Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Ali is the son of a poor family who grew up in a provincial city. Due to his autism and savant syndrome, he has been constantly excluded and marginalized. Ali has difficulty communicating, and has two friends in his life: His brother and his rabbit. Ali loses both of them and now has only one wish: Saving people. After his brother's death, Ali is disowned by his father and grows up in an orphanage. Dr Adil discovers that Ali has tremendous medical skills due to savant syndrome and takes care of him. After attending medical school and graduating at the top of his class, Ali starts working as an assistant surgeon at the hospital where Dr Adil is the head physician. Although some people in the hospital administration say that Ali is not suitable for the job due to his condition, Dr Adil stands behind Ali and gets him hired. Ali will change everyone around him during his time at the hospital

CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor

PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP

Category

📺
TV
Transcript
00:00سر میں بہت شرمندہ ہو رہی ہوں
00:02بجاب
00:06ذرا پر سکون ہو جاؤ
00:08حالات كتنے بلے ہو سکتے ہیں
00:10یعنی کہ
00:12کچھ ہے سر جو میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں
00:14بہت ہی بے وقوف آنا باتیں ہیں
00:18لیکن آپ پلیز میرا مزاق مت اڑائے گا
00:21بات یہ ہے کہ آپ کو وعدہ کرنا ہوگا پہلے
00:24ٹھیک ہے وعدہ
00:30آپ کے خیال سے
00:32فرمان اور نازلی
00:36سر میں یہ کیسی باتیں کر رہی ہوں
00:41یہ مجھے کیا ہو گیا ہے
00:42خدا کو مانو لڑکی تم ہوش میں تو ہو
00:44ہاں صرف اس لیے کہ فرمان نے نازلی کو ترجی دی تھی
00:48نہیں میرا مطلب شروع میں میں نے ایسا بلکل نہیں سوچا
00:53میرے ذہن میں یہ بات پہلے بلکل نہیں آئی تھی
00:55مگر جب میں نے غور کرنا شروع کیا
00:57اور کل پارٹی میں میں نے جو
00:59سر مطلب
01:01فرمان کل جب وہاں پر موجود تھا
01:04تب میں پاگل ہو رہی تھی
01:05سمجھ نہیں آرہا کہ کیا کروں
01:07شھ
01:08ٹھیک ہے
01:09ٹھیک ہے
01:11یہی تو محبت ہے
01:14محبت میں کس کے ہوش آواز قائم رہتے ہیں بھلا
01:19سر میں ایسی بلکل بھی نہیں بننا چاہتی ہوں
01:27میں اپنے آپ کو پہلے جیسا دیکھنا چاہتی ہوں جلد سے جلد چاہے کچھ بھی ہو جائے
01:32نازلی کیا ہوا
01:42سب ٹھیک ہے بیٹ کے بات کرتے ہیں
01:45کیا واقعی ہے
01:45جلد آپریشن کر دیں گے ہوں
01:47نازلی تمہارا بہت شکریہ
01:49اس کی کوئی ضرورت نہیں
01:51فرحان
01:55اگر تمہیں کسی چیز کی ضرورت ہے تو بتا دو مجھے
01:59اگر کچھ ایسا ہے جو میں کر سکتی ہوں تمہارے لیے
02:02تو کہہ سکتے ہو مجھ سے
02:03بات دراصل یہ ہے کہ
02:08ایک سوال کرنا ہے تم سے
02:10گلشن نے تم سے کچھ ذکر کیا ہوگا
02:14جانتی ہو شاید تم
02:15پتا ہے نا تمہیں
02:17سمجھ گیا میں
02:19حد ہوتی ہے
02:22تمہیں پتا ہے میں کتنا شرمندہ ہو رہا ہوں
02:24دراصل گلشن ہے ہی ایسی
02:26اس کی باتوں کو میں سنجیدہ نہیں لیتی تو
02:28برا ماننا تو دور کی بات
02:29دیکھو نازلی تم جانتی ہو نا گلشن کتنی ایک زدی ہے
