00:00موسیقی
00:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:20السلام علیکم
00:21میں ہوں سمرین اکتر اور آپ دیکھ رہے ہیں کاؤتم ٹی وی
00:24خبروں کا بقاعدہ آغاز کریں گے ایک شورٹ پریک کے بعد
00:30موسیقی
00:50ویلکم بیک
00:50ابھی آپ کو بتاتے ہیں دبائی میں دنیا کی مہنگی ترین کافی
00:54قیمت 3600 دھرم
00:55دبائی کا ایک کیفے دنیا کی سب سے مہنگی کافی پیش کر رہا ہے
00:59جو پنامہ میں اگنے والی پھلیوں سے تیار کی گئی ہیں
01:02متحدہ عرب امارات
01:04یو اے ای اپنے غیر معمولی منصوبوں کی وجہ سے
01:06دنیا بھر میں مشہور ہے
01:08ان غیر معمولی منصوبوں میں انڈورس کی ایریا کے ساتھ
01:11ایک بہت بڑا شاپنگ مال
01:13دنیا کی بلند ترین امارت
01:14اور ایک مصنوعی جزیرے
01:16جیسے غیر معمولی منصوبے شامل ہیں
01:18اب حال ہی میں دبائی میں مہنگی ترین کافی پیش کرنے والے
01:21جلیت کیفے کے شریکبانی
01:23سیرکان ساکسوز نے بتایا
01:25کہ ہم نے یہ محسوس کیا
01:27کہ دبائی ہماری سرمایہ کاری کے لیے بہترین جگہ ہے
01:29پھر جیسا کہ ہمیں لگا تھا
01:31ویسا ہی ہوا
01:32اور یہاں ہمارا کیفے
01:34کافی کے شائقین کے لیے ایک ہار سپورٹ بن گیا
01:37تین ہزار چھے سو دھرم کی یہ کافی
01:39پھولوں اور پھلوں کے ذائقوں کا منفرد مرقب ہے
01:42اس کافی میں
01:43چمیلی جیسے سفید پھولوں کی خوشبو
01:45نارنجی اور برگامور
01:47جیسے ترش اور ساتھی خوبانی
01:49اور آڑو کا حلکہ سا ذائقہ بھی شامل ہے
01:52یہ بلکل شہد جیسی میٹھی اور نرم ہے
01:55اب آپ کو آغا کرتے چلیں
01:57جامعہ کراچی کے طلبہ کی
01:58صحت آمہ کے شعبے میں منفرد اجادات
02:01پاکستان سائنسی میدان میں
02:03ہونے والی جدت اور تحقیق کے حوالے سے
02:05ترقی آفتہ ممالک سے بہت پیچھے ہے
02:07مگر جامعہ کراچی کے طلبہ نے
02:10انٹی ڈپریسن کاغل
02:11سمارٹ میڈیسن ڈسپنسر اور
02:13سپ ڈورز جیسی اجادات کر کے
02:15سب کو حیران کر دیا
02:16جامعہ کراچی کے فارمیسی ڈپارٹمنٹ کے
02:19ہونہار طلبہ نے صحت آمہ کے شعبے میں
02:21جدید سائنسی سوچ کو
02:23امنی شکل دیتے ہوئے متعدد منفرد
02:25اور کارامت اجادات پیش کی
02:27جامعہ کراچی شعبہ فارمیسی کے طلبہ نے
02:29ذہنی دباؤ کم کرنے والی
02:31جدید اینک بھی تیار کر لی
02:33طالبان نیہ شاہ اور جویری لطیف
02:35نے یہ بتایا کہ یہ خاص اینک
02:37ویجول اور آوڈیو تھرپی کو
02:39یکچہ کرتی ہے اس کا مقصد ایسے افراد
02:41کی مدد کرنا ہے جو ڈپریشن انزائیٹی
02:43یعنین کے مسائل کا شکار ہیں
02:45ان چشموں میں نیل لائٹس لگائی گئی ہیں
02:47جو سائنسی طور پر ثابت شدہ ہیں
02:49کہ وہ نروس سسٹم کو سکون دیتی ہیں
02:52اس کے علاوہ
02:53اروما پائچ میں
02:54لیونڈر جیسے سپیشل آئلز
02:56مال کیے گئے ہیں جو دماغی تناؤں
02:58کم کرنے اور نیند کے میار کو
03:00بہتر بنانے میں مدد دیتے ہیں
03:02چشمے میں بلوٹوٹ کنیکٹیویٹی
03:04بھی موجود ہے جس کے ذریعے
03:06سالف سوثنگ میوزک سن سکتا ہے
03:08ابھی آپ کو دلچسپ خبر سے آغاہ کرتے ہیں
03:11دبائی نے اڑتی ٹیکسی کا خواب
03:13حقیقت بنا دیا
03:14پہلی آزمائش پرواز کامیاب
03:16متحدہ عرب امارات نے
03:17جدید ٹیکنالوجی کی دنیا میں
03:19ایک اور سنگی میل عبور کر لیا
03:21دبائی میں اڑنے والی ٹیکسی کی
