00:00।
00:30نفاقی وزیر تلات نے پاک افغان بین الاقوامی سرد سے متعلق گمراہ کن بیانیاں مسترد کر لیا
00:42کہا بین الاقوامی سرد کو بین الاقوامی سرد ہی سمجھنا چاہیے
00:46مغربی اور مشرقی پنجاب کے درمیان انٹرنیسٹل بورڈر ہے
00:49کسی کو مسئلہ نہیں
00:50ڈیورن لائن نامی کوئی چیز نہیں ہے
00:53ان کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے
00:55ورنہ ہمیں سمجھانے کے دوسرے طریقے آتے ہیں
00:57اور درختوں کی کٹائی پر بے جا تنقید کی گئی
01:03درخت کٹوا کر پیسے نہیں کمائے
01:04بلکہ پیسے دے کر مزرے سہت درخت ہٹائے ہیں
01:07پولنڈ لرجی کا باعث بننے والے درختوں کی کٹائی کی گئی
01:10شجرکاری مہم کے دوران مزید ساٹھ ہزار درخت لگائے جائیں گے
01:14منفی مہم بن کی جائے
01:16وزیر مملکت برائیدہ اطلال چوبری کا قومی اسمبلی میں ظاہر خیال
01:20کہاں مسئلے کا حل چاہیے تو پوائنٹ سکورنگ ختم کی جائے
01:23دہشتگردی ناسور ہے
01:26دہشتگردوں کے لیے کسی کے دل میں نرم گوشہ نہیں ہونا چاہیے
01:30واضح الفاظ میں کہتے ہیں
01:31ٹی ٹی پی دہشتگرد جماعت ہے
01:33چیئرمن پی ٹی آئے بیریسٹر گوھر کا کہنا ہے
01:36ہر وہ جماعت جسے حکومات اور ادارے دہشتگرد سمجھتے ہیں
01:40ہم ان کو دہشتگرد سمجھتے ہیں
01:42پاکستان کے مفاد کے خلاف سرگرم تنظیمیں دہشتگردی کے زمرے میں آتی ہیں
01:46دہشتگردی کے خلاف خیبر پختون خواہ اسمبلی کو آن بورڈ لینے کی ضرورت ہے
01:51کراچی میں نو مائی دورانے کی کوشش کی گئی
01:59ٹی وی چینلز کی گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا
02:01صحافیوں کو نمکایا گیا
02:02پھلیس حلکاروں کو زبیر کوپ کیا گیا
02:09کچھ حلکار زخمی بھی ہوئے
02:10لیکن سندق اومت تہامل کا مظاہرہ کیا
02:13پی ٹی آئی کی صوبائی قیادت کے خلاف کوئی پرچہ نہیں کاتا
02:16سندھ کے سینے وزیر شہجیر میمن کی نیوز کانفرنس کہا
02:19وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کو جو عزت دی گئی
02:21اس کی انہوں نے لاج نہیں رکھی
02:23ومائنہ خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے کہا
02:26اب یہ دوبارہ نو مائی کرنے کی دھنکیاں دے رہے ہیں
02:28اگر نو مائی کے ملزمان کو پہلے سزا دے دی جاتی
02:31تو آج یہ دھنکیاں نہ دے رہے ہیں
02:33پی ٹی آئی رہنما آصد قیسر کی پیپلز پارٹی کے رہنما نوید خمر سے ملاقات
02:52آصد قیسر نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ سے سندھ حکومت کے رویے کا معاملہ اٹھایا
02:57آصد قیسر نے کہا پہلے بہت اچھا تاثر دیا گیا
03:00پھر وزیر اعلیٰ کے لیے رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
03:02شکر ہے کوئی ناخوشگوار واقعہ نہیں ہوا
03:05ورنہ سندھ حکومت کی بدنامی ہوتی
03:06نوید خمر نے بتایا وزیر اعلیٰ سندھ کے علم میں یہ سب نہیں تھا
