- 2 days ago
Ali is the son of a poor family who grew up in a provincial city. Due to his autism and savant syndrome, he has been constantly excluded and marginalized. Ali has difficulty communicating, and has two friends in his life: His brother and his rabbit. Ali loses both of them and now has only one wish: Saving people. After his brother's death, Ali is disowned by his father and grows up in an orphanage. Dr Adil discovers that Ali has tremendous medical skills due to savant syndrome and takes care of him. After attending medical school and graduating at the top of his class, Ali starts working as an assistant surgeon at the hospital where Dr Adil is the head physician. Although some people in the hospital administration say that Ali is not suitable for the job due to his condition, Dr Adil stands behind Ali and gets him hired. Ali will change everyone around him during his time at the hospital
CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor
PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP
CAST: Taner Olmez, Onur Tuna, Sinem Unsal, Hayal Koseoglu, Reha Ozcan, Zerrin Tekindor
PRODUCTION: MF YAPIM
PRODUCER: ASENA BULBULOGLU
DIRECTOR: YAGIZ ALP AKAYDIN
SCRIPT: PINAR BULUT & ONUR KORALP
Category
📺
TVTranscript
00:00دوكتر
00:01ها کہو
00:03میرى ایک هائی سکول کی دوست تھی گلشن
00:04اس کو اوویرین کینسر دائیگنوز ہوا ہے
00:07چار سال پہلے وہ سٹیج فور پر تھی
00:08اچھا بہت افسوس کی بات
00:11کھڑی کیوں بیٹو
00:12بہت شکریہ دوكتر
00:15دراصل
00:18جب میرى دوست کے حالت نازوک تھی
00:22تو سائنٹ ایرو ڈاکٹف سے پہلے
00:24کابل ٹیکسال سے ٹریٹ کیا گیا تھا
00:26ہر طرف میٹسٹرسز تھے
00:27اب اس کی کیمو تھیرپی بھی روک دی گئی ہے
00:31کیونکہ وہ رسپونڈ نہیں کر رہی
00:33یعنی
00:37اس کیس میں
00:39اب کچھ نہیں ہو سکتا
00:40صرف ایک مہین ہے اس کے پاس
00:42I'm sorry
00:46شکریہ سر
00:48یہ لیجئے
00:50وہ ڈایا فرم پر میٹسٹک لیجن کی وجہ سے
00:53پہلے ہی بہت تکلیف اٹھا چکی ہے سر
00:55اب ویسکلی کامپلیکیشن کی وجہ سے
00:57اس کو آپریشن بھی نہیں ہو سکتا
01:00مگر
01:02میرے خیال سے
01:05لیپروس کے پیسے ٹیومر نکالا ممکن ہو سکتا ہے
01:08ممکن تو ہے
01:09مشکل ہوگا
01:12اگر آپ انہیں دیکھ لیتے تو اچھا ہو جاتا سر
01:13ہاں