03:23پہلی آزمائشی پرواز کامیابی سے
03:25مکمل کر لی گئی
03:26اماراتی حکام کے مطابق یہ آزمائشی پرواز
03:29دبائی اور الین کے درمیان
03:30مرغم کے سہرائی علاقے سے شروع ہوئی
03:32اور المکتوم ائرپورٹ پر کامیابی سے
03:35اقتطام پذیر ہوئی
03:36حکام کا کہنا ہے کہ یہ
03:38الیکٹرک ایک ٹیکسی
03:39تین سو بیس کلومیٹر
03:40فی گھنٹہ کی رفتار سے پرواز کر سکتی ہے
03:43جس میں چار مسافروں کے بیٹنے کی گنجائش ہے
03:45یہ مکمل طور پر
03:47ماحول دوست ہے
03:48اور عام فضائی گاڑیوں کے مقابلے میں
03:50شور بھی نہ ہونے کے برابر پیدا کرتی ہے
03:53اماراتی حکام نے اعلان کیا ہے
03:55کہ دوزار چھبیس میں
03:56ائر ٹیکسی سروس عوام کے لیے
03:58باقاعدہ طور پر شروع کی جائے گی
04:00جبکہ شہری علاقوں میں
04:01مزید تجرباتی پروازوں کا شیڈول بھی
04:04تیار کیا جا رہا ہے
04:05سکائی پورٹس کمپنی
04:06دوبھئی انٹرنیشنل ائرپورٹ کے قریب پہلا
04:09ائر ٹیکسی سٹیشن قائم کر رہی ہے
04:11پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
04:13گھر بیٹے آسٹیلیا کا ویزا
04:15حاصل کرنا آسان ہو گیا
04:16پاکستانی شہریوں کے لیے آسٹیلین ہائی کمیشن
04:19پاکستان نے ویزا سروس کو آسان کر دیا
04:22اب پاکستان میں ویزا اپلائی کرنا
04:24اور بھی آسان ہو گیا
04:25ایک ائپ پاکستان میں متعارف کرائی گئی ہے
04:28جس کے بعد آسٹیلیا کا ویزا لینے کا طریقہ
04:31اب پہلے سے بہت آسان ہو گیا
04:33کیونکہ یہ ائپ اب پاکستان میں بھی چلائی گئی ہے
04:36سفارت خانے کی ترجمان کے مطابق
04:39پاکستان میں جو لوگ اہل ہیں
04:40وہ یہ فری ائپ استعمال کر کے
04:42اپنے پاسپورٹ کی معلومات
04:44اور چہرے کی تصویر بائیومیٹرک
04:46سیدھا اپنا موبائل سے بھی بھیج سکتے ہیں
04:48انہیں اب بائیومیٹرک سینٹر جانے کی ضرورت نہیں
04:51بس شرط یہ ہے کہ انہوں نے پہلے کبھی
04:53اپنی بائیومیٹرک چہرے کی تصویر
04:55اور فنگر پرنٹس
04:56آسٹیلیا نے دارے کو دی ہو
04:58اور ان کے پاس درست پاسپورٹ ہو
05:00پاکستان میں متعین آسٹیلیا کے ہائی کمیشنر
05:03ٹیموتھی کین نے کہا کہ اب یہ ائپ
05:05پاکستان کے لوگوں کا بہت سا وقت
05:07اور پیسے دونوں بچاتی ہے
05:09لوگ اپنے فون سے ہی آرام سے
05:11اپنی تفصیل بھیج سکتے ہیں
05:13چاہے وہ سفر کرنے والے ہوں
05:15طالب علم ہوں یا کام کے لیے جا رہے ہوں
05:17یہ ائپ دوہزار چوبیس میں بنی تھی
05:19اور ایشیا اور بیرلکائے ریجن میں
05:21ہزاروں لوگ اس سے استعمال کر کے
05:24تیزی اور آسانی سے اپنا ویزا
05:26پروسیس مکمل کر چکے
05:27اب یہ ائپ چونتیس ملکوں میں چل رہی ہے
05:30اور نئے ملک مشرق وستہ
05:31افریقہ لاتینی امریکہ اور یورپ میں بھی شامل ہے
05:35ہائی کمیشنر نے مزید کہا
05:36کہ ہم پاکستان کے تمام لوگوں کو مشورہ دیتے ہیں
05:39کہ اگر وہ اہل ہیں
05:40تو یہ ائپ ضرور استعمال کریں
05:42یہ بہت آسان محفوظ اور تیز ہے
05:45اور اسٹیلیا کا ویزا لینا
05:46اور بھی سہل بنا دیتی ہے
05:48یہ ساری کوششیں اس لیے کی جا رہی ہیں
05:51کہ دنیا بھر کے لوگوں کے لیے
05:52ویزا کا عمل جدید اور آسان
05:55بنایا جا سکے
05:56اس ایپ کو پوری دنیا میں
05:57مکمل طور پر چلانے کا پلان
05:59دوزار چھبیس کے شروع میں پورا ہو جائے گا
06:02مزید آگے بڑھتے ہیں اور آپ کو بتاتے ہیں