03:10ایران میں پورتشدد مظاہروں میں دو ہزار ہلاکتوں کا انکشاف
03:20روائٹرز کی رپورٹ کے مطابق پندرہ روزہ ہنگاموں میں
03:23عام شہری اور سیکیورٹی حالکار مارے گئے
03:25ایرانی ذرائع نے ان ہلاکتوں کا ذمہ دہشت گرد اناصر کو کرا دیا
03:29ایران کی دیم سرکاری نیوز ایجنسی تصنیم نے
03:32121 سیکیورٹی حالکاروں کی حلاکت کی دستی کی
03:35جن میں پولیس، بسیج، فورس اور پاسداران انقلاب کے حالکار شامل ہیں
03:39سرکاری طور پر اب تک عام شہریوں کی حلاکت کی حتمی تعداد سامنے نہیں ہیا
03:51ایران پر حملہ یا مذاکرات امریکہ کی قومی سلامتی کمیٹی کی اہم بیٹھا کاج ہوگی
03:56تازہ ترین آپشن پر غور کیا جائے گا
03:59سی بی ایس نیوز کے مطابق صدر ڈانل ٹرم کو ایران کے خلاف وسیع پیمانے پر
04:03فوجی آپشنز اور خفیہ کارروائیوں کے منصوبے پیش کیے گئے
04:07یہ منصوبے روایتی فضائی حملوں سے کہیں آگے ہیں
04:10رائٹرز کے مطابق امریکی جنگی تیاروں نے قطر کے الودائی دیر بیس پر سرگرمیاں بڑھا دی ہیں
04:15فضا میں ایندھن بھرنے والے ٹینکر اور بی فیفٹی ٹو سمیت کئی امریکی جنگی تیاروں نے اتوار کی رات اڑان پھری
04:23دوہا کال اودائی دیر بیس ایرانی سرحد سے تین سو کلومیٹر دور ہے
04:37ایران پر حملے سے پہلے سفارتکاری کو موقع دینا چاہیے
04:41امریکی نائب سادر جیلی ونس نے سادر ٹرام کو مشورہ دی دیا
04:44والسٹری جنرل کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے سادر ٹرام پر ایران پر حملے کی حق میں ہیں
04:49لیکن انہوں نے حتمی فیصلہ نہیں کیا
04:51ترجمان وائٹ ہاؤس کیرلائن لویٹ کا کہنا ہے سادر ٹرام پوجی کاروائی پر غور کر رہے ہیں
04:56لیکن سفارتکاری پہلا آپشن ہوگا
04:58امریکہ نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنی کی ادائیت کر دی
05:01امریکہ کے جانب سے وائچول سفارتی بیان میں کہا گیا ہے
05:04ایران بھر میں احتجاز شدت اختیار کر رہے ہیں
05:06اور تشدد میں بدل سکتے ہیں
05:08امریکی شہری زخمی اگر اتار کیے جا سکتے ہیں
05:11ممکن ہو تو زمینی راستے سے آمینیا یا ترکیے کے ذریعے ایران چھوڑنے
05:15ایرانی وزیر قارجہ اب باسر آفچی کہتے ہیں
05:26امید ہے واشنگرن مذاکرات کے دانشمندانہ آپشن کا انتخاب کرے گا
05:30ہم بغیر کسی دھمکی کے جہوری مذاکرات کے لیے بھی تیار ہیں
05:33مذاکرات منصفانہ اور برابری کی بنیاد پر ہوں گے
05:37امریکی نمائندہ قصوصی سٹیف ویٹکوف کے ساتھ احتجاز سے پہلے اور اب بھی باتچیت جاری ہے
05:45پاکستان اور بھارت کی جنگ چین کا جی ٹین سی تیارے کی کامیابی کا پہلا اعلان
06:00چین کی قومی دفاعی سائنس اور ٹکنالوجی سنت کے مطابق
06:03جی ٹین سی ای نے مائی دوہزا پچیس میں اپنی پہلی عملی جنگی کامیابی حاصل کی
06:09پزائی لڑائی میں حریف تیاروں کو مار گرایا
06:11خود نقصان سے محفوظ رہے