02:32ایک بات کے پیچھے پڑ جائے تو کرگی ہی رہتی ہے
02:34لیکن اس دفعہ اسے اپنی زیر چھوڑنی ہوں گی
02:36میں اس کی اس قسم کے کوئی بھی بات نہیں مان سکتی
02:39اس وقت وہ دماغی طور پر ٹھیک نہیں ہے
02:41لیکن فرحان ہم تو سمجھدار ہیں
02:43ہاں بلکل ہم سمجھدار ہیں میں جانتا ہوں
02:45تم ہی کوئی فیصلہ لے سکتی ہو
02:46ہمیشہ ایسے جس طرح دیں اسی طرح رہوں گی میں
02:48ایک اچھی دوست کی طرح
02:50اچھی دوستو جب بھی تو تم سے کہا اور کیا کہہ سکتا
02:52حیرت ہے کہ تم اس طرح کی بات سوچ بھی کیسے سکتے ہو
02:55ایسا کرنا حد سے زیادہ مشکل ہے
02:57چلو ایک ڈیل کرتے ہیں
03:01کیا ڈیل ہے بتاؤ مجھے
03:03اور ڈیل یہ ہے کہ
03:05وہ اہم ہے تو غصہ نہیں کروں گی
03:07بلکل ایسی بات ہیں میں بھی ناراض نہیں ہو سکتا
03:09پچاس ہزار ڈالر
03:17کیا مطلب
03:19میں نے کچھ ریسرچ کی ہے
03:21بلک مارکٹ میں ایک کڈنی کی قیمت
03:23کم از کم پچاس ہزار ڈالر ہے
03:25آپ کتنے میں بیچ رہے ہیں
03:26میں کچھ بھی نہیں بیچ رہا
03:30ٹھیک ہے
03:32لیکن اس کے بدلے میں آپ پیسے تو لیں گے نا
03:33پیسے تین لوگوں سے لیں گے
03:37یہ کڈنی کیلئی نہیں ہے
03:38یہ کمپنی بیچنی کی وجہ سائیں گے
03:41ہاتھوں سے کیا فرق پڑتا ہے
03:42کیا ایک انسان اتنا نہیں چاہتا
03:44کہ اپنی کڈنی اپنے بھائی کو دے سکے
03:46نہ کہ اس کے پیسے مانگے
03:47ہے جواب
03:48میں اپنے بھائی سے محبت کرتا ہوں
03:50اور خوشی سے اپنی کڈنی بھی دے دوں گا انہیں
03:52مگر وہ مجھ سے محبت نہیں کرتے
03:54چاہیں تو کمپنی بیچ سکتے ہیں
03:55میں اسی لئے بڑی طرح فس گیا ہوں
03:58اور کچھ بھی نہیں کر پا رہا
03:59دیکھیں میں آپ کو ایک بات بتا دوں
04:02آپ کی جو اس کڈنی کے بدلے میں
04:04امیدیں ہیں وہ بلکل غلط ہیں
04:05آپ تو کافی سمجھدار لگتے ہیں
04:06فرس کریں کہ میرے بھائی مان جاتے ہیں
04:09اور کمپنی بیچ دیتے ہیں
04:11جس کے بدلے مجھے پیسے ملیں گے
04:12تو کیا آپ یہ آپریشن نہیں کریں گے
04:14کسے بے وکوف بنا رہے ہیں
04:16دنیا میں سب اسی طرح چلتا ہے
04:17کمپنی بیچے بغیر
04:19میں ان کو اپنی کڈنی نہیں دوں گا
04:21اس وقت سارے پتے میرے ہاتھ میں ہیں
04:23اس کا کیا مطلب ہو
04:25مطلب جب سامنے والی پارٹی کو
04:28کسی چیز کی ضرورت ہو
04:29اور ڈیل کرنے کے علاوہ
04:31اس کے پاس کوئی راستہ نہ ہو
04:32تو مجبورن اسے اپنی ہار ماننی پڑتی ہے
04:34ویسے ہر چیز کا جواب ہے آپ کے پاس
04:36کیا بات ہے
04:37آپ فکر مت کریں
04:45میں جا کر آپ کے بھائی سے بات کروں گا اس پر میں
04:48مگر ایک شرط پر
04:49انہیں کٹنی چاہیے تو کمپنی بیش نہیں ہوگی
04:52سپر مجھے بینک کاؤ کے لیے چھٹیاں مل گئیں
05:14چلو چلتے ہیں
05:15کب جانا ہے ہمیں
05:16سالانہ چھٹیاں لیں گے نا
05:18گرمیوں میں چلیں گے
05:19ہاں دیکھو دیکھو دیکھو
05:21دیکھا ہے نا زبردست
05:23یار وہاں کا crime rate بہت زیادہ ہے جنیت
05:25ماف کرنا اور میری حفاظت کون کرے گا
05:27میں نہیں چلتے
05:28میں تمہارے حفاظت کروں گا میری ملیکہ
05:30تم کیسی باتیں کر رہی ہو
05:31چلو چلتے ہیں
05:33دیکھو واقعی بہت اچھا ہوگا
05:34جنیت تم یہ اچانک کہہ رہے ہو
05:36لے لیتے ہیں نا
05:37ہاں میں تو ابھی کہہ رہا ہوں
05:38ابھی لے رہی ہو
05:38ہاں وہ
05:39ہاں سوچتے ہیں