01:15وہ یہی نیچے کیفیٹیریہ میں ہے
01:18یعنی
01:19مجھے معلوم ہے کہ
01:20کس دور سے گزر رہی ہے گلچن
01:23اور
01:25اس کو بچانا ناممکن ہے جانتی ہوں
01:29لیکن ہم اس کی تکلیف کو تھوڑا کم تو کر سکتے ہیں
01:33پلیز ڈاکٹر
01:36اپنی دوست کو روم میں شفٹ کرو
01:41اور پھر اس کے بعد اس کی فائل میرے پاس بھیجو
01:44پہلے دیکھنی یہ مجھے
01:45پھر دیکھتے ہیں کیا کر سکتا ہوں
01:46ٹھیک ہے
01:47ٹھیک ہے
01:48بہت شکریہ آپ کا
01:49میں ابھی اسے یہاں ایڈمیٹ کر لیتی ہوں
01:51ڈاکٹر بہت
01:54راسلی
01:55اب جاؤ جلدی
02:21شٹ
02:22کیسے ہو دمیر
02:25میں ٹھیک ہو
02:26تُم بطا
02:26میں بھی ٹھیک
02:28تو اب مجھے تمہیں کیا کیا کر بولانا چاہیے
02:31ڈاکٹر دمیر
02:32یا پھر
02:33میری جان
02:33جو تمہارا دل چاہے
02:36لیکن
02:38آج ہم دونوں بلکل بھی نہیں لڑیں گے
02:40چاہے کچھ بھی ہو جائے
02:41کچھ بھی
02:41بلکل نہیں
02:42ٹھیک ہے
02:42ٹھیک ہے میری جان
02:44ایسے ہمیں لڑنا بھی نہیں چاہیے
02:46بہت بری بات ہوتی ہے کام کی جگہ لڑنا
02:48ہے نا
02:48آہ نا
02:49چلو ایک بات بتاتی ہوں میں تمہیں
02:51ٹھیک ہے
02:52لوگوں کے سامنے نہیں لڑا کریں گے
02:56بہتا
02:57ٹھیک ہے
02:58اچھا ایسا کرو کہ
03:03کھول دو
03:04میرا ہاتھ نہیں پہنچ رہا پیچھے
03:06جو ہو بہتا
03:07ایسے کسی طرح کھول ہی دوں گی میں
03:23دمیر کیسے باندھا ہے تو کھول ہی نہیں رہا
03:26میں اسے بات کہوں میں تمہیں
03:28پلیس کھول دو
03:29جلدی کھول دو اسے
03:30دمیر
03:31تم نے باندھا ہی پتا نہیں کیسے
03:33کہ مجھے کھولنے میں موشکل پیش آ رہی ہے
03:34اب سیدھے کھڑے رہنا ہلا نہیں
03:36میں سیدھا تو کھڑا ہوں اچھلیا
03:37اور کسی کھڑا ہوں میں
03:38تو میں کام کرو میں ناکھو نہیں کھڑ دو کسی کام کریں
03:40کہا ہے نا کہ ہیلو نہیں کھول رہی ہے
03:42کیا کرہی ہو یہ
03:42تو میں سمجھی نہیں آرہی ہے تم ہیلے جا رہی ہے
03:44کھلو
03:44یہ ہیلو کھول گیا
03:46یہ کیا کیا تم نے ہاں
03:48تو کیا کرتی تم ہیلتے نہیں نا
03:49اب ہم کھا کریں گے
04:04مجھے کیا معلوم
04:04ویسے
04:05یہ سب ہمارے لیے
04:07ہاں بہت مشکل ہوگا
04:08تمہیں کام کرو
04:09جاؤ جا کے مریضوں کو دیکھو
04:11خود کو مصروف رکھو
04:12اچھا ٹھیک ہے
04:13جاؤ جاؤ
04:13جا رہی ہوں میں
04:15جا رہی ہوں
04:15فائل دیکھئے میں نے تمہاری
04:28تم دونوں نے دھوکا دیا ہے مجھے
04:32بیوکوو بنایا ہے
04:33دیکھا آپ نے
04:34یہ کیسے ستاتے ہیں مجھے
04:35اچھا میں یہاں پر ابھی پریشر ڈالوں گا
04:39تم نے مجھے بتانا ہے کہ