06:04رات کو پستے کھانے کے حیران کنفوائد
06:06ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا
06:08کہ پستے کھانا آنتو کی صحت
06:10سوزش میں کمی اور قوت مدافت میں
06:13بہتری کے لیے انتہائی فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے
06:16بالخصوص اس کو جب رات کے وقت کھایا جائے
06:18امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق
06:21جس میں 51 بالگ افراد شامل تھے
06:23یہ بات سامنے آئی کہ
06:24رات کے وقت پستے کھانا آنتو کے بیکٹیریا
06:27کو مصبت انداز میں متاثر کرتا ہے
06:29تاہم یہ اثر صرف پری ڈائیبیٹیز
06:31کے شکار افراد میں دیکھا گیا
06:32جنرل کرنٹ ڈویلپمنٹس ان نیوٹریشن
06:35میں شائع ہونے والی تحقیق میں
06:36سائنس دانوں نے بتایا کہ اگر رات کو
06:38ٹوز جیسے کاربو ہائیڈریٹس پر
06:40مشتمل غزا کی جگہ پستے کھائے جائیں
06:42تو آنتو کے مایکرو بائیوم
06:44آنتو میں بسنے والے جرسوموں کی دنیا
06:46کو صحت مند سمت میں تبدیل کیا
06:48چاہ سکتا ہے
06:49وزید برا دوزار تیس میں جنرل فوڈز میں
06:52شائع ہونے والی ایک اور تحقیق سے یہ بات
06:54سامنے آئی تھی کہ پستے
06:56دیگر خوشک میواجہات کے مقابلے میں
06:58آنتو میں مفید بیکٹیریا کی تعداد
07:00بڑھانے میں زیادہ موثر ہوتے ہیں
07:02پستو کے غزائی امیت کے ایسے
07:04ٹوز شواہد کے بعد مائرین اسے رات کے
07:06سنیک کے طور پر ایک بہترین انتخاب
07:08قرار دے رہے ہیں
07:09پاکستان سیویل ایوییشن آتھارٹی نے
07:11سرین ایرلائن کا لائسنس بحال کر دیا
07:14لائسنس بحال ہونے کے بعد
07:16امید کی جاری ہے کہ آئندہ دو ماہ کے اندر
07:18سرین ایرلائن اپنا ڈومیسٹک
07:20اور تین ماہ کے اندر انٹرنیشنل
07:22فضائی آپریشن بحال کر لے گی
07:23سرین ایرلائن کے چیف آپریٹنگ آفیسر
07:26عبدالباسد نے لائسنس کی بحالی پر
07:28حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
07:30کہا کہ اب ہم اپنے جہاز
07:32ٹھیک کرا سکیں گے جو جہاز
07:34ہمارے بیرون ملک کھڑے ہیں
07:35ان کو واپس لاکر فضائی بیڑے میں شامل کریں گے
07:38ایرلائن انتظامیہ کا کہنا ہے
07:40کہ ملازمین کی تنخواہ سمیت
07:42دیگر معاملات بھی جلد حل کر لیں گے
07:44ملازمین کو آئندہ ماں سے
07:46تنخواہ کی ادائیگی بھی شروع ہو جائے گی
07:48مزید آپ کو آغا کرتے چلیں
07:51دنیا کی بہترین ایرلائنز کی فیرض جاری
07:53قطر ایرویز دنیا کی بہترین ایرلائنز قرار
07:56پانچ سال بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آگئی
07:59فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم
08:01ایر ہیلپ نے دوہزار پچیس کے لیے
08:04دنیا کی بہترین ایرلائنز کی سالانہ درجہ بندی
08:06جاری کر دی
08:07دنیا کی بہترین ایرلائنز کی درجہ بندی میں
08:10ہر ایرلائنز کو دس میں سے نمبر دیے گئے
08:12ایرلائنز کے سکور
08:14وقت کی پابندی
08:15سارفین کی رائے
08:16اور کلیم پروسیسنگ کے اعتبار سے
08:18برابر بزن کے حامل ہیں
08:20قطر ایرویز کو
08:21وقت کی پابندی
08:22سارفین کی رائے
08:23اور کلیم پروسیسنگ کی بنیاد پر
08:25دنیا کی بہترین ایرلائن
08:27قرار دے دیا گیا
08:28متحدہ عرب امارات کی اتحاد ایرویز نے
08:31دوسری جبکہ برطانیہ کی یوجن ایٹلانٹک نے تیسری پوزیشن حاصل کی