06:13چی ٹین سی جدیر ویڈار اور ہتھیاروں سے ویس ہے
06:16یہ مکمل طور پر چین میں تیار کردہ
06:18آل ویڈر سنگل انجن اور سنگل سیٹ
06:21ملٹی رول جنگی تیارہ ہے
06:23جو فضائی برطری
06:24انٹرسپشن اور مختلف قسم کے حملوں کی صلاحیت رکھتا ہے
06:28چین حکام کا کہنا ہے
06:29یہ جنگی کامیابی تیارے کی عملی آفادیت کا واضح ثبوت ہے
06:32پاک پاس نے مائی کی چھڑپ پھر آفیل سمیت
06:35بھارت کے کئی تیاریں مار گرائے
06:36بھارت میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا انعقاد
06:51ٹیموں کے لیے دردے سر بن گیا
06:52بھارت نے پاکستانی نجاد
06:54امریکی کھلاریوں کو ورلڈ کپ کے لیے ویزا جاری نہیں کیے
06:57بھارت کا امریکی فاس بولر علی خان کو ویزا دینے سے انکار
07:00امریکی صحافی کے مطابق شایان جہانگی رحسان آدیل
07:04اور محمد محسن کو بھی ویزا نہیں دیے گئے
07:07جمعی راہ تک ہمارے اپوزیشن نیڈر کا تقرر ہو جائے گا
07:19کاغذہ چمع کروا دیے کل تک تصدیق ہو جائے گی
07:22ہمارے اپوزیشن نیڈر کے مقابلے میں کسی نے کاغذہ چمع نہیں کروائے
07:25سپیکر قومی اسمیلی سے ملاقات کے بعد
07:27چیئرمن پی ٹی آئی بیرسر گوھر کی گفتگو
07:29پی ٹی آئی کے وافتے اپوزیشن نیڈر کی تقرری سے
07:32مطالق دستہ ویزا سپیکر آفیس کو فراہم کی
07:34عرصت کیسے نے کہا امید ہے اپوزیشن نیڈر کے تقرر میں
07:37مزید تاکیر نہیں ہوگی
07:39پی ٹی آئی کے چیف پہ پامی ڈوگر کا سپیکر آیا
07:41صادق کو خط لکھا
07:42اپوزیشن کی اکثریت محمود اچکزائی کو
07:45متفقہ طور پر قائدہ حصر پہ اقتلاف نامزد کر چکی ہے
07:48رولز آف پیسیجر کے تحت اپوزیشن نیڈر کا نوٹیفکیشن
07:51جاری کیا جائے
07:52کراچی کے شہریوں کو ٹینکر سے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ
08:03میر کراچی کہتے ہیں شہر میں موجود ہائیڈرنز
08:06بتدریج ختم کر کے لائنوں کے ذریعے پانی دیں گے
08:08ہائیڈرنز کو نئے کانٹریک جاری نہیں کریں گے
08:11شہریوں کی ٹینکر سے جان چھڑائیں گے
08:13متبادل دنوں میں پانی دے کر پانی کی کمی پوری کریں گے
08:17پاکستان اور متحدہ عرب امارات کا پری امیگریشن کلیرنس معاہدے پر اتفاق
08:26وزیر داخلہ موسن نقوی سے یو اے کی وقتی ملاقات
08:28موسن نقوی کا کہنا تھا
08:30پری امیگریشن کلیرنس سے مسافر متحدہ عرب امارات پہنچنے پر
08:33امیگریشن سے مستثنہ ہوں گے
08:35ڈومیسٹرک مسافروں کی طرح آئیئر پورٹ سے نکل سکیں گے
08:38نئے نظام کا پائلٹ پروجیکٹ کراچی سے شروع ہوگا
08:41جس کے بعد دیگر مقامات تک توسیح دی جائے گی
08:43جیڈیشن کمیشن نے سندھ ہائی کورٹ کے دس ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کی منظوری دیتی
08:57سندھ ہائی کورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیلیں اور کابی فیصلہ