05:40ویسے تم یہ بات مانگ کیوں نہیں لیتے ہو
05:42کہ کسی نے تمہارا موٹ خراب کیا ہے
05:44موٹ ٹھیک کرنے میں میں تمہاری مدد کر سکتی ہوں
05:46ایسے
05:46ہاں
05:47واقعی
05:48ایک منٹ
05:54کیا ہو رہا ہے
05:56کیوں کیا ہوا
05:58جنیت کچھ بھی تو نہیں
06:01کیا مطلب کچھ نہیں
06:02تمہیں دمیر کی کیس میں اتنے انٹرسٹ کیوں ہو رہا ہے
06:06اور تمہارے چہرے پر تو کچھ اور ہے
06:11کیا ہے میرے چہرے پر
06:13مجھے لگتا ہے چھپا رہی ہو کچھ
06:16یعنی کچھ ہے ہے نا
06:18کیسے لگ رہی ہو میں تمہیں
06:23بہت خوبصورت اچھی لگا
06:25اللہ اللہ
06:31ایک سکنڈ
06:36دوستو میں بے وقوف نہیں بنتا
06:40دیکھو کچھ
06:41کچھ تو ہوا ہے
06:42کوئی دو چکر ہے
06:44بتاؤنا کیا ہوا ہے
06:45مجھے سمجھ میں نہیں آرہا تم کیا کیا رہے
06:47تمہیں تو میری بات سمجھ میں نہیں آرہی
06:48لیکن دمیر تمہیں تو میری بات سمجھ آگئی ہے
06:51چلو یار بتاؤ کیا ہوا ہے
06:52ہم کوئی غیر تھوڑی ہیں
06:53اچھا ٹھیک ہے
06:54سمجھو بس
06:55یہ میرے پیچھے لگی ہوئی تھی تو بس
06:57اور کیا کرتا میں
06:58ایک منٹ ایک منٹ ایک منٹ
07:01کون کس کے پیچھے تھا
07:03اچھا تو بتاؤ سیوڈیو پر کون کس کے پیچھے بھاگا تھا
07:07ایک سیکنڈ ایک سیکنڈ
07:10کہیں تم
07:11جنیت بس ٹھیک ہے بہت ہو گیا
07:14ہم لوگ ساتھ ہیں
07:15بات کو بڑھانے کی ضرورت نہیں
07:17اچھا قربان جاؤں میں
07:18ادھر آؤ ادھر آؤ
07:20گلے تو لگاؤں گلے ملو یار
07:21مبارک ہو
07:22بہت خوشی ہوئی مجھے
07:24تو میں بتا رہا ہوں آفر
07:27گھرمیوں میں
07:28ہم چاروں بینکک چلتے ہیں ایک ساتھ
07:30ہوا
07:30کیا خیال ہے ملیکہ
07:34وہ تو گئی
07:35میرے خیال سے یہ کچھ زیادہ ہو گیا تھا
07:37کیا ہوا
07:39کسی بات پر غصہ آ گیا کیا
07:41نہیں تو
07:41تو یوں کیوں چلی گئی اچانک سے
07:43نہیں کوئی ایسی بات نہیں جنیت
07:45ہا لیکن
07:45دیکھو مجھے تو نیچے بلایا جا رہا ہے
07:47ابھی تو مجھے کام ہے
07:48ہم آپریشن کے دوران
07:55تمہاری ہارٹ بیٹ پر
07:57نظر رکھیں گے گلشن
07:58آج کی ریپورٹس کے حساب سے
08:00ہم کل انشاءاللہ
08:02تمہارا آپریشن کر سکتے ہیں
08:03میں نے جو کہا تھا
08:06اس کے بارے میں سوچا
08:07نہیں گلشن
08:09میں صرف اور صرف
08:10اپنی دوست کے آپریشن کے بارے میں
08:12سوچ رہی ہوں
08:12تو کیا تم کسی اور کو پسند کرتی ہو
08:14ہاں
08:14گلشن
08:15تمہیں اندازہ بھی ہے
08:17جو تم مجھ سے
08:17مانگ رہی ہو
08:18وہ پریکٹیکلی ممکن نہیں ہے
08:20ہاں جانتی ہوں
08:22یہ ممکن نہیں ہے
08:23مگر ہم کوشش تو کر سکتے ہیں نا
08:24اگر یہی بات میں
08:26تم سے کہتی تو کیا تم مانتی
08:27ایک تو تم مردوں کو
08:30ہمیشہ نظر انداز کرتی آئی ہو
08:31اور دوسرا یہ
08:35کہ تم فرحان کی طرح
08:36بلکل اکیلی ہو
08:37اتنا سوچنے کیلئے شکریہ
08:38مگر میری لیے
08:40پریشان مت ہو
08:41اور یہ غلط ہے
08:43کہ میں مردوں کو
08:44نظر انداز کرتی ہوں
08:45ٹھیک ہے
08:48انسان کو غلط فہمی ہو جاتی ہے
08:51شاید اندازہ نہیں ہے تمہیں
08:54اس کریئر کو بنانا
08:55کتنا مشکل تھا میرے لیے
08:56اور نہ ہی وقت تھا میرے پاس
08:57ٹھیک ہے
08:58آخری بار تمہاری زندگی میں کون تھا
09:01کوئی اچھا لگا تھا تمہیں
09:06یا پھر کوئی ایسا ہے
09:10جو تمہارے چہرے پر
09:12مسکراہت لاسکے
09:13یاد نہیں
