Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Stay informed with the latest headlines from Pakistan and around the world in News Time by COTHM TV – July 4, 2026. From breaking national developments and international affairs to business, education, tourism, hospitality, and sports updates, we bring you the stories that matter most—all in one comprehensive news bulletin.

📺 Subscribe to COTHM TV for trusted news, insightful reports, exclusive interviews, and inspiring stories from Pakistan and beyond.

🔔 Don't forget to Like, Share, and Subscribe to stay updated with the latest news every day.

Category

🗞
News
Transcript
00:12As-salamu alaykum, Kautam TV
00:13I'm Samirin Aftar
00:15Bulletin Kaba Qaeda
00:15I'm going to show you a short break
00:38I'm going to show you a short break
01:00Shumali Amerika کے خطے کی
01:01سب سے بڑی food and beverage نمائش
01:03سیال کینڈا میں
01:04پاکستان پویلین کا اپتتہ
01:06High Commissioner Mohamed Salim
01:08High Commissioner Mohamed Salim
01:09Consist General Faisal Abru
01:11اور Trade and Investment Consist
01:13Altamish Janjua نے
01:14کینڈین مفاقی اور کیوبک حکومت کے
01:17موززین سمیت نیجی شعبے کی نمائندگان
01:19کو پاکستان پویلین کے
01:21مقلب سٹالز کا دورہ کرایا
01:23تین نوزہ نمائش میں بھرپور شرکت نے
01:25کینڈا کو غزائی مسنوان کی برامداد
01:27بڑھانے میں پاکستان کی گہری دیجسپری
01:29کو اچھا گر کیا
01:30اس ایونٹ نے برامد قنندگان کو
01:33بینل اقوامی خلیداروں اور
01:34ایگری فوٹ انڈسٹری کے سٹیک ہولڈر سے
01:37رافتے کا پلیٹ فارم مہیا کیا
01:39پاسپورٹ ڈیلیوری سسٹم میں تبدیل
01:41نارمل پاسپورٹ اب اکیس کی بجائے
01:43چودہ دن میں ملے گا
01:44حکومت کے جانب سے پاسپورٹ دفاثر میں
01:47مکمل کیش لیس نظام پرائج کرتے ہوئے
01:49نارمل پاسپورٹ کے فراہمی میں
01:51آسانی پیدا کر دی گئی ہے
01:52اور اب اکیس دن کی بجائے چودہ روز میں
01:55فراہم کر دیا جائے گا
01:56نارمل پاسپورٹ کی فراہمی اکیس یوم کی بجائے
01:59چودہ یوم کر دی گئی
02:00اور پاسپورٹ دفاثر میں مکمل
02:02کیش لیس نظام رائج کر دیا گیا ہے
02:04بزنس کٹیگری پاسپورٹ کے اجراحے کے لیے
02:06ورکنگ پیپر اور تیاری شروع کر دی گئی ہے
02:09اور گھر میں پاسپورٹ ڈیلیوری
02:11کی نظام کو موثر بنایا جائے گا
02:13پندرہ یوم میں پاسپورٹ
02:14دفاثر کو کیش لیس نظام رائج کرنی
02:17کی ہدایت کر دی گئی ہے جس کے نتیجے میں
02:18کیش ادائیگی ختم ہونے سے
02:20ایجنٹ مافیا کا خاتمہ ہو جائے گا
02:23اور اب آپ کو دلجسپ خبر سے
02:25آگاہ کرتے ہیں دنیا کا وہ واحد
02:26منفرد بریج جہاں آپ چار ممالک
02:29کو بیک بک دیکھ سکتے ہیں
02:30دنیا بھر میں متعدد متاثر کن
02:32بریجز موجود ہیں جن کا تعمیراتی
02:35انداز کافی مختلف ہوتا ہے
02:36مگر دنیا کا ایک بریج پہت زیادہ