09:00اعلامی کے مطابق کمیشن نے اکثریت سے آئینی بینچز کے لیے چار ججوں کو نامتک کیا
09:05آئینی بینچز کی مدت میں چھہمہ کی توسیح کی گئی
09:07نوہر ہائی کورٹ کا سوشل میڈیا پر عدلیہ مخالف پوس فوری ہٹانے کا حکم
09:19عدلیہ مخالف پوسٹے کرنے والے افراد کی پہرستے مرتب کرنے کی بھی ہدایت
09:23عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے کو آئیندہ سمات پر ذاتی حیثیت میں طرف کر دیا
09:28عدالت از خود کارروائی نہ کرنے پر ڈائریکٹر ایف آئی اے پر برہم
09:32ریمارکس دیئے یہ سائبر گردی ہے جو عدلیہ کے ادارے کے خلاف شروع کی گئی
09:37اتنی شدت سے مہم چل رہی ہے ایف آئی اے کارروائی کیوں نہیں کر رہا
09:41آئیندہ ایسی کوئی بھی پوسٹ دکھائی دی تو براہ راہ سربراہ نسی سی آئی
09:45ذمہ دار ہوگا سمات پندرہ جنوری تک ملتا بھی
09:56گورنر سن کامران ٹی سوری نے سن سیف سٹیز اتھارٹی ترمیمی بل کی منظوری دے دی
10:00جس کے بعد سن سیف سٹیز اتھارٹی ترمیمی بل فوری نافذ العمل ہو گیا
10:05سن میں شہری تحافظ نگرانی اور امن عمان کا نظام مزید موثر بنایا جائے گا
10:10بنگلہ دیشی طلبہ پاکستان میں سکولرشپ پر عالی تعلیم حاصل کریں گے
10:18دونوں ملکوں کے درمیان معاہد آتا ہے
10:20پہلے مرحلے میں بنگلہ دیش کے پانچ سو طلبہ کو پاکستان کی مختلف جامعات میں داخلے دیے جائیں گے
10:26پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سکولرشپ پروگرام کو علامہ اقبال کے نام سے منصوب کیا گیا ہے
10:31امریکی سادل ڈان فرانک نے ایک سال کے دوران ایک لاکھ ویزے منصوب کر دیئے
10:43امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق آٹھ ہزار طلبہ بھی شامل ہیں
10:46پچیس ہزار ایسے غیر ملکی ہیں جن کے خلاف مجرمانہ ریکارڈ یا امریکی قانون کے خلاف ورزی کے ثبوت ہیں
10:51امریکہ کو محفوظ رکھنے کے لیے ملک بدریہ اور ویزا منصوب کی کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی
10:56ملک بھر میں شدید سردی کی لہر
11:10اسکردو میں درجہ حرارت منفی دس
11:12اسطور منفی آٹھ
11:14گلگت میں منفی ساتھ تک گر گیا
11:15کالام زیارت میں منفی چھے
11:18ہنزہ منفی پانچ
11:19مری منفی دو
11:20نتیہ گلی میں منفی تین
11:22کوئٹہ میں منفی ایک ریکارڈ کیا گیا
11:24ملک کے دیگر شہروں میں بھی سردی کا زور
11:26اسلام آباد پشاور میں ایک ڈگری
11:28لاہور دو
11:29کراچی میں پارا نو ڈگری سنٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا
11:32اور انڈر نائنٹین وال کپ کے آغاز میں دو روز باقی
11:45کامیٹی مالمی کا اپنی اپنی مہم کا آغاز
11:47انگلین کے خلاف جمعے کو کرے گی
11:48پاکستان ٹیم وال کپ میں اپنے دوسرے واما پیش میں
11:51USA کے بدلے مقابل پاکستان نے امریکہ کو 295 رنز کا حدف دے دیا
11:55حدف کے تاقب میں امریکہ کی بیکنگ جاری
11:57موسیقی
11:59موسیقی