09:18اور میرا نہیں
09:21خیال کہ
09:22کہ کوئی بھی ہے
09:24میری زندگی میں
09:25اچھا ٹھیک ہے
09:26میں سمجھ گئی
09:27تم نے اتنا سوچ کر
09:28جواب دیا
09:28مطلب کوئی بھی نہیں ہے
09:29ٹھیک ہے
09:31اب اس موضوع پر
09:32بات نہ کریں
09:33تو بہتر رہے گا
09:33ہم دونوں کے لیے
09:34ٹھیک ہے پھر
09:35فرحان کے ساتھ
09:36کھانے پر چلی جاؤ
09:37میں خاموش ہو جاؤں گی
09:38گلشن
09:39دیکھو پلیز
09:40میری خاطر
09:41اس کے ساتھ
09:41ایک دفعہ چلی جاؤ
09:42اس کے بعد میں
09:43کچھ نہیں مانگوں گی
09:43دیکھو وعدہ کرتی ہوں
09:44آئندہ تم سے
09:45کچھ بھی نہیں کہوں گی
09:46مگر میری خاطر
09:47پلیز
09:47ایک دفعہ چلی جاؤ
09:48آف
09:49گلشن
09:49سمجھو یہ میری
09:53آخری خواہش ہے
10:11آپ کو کمپنی بیش دینی چاہیے
10:14کیوں
10:16آپ کو کمپنی بیشنی چاہیے
10:17اور اس پیسے سے
10:18ایک نئی کمپنی بنانی چاہیے
10:19یہ آپ کے بھائی کے لیے بہت اچھا ہوگا
10:21ہے نا
10:21میرے خیال سے یہ ایک بہت اچھی بات ہے
10:23بہت اچھی ٹیل ہے
10:24سفر سے شروع کی تھی
10:32میرے بابا نے یہ کمپنی
10:33بہت محنت کی ہے
10:34انہوں نے اس کمپنی کے لیے
10:35میں ان کی محنت
10:37ضائع نہیں کر سکتا
10:38میرے بابا کو
10:41خوش کرنا بہت مشکل کام تھا
10:43میری بھی ایسی تھی
10:45یہ نشان دیکھ رہے ہو
10:48ڈاکٹر
10:48لوہہ کاٹتے ہوئے لگی میرے
10:49اور پتہ ہے کیا
10:50اس وقت میری عمر
10:51سولہ سال تھی صرف
10:53لیکن میں ہار نہیں مانا
10:54پھر میری ٹانگ پر
10:56ایک وزنی سمنٹ کی بوری گر گئی
10:58اور میری ٹانگ ٹوٹ گئی
10:59پورے چھ مہینے تک
11:02بستر پر یوں ہی پڑا رہا میں
11:04بہت محنت کی ہے میں نے
11:07صرف اپنے
11:09بابا کو خوش کرنے کے لیے
11:11ان کا بھروسہ جیتنے کے لیے
11:13اور آخر میں انہوں نے
11:15ساری ذمہ داری مجھے سومتے
11:17اب بتاؤ
11:19اس کمپنی کو بیچ کر
11:20اپنے بابا کی محنت کو
11:22زائع کر دوں میں
11:23ممکن ہی نہیں
11:24کیا درد ہو رہا ہے آپ کو
11:28تھوڑا سا
11:29ایک سکنڈ میں نکلتا ہوں
11:32گراف لیک کر رہا ہے
11:37ڈاکٹر تانجو کو بلاتا
11:39کیا ہو رہا ہے یہ سب
11:45ڈاکٹر تانجو کو بلاتا ہے
12:01نا کیتھیٹر میں کلوٹ آ جائیں گے
12:02بلکل گراف کی طرح
12:03ہمیں بہت دھیان رکھنا پڑے جا
12:04اس طرح ہونا کافی نقصاندے
12:07ثابت ہو سکتا ہے
12:08ہو سکتا ہے یہ سب جان کر
12:09ان کے بھائی مان جائے
12:10ہو سکتا ہے یہ سب سننے کے بعد
12:11قبول کر لیں وہ
12:12علیس پوری سیچویشن کا
12:13ان کے بھائی سے کیا تعلق ہے
12:15اس وقت
12:16بارگیننگ کر رہا ہوں
12:17میں ڈاکٹر تانجو
12:17طریقہ ابھی ملا ہے
12:18یہ سب تو ٹھیک ہے لیکن
12:23شاید تم غلط لوگ
12:24اسے بارگیننگ کر رہے ہو
12:25ہے نا
12:26کیتھیٹر بلکل بلک ہو گیا ہے
12:32میری بات خور سے سنو
12:33ہمیں جو کچھ کرنا ہے
12:34دو دن کے اندر اندر کرنا ہے
12:35ہمیں لائف دونر سے
12:40ہی ٹرانسپارٹ کرنا ہے
12:41وہ تو ٹھیک ہے
12:42لیکن وہ مان کیوں نہیں رہا
12:44مان جائیں گے ڈاکٹر
12:46ایک کام کرتے ہیں
12:48ان کے گھر والوں کو بلا لیتے ہیں
12:49بتا دیتے ہیں سب کو
12:50کہ علیہ صاحب کیڈنی بیچ رہے ہیں
12:52اپنے بھائی کو
12:53اور کوئی راستہ بھی نہیں ہے
12:54ہمارے پاس
12:55کیا پتہ ہے سب سے
12:56وہ مجبور ہو جائیں