08:35لاہور کے شہریوں کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار ٹرانٹ ٹرین چلانے چاہ رہے ہیں
08:40وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے کہا کہ صوبے میں محفوظ پائیدار اور محول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے پرازم ہیں
08:47پنجاب میں نکل و حمل کی اہمیت اوجاگر کرنے سب کے لیے قابل رسائی اور پائیدار ٹرانسپورٹ سسٹم لانچ کیا ہے
08:54وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ رابطے تجارت اقتصادی ترقی اور روزگار کے فروغ کے لیے ٹرانسپورٹ ناگذیر ہے
09:04ٹرانسپورٹ محشیت تجارت اور معشرتی رابطوں کو فروغ دین میں اہم کردار ادا کرتی ہے
09:10پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار پائیدار اور قابل رسائی الیکٹرک بس پروجیکٹ شروع کیا ہے
09:16دیرہ غازی خان مزفرگڑ وزیر آباد اور فیصل آباد کے شہری الیکٹرک بس سروس میں بیس روپے میں سفر کر سکتے ہیں
09:24خواتین مزرگوں اور معذور افراد کے لیے الیکٹرک بس میں مفصفر کی سہولت معیصر ہے
09:30لاہور کے شہریوں کے لیے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ٹرانپ ٹرین چلانے جا رہے ہیں
09:35وزیر آلہ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ لاہور تا اسلام آباد بولٹ ٹرین کے فریمبرگ پر پنجاب حکومت تیزی سے کام کر رہی ہے
09:43راولپنڈی تامری سیاہوں کی سفری آسانی کے لیے گلاس ٹرین بھی متعارف کر آ رہے ہیں
09:48بیس آزار کلومیٹر سے زائد پورے پنجاب میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت مکمل کر لی گئی ہے
09:54پائیدار ٹرانسپورٹ کے ذریعے ترقی اور تجارتی مسائل کو حل کیا جا سکتا ہے
09:59وزیر آلہ نے کہا کہ محولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے گرین ٹرانسپورٹ کی اہمیت اور بھی بڑھ جاتی ہے
10:06سلاب کی وجہ سے پنجاب کے بیشتر علاقوں میں ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی تیزی سے بحالی پر کام کر رہے ہیں
10:13کافی پینہ لمبی عمر کے امکانات بڑھا سکتا ہے
10:16ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ کافی پینے والے افراد نا پینے والوں کے مقابلے میں پانچ برس زیادہ زندہ رہ سکتے ہیں
10:23تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینہ ٹیلومیرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتی عمر کی رفتار کو سست کر سکتا ہے
10:32ٹیلومیرز ایسے سانچے ہوتے ہیں جو کروموسومز کے سروں کو محفوظ کرتے ہیں
10:38قلیوں میں ٹیلومیرز کی لمبائی میں کمی کا تعلق عمر سے متعلقہ مقصود بیماریوں سے جوڑا جاتا ہے
10:44اور یہ ایک قلیاتی عمر میں اضافہ کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے
10:48لیکن چار کپ فید دن کے اس کوٹے جو کہ چار سو میلی گرام کیفین یومیا کے برابر ہے
10:55کا کوئی فائدہ سامنے نہیں آیا
10:57ماہرین کا کہنا ہے کہ کافی میں موجود طاقتور انٹی آکسیڈنٹس اور سوزش کم کرنے والے مرقبات ہی
11:04حیاتاتی عمر میں اضافہ کو سست کرنے اور ٹیلی میرز کی لمبائی بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں
11:10کاؤتم ٹی وی سے فیل وقت اتنا ہی مجھے دیجئے اجازت اور دیکھتے رئیے کاؤتم ٹی وی
11:18موسیقی
Comments