04:40ایک سے دس کے سکیل پر کتنی تکلیف ہے
04:42جلو میں شروع کر رہا ہوں
04:48اور دوسری طرف
04:51ہاں بتاؤ کتنے
04:55سکس
04:56چھوٹ بول لئی ڈاکٹر
04:59مطلب چھپانے میں مہر ہو چکی ہے یہ
05:01ٹھیک ہے نائن ہے
05:12کوئی راستہ ہے تو اس میں آپ کامیاب ہو جائیں گے
05:16مجھے بتایا تھا نازلی نے
05:17یہ آپ کی بہت بڑی فین ہے
05:22مجھے بھی نازلی پر بہت بھروسہ ہے
05:29اس لئے آپریشن مل کر کریں گے
05:30ڈاکٹر
05:32ہم یہ آپریشن کہہ رہے ہیں
05:35ہاں بلکل
05:35اچھا بات یہ ہے کہ
05:38تمہاری تکلیف دور کرنے کا ایک طریقہ ہے
05:39نازلی تم آپریشن کی تیاری کرو
05:42کچھ دیر میں ملتے ہیں ہم لوگ
05:43ہاں
05:44گیٹ ویل سون
05:46بہت شکریہ
05:47شکریہ
05:49نازلی تمہارا بہت شکریہ
05:52تم لوگ میری فکر مت کرو
05:55میں یوں جاؤں گی اور یوں آؤں گی
05:57بلکل ٹھیک ہو جاؤں گی میں
05:58ہاں ایسا ہی ہے
05:59میں تھوڑی دیر میں آتی ہوں ابھی
06:05ٹھیک ہے
06:06آپ پیشنٹ کو آگی چیک کر لیجیے
06:11ہاں چیک کرتا ہوں ابھی
06:12ٹھیک ہے
06:12ڈاکٹر
06:14ہاں کیا ہو
06:16ڈاکٹر
06:17سمجھ دیں آرہا
06:19آپ کا شکریہ کس طرح
06:20نازلی پہلے آپریشن ہو جائے
06:21تو کر لینا
06:22ٹھیک ہے
06:22ٹھیک ہے ڈاکٹر
06:23لیکن پھر بھی ایک بات کہنا چاہتی ہوں میں
06:26آپ ایک بہت اچھے استاد ہیں
06:28اندر جب
06:33گلشن نے آپ سے یہ کہا کہ
06:36میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں
06:38یعنی اس کا یہ مطلب نہیں تھا کہ
06:40اصل میں تو
06:42اس کا مطلب یہ تھا
06:43نازلی نازلی جانتا ہوں میں یہ سب
06:45اصل بات تو یہ ہے کہ وہ تمہاری بہت اچھی دوست ہے
06:47تو تم میری اس بات کا جواب دو کہ
06:49کیا یہ آپریشن کر سکوگی تم
06:51بلکل صحیح جواب دینا مجھے
06:53ہاں بلکل ضرور کروں گی میں
06:55ایسے ہی ہونا چاہیے
06:58چلو ٹھیک ہے پھر آپریشن کرنے کے دوران
07:00آم پیشنٹ سمجھو گی اسے
07:02سٹریس نہیں لینا بلکل بھی
07:04تمہیں ایک ڈاکٹر ہو
07:05ٹھیک ہے
07:05ہم
07:06آپریشن تھیٹر تیار ہو جائے
07:09دعا کر بطا دینا مجھے
07:10چلو آپ جا فوراں شاہ
07:11ٹھیک ہے ڈاکٹر
07:12میں آپ کو بتا دوں گی
07:25مجھے چیخنے چلانے پر مجبور کیوں کر رہی ہے
07:44کیونکہ مجھے بہت کام ہے
07:46تو کچھ اور ہوا ہے بی نش
07:54یہ کیا ایٹیٹیوڈ ہے
07:55اب میں نے ایسا کیا جو مجھے نہیں پتا
07:57پتہ نہیں
07:58تم بتاؤ فرمان کوئی بات ہوئی ہے کیا
08:00گھر ڈونڈ لیا ہے میں نے فکر مت کرو
08:05کافی تیز ہے تم
08:08تم نہیں تو کاتا جلدی ڈونو بسنا گیا پھر