12:57اور کوئی فیصلہ نے
12:58اپنے بھائی کے لیے
12:59ٹھیک ہے پھر کوشش کرتے ہیں
13:08بلا لو اس کے گھر والوں کو
13:14واحقای
13:34ٹھیک ٹھیک
13:37ٹھیک
13:38ٹھیک
13:40ٹھیک
13:41ٹھیک
13:42موسيقى
14:12موسيقى
14:42موسيقى
14:52وینس
14:53وینس
14:55وینس رکو میری بات سرو
14:59امید ہے تم خوش ہوگی اب
15:02تمہارے بغیر نا
15:04ہاں بہت خوش ہو
15:05اچھا اور وہ جو کل مجھے تم کہہ رہی تھی
15:06کہ تم مجھے بھولا نہیں چاہتی اس کا کیا
15:08ہاں یہی چاہتی ہوں میں فرمان
15:10لیکن اپنی مرضی سے نہیں
15:12اگر میرے بس میں ہو تو تمہیں ابھی بھول جاؤں
15:14اسی وقت
15:16ناسلی
15:42تم کسی جگہ کا کہہ رہی تھی کچھ دن پہلے وہاں چلے کیا
15:45اس وقت دل نہیں چاہ رہا میرا
15:47تو دل کو مناؤ نا
15:48ہاں
15:50نہیں
15:52دیکھو تم نے
15:53پلی لینڈ کہا اس کے بعد
15:54سینما کہا
15:56کہا تھا نا تم نے یہ
15:57ہاں
15:58میں نے تمہارے ساتھ جانے کا
16:00فیصلہ کر لیا ہے میں نے تمہارے ساتھ جانے کا
16:02میں یہ کرنے کے لیے تیار ہوں
16:03تمہارے ساتھ چلنے کے لیے تیار ہوں
16:05ارلی
16:09ہاں
16:11میری دوست مرنے والی ہے
16:14اور وہ چاہتی ہے کہ میں اس کے شوہر کا ہاتھ تھام لوں
16:20سمجھ نہیں سکا میں
16:27فرحان سے وہ شدید محبت کرتی ہے
16:29اور وہ نہیں چاہتی کہ
16:30اس کے اس دنیا سے جانے کے بعد
16:32فرحان بلکل تنہا رہ جائے اس دنیا میں
16:34وہ
16:35میری لیے دوست کے علاوہ کچھ نہیں ہے
16:38تو یہ بات ہے
16:39وہ اور تم دونوں ساتھ
16:44تو تم نے کیا کہا
17:00صاف منع کر دیا میں نے
17:03لیکن وہ نہیں مان رہی
17:06اور اس سے لگتا ہے کہ
17:09میں اور فرحان ساتھ میں
17:11بہت مزی کی ایک خوشگووار زندگی گزاریں گے
17:15اور وہ زد کر رہی ہے کہ میں اس کے ساتھ ایک دفعہ کھانے پر ہی چلی جاؤں
17:17میں اسے اتنی دفعہ منع کر چکی ہوں کہ اب برا لگ رہا ہے مجھے
17:25تو تم جاؤ گے اس کے ساتھ
17:38یہ اس کی آخری خواہش ہے مجھ سے
17:43نہیں مالو
17:48علی ایسا کرتے ہیں کل بات کرتے ہیں ہم لوگ
17:54ابھی میں ٹھیک محسوس نہیں کر رہی ہوں
17:57ملتا ہے
19:14او بیٹا یہاں ہو میرے پاس
19:15یہاں بیٹھو
19:17بتاؤ کیا بات ہے
19:19آپ صحیح تھے
19:21تکلیف ہوئی مجھے
19:25مجھے یہاں جیسے کچھ چپ گیا ہو
19:28ایسی کیا بات ہو گئی ہے
19:32بتاؤ مجھے
19:33نازلی کسی کے ساتھ کھانے پر جا رہی ہے
19:36یہ بات ہے
19:38یہی بات ہے
19:39کس کے ساتھ جا رہی ہے وہ
19:41اس کی دوست کے شوہر کے ساتھ
19:46یہ کیا کہہ رہے ہو بیٹا
19:47شاید تم غلط سمجھے ہوگے
19:49نہیں سچ کہہ رہا ہوں
19:51اس کی دوست مر رہی ہے
19:53صرف اسے خوش کرنے کے لیے
19:54وہ ایسا کرنے جا رہی ہے
19:56آپ صحیح کہہ رہے تھے
19:58تکلیف ہو رہی ہے مجھے کیا کروں گا
20:00اوہ
20:00اب تو واقعی ہم پاس گئے
20:02یہ تو اچھی بات ہے
20:06کہ میں یہاں موجود ہوں
20:08اب پتہ ہے ہم کیا کریں گے
20:11ہم باہر جائیں گے
20:12کھانا کھائیں گے
20:13ساتھ میں فلم دیکھیں گے
20:15ٹھیک ہے
20:15لیکن میں
20:17لیکن ویکن کچھ نہیں
20:18کوئی اعتراض نہیں سننا مجھے
20:19علی
20:21سب ٹھیک ہو جائے گا
20:24ٹھیک ہو جائے گا
20:26ٹھیک ہو جائے گا
20:26چلاؤ چلتے ہیں
20:29آجاؤ بجا
20:34چلو آ بھی جاؤ
20:42دیر ہو گئی ہے
20:43نہیں ہو کی دیر ناسلی
20:45ہم لوگ گاڑی میں جائیں گے
