا میں این دھن بھرنے والے ٹینکر اور بی فیپچی ٹو سمیت کئی امریکی جنگی تیاروں نے اتبار کی رات اڑان بھری
00:57امریکی سنٹرل کمانڈ نے قطر میں نیا ائر اینڈ میزائل ڈیفینس سل قائم کر دیا
01:02ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیوٹ کا کہنا ہے کہ صدر ٹرم فوجی کاروائی پر غور کر رہے ہیں
01:07لیکن سفارتکاری پہلا آپشن ہوگا
01:10امریکی نائپ صدر جیڈی وینس نے صدر ٹرم کو بشورہ دیا ہے
01:13کہ ایران پر حملے سے پہلے سفارتکاری کو موقع دینا چاہیے
01:16امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی
01:19صدر ٹرم نے گدیشتہ روز کہا تھا
01:22مزاکرات سے پہلے ایران نے کچھ کیا تو کاروائی ہوگی
01:40امریکہ کی دھمکیوں پر ایران کا سخت رد عمل
01:49ایرانی وزر دفاع نے کہا دشمن کو ایسا سپرائز دیں گے
01:52کہ ہوش ٹھکانے آ جائیں گے
01:54کسی نے جاریت کی تو ہمارا جواب غیر متوقع اور حیران کن ہوگا
01:58برگیڈی جنرل عزیز نصیر دادا نے کہا
02:01ہمارے جواب سے دشمن دنگ رہ جائے گا
02:03اپنی دفاعی صلاحیتوں کو اپگریڈ کر رہے ہیں
02:06ہماری دفاعی حکمت عملی مکمل طور پر تیار ہے
02:09قومی سلامتی پر کوئی سمجھواتا نہیں ہوگا
02:12ایرانی وزر خارجہ عباس عراقچی کہتے ہیں
02:15ایران جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں
02:18امریکہ آزمانہ چاہتا ہے تو آزمانے
02:21امید ہیں واشنگٹن مذاکرات کے دشمن دانشمندانہ آپشن کا انتخاب کرے گا
02:26ہم بغیر کسی دھمکی کے جوہری مذاکرات کے لیے تیار ہیں
02:29مذاکرات منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر ہوں گے
02:33ایران میں پور تشدد مظاہروں میں دو ہزار ہلاکتوں کا انکشاف
02:37رائٹرز کی ریپورٹ کے مطابق
02:39پندرہ روزہ ہنگاموں میں عام شہری اور سیکیورٹی حلکار مارے گئے
02:53ایران امریکہ کشیدگی کے نتائج خطے اور دنیا کے لیے تباہ کن ہو سکتے ہیں
02:57قطر نے خبردار کر دیا
02:58قطری وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا
03:00کشیدگی کم کرنے اور خطے میں امن قائم رکھنے کے لیے
03:03سفارتکاری ہی سب سے موثر راستہ ہے
03:06ایران امریکہ تنازے کے حل کے لیے سالسی کا کردار ادا کر رہے ہیں
03:10ایران میں پاکستان کے سفیر مدسک ٹیپو نے کہا ہے
03:13کہ ایران میں مقیم پاکستانی سفی دستاوے ساتھ رکھیں
03:15ایران کی جامعات نے امتحانات ایک ماہ کے لیے ملتبی کر دیئے
03:19انٹرنیسٹل طالبہ کو جانے کی اجازت دے دی ہے
03:22پاکستانی طالبہ اپنا پروگرام اسی تناظر میں مرتب کر لیں
03:37کراچی میں نو مائی دہرانے کی کوشش کی گئی
03:39پی وی چینلز کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا
03:42صحافیوں کو دھنکایا گیا
03:44کلس اہلکاروں کو زدو کوپ کیا گیا
03:46کچھ اہلکار زخمی بھی ہوئے
03:47لیکن سندھ حکومت نے تحمل کا مظاہرہ کیا
03:50پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کے خلاف کوئی پرچا نہیں گاٹا
03:53سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کی نیوز کانفرنس
03:57کہا وزیر اعلیٰ خیبر پختمخہ کو جو عزت دی گئی
04:00اس کی انہوں نے لاج نہیں رکھی