02:39منفرد ہے کیونکہ وہاں سے آپ
02:40بیک بک چار ممالک کو دیکھ سکتے ہیں
02:42یہ ہے افریقی ملک زیمبیا کا
02:45کنزوگلا بریج جو تعمیراتی لحاظ سے
02:47دنیا کا خوبصورت ترین بریج نہیں
02:49مگر اس کی جغرافیائی پوزیشن
02:51اسے خاص بناتی ہے
02:52درائے زیمبیزی پر واقعہ یہ بریج
02:55دنیا کے چند عجیب ترین مقامات میں سے
02:57ایک پر تعمیر کیا گیا ہے
02:58تو زیمبیا اور ووٹسوانا کو
03:00ایڈوسرے سے منسلک کرتا ہے
03:01تین ہزار اٹھائیز فٹ طویل اور
03:04اکسٹھ اشاریہ سات فٹ چوڑے
03:06بریج میں دو لینز موجود ہیں جبکہ
03:08ایک سنگل ریلوے ٹریک اور پیدل
03:10چلنے والوں کا راستہ بھی موجود ہے
03:12یہ مئی دو ہزار اکس میں
03:14اوہم کے لیے کھولا گیا مگر زیادہ
03:16حیران کن بات یہ کہ اگرچہ یہ
03:18زیمبیا اور ووٹسوانا کو جوڑتا ہے
03:20مگر دو دیگر ممالک
03:21نمیبیا اور زمباوے بھی
03:23دائیں بائیں موجود ہیں
03:25تو اس بریج کو دو ممالک کی سردوں کو
03:27عبور کرنے کے لیے بنایا گیا
03:28مگر دیگر دو کو مکمل طور پر
03:30نظرانداز کر دیا گیا
03:32البتہ اس پر سے گزرتے ہوئے آپ
03:35ووٹسوانا، نمیبیا
03:36زیمبیا اور زمباوے کی سردوں کو
03:38بیک وقت دیکھ سکتے ہیں
03:39اور اسے دنیا کی دوسری مختصر ترین
03:42سرد بھی قرار دیا جاتا ہے
03:43مگر اس غیر معمولی جو
03:45رافعی مقام کے ساتھ چند
03:46دلجس فقائق اور بھی جڑے ہیں
03:48نقشوں سے ثابت ہوتا ہے کہ
03:50یہ دنیا کا واحد خطہ ہے
03:51جہاں چار ممالک کی سردیں
03:53آپس میں ملتی ہیں
03:54متعدد ممالک کی سردیں
03:56دو یا تین ممالک کے ساتھ
03:58جڑی ہوتی ہیں
03:58مگر یہ بہت غیر معمولی ہے
04:00کہ ایک دریا کے وسط میں
04:02چار ممالک آپس میں جڑے ہوئے ہیں
04:04اب آپ کو آگاہ کرتے چلیں
04:06ڈیر ایسماعیل خان کا
04:07ائرپورٹ مکمل طور پر
04:08بحال اور فال کر دیا گیا ہے
04:10وزیر دفاع فوجہ عاصف نے کہا ہے
04:12کہ پاکستان ائرپورٹ اتھارٹی
04:14نے ایک اور سنگی میل
04:15ابھور کر لیا
04:16مبرسوں کی ادم تو جی
04:18اشکاہ ڈیر ایسماعیل خان
04:20ائرپورٹ مکمل طور پر
04:21بحال اور فال کر دیا گیا ہے
04:23وزیر دفاع نے مزید کہا
04:24کہ پاکستان ائرپورٹ اتھارٹی
04:26وزارت دفاع غیر فال ائرپورٹ کی
04:29بحالی اور انہیں دوبارہ
04:30کارامت بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھی ہوئے ہیں
04:33پنجاب حکومت کا مارکہ حق
04:35اور حب الوطنی پر فلمیں بنانے کا فیصلہ
04:38پنجاب حکومت نے
04:39صوبے کے تعلیمی نصاب میں
04:40مارکہ حق کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا
04:43وزیر اطلاع پنجاب عظم بخاری کی
04:45زیر صدار انفورمیشن
04:47سٹیرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس
04:48جس میں سیکیرٹی انفورمیشن
04:51قاہ رضا حمدانی سمیت دیگر اہم
04:53نمائندگان نے شرکت کی
04:54انفورمیشن سٹیرنگ کمیٹی میں
04:57فیصلہ کیا گیا کہ فلم فن کے تحت
04:59مارکہ حق اور قومی اجیتی پر