20:49یہ بتاؤ کہ آج ہم بس میں کیوں نہیں جا رہے
20:51وہ دراصل
20:52ایک سرپرائز ہے
20:54کیا تم تیار ہو
20:57اگر بے ہوشتہ ہوئی تو تیار ہوں
20:59جلدی کرو اچھی لیا
21:01کیا دروازہ کھول دو کی
21:03اوکے میں کھولتی ہوں
21:05تم جلدی کرو
21:06آ رہی ہوں
21:08گوڈ مارننگ
21:11گوڈ مارننگ
21:12خیر تو ہے
21:13ہاں بلکل
21:15گوڈ مارننگ
21:16میری جان
21:17یہ کیا ہو رہا ہے
21:20آو یہ کھپ ہوا
21:22کانگرانٹ
21:24بہت اچھا ہے
21:28چلو اب نیچے آجاؤ
21:29میں انتظار کروں تم لوگ
21:30بہت اچھا ہے
21:33جلیا
21:34کیوں نہیں بتایا تم نے مجھے یہ
21:37سرپرائز یوں دینا تھا
21:38سوچا کہ اگر تم اپنی آنکھوں سے دیکھ لوگی
21:41تو شاید کچھ چیزیں سمجھ جاؤ
21:43اور تھوڑی حمد کر لو
21:44اچھی لیا
21:45کیا
21:45اوف
21:47نازلی کیا
21:49کیا چاہتی ہو ہاں
21:52کیا ہمیشہ تنہا زندگی گزارنا چاہتی ہو تم
21:54کیا مطلب ہے تمہارا
21:56اگر علی نہیں تو دوسرا آپشن ہے
21:58تو تم مجھے یہ مشورہ دے رہی ہو
21:59کہ میں اپنی مرتی ہوئی دوست کے شوہر کے ساتھ
22:01کھانے پر چلی جاؤ
22:01واہ
22:03ظاہر سی بات ہے میں تمہیں یہ مشورہ نہیں دوں گی
22:05کیونکہ تم ایسا کبھی نہیں کرو گی
22:07میں یہ کہنا چاہی تھی
22:09کہ تم
22:10کسی اور سے نہیں
22:11تو کم سے کم خود سے سچ بول دو
22:12کہ تمہیں کیا چاہیے
22:13کوئی بات نہیں کرنی مجھے تم سے اس بارے میں
22:16ناراض مت ہو
22:17دیکھو نازلی یہ میں
22:19تمہاری بہتری کے لیے کہہ رہی ہوں
22:21ٹھیک ہے
22:21ہاں
22:22میں جانتی ہوں کہ تمہیں میری بات کبھی سمجھ میں نہیں آئے گی
22:25دیر ہو رہی ہے
22:27ہاں تو چلو نا
22:28ہاں تو
22:36علیہ صاحب اپنے بھائی کو کڈنی نہیں دینا چاہتے
22:39کیونکہ انہیں اس کی قیمت چاہیے
22:42جو کہ میرے نزدیک ٹھیک نہیں
22:44میں چاہتا تھا آپ سب کو یہ معلوم ہو
22:46بے شرم
22:48شرم نہیں آئی تمہیں
22:49اس طرح کے بھائی ہو تمہا
22:51مجھے نہیں پتا تھا کہ تم اتنے بھی گر سکتے ہو
22:54اللہ پوچھے گا تمہیں
22:56چھوڑو مجھے
22:58مجھے اس سے ملنا ہے
22:59میں نہیں چھوڑوں گے
23:00تامل رکھیں
23:00باہر جانے تو مجھے
23:01تامل رکھیں ایسا نہ کریں
23:02تامل رکھیں مجھے
23:03ہمالیہ صاحب سے ایک دفعہ پھر بات کر لی
23:05کہ پوری کوشش کریں گے
23:06اس کے بعد ہی کچھ بتا سکیں گے آپ کو
23:08یہ شروع سے ہی ایسا تھا
23:09شرم کرو تم
23:10بے شرم انسان
23:12ایک دفعہ ملنے دو اس سے
23:18بماغ درست کر دوں گے اس کا
23:20جی علیہ صاحب
23:23میرے خیال سے
23:25تقریباً سب ہی موجود ہیں یہاں پر
23:27اور شدید غصے میں بھی ہیں
23:29اب فیصلہ آپ کو کرنا ہے
23:31کم سے کم ان کے ساتھ ایسا مت کیجئے
23:35یا پھر جو آپ کو ٹھیک لگے
23:37سوچ لیں ایک بار
23:38ان کے غصے کو سنبھال نہیں سکیں گے آپ زندگی پر
23:41کچھ سوچے علیہ صاحب
23:44دیکھو جس کے بابا آج زندہ ہوتے ہیں
23:53شرم بھی نہیں آرہی اسے
23:54اپنے بھائی سے پیسوں کا مطالبہ کر رہا ہے
23:58نہیں دھوں گا
24:01دیکھو اس کو
24:02دیکھو سر ایس کو
24:04ایک کمپنی کے لیے مرا جا رہا ہے میرا بھائی
24:07تربیہ تو نہیں تھی اس کے باپ کی
24:08بہت میند کش انسان تھا وہ
24:10وہ کمپنی کے لیے نہیں مر رہے ہیں
24:12آپ کے بابا کے لیے مر رہے ہیں
24:15کیا کہا آپ نے