08:10جو گھر سامنے آیا لے لیا میں نے
08:12چاہتی کیا ہو تو میں
08:14ٹھیک ہے مبارک ہو جاتے ہوئے
08:15چاپ یہ میرے ٹیبل پر رکھ دینا
08:17کوریئر سے بچوا دوں گا مجھے فرق نہیں پڑتا فرمان
08:19تمہاری مرضی
08:20اس میں میری تو کوئی مرضی ہی نہیں ہے
08:21جو کچھ بھی ہو رہا ہے تمہاری مرضی سے ہو رہا ہے بھی نہیں
08:23میں تنگ آ چکی
08:23تم تو خوشی سے یہاں وہاں منڈلاتے پھر رہے ہو
08:25جیسے کچھ ہوا ہی نہیں لیکن
08:27مجھے بہت زیادہ تکلیف ہو رہی ہے
08:28میں
08:28میں اچھی زندگی گزار رہا
08:30تو تم یہ بات کہنا چاہتی ہو مجھے سچ میں
08:32ہاں یہ جو بھی ہے میں چاہتی ہوں بس جلدی حتم کر دوں
08:34تو تھوڑا سبر پھر
08:35پس ایک ہی دن ہے
08:37ہاں کیوں نہیں جناب
08:38وینس ثرومبوسیس بھیل چکا ہے
08:58آرٹیریو وینس فسٹولا
09:01اس کو ہم اوپن کر سکتے ہیں
09:02ڈائلیسس کے لیے
09:03یہ تھوڑا چھوٹا ہے
09:04اگر بریکل آرٹری کو کنیک کر دیا جائے تو
09:07اس صورت میں یہ کام ہو سکتا ہے
09:11دمیر
09:12سر ایک منٹ
09:14چلو ٹھیک ہے
09:14جو بھی ہو مجھے فورا نتلا کر دینا
09:17آرگن ڈونر سینٹر کے مطابق
09:19ہمارے پاس وقت بہت کم ہے
09:21اس ٹائپ کے کڈنی ٹیشوز ڈھونڈنے کے لیے
09:23ہمیں ایک زندہ ڈونر چاہیے
09:24ہمارے پاس پوٹینشل ڈونر موجود ہے
09:27ان کا بھائی
09:29تم دونوں جانتے ہو
09:32آپ کیا کرنا ہے
09:33ٹھیک ہے
09:33کیا ہوگا اب
09:43کیا ہوگا کچھ ہونا تھا کیا
09:46نہیں
09:47یعنی
09:48میں نے کل علی کو سٹیج پر بلایا
09:50مجھے لگا تو مجھ سے ناراض ہوگی
09:51تو میں خود تمہارے پاس چلی آئی
09:53کہ کوئی بات ہے
09:53تو مجھ سے بات کر سکتی ہو تم
09:55مجھے کوئی شکایت نہیں جا سکتی ہو
09:58کیا سچ میں تم ناراض نہیں مجھ سے
10:01اگر برا نہ لگے تو آج کے دن
10:03کیا مجھے اکیلا چھوڑ سکتی ہو
10:04بلکل کیوں نہیں
10:06بیسے تمہیں پتا ہے کل رات
10:08ایونٹ کے بعد جو ڈونیشن جمع ہوئی ہے
10:10جا سکتی ہو یہاں سے پلیز
10:11اچھا ٹھیک ہے میں سمجھ گئی
10:13جا رہی ہوں میں
10:14یاللہ
10:17کچھ زیادہ ہی گصہ آنے لگا ہے
10:21جا رہی ہوں
10:25جا رہی ہوں
10:55مجھے پوچھنا تھا کہ وہ ٹھیک ہے کی نہیں
11:07میں اپنا بینڈانا نہیں ڈھونڈ پا رہی ہوں
11:09وہ میرے لیے بہت لگی ہے
11:10مجھے آپریشن کی لیے جانا ہے
11:12تھوڑی دیل میں میری بیس پرینڈ کا آپریشن ہے
11:13میں کیا کروں کچھ سمجھ نہیں آرہا مجھے
11:15اوف
11:16پرسکون ہو جاؤ
11:18تمہاری مدد کر سکتا ہوں میں
11:20کیسے
11:22علی یہ کیا کر رہے ہو تم