04:01ناصر شاہ نے کہا سوہیل آفیدی جہاں جا رہے تھے
04:05ٹوٹو کول دیا گیا
04:14سوہیل آفیدی کو بین الاقوامی سرد کی بات سمجھ نہیں آ رہی
04:28ہمیں اس سمجھانے کے دوسرے طریقے آتے ہیں
04:30وزیر اطلاع اطاعتار نے پاک افغان بین الاقوامی سرد سے مطالق گمراہ کن بیانیاں مسترد کر دیا
04:35سوشل میڈیا پیغام میں کہا بین الاقوامی سرد کو بین الاقوامی سرد ہی سمجھنا چاہیے
04:40مغربی اور مشرقی پنجاب کے درمیان انٹرنیشنل بورڈر ہے
04:43کسی کو مسئلہ نہیں
04:45ڈیورن لائن ناوی کوئی چیز نہیں
04:47ان کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے
04:50دہشتگردی ناسور ہے
04:57دہشتگردوں کے لیے کسی کے دل میں نرم گوشہ نہیں ہونا چاہیے
05:01واضح الفاظ میں کہتے ہیں ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے
05:04چیئرمن پی ٹی آئے بیریسٹر گوھر کا کہنا ہے
05:07ہر وہ جماعت جسے حکومات اور ادارے دہشتگرد سمجھتے ہیں
05:11ہم ان کو دہشتگرد سمجھتے ہیں
05:13پاکستان کے مفاد کے خراف سرگرم تنظیمیں دہشتگردی کے زمرے میں آتی ہیں
05:17دہشتگردی کے خلاف خیبر پخت انخواہ سملی کو آن بورڈ لینے کی ضرورت ہے
05:22قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی
05:35دی جی آئیس پی آر کا کہنا تھا قومی سلامتی کے عمور میں یک سوئی اور بیانیے پر اتفاق رائے وقت کی ضرورت ہے
05:41مظلوموں کی حمایت پاکستان کی اخلاقی ذمہ داری ہے
05:45نشمن کی نفسیاتی جن کے مقابلے کے لیے عوامی شعور اور سچا بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار ہے
05:50محراب و ممبر سے اتحاد امت سماجی ہم اہنگی کے پیغام کو ملگیر سطح پر پھیلانے کا اعلان
05:56نفرت انگیزی، فرقہ واریت اور تکفیری بیانیے کے خلاف
05:59زیرو ٹولرنس پولیسی اپنانے پر اتفاق
06:02پاکستان اور بھارت کی جنگ چین کا جی ٹین سی تیارے کی کامیابی کا پہلا اعلان
06:15چین کی قومی دفاعی سائنس اور ٹکنالوجی سنت کے مطابق
06:18جی ٹین سی ای نے مائی دوہزا پچیس میں اپنی پہلی عملی جنگی کامیابی حاصل کی
06:23فضائی لڑائی میں حریف تیاروں کو مار گرائیا
06:26خود نقصان سے محفوظ رہے
06:28چیٹ این سی، جدیر ویڈار اور ہتھیاروں سے لیس ہے
06:31یہ مکمل طور پر چین میں تیار کردہ
06:33آل ویڈر، سنگل انجن اور سنگل سیٹ ملٹی رول جنگی تیارہ ہے
06:37جو فضائی برطری، انٹرسپشن اور مختلف قسم کے حملوں کے صلاحیت رکھتا ہے
06:42چین حکام کا کہنا ہے یہ جنگی کامیابی تیارے کی عملی آفادیت کا واضح ثبوت ہے
06:47پاک افاش نے مئی کی چھڑپ پہ رافیل سمیت بھارت کے کئی تیاریں مال گرائے
07:04پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت
07:08وفاقی وزیر دفاع خوجہ محمد عاصف نے مراکش کے سرکاری دورے میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے
07:14یادداشت دفاعی سیکیرونی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم سنگمیل ہے
07:18فرقین کا امن استحقام تعاون کے لیے مشترک آزم کا عیادہ
07:22وزیر دفاع کی مراکش کی ناسر ڈیفنس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ
07:25عبداللطیف لودی سے ملاقات
07:27وزیر دفاع خودعاصف نے مراکشی وزیر دفاع کو پاکستانی فٹبال کا توفہ بھی پیش کیا
07:32وزیر دفاع کی محمد پنجم کے مزار پر حاضری اور فاتح خانی
07:36وزیر دفاع کا دورہ پاکستان اور مراکش میں دیرینا دوستانہ تعلقات کا آکاس ہے
07:41پاکستان سے کوئی بھی تعلق ہے ویزا نہیں ملے گا
07:57مودی حکومت ادہا پسندی سے باز نہ آئی
08:00انڈیا میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا انقاع ٹی موک کے لیے درد سر بن گیا
08:03پاکستانی نجاد امریکی کھلاریوں کے ویزوں میں تاخیری حربے
08:07علی خان نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو میں بتایا
08:10کہ انہیں بھارت نے ویزا دینے سے انکار کر دیا
08:13امریکی کرکٹ اسوسییشن نے کہا
08:15چار پاکستانی نجاد کھلاریوں کے ویزے تاخیر کا شکار ہیں
08:19آئی سی سی کی مدد سے ویزے مل جائیں گے
08:21بنگلہ دیش ورلڈ کپ کے میچ کہاں کھیلے گا
08:24یہ معاملہ بھی حل نہ ہو سکا
08:25آئی سی سی کی ای میل میں بتایا گیا
08:28بھارت میں مذہبی انتہا پسند مصطفیس کو نشانہ بنا سکتے ہیں
08:32بی سی بی بھارت میں میچ نہ کھیلنے کے موقع پر قائم ہے
08:45جمعیرہ تک ہمارے اپوزیشن لیڈر کا تقرر ہو جائے گا
08:48کاغذات جمع کرا دیئے کل تک تذبیق ہو جائے گی
08:51ہمارے اپوزیشن لیڈر کے مقابلے میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کرائے
08:54سپیکر قومی اسم بی سے مراقعات کے بعد
08:56چیرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوہر کی گفتگو
08:59پی ٹی آئی کے وفد نے اپوزیشن لیڈر کے تقروری سے متعلق دستاویزات
09:02سپیکر آفیس کو فراہم کی
09:03اصد قیصر نے کہا
09:05امید ہے اپوزیشن لیڈر کے تقرور میں مزید تاخیر نہیں ہوگی
09:08پی ٹی آئی کے چیف فیپ آمیر ڈوگر کا
09:10سپیکر آیا صادق کو خط
09:12لکھا اپوزیشن کے اکثریت
09:13محمود اچکزئی کو متفقہ طور پر
09:15قائد حضب اختلاف نامزد کر چکی ہے
09:17رولز آف پروسیڈر کے تینت
09:19اپوزیشن لیڈر کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے
09:22درختوں کی کٹائی پر بیجا تنقید کی گئی
09:30درخت کٹوا کر پیسے نہیں کمائے
09:32بلکہ پیسے دے کر مزرے صحت درخت کٹائے ہیں
09:34پولن الرڈی کا باعث بننے والے درختوں کی کٹائی کی گئی
09:38سجدکاری مہم کے دوران
09:39مزید ساٹھ ہزار درخت لگائے جائیں گے
09:41منفی مہم بند کی جائے
09:43وزیر مملکت برائے داخلہ
09:45تلال چودری کا قومی اسمبلی میں
09:47ظاہر خیال کہا مسئلے کا حل چاہیے
09:49تو پوائنٹ سکورنگ ختم کی جائے
09:51درختوں کی کٹائی پر سنیٹ کی قائمہ کمیٹی
09:53برائے محولیات نے چیرمن سی ڈی اے کو
09:55بائیس جنوری کو طلب کر لیا
09:57شہری رحمان کا کہنا تھا
09:59مستقبل میں اس طرح کی کٹائی روکنے کے لیے
10:01سخت قوانین بنائے جائیں گے
10:16موسیقی
10:16مزیر خزانہ محمد اورنزیب کی زیر صدارت
10:18اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس
10:20ترقیاتی دفاعی اور ڈیجیٹل منصوبوں کے لیے
10:22ٹیکنیکل سپریمنٹری گرانٹس کی منظوری
10:24اعلامیے کے مطابق دفاعی خراجات
10:26آئندہ مالی سال سے باقاعدہ بجٹ میں شامل کیے جانے
10:29کا فیصلہ کیا گیا
10:30دفاعی خدمات کے لیے پانچ ارب
10:32آٹھ کروڑ روپے کی ٹیکنیکل سپریمنٹری گرانٹ
10:35ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی آئی ٹی انفروس ٹیکچر کے لیے
10:38تین ارب ستر کروڑ
10:39ایف بی آر کے ڈیجیٹل انفورسمنٹ سٹیشنز
10:42منصوبے کے لیے تین ارب روپے مختص
10:44فلم اور ڈراما انڈسٹری کے فروغ کے لیے
10:46فائننس پنڈ کے لیے ستر کروڑ روپے مختص
10:48پنجاب میں ایس ڈی جیز پروگرام کے لیے
10:51دو ارب کی ٹیکنیکل سپریمنٹری گرانٹ منظور کی گئی
10:54سندھ حکومت سہت کے شعبے میں بہتری کے لیے
11:11کام کر رہی ہے
11:12کمام تروسائل بھوئکار لائیں گے
11:14شیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا
11:16کراچی میں جنہ سندھ میڈیکل یونیورسٹی
11:18کی کانوگیشن سے خطاب
11:19کہاں چیلنجز سے نمٹنے کے لیے
11:21بھرپور محنت کرنا ہو
11:22وزیر اعلی سندھ کا کہنا تھا
11:24جنہ اسپتال میں ترقیاتی کام جاری ہے
11:26امرجنسی ٹاور جلد مکمل کر دیا جائے گا
11:29پاکستانی یو اے ای میں
11:38مقامی مسافروں کی طرح ائرپورٹ سے نکل سکیں گے
11:40پاکستان اور امارات میں
11:42پری امیگریشن کلیرنس معاہدہ پر اتفاق ہو گیا
11:44عزیر داخلہ محسن نقوی سے
11:46یو اے ای کے وفت نے ملاقات کی
11:48محسن نقوی نے کہا
11:49پری امیگریشن کلیرنس سے
11:52پہنچنے پر امیگریشن سے مستثنہ ہوں گے
11:54ڈومیسٹک مسافروں کی طرح ائرپورٹ سے نکل سکیں گے
11:57نئے نظام کا پائلٹ پروجیکٹ
11:59کراچی سے شروع ہوگا
12:00جس کے بعد دیگر مقامات تک توصیل دی جائے گی
12:03وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی
12:19سعودی وزیر سنت و ماتنی وسائل سے ملاقات
12:22سعودی وزیر نے کہا
12:23پاکستان اور سعودی عرب میں
12:25مادنی شعبے میں تعاون کے وسیع مواقع ہیں
12:27تقنیقی مہارت کے ذریعے
12:29پاکستان کے مادنی شعبے کی ترقی میں سپورٹ دیں گے
12:32علی پرویز ملک نے کہا
12:34کہ ٹھیان بیلٹ میں بے پناہ مادنی اتصلاحیت موجود ہے
12:37جیولوجیکل سروے پاکستان
12:39سعودی جیولوجیکل سروے کے ساتھ
12:41تعاون کر رہا ہے
12:41تھاگ کی پیدوار اور طبیعی آلات کی تیاری
12:44مشترکہ منصوبوں کے لیے ہم ہیں
12:46کراچی میں کہیں گیس پریشر میں کمی
12:55کہیں گیس سرے سے ہی غائب
12:57شہری شدید مشکلات کا شکار
12:59سنتی علاقوں میں کاروبار متاثر
13:01سوئی سادرن گیس کمپنی نے دعویٰ کیا ہے
13:03کہ گیس پراہمی میں بتدریج بہتری آنا شروع ہو گئی
13:06گیس فیلڈ بن ہونے سے کمپنی کو
13:08تیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس کمی کا سامنا ہے
13:11فیلڈ سے پندرہ مکب فٹ گیس کی پراہمی شروع ہو گئی
13:14صورتحال آہستہ آہستہ قابو میں آ رہی ہے
13:17جلد مکمل بحالی ہو جائیں
13:19کراچی کے شہریوں کو ٹینکر سے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ
13:28میر کراچی کہتے ہیں شہر میں موجود ہائیڈرنز
13:31بتدریج ختم کر کے لائنوں کے ذریعے پانی دیں گے
13:34ہائیڈرنز کو نئے کانٹریک جاری نہیں کریں گے
13:36شہریوں کی ٹینکر سے جان چھڑائیں گے
13:38متبادل دنوں میں پانی دے کر پانی کی کمی پوری کریں گے