24:29انہوں نے کہا کہ وہ آپ کے والد کے خواب کو چکنا چھوڑ کرنے سے بہتر ہے کہ مری جائے
24:36بھائی نے وہی کیا جو میرے بابا نے کہا
24:38ان سے دو گناہ زیادہ محنت کی انہوں نے
24:40انہوں نے جو بھی کہا وہ کر دیا
24:42وہ ہمیشہ ہماری غلطیاں نکالتے
24:44اور جب کوئی غلطی نکل آتی تو بہت مارتے تھے
24:46جانتے ہو مرتے وقت انہوں نے مجھ سے کیا کہا
24:48تمہارے بھائی نے میری بات کبھی نہیں ٹالی
24:50میں سمجھا وہ اس کی تعریف کر رہے ہیں
24:52لیکن انہوں نے کہا وہ ڈرپوک ہے
24:54اسی لئے وہ اپنی قسمت پر راضی ہو گیا
24:56کاش وہ اپنی مردانیہ دکھاتا اور اپنی ناک اونچی رکھتا
24:59یہ سب کہا تھا انہوں نے
25:01صحیح
25:05ٹھیک ہے یہ بلکل
25:06تو میرے خیال سے آپ کو اپنے بھائی سے بات کرنی چاہیے
25:08بہت اچھا ایڈیا ہے یہ تو
25:26ہاں
25:38کیا حال ہے کیسی ہو
25:40کیا تم تیار ہو
25:41تم ایک بار ہاں کر دو میں ٹھیک ہو جاؤں گی
25:44ابھی بھی اسی بات پر بزد ہو
25:48گلشن ابھی تھوڑی دیر میں تمہاری بہت ہی اہم سرجری ہونے والی ہے
25:51اسی وجہ سے تمہیں جاننا چاہتی ہوں
25:53تاکہ میں پرسکون ہو کر جاؤں
25:55کیا تم فرحان کو ایک موقع نہیں دے سکتی ہاں
25:58ایسا نہیں چاہتی ہوں میں
26:00کیا کوئی خواہش صحیح ہے میری
26:02کیا دل نہیں ہے میرے پاس
26:03اور کیوں تم اتنی ضد کر رہی ہو
26:04کیونکہ زبردستی کی ضرورت ہے تمہارے ساتھ
26:06کیونکہ تم بھی نہیں جانتی کہ تمہارے لئے کیا اچھا ہے
26:08کچھ نہیں جانتی ہوں میں
26:09اور تم سب کچھ جانتی ہو
26:10ہاں بلکل میں سب کچھ جانتی ہوں
26:12بھروسہ تو کرو تم مجھ پر
26:14بات یہ نہیں ہے کہ سب کچھ جانتی ہو تم
26:18بات یہ ہے کہ تم اپنے اردگرد کی ہر چیز کو کنٹرول کرنا چاہتی ہو
26:21یہ تک تم نہیں جانتی کہ زندہ بھی بچ ہوگی کہ مر جاؤگی
26:24لیکن تمہیں فکر صرف اس بات کی ہے کہ
26:26تمہارے مرنے کے بعد کیا ہوگا
26:28تمہاری طرح جذبات سے دور بھاگنے سے تو بہتر ہے نا
26:30کیا تم میرے ساتھ ایسا نہیں کر رہی ہو
26:32اس وقت تمہیں صرف اپنی موت کے خوف میں مبتلا ہونا چاہیے
26:35مجھے موت سے کوئی ڈر نہیں لگتا
26:37اور نہ ہی کسی چیز کا خوف ہے مجھے
26:38اور نہ ہی میں تمہاری طرح اس کا سامنا کرنے سے ڈرتی ہوں
26:41اور اگر تمہارے ذہن میں کوئی اور بھی ہے
26:43تو تم اس سے بھی دور بھاگنے کی کوشش کر رہی ہو
26:45زندگی کے بارے میں تم کچھ بھی نہیں جانتی ہو
26:47ہر کسی کی زندگی کو کنٹرول کرنے کا اختیار
26:49تمہیں کس نے دیا ہے
26:50تمہیں اپنے خوف کو مٹا کر زندگی میں آگے بڑھنا ہوگا
26:52سچ یہ ہے کہ میں لوگوں کے دلوں پر حکومت کرنے کے بجائے
26:55ایک خوف زدہ زندگی گوزاروں
27:06گلشن
27:10ناسلی فرمان سے ریڈی ہے تمہیں آپریشن کے لیے بولا رہے ہیں
27:12گلشن
27:14جو کچھ بھی میں نے ابھی
27:18میرا ہر کس بھی وہ مطلب
27:20وہ مطلب
27:24وہ مוצא
27:50میرے خیال سے اس دفعہ تمہارا پلان کام کرے گا
27:52کام کر جائے تو چھے ورنوار کوئی راستہ بھی نہیں
27:54کوشش نہیں چھوڑنی چاہیے
27:56چلو یہ تو اچھی بات کہی تمہ
27:58مجھے یہی امید تھی تم سے
27:59دیکھنا ہے کہ اب کیا ہوتا ہے
28:00میں ریسٹروم جا رہا ہوں
28:02میں ان بھائیوں کو ابزورف کرنے کے لیے جا رہا ہوں
28:04دیکھو مجھے یقین ہے کہ
28:06مجھے یقین ہے کہ ہم کوئی راستہ نکال لیں گے