11:34شکریہ
12:04یہ کیا مزاک ہے
12:10مزاک نہیں ہے
12:12تمہیں کیسے ملی یہ
12:13تمہیں ابزرف کیا ہے میں نے
12:15تم
12:20ہمیشہ اس آئینے کے سامنے آتی ہو
12:22یہاں پر
12:23اور اپنے آپ کو
12:26ایک آخری دفعہ دیکھتی ہو
12:27بلکہ
12:29تم اپنی ان لٹوں سے بھی
12:32کھیلتی ہو
12:33بلکل ایسے
12:34بلکل اس طرح
12:36اور تم
12:42کافی دیر شیشے کے سامنے کھڑی رہتی ہو
12:45ہے نا
12:46پھر تم اس طرف آتی ہو
12:51بلکل اس طرح
12:54اور پھر ووک کرتی ہو
12:55کبھی آگے کبھی پیچھے
12:58ووک کرتی رہتی ہو
13:00خاموشی سے ہونے والی سرجری کے بارے میں
13:03سوچتی رہتی ہو
13:04اور تمہیں تو وہ یہاں ملا نہیں
13:09ادھر آؤ
13:14میرے ساتھ
13:16اس طرف
13:21اس جگہ پہ
13:23جب تم آتی ہو
13:27اور تمہیں لگتا ہے کہ
13:29تمہیں یہاں پر کوئی بھی نہیں دیکھ پا رہا ہے
13:32یوں اپنے ہاتھ اٹھا کر
13:34دعا کرتی ہو
13:35تم اپنے کندے اس طرح
13:38اوشکاہ لیتی ہو
13:39اور سمجھتی ہو تمہیں کوئی نہیں دیکھ رہا
13:44اور اپنے پیشنٹس کے لیے دعا کرتی ہو
13:49لیکن اس بار پیشنٹ تمہاری بہت اچھی دوست ہے
13:59تو گبرات تو ہو رہی ہو کہ تمہیں
14:02کیونکہ تم بہت زیادہ حساس چھو
14:09اور پھر ہوا یہ
14:13کہ تم نے
14:15اپنا بینڈانہ یہاں پھیک دیا
14:18ہاں
14:21یہی سے مجھے ملا ہے
14:24صحیح کھانا میں نے
14:30مطلب
14:34تم
14:35اچھی طرح سے سمجھتے ہو مجھے
14:37تو اچھا کرتا ہونا میں
14:48اچھی بات ہے
14:57بہت
15:07بہت
15:11بہت شکریہ تمہارا
15:13بہت شکریہ تمہارا
15:28ہمارا
15:29ٹھیک ہے میں فون رکھتا ہوں خدا حافظ
15:34ہلو
15:35ہم
15:36مبارک ہو آپ کو
15:39سیمپل سکس آڈ آف سکس میچ کی ہے
15:41یعنی ہم ٹرانسپلانٹ کر سکتے ہیں
15:42اچھی بات ہے
15:43یہ لیجے آپ
15:44مجھے ماف کیجے کا
15:47میں آپ کو ڈرانا نہیں چاہتا
15:48مگر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ
15:50کہ آپ کو تمام خدشات کے بارے میں بتا
16:06ہماراً ہے
16:08اچھا تانیر سکس بے
16:11مجھے مالا ڈیوری
16:12کچھا تانیر سکس بے
16:13آسف
16:27ترجمة نانسي قنقر
16:57ترجمة نانسي قنقر
17:27ترجمة نانسي قنقر
17:57ترجمة نانسي قنقر
18:27ترجمة نانسي قنقر
18:57ترجمة نانسي قنقر
19:27ترجمة نانسي قنقر
19:57ترجمة نانسي قنقر
20:27ترجمة نانسي قنقر
21:27ترجمة نانسي قنقر
21:57ترجمة نانسي قنقر
21:59ترجمة نانسي قنقر
22:01ترجمة نانسي قنقر
22:31ترجمة نانسي قنقر
22:33ترجمة نانسي قنقر
23:03ترجمة نانسا
23:05ترجمة نانسي قنقر
23:07ترجمة نانسي قنقر
23:09ترجمة نانسي قنقر
24:41ترجمة نانسي قنقر
24:43ترجمة نانسي قنقر
25:13ترجمة نانسي قنقر
25:15ترجمة نانسي قنقر
25:17ترجمة نانسي قنقر
25:19ترجمة نانسي قنقر
25:21ترجمة نانسي قنقر
25:23ترجمة نانسي قنقر
25:25ترجمة نانسي قنقر
25:27ترجمة نانسي قنقر
25:29ترجمة نانسي قنقر
25:31ترجمة نانسي قنقر
25:33ترجمة نانسي قنقر
25:35وإنكت أنت بيكتنا
25:40ي شيء مؤمن وهي أصدقاء
25:52أمريشن قربانا
25:59وأيضا بيكتنا
26:05سيكون حسنا
26:07سيكون حسنا
26:09سيكون حسنا
26:11سيكون حسنا
26:29سلوي
26:31سولي
26:33حسنا
26:35سيكون حسنا
26:37شاغ
26:39السب مشوول
26:41دو
26:44شاید
26:45شاید
26:47ست
26:48اوپریشن تو اچھا ہوا ہے
26:50یعنی زیادہ تر تو نکل گیا ہے
26:51اونکولوجز بھی پور امید ہیں دوکٹر
26:53شاید آپ جس زاویے سے دیکھتے ہیں
26:56جواب بدل جاتا ہے
26:57زندگی کے اس اچھے سبق کے لئے
27:01تمہارا شکریہ
27:02بیسٹ اوف لک
27:04خدا حافظ
27:05سر
27:13کہو سیلوی کیا بات ہے
27:15کیا آپ مجھ سے ناراض ہیں
27:16نہیں تو میں کیوں ناراض ہوں گا
27:18وہ اس رات
27:20دراصل
27:21نہیں نہیں
27:25میں ناراض نہیں ہوں
27:26تم صحیح کہہ رہی تھی بلکل
27:27شاید میرے دیکھنے کا زاویہ ہی غلط تھا
27:29احساس ہو گیا
27:32آئندہ ایسا کبھی نہیں ہوگا
27:34میں نہیں زبردستی فرحان کو باہر بھیجا ہے
27:43تازہ ہوا کھانے کے لئے
27:45اچھا کیا تم نے
27:46گلشن پہلے ہم تمہیں سیٹی کے لئے لے کر جائیں گے
27:51اور اس کے بعد آپریشن کے لئے
27:52بہت تھک چکا ہے وہ
27:56مجھ سے بھی زیادہ تھک چکا ہے
27:59وہ ایک مضبوط شخصیت کا مالک ہے
28:03اس کے لئے پریشان مت ہو
28:05کچھ بھی نہیں ہوگا
28:06چلو چلتے ہیں اب
28:12میرے جانے کے بعد تو وہ ٹوٹ جائے گا
28:24ہاتھ سے انسان کو بدل دیتے ہیں
28:26گلشن
28:27مگر فرحان تو ایک بہت ہی زبردست انسان ہے
28:32یعنی دل کا اچھا ہے
28:34بھروسے مند ہے
28:35اور ہینڈسوم بھی
28:36بلکل ایسا ہی ہے نا
28:38بلکل
28:39ٹھیک کہا
28:41تم اور وہ ایک ہو جاؤ
28:45نازلی
29:06تم مزاق کر رہی ہو نا مجھ سے
29:20تم دونوں کے بیچ اچھی انڈرسٹینڈنگ ہے
29:23تم جانتی ہو اس کو اچھی طرح
29:25صحیح کہہ رہی ہو لیکن
29:26صرف اچھے دوست کی طرح
29:28میں جب چلی جاؤں گی
29:29تو وہ بہت اکیلا ہو جائے گا
29:31کیا ہو گیا ہے تمہیں
29:36دیوانی ہو گئی ہو گیا
29:37نہیں میں جانتی ہوں
29:38کہ تم دونوں ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہو گیا
29:39گلشن بس بہت ہو گیا
29:41ایک کام کرو گلشن صاحبہ کو سیٹی کیلئے لے جاؤ
29:45نازلی رکو ذرا
29:46تم ان کے ساتھ جاؤ میں آتی ہوں
29:48نازلی مجھے اکیلے مت بھیجو
29:50میرے ساتھ آؤ
29:51نازلی
29:54رکو
29:54رکو
29:55تم جاؤ
29:57بات سنو میری
30:01میری جان بہتر یہی ہوگا
30:03کہ ہم اس بارے میں بات نہ کریں
30:04اور تم پریشان مت ہو
30:06دیکھو
30:07میرے جانے کے بعد تو وہ تنہا ہو جائے گا
30:10میرے بغیر وہ کچھ نہیں کر سکتا
30:11سمجھی
30:12میں تم سے کہہ رہی ہوں
30:13اسے اکیلا مت چھوڑنا
30:15ہم دونوں کی قریبی دوست تم ہی تو ہو
30:17تم اس کے ساتھ رہنا
30:18اس کا خیال رکھنا نازلی
30:19ہاں ہر طرح خیال رکھوں گی اس کا میں
30:21گلشن لیکن
30:23ایسی خواہش نہ کرو
30:24جسے پورا کرنا ناممکن ہو میری
30:26لیکن نازلی تم دونوں تنہا ہوں
30:27ایک دوسرے کے ساتھ خوش رہو گے
30:29ملشن
30:29خدا کے لیے
30:33اس وقت اہم یہ ہے کہ تمہارے
30:38علاج پر تبجہ دیجائے
30:39کیا اب ہم چلیں
30:41ٹھیک ہے
30:43چلو
30:47روو مات
31:09ایک لفظ بھی مد بولنا
31:15ایک لفظ بھی نہیں
31:16ٹھیک ہے
31:21ڈاکٹر تانجو یہ آدمی تو بہت چالاک نکلا
31:30وہ اپنے بھائی کو کڈنی بیچ لیکی کوشش کر رہا ہے
31:32لیکن یہ اس کا حق بنتا ہے
31:34علی آرگن ڈونر سے مراد ہے
31:37اپنے آرگنز کسی کو ڈونیٹ کر دینا
31:38نام سے ظاہر ہے
31:40بطلب آپ اس میں منافع کی توقعوں نہیں کر سکتے
31:42میں تم سے متفق نہیں ہوں دمیر
31:43میں نے ریسرچ کی اس پر
31:44ڈونر آخر کو کچھ نہ کچھ ڈیمانڈ کر سکتا ہے
31:47کبھی کسی طرح ایموشنلی
31:49یا پھر کبھی ماضی کی غلطیاں معاف کرواتا ہے
31:51کوئی بھی چیز بغیر بتلے کی نہیں ہوتی
31:53ٹھیک ہے
31:54ٹھیک ہے یہ سب تو چلتا ہے
31:55ماضی کے معاملات ہو گئے
31:56یا پھر معافی تلافی
31:57لیکن پیسے تو بالکل بھی نہیں
31:59یہ ایک سنگین جرم ہے
32:00بطلب یہ تو آرگنز کو بیچنے جیسا ہو گیا
32:03جیسے آرگن مافیا کرتی ہے ڈاکٹر علی
32:04میرا نہیں خیال کہ ان کا آرگن مافیا سے کوئی بھی تعلق ہوگا
32:08میں مزید بحث کرنا نہیں چاہتا
32:09ٹھیک ہے اس کا شن اچھا رہا
32:11اب یہ بات صرف ہمارے درمیان رہے گی
32:13اور ہم اس آپریشن کے لیے
32:15ان کے بھائے کی کڈنی کی ضرورت ہے
32:17میں ان کے کسی بھی آپس کے مسئلے کا حصہ نہیں بننا چاہتا ہوں
32:20تو اسی لیے یہ سب اب آپ کا کام ہے
32:23مجھے یہ آپریشن ہر حال میں کرنا ہے
32:25اب اس آدمی کو ڈھرانا پڑے یا منانا پڑے
32:27یہ آپ کا کام ہے
32:28ٹھیک ہے
32:29یہ کام ہر حال میں ہونا چاہیے
32:31چلو چلو کام پہ لگتے ہیں
32:34چلو
Comments