05:01مپنی فلمیں بنائے جائیں گی جبکہ
05:03الہمراہ آرٹس کونسل کے تحت
05:04شہید لیاقت پر ڈراما بھی بنایا جائے گا
05:07اجلاس میں قومی اجیتی کے فروغ
05:09کے لیے عوامی اگائی مہم شروع کرنے
05:11کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے
05:12اجلاس کے شرکہ نے ڈی جی آئی ایس پی آر
05:15سے تعلیمی داروں کے دوریں جاریتنے
05:17کی استعداد بھی کی ہے
05:18تعلیمی نصاب میں حب الوطنی اور ماہ
05:21کا حق کے مضامین کو شامل کیا جائے گا
05:23دنیا کا وہ شہر جہاں
05:25سورت چوراسے دن بعد غروب ہوگا
05:27امریکہ کے انتائے شمال میں
05:29واقعہ شہر کے رہنے والے افراد
05:31اب مہینوں تک رات کی تاریخی کو
05:33نہیں دیکھ سکیں گے
05:34جی ہاں واقعی امریکی ریاست الاسکا کے ایک شہر
05:37جسے اب بیرو کہا جاتا ہے
05:38میں دس مائی کو آخری بار سورج غروب ہوا
05:41دس مائی کو وہاں کے وقت کے مطابق
05:43رات ایک بچ کر اٹھالیس منٹ پر
05:45سورج غروب ہوا اور
05:46محض انتر منٹ بار یعنی
05:49دو بچ کر ستاون منٹ پر پھر
05:51طلوع ہو گیا اب وہاں سورج
05:53دو اگرس یا چوراسی دنوں تک
05:54دوبارہ غروب نہیں ہوگا
05:56آرکیٹیکٹ سرکل میں واقعی اس شہر کو
05:58ہر سال اس طرح کا تجربہ ہوتا ہے
06:00جس دوران دس مائی سے دو اگرس کے درمیان
06:02سورج غروب نہیں ہوتا
06:04اس طرح کے تجربے کے لیے میڈ نائٹ
06:06سن کی استلاح استعمال کی جاتی ہے
06:08جس بات یہ ہے کہ اس قصبے کو
06:10موسم سرما میں کتبی رات کا تجربہ
06:12بھی ہوتا ہے یعنی وہاں دو
06:14ماہ سے زائد عرصے تک سورج طلوع نہیں ہوتا
06:17عموماً اٹھارہ نومبر
06:18کو غروب ہونے والا سورج
06:20جنوری کے تیسری عشرے میں طلوع ہوتا ہے
06:22اور وہاں رہنے والے چون سٹھ دنوں تک
06:24سورج کی روشنی سے محروم رہتے ہیں
06:26ایسا ملک جہاں زمین پر گرے آم
06:28اٹھانے پر بھی دس لاکھ پیسے
06:30زائد کا جرمانہ ہے جی ہاں
06:32جنوبی ایش آئی ملک سنگاپور میں زمین پر
06:34گرے وے آم اٹھانے پر بھی بھاری بھر کم
06:36جرمانے ہوں گے اب آپ
06:38سوچ رہے ہوں گے کہ سڑک کنارے لگا
06:40درک کسی کی ملکیت نہیں
06:41اور اس سے پھل کو توڑ کر کھایا جا سکتا ہے
06:44لیکن جناب ایسا بالکل بھی نہیں ہے
06:46سڑک کنارے لگے درک سے
06:48نہ تو آم توڑ کر کھایا جا سکتے ہیں
06:49اور نہ ہی زمین پر پڑے آم کو اٹھایا جا سکتا ہے
06:52اگر کسی نے اٹھانے کی کوشش کی
06:54تو اسے پانچ ہزار سنگاپورین ڈالر
06:56یعنی پاکستانی دس لاکھ
06:58چرانویں ہزار سے زائد کا جرمانہ
07:00ادا کرنا پڑے گا
07:01سنگاپور قانون کے مطابق سڑک کیاں
07:03کسی بھی پبلک مقامات پر لگے پھل
07:05دار درک سے پھل توڑنا
07:07یا زمین پر گرے پھل کا اٹھانا جرم ہیں
07:09کیونکہ یہ حکومت کی ملکیت ہے
07:11اسی لئے اس پر بھاری بھرکم جرمانہ آئیت کیا جاتا ہے
07:15نیو سٹوڈیو سے فلوک اتنا ہی
07:16مزید دلچسپ خبروں کے لیے دیکھتے رہے
07:18ایک آتن ٹی وی
Comments
COTHM TV
Creator
News Time by COTHM TV, July 4, 2026!

Recommended