28:08پور امید ہوں میں
28:10بیسٹروم لگ
28:12نازلی کیا ہوا؟
28:24تیومر ریموف کر دیا ہم نے
28:26پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے
28:28وہ اب سریبل ہے
28:30بے فکر ہو جائے بلکل
28:36فرحان
28:38کیا ہوا تمہیں
28:40میں نے بتایا نا وہ ٹھیک ہے بلکل
28:41سمجھ گیا بے
28:47کیا ہوا ہے تمہیں
28:51ہاں
28:53میں بہت تھک گیا ہوں
28:55نازلی
28:57یہاں چکر لگاتے لگاتے تھک گیا ہوں
28:59میں بہت لاچار ہو چکا ہوں
29:01میں
29:03سمجھو جیسے
29:05میں بلکل اکیلا ہو گیا ہوں
29:07کوئی نہ ہو میرا
29:09اس بیٹھا انتظار کر رہا ہوں اس کی موت کا میں
29:13ٹھیک ہے
29:15اور کرد بھی کیا سکتا ہوں
29:17کچھ نہیں
29:19کچھ نہیں کر سکا میں اس کے لئے
29:21فرحان
29:23سمجھو اپنے آپ کو
29:25اس طرح ہلکا نہ کرو خود کو
29:27تمہارے بس میں جو کچھ بھی تھا وہ تم نے کیا
29:31تم ایک اچھے انسان ہو
29:33دیکھو
29:35اس طرح کے کیسز میں ہر روز دیکھتی ہوں
29:37تم واقعی محبت کرتے ہو اس سے
29:53میں جا رہی ہوں
29:55نازلی کہا جا رہی ہو تم
29:57نازلی نازلی
29:59امرجنسی
30:01تمہیں پتہ ہے نا کیا کرنا چاہیے اس موقع پر
30:03ان کا پلڈ پریشر تیزی سے کم ہو رہا ہے
30:05کیوں ہوا یہ
30:06کیا ہوا
30:07نازلی جلدی کرو امرجنسی
30:08پیل میری ایڈیما میں دوسری چسٹ ٹیوب ڈال رہا
30:10چلو
30:11اوکسیجن کا لیول بھی کم ہو رہا ہے
30:13ہارٹ فیلیر ہو رہا ہے
30:14ہمیں ECMO فورن کرنا ہوگا نازلی
30:16کارڈییک انڈیکس بلکل ٹھیک ہے
30:18میرے خیال سے یہ کیمو کا ریاکشن ہے
30:29ہیمو نہ ہوئی تو
30:30یا تو دل پر دباؤ بہڑا ہے
30:31یا ڈائیفرام میں سوراہ ہو چکا ہے
30:33اگر پانی دل تک پہنچائے گا
30:35تو اور پریشر بھڑ جائے گا
30:36کل جو ٹیومر نکالا تھا ہم نے
30:38وہ ڈائیفرام سے جڑا ہوا تھا
30:39ہم پلگ لگا کر بھی اسے بند کر سکتے ہیں
30:41ہم یہ کر سکتے ہیں ڈاکٹر
30:42ہاں بالکل کر سکتے ہیں نازلی شاباش
30:44تمہارا کھولتے ہیں
30:45انسٹین سکیلپل جلدی کرو
30:46چلو چلو ایوریون جلدی جلدی
30:55نازلی سمجھنا
31:01بابا نے بہت غلط کیا بھائی
31:03آپ کے لئے انہوں نے جو کچھ بھی کہا
31:05وہ بہت غلط تھا
31:07میں نے اپنی پوری زندگی میں
31:09آپ سے زیادہ مہنتی
31:10صادق
31:11اور اماندار شخص نہیں دیکھا
31:13مگر انہوں نے آپ کی کبھی عزت نہیں کی
31:24لالچی ہو تم
31:25لالچی
31:26کیا؟
31:27علیہا تم نے تو اپنے ذمیر کو ہی مار ڈالا
31:29جانتے ہو کیا کہہ رہے ہو تم
31:30ایک بار بھی نہیں سوچا کہ وہ تمہارے بابا تھے
31:33میرے بابا ہرگز ایسا نہیں کر سکتے
31:35انکار کیوں کر رہے ہیں سچی بات سے
31:37مان لے کہ ہمارے بابا بھرے انسان تھے
31:40میرے آپ کے اور ماں کے ساتھ کیا کیا انہوں نے
31:42آپ ہی اچھی طرح جانتے ہیں
31:43بس
31:44بہت ہوا
31:45دفع ہو جاؤ یہاں سے
31:46بھائی دیکھیں میرے پاس
31:47شلنے جاؤں
31:48اسی وقت
31:49بے شرم انسان
31:59اتنے سالوں میں کیا کچھ ہوا ہے میں سب کچھ جانتا ہوں
32:01میرے بابا ایک اچھے انسان تھے
32:04بہت اچھے تھے وہ
32:05بہت اچھے تھے وہ
32:06ہمیشہ بھلا ہی سوچا انہوں نے ہمارا
32:08میرے بابا بہت اچھے آدمی تھے
32:13بہت اچھے آدمی تھے
32:14موسیقا
32:15موسیقا
32:17موسیقا
32:19موسیقا
32:21موسیقا
32:23موسیقا
32:25موسیقا
Comments

Recommended