#barristergoharalikhan #Government #opposition #Negotiations #pakarmy #pmshehbazsharif #PTI #sohailafridi #socialmedia #rajabbutt #AbuObaida #mayorkarachi #police #protest #alimuhammadkhan #breakingnews #bulletin
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM
Trump warns Iran of possible strike, urges Hamas to disarm after meeting Netanyahu
Khaleda Zia, Bangladesh's first female prime minister, dies at 80
Another child dies after falling into open manhole in Karachi
Pak Army major martyred as security forces kill five Fitna al Khawarij militants in Bajaur IBO
Rescued suicide bomber says online extremist propaganda nearly ruined her life
WATCH: YouTuber Rajab Butt assaulted on Karachi City Court premises
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DhBrgMzX5nMe8HiVRr2d4EM
Trump warns Iran of possible strike, urges Hamas to disarm after meeting Netanyahu
Khaleda Zia, Bangladesh's first female prime minister, dies at 80
Another child dies after falling into open manhole in Karachi
Pak Army major martyred as security forces kill five Fitna al Khawarij militants in Bajaur IBO
Rescued suicide bomber says online extremist propaganda nearly ruined her life
WATCH: YouTuber Rajab Butt assaulted on Karachi City Court premises
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30اسلام آباد میں ملاقات میں متحدہ عرب امارات و پاکستان کے درمیان تعاون کے مختلف پہنووں
00:34بالخصوص اقتصادی سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون اور اسے مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا
00:42نائب وزیر آزم اسحاقڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفون نے گفتگو
00:50ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ اسحاقڈار اور سعودی وزیر خارجہ نے دو طرف تعلقات علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
00:57نائب وزیر آزم نے پاک سعودیہ دو طرف تعلقات میں مصبت پیش رفت پر اتمنائم کا اظہار کیا
01:03سعودی وزیر خارجہ نے پاکستان کے ساتھ دو طرف تعلقات کو مضبوط بنانے کے خواہش کا عیادہ بھی کیا
01:08اسحاقڈار نے سعودی ولی حید کے لیے سال نو کی نئے خواہشات کا اظہار کیا
01:12حکومت اور اپوزیشن کا مذاکرات کے لیے ان ڈائریکٹ رابطہ تحریک تحفظی آئینی پاکستان کے سربراہ محمود اچکزائی کو
01:24مشتر کا دوست کے ذریعے بفاقی وزیر کا پیغام پہنچایا گیا
01:27ذرائع کا کہنا ہے محمود اچکزائی کو پیغام دیا گیا ہے کہ حکومت مذاکرات پر اتحادیوں سے مشابرت کر رہی ہے
01:33پی ٹی آئی رہنما کا کہنا ہے حکومتی مشابرت سے لگتا ہے کہ وہ مذاکرات میں سنجیدہ ہیں
01:38حکومتی ذرائع کا کہنا ہے سپیکر قومی اسمبلی کا اپوزیشن لیجر کے نوٹیفیکیشن کے لیے محمود اچکزائی سے بھی رابطہ ہے
01:44محمود اچکزائی کی جانب سے سپیکر کو مطلوبہ دستویزات آج فراہم کی جائیں گی