13:44ملک بھر میں شدید سردی کی لہے
13:47رسکردو میں درجہ حیالت منفی دس
13:48ستور منفی آٹھ
13:49گلگت میں منفی سات تک گر گیا
13:51کارام زیارت میں منفی چھے
13:53ہنزا منفی پانچ
13:54مری منفی دو
13:55نتیا گلی میں منفی تین
13:56کوئٹا میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا
13:59ملک کے دیگر شہروں میں بھی سردی کا زور
14:01اسلام آباد پشاور میں ایک ڈگری
14:03لاہور دو
14:04کراچی میں پارہ نو ڈگری ریکارڈ کیا گیا
14:06جریشنل کمیشن نے سندھائی کورٹ کے
14:23دس ایڈیشنل ججز کو مستقل کرنے کے منظوری دے دی
14:26سندھائی کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل انو کا بھی فیصلہ
14:29حیلامی کے مطابق کمیشن نے اکثریت سے
14:32آئینی بینچز کے لیے چار ججوں کو نامزت کیا
14:34آئینی بینچز کی مدت میں چہمہ کی توسیقی گئی
14:37مراد علی شاہ کی زیر صدارہ سندھ کابینہ کا اجلاس
14:47تمام محکموں کو ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت
14:50مراد علی شاہ نے کہا
14:51سندھ حکومت نے کراچی کے لیے
14:5283 عرب روپے کا پیکج دیا ہے
14:54ٹرانسپورٹ، سڑکوں، نکاسیاں، پانی، صحت کے منصوبے
14:57مکمل کیے جائیں گے
14:58کراچی دنیا کا بہترین شہر بن جائے گا
15:01وزیر اطلاع سندھ شرجیل میمن نے بتایا
15:04کابینہ اجلاس میں تعلیم سخافر سیکیورٹی منصوبوں کی منظوری دی گئی
15:07سجاول شکارپور نے سوٹوں کی تعمیرات کی منظوری دی
15:10گورنر سندھ کامرانٹ کے سوری نے سندھ سیف سٹیز آثورٹی تربینی بل کی منظوری دے دی
15:28جس کے بعد سندھ سیف سٹیز آثورٹی تربینی بل فوری نافذ علامل ہوگا
15:33سندھ میں شہری تحافظ، نگرانی اور امن امان کا نظام مزید موستر بنایا جائے گا
15:38ملک میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا
15:42متاثرہ بچی کا تعلق شمالی وزیرستان کی یونین کانسلز پنوام سے ہے
15:47دوہزار پچیس میں رپورٹ ہونے والے پولیو کیسز کی تعداد اکتیس ہو گئی
15:58پی آئی اے کا کینیڈا اور برطانیہ کی ریل سروسز کے ساتھ تاریخی اشتراک
16:02پی آئی اے نے ایک ہی ٹکٹ پر ہوای اور ٹرین سفر کی سہولت فراہم کر دی
16:06پی آئی اے سے ٹورنٹو پہنچنے والے مسافر آٹھ شہروں کے لیے ریل سفر کر سکیں گے
16:11پی آئی اے سے مانچسٹر اور لندن جانے والے مسافروں کو
16:14برطانیہ کے پچاس شہروں میں ریل سفر کی سہولت محصر ہوگی
16:26بنگلہ دیش کے طلبہ پاکستان میں سکولرشپ پر عالی تعلیم حاصل کریں گے
16:30دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ تیپ آ گیا
16:32پہلے مرلے میں بنگلہ دیش کے پانچ سو طلبہ کو پاکستان کی مختلف جامعات میں داخلے دیا جائیں گے
16:38پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سکولرشپ پرگرام کو علامہ اقبال کے نام سے منصوب کیا گیا ہے
16:50اور انڈر نائنٹین وال کپ کے آغاز میں دو روز باقی کامیٹیم آلمی کا اپنی اپنی مہم کا آغاز انگلین کے خلاف جمعے کو کرے گی
16:56پاکستان ٹیم وال کپ میں اپنے دوسرے واما پیچ میں یو ایسے کے بدلے مقابل پاکستان نے امریکہ کو دو سو پیچاندری رنز کا حدف دے دیا
17:03حدف کے تاقب میں امریکہ کی بیکنگ چاری
Comments