01:56وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ اور ان کی عملے کے پرتشدد روئیہ اور صحافیوں سے بدتمیزی پر وزیر اتراد پنجاب عظمہ بخاری اسمبلی فلور سے واک آؤٹ کر گئی
02:04ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ کے عملے نے صحافیوں کو دھکے دیئے
02:08اپوزیشن لیڈر نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا جس پر حتہ کے عزت کا دعویٰ کر رہی ہیں
02:12سی ایم کے پی ہیں ان کے ساتھ غیر متعلقہ لوگ گھسے جو صحافی جو مختلف اداروں سے وابستہ تھے
02:20ان کو سی ایم کے پی کے سٹاف نے ان کے گارڈز نے مارا پیٹا
02:25یوں کو تو اللہ نے بچایا جناب یہ افسوس کا مقام یہ ہے کہ شنمندہ ہونے کے
02:30یا مافی اور معذرت کرنے کی بجائے
02:32پوزیشن لیڈر صاحب نے جو ہے میں نے سنو انہوں نے کہا کہ میرے پیڈ ملازم جو ہے
02:38وہ صحافی کی شکل میں گئے تھے جناب سپیکر ڈیفرمیشن نوٹس میں تیار کرا رہی ہو
02:42کچھ پنجاب کے صحافیوں کے ساتھ جو پریس کلیب گیلری کے لوگوں کے ساتھ کیا گیا
02:47جناب سپیکر میں بھی احتجاج کے طور پر میں بھی اس کے پر واک آؤٹ کرتی ہوں جو
02:51سوہیل آفریدی اپنے طور پر لاہور آئے پارٹی سے کوئی مشابت نہیں کی گئی
02:55جو امین تحریک انصاب بیرس گوھر کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کہا
02:59پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا
03:02صاحب اختیار افراد سے درخواست ہے
03:04بہت ہو گیا کوئی طریقہ نکالیں ایک دوسرے کو دل میں جگہ دیں تاکہ راستہ بنیں
03:09بات چیت اور تحریک ساتھ ساتھ چلے گی
03:11بچیز ہمارے لیے ناہلیوں کا سال گزرا
03:15دشمن کے ساتھ سیس پائر ہوا
03:17ہمارا آپس کا تناؤ ختم نہیں ہو
03:18صاحب اختیار لوگوں سے یہ ریکوست کروں گا
03:20یہ بوت ہو گیا
03:21خدا کیلئے کوئی ترس کرو
03:23اپنا ایگو کو ڈاؤن کرنا پڑے گا
03:24ابھی ایک دوسرے کے لیے دل کا دروازہ کھولنا ہو
03:27پاکستان طریقہ انصاب بیرس گوھر
03:28آپ نے کبھی بھی مذاکرات کالف نہیں کی
03:31میرے پاس خان صاحب کی کوئی ایسی ہدایات نہیں آئی ہیں
03:34کہ آج کے بعد بات چیت نہیں ہو
03:36سٹریٹ مومنٹ ہوگی اور پل فورس کے ساتھ ہوگی
03:38او منڈیٹ خان صاحب نے ان کو ہدایات بیجی ہے
03:41سحیل افریدی صاحب کو
03:42جو انہوں نے دورہ کیا ہے لاہور کا
03:44یہ بھی ان کا پرسنل تھا
03:45اس میں پارٹی کی مشاورت نہیں تھی
03:47ملک میں بہترین جمہوریت ہو
03:49پارٹی کے اندر بھی جمہوریت ہو
03:50اور لیڈرشپ یہ سا نہ ہو
03:53تل فردر آرڈر لیڈر ہوتا ہے
03:54ہمارا پاکستان میں تو یہی چلتا ہے
03:56تل فردر آرڈر یو آرڈر یو آرڈر لیڈر
03:57تو ہمارا سارا سسٹم اس لئے طور پر کمزور ہے
04:00الیکشن ٹیبونل نے
04:01ڈاکٹر یاسمین راشد کی
04:03ن اے ایک سو تیس سے
04:04نواز شریف کے خلاف پٹیشن مسترد کر دی ہے
04:07ڈاکٹر یاسمین راشد نے
04:08نواز شریف کے کامیابی کا نوٹیفیکشن چیلنج کیا تھا
04:11سابق جج رانہ ازاہد محمود پر
04:13مشمل الیکشن ٹیبونل نے فیصلہ سنایا
04:14ٹیبونل نے درخواست تاخیر سے دائر کرنے کا اعتراض لگایا
04:18قید میں ہونے پر
04:19ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل کے ذریعے
04:20پٹیشن فائل کرنے پر بھی اعتراض کیا
04:22ڈاکٹر یاسمین راشد کے وکیل نے
04:24فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے
04:26رانہ مدسر ایڈوکیٹ کہتے ہیں
04:28تحریری فیصلہ ملنے پر اسے چیلنج کریں گے
04:39خبروں کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
04:41خبر شامل کریں گے کراچی سے
04:43کراچی کے کھلے گٹر اور دھکنوں پر بھی سیاست جاری ہے
04:46کورنگی مہران ٹاؤن میں
04:48سانحے کے باوجود
04:49کئی گٹروں کے دھکن غائب
04:51جانبھاک بچے دلبر کے والد کہتے ہیں
04:54کہ میرا بچہ تو چلا گیا
04:55اب دھکن لگا دے
04:56باقی بچے بچہ ہیں
04:58ڈیپڈی میر نے یوسی چیئرمن کو
05:00ذمہ دار کرا دیا
05:01تو ٹاؤن چیئرمن نے
05:02دھکن نالگنے کا ملبا
05:03وارٹر بورڈ کے سر پر ڈال دیا
05:04رواسال بچے بڑوں سمیز
05:07ستائیس افراد
05:08کھلے مین ہول
05:09اور نالوں میں گل کر
05:10موت کے موں میں
05:12چلے جا چکے ہیں
05:13تو کراچی میں
05:14صورتحال یہ ہے
05:15کہ گٹر کے دھکن
05:16موجود نہ ہونے پر بھی
05:17اب سیاست کی جا رہی ہے
05:19اور کورنگی مہران ٹاؤن میں
05:21سانحے کے باوجود
05:22کئی گٹروں کے دھکن
05:23اب بھی غائب ہیں
05:24جبکہ میر کراچی
05:31مرتضی وحاب کا یہ کہنا ہے
05:32کہ گٹر کا دھکن موجود تھا
05:34کسی نے اٹھا کر
05:35الگ کر دیا تھا
05:35یوسی چیئرمنوں کو
05:37ایک ایک لاکھ روپے
05:38اضافی دیے گئے ہیں
05:39لاکھوں کروڑوں روپے
05:40یوسی اور ٹاؤن کو
05:41مل رہے ہیں
05:42تو کام کیوں نہیں کر رہے
05:43گٹر کا دھکن موجود تھا
05:45کسی نے اٹھا کر
05:46الگ رک دیا تھا
05:47یوسی چیئرمنوں کو
05:48ایک ایک لاکھ روپے
05:49اضافی دیے گئے ہیں
05:49میئر کراچی مرتضی وحاب نے کہا کہ لاکھوں کروڑوں روپے یو سی اور ٹاؤنز کو مل رہے ہیں
05:54تو پھر کام کیوں نہیں کر رہے
05:56یہ نہیں تھا کہ گھٹر کا ڈھکن موجود نہیں تھا
06:02ڈھکن اٹھا دیا کسی ظالم نے سائیڈ میں رکھ دیا
06:04مونسپل انفرسٹرکچر ہے
06:06اس کو لوگ باپ کا مال سمجھتے ہیں
06:08کوئی طور دیتا ہے کوئی چوری کر لیتا ہے
06:10کوئی اس کو لے کے چلے آتا ہے
06:11کیا میں ڈھکن نکال کے لے گئے
06:12اختیارات کا وسائل کا ایشون نہیں ہے
06:15اس یو سی میں یہ واقعہ ہوا ہے
06:19اس یو سی چیرمن کو کیا او جی ٹی شیر ملا ہے
06:21ہاں ملا ہے
06:22اضافی ایک لاکھ روپے کا جو میں نے اعلان کیا
06:24کیا اس کو اضافی ایک لاکھ روپے ملا
06:26ہاں
06:27اگر یو سی کو پیسے مل رہے ہیں
06:28اور لاکھوں کروڑوں روپے اس یو سی کے اکاؤنٹ میں ہیں
06:31تو وہ یو سی والوں کو جواب دینا چاہیے
06:33اگر کسی کام کے نہیں ہے تو گھر چلے ہیں
06:35یوٹیوبر رجب برد تشدد کا مقدمہ درج ہونے پر
06:43وکیل موشتہل
06:44ایسے چوکو کوٹ سیٹی کی پٹائی کر دی
06:47پولیس کا کہنا ہے
06:49کہ تیس سے چالیس وکیلوں نے
06:50تھانے میں گھس کر ایسے چوکو تشدد کا نشانہ بنایا
06:53وہ کلا رجب برد واقعی کا مقدمہ درج ہونے پر
06:55موشتہل ہیں
06:56وکیلوں کا کہنا ہے ایسے چوکو کہا
06:58ہمارا بھی مقدمہ درج کرو لیکن اس نے انگار کر دیا
07:05کچھ بات موسم کی مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا ہے
07:09جالے نے دھوم مچا دی ہے
07:11کوئٹا گوادر اور چمن سمیت
07:12بلوچستان میں وقفے وقفے سے بارش
07:14سوات کوزک ٹاپ کان مہترزئی اور ملہقہ پہاڑی علاقوں میں برفباری
07:18کراچی میں بھی آج بارش کا امکان ہے
07:20مغربی ہواوں کا سلسلہ ملک میں داخل
07:23مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری
07:25چمن کلا عبداللہ اور گردو نوہ میں موسکدھار بارش سے جلتھ لیک
07:32تو باچکزائی کو جکٹاپ اور خواجہ امران سمیت
07:39پہاڑی علاقوں میں برفباری بھی ہوئی
07:41کوئٹا میں بھی بادل برسے
07:43کوادر اور گردو نوہ میں تیز بارش سے نشے بھی علاقے زیرہ آبا گئے
07:47اپار اور لوئر چٹرال کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری
07:55گزشتہ رات سے جاری
07:56گھرنڈ مزید بڑھ گئی
07:58مہرک بھائی موسمیات کا کہنا ہے
08:03خبر پختون خواہ گلگت بلدستان اور کشمین میں آج سے دو جنوری تک بارش متوقع ہے
08:08پہاڑوں پر برف بھی گرے گی
08:10انڈی ایم اے نے متعلقہ اداروں کو حفاظتی اقدمات کی ہدایت کی ہے
08:14وزید خبریں ہوں گی اس پر ایک کے بعد
08:16ہمارے ساتھ رہی
08:17ویلکم بیک
08:21آپ کو بتائیں کہ امی جماعت اسلامی کراچے منم زفر کہتے ہیں
08:24کہ بدقسمتی ہے کہ شہر کے پھول مسل دیے گئے
08:27میران تاؤن اور نیپا میں بچے مین ہول میں گر کر جاں بھاک ہوئے
08:31مین ہول میں گر کر جاں بھاک ہونے کے ستائیس واقعات ہو چکے ہیں
08:35منم زفر کا مزید کہنا تھا
08:36شہر کے ماسوم بچوں کو ٹینک کر مافیا کے رحم و کرم پر بھی چھوڑ دیا گیا
08:40پاکستان کے لائف لائن ہے لیکن اسے کوئی اون کرنے کو تیار نہیں
08:43کراچی کے کھلے گٹر اور ڈھکنوں پر سیاست جاری ہے
08:52کورنگی مہران ٹاؤن میں سانہے کے باوجود کئی گٹروں کے ڈھکن غائب
08:56جاں بھاک بچے دلبر کے والد کہتے ہیں
08:58میرا بچہ تو چلا گیا
09:00آپ ڈھکن لگا دیں تاکہ باقی بچے بچ جائیں
09:02ڈپری میر نے یوسی چیئرمن کو ذمہ دار قرار دیا
09:05تو ٹاؤن چیئرمن نے ڈھکن نہ لگنے کا ملوہ وارٹر بوٹ کے سر پر ڈال دیا
09:08روہ سال بچے بڑوں سمیت ستائیس افراد کھولے مین ہول اور نالوں میں گر کر موت کے موں میں جا چکے ہیں
09:13کراچی میں ایک کے بعد دوسرا حادثہ
09:16کبھی ابراہیم تو کبھی دلبر کی ماں معصوم بچوں کی موت کا غم مناتی ہے
09:21لیکن انتظامیہ اور حکومت عملی اقدامات کے بجائے صرف بیان بازی اور الزام تراشی میں مصروف ہے
09:28عوام کا بس ایک ہی سوال ہے کہ کھلے گھٹروں پر ڈھکن کون لگائے گا
09:33گفتی میئر سلمان مراد نے اے آر بائی سے گفتگو میں کہا
09:41مین ہول پر ڈھکن لگانا یو سی چیئرمن کی ذمہ داری ہے
09:45پی ٹی آئی کے ٹاؤن چیئرمن گوہر خٹک نے ذمہ داری وارٹر بورڈ پر ڈال دی
10:06کہا ڈھکن لگانا وارٹر بورڈ کا کام ہے
10:09لیکن ان کا ایم ڈی ہم سے ملتا ہے نہ جواب دیتا ہے اور نہ کام کرتا ہے
10:16مہران ٹاؤن میں رات کو ڈھکن لگانے پر فکسٹ اور پی پی کارپنوں میں جھگڑا بھی ہوا
10:25لیکن ڈھکن پھر بھی نہ لگا
10:27چاہ بہاں بچے دلبر کے والد کہتے ہیں
10:32بچہ تو چلا گیا خدارہ اب ڈھکن لگا دو
10:36مہران ٹاؤن میں اب بھی درجن سے زائد کھلے مین ہولز
10:56شہریوں کی جانوں کے لیے خطرہ بنے ہوئے ہیں
10:59لوگ سوال کر رہے ہیں ڈھکن لگیں گے
11:02یا کھلے موت کے یہ کوئیں یوں ہی معصوم بچوں کو نگلتے رہیں گے
11:07اور کراچی بلدیا میں گزشتہ روز گاڑی کی ٹکر سے خاتون جا بھک ہوئی سی
11:10اس حادثے کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی ہے
11:13سلمان لودی سے مزید تفصیلات لیں گے
11:15سلمان بتائے گا
11:17دیکھیں شہرہ وقانت ہے
11:18گزشتہ صبح یہ حادثہ پیش آئے تھا
11:22سی ٹی ٹی وی پوٹیٹ سامنے آئی ہے
11:23جس میں خاتون اور بچے کو
11:26گلی سے گزرتے ہوئی دیکھا جاتا تھا ہے
11:28ڈرائیور کی رفلت کی وجہ سے
11:30خاتون جو زخمی ہوئی تھی
11:32سبطال میں زیرے علاج دہنے کے بعد انتقال کر گئی
11:34جو بچہ کمسن بچہ زخمی ہوا تھا
11:36اس کی حالت بہتر ہے
11:38حادثے کے بعد سوزوکی ڈرائیور
11:40موقع سے پرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا
11:42لیکن اس کی گلی کے مور پر جا کے
11:44رک گئی جس کے بعد لوگوں نے اس کو پخلا
11:46سوزوکی ڈرائیور زخمیوں کو اسپطال لے کے گیا
11:48اور اسپطال چھوڑنے کے بعد مہاں سے پرار ہو گیا
11:50پولیس کہتی ہے سی سی ٹی وی پوٹیٹ جس کی مدد سے
11:53اس کی شنافتر گرفتاری کی کوششیں کر رہا تھا
11:55بہت شکریہ سلمان
11:56کراچی میں چینی کی ایکس مل اور ہول سیل
12:02قیمتوں میں کمی آنے لگی ہے
12:03ایکس مل قیمت میں مزید اٹھارہ روپے
12:06اور ہول سیل میں بیس روپے فی کلو کمی ہو گئی ہے
12:08چینی کی ایکس مل قیمت
12:10ایک سو باون سے کم ہوگا
12:11ایک سو چونتیس روپے اور ہول سیل قیمت
12:13ایک سو چھتیس روپے فی کلو ہو گئی
12:15ریٹیل کی سطح پر چینی اب تک ایک سو پینٹالیس
12:17ایک سو پچاس روپے فی کلو میں فروغ تو ہو رہی ہے
12:20وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے
12:28زرات مادنیات مسنوعی زہانت اور ڈیجٹل معیشت میں
12:31چینی سرمایہ کاری میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
12:34چینی میڈیا کو انٹرویو میں کہا
12:36چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکتار ہے
12:39روہ سال کے پہلے آٹھ مہمے دو طرفہ تجارت
12:41تقریباً سترہ ارب ڈالر تک پہنچ گئی
12:43وزیر خزانہ نے بتایا پاکستان جلد
12:46چینی کیپٹل مارکٹ میں پانڈا بانڈ جاری کرے گا
12:48پاکستان تعلقات اب انفرسٹرکچر سے آگے بڑھ کر
12:51وسیع اقتصادی شراکداری میں تبدیل ہو گئے ہیں
12:54وزیر آزم شہواز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے
13:01روس کے صدر ولاد امیر پیوٹن کی رہائشگاہ پر حملے کی مضمت کی ہے
13:05وزیر آزم شہواز شریف نے ایکس پر لکھا
13:07جب قیام آمنے کے لیے کوشش جاری ہے
13:09ایسے میں اس طرح کا اقدام آمن سیکیروٹی اور استحقام کے لیے شدید خطرہ ہے
13:13پاکستان ہر طرح کے تشدد اور ہر اس اقدام کی نفی کرتا ہے
13:17صدر آصف زرداری نے کہا جنگ کے خاتمے کے لیے
13:20مذاکرات فیستہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں
13:22فریقین مذاکرات کی کامیابی کے لیے مقالمہ اور سفارتکاری پر توجہ مرکوز رکھے
13:26پاکستان میں پچھلے سال 49 فیصد شہری ڈیجیٹل فراڈ کا شکار ہوئے
13:36ہر سال 9 عرب روپے آن لائن سکیموں سے لوٹے جا رہے ہیں
13:40کراچی سے ندیم جعفر کی ریپورٹ
13:42پاکستان میں ڈیجیٹل فراڈ عوام کے لیے ایک عذاب بن چکا ہے
13:4649 فیصد شہری کسی نہ کسی آن لائن سکیم یا فراڈ کا شکار ہوئے
13:51زیادہ متاثرین ٹیل فن کالز ایس ایم ایس سرویس واتس اپ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے اس فراڈ کا شکار ہوئے
13:58میسنج محضور ہوا واتس اپ پہ کہ میں آپ کا دوست بات کر رہا ہوں
14:03میں آپ کو کچھ پیسے بھیج رہا ہوں منی گرام کے چھو اور آپ جو ہے وہ میرے ایجنٹ کو پاکستانی روپیز ٹرانسپر کر دیں
14:10میں نے کر دیئے جب وریفائی کی منی گرام سے وہ رسیت ہو اور رسیت فیک نکلی
14:14اس مالیاتی دھوکہ دہی سے سارفین کو ہر سال نو ارب ڈالر سے زائد کا نقصان پہنچ رہا ہے
14:21یہ انکشاف گلوبل اسٹیٹ آف انٹی سکیمز رپورٹ دوزار پچیس میں کیا گیا ہے
14:26اس طرح کی جو بھی سکیمز کالز آئیں میسیجز آئیں ای میلز آئیں ان کو اگنور کر دیں
14:31پاہید کا کہنا ہے جب تک قانون نافذ کرنے والے ادارے موثر کارکردگی نہیں دکھائیں گے
14:36اور عوام میں آگاہی کو منظم انداز بھی نہیں بڑھایا جائے گا
14:39پاکستان آن لائن اور آف لائن دونوں طرح کے فروڈ کے لیے ایک موضوع میدان بنا رہے گا
14:45کیمروان کاشف نظامی کے ساتھ ندیم جعفر اے آر وائی نیوز کراچی
14:48لاہور کی مرکزی شہرہوں پر پنجابی زبان میں دلچسپ بورڈ لگ گئے ہیں
14:53شہری کیا کہتے ہیں جانتے ہیں صدرہ غیاس کی رپورٹ میں
14:55پنجاب مریم نواز شریف نے پنجابی زبان کے فروڈ کے لیے
15:00لاہور کی مرکزی شہرہوں پر تشہیری بورڈ نصب کی ہیں
15:04جن پر پنجابی کے فکریں لکھے گئے ہیں
15:07نئی نسل اس سے کتنی واقف ہیں ان سے جانتے ہیں
15:10پنجابی ہماری ماں بولی ہے پنجاب حکومت نے کیا کہتے ہیں سائن بورڈ پڑے لگائے ہیں
15:19بہت ضروری تھا ہماری آج کل کی جنریشن کو پنجابی لائنگویج کے اتنا پتہ نہیں تھا
15:23کیونکہ ہماری جو سلیبرز ہیں ان میں بھی کہتے ہیں انگلیش کو زیادہ پرموٹ کیا جاتے ہیں
15:26پنجابی لائنگویج کو اتنا نہیں کیا جاتا
15:28ہماری جو زبان ہے وہ پنجابی ہے ہرے آلی ویچ زندگی ہے
15:32تو یہ بہت سارے لوگ ہیں جن کو پنجابی پرنی بھی نہیں آتی
15:35تو یہ بہت اچھا مریم نواز کا جو قدم ہے
15:38یہ فرس ٹائنگ میں دیکھیں کہ پنجابی سائن بورڈز ہیں پوسٹرز ہیں
15:42تو یہ اچھا انیشیٹیو ہے اس طرح پڑھنا آئے گا
15:46سمجھ آئے گا کیا لکھ ہے کیا مطلب ہے اس کا
15:48یہ لہور میں بہت اچھے فلیکس لگے ہوئے ہیں
15:50تو میں چاہتا ہوں اسی طرح کے فیصلہ باد میں لگے
15:52تاکہ لوگوں کو اور پنجابی زبان آہا وہ پرسکے ہیں
15:57پنجابی زبان کے تشہیری بورڈ پر نئی نسل کا کہنا ہے
16:06کہ حکومت پنجاب کا یہ ایک اچھا اقدام ہے
16:09اس سے نہ صرف پنجابی زبان کو فروغ ملے گا
16:12بلکہ نئی نسل میں پنجابی زبان کو سمجھنے میں بھی آسانی ہوگی
16:16کیمرمن دانش نسین کے ساتھ صدرہ غیاء سی آر وائی نیوز لاہور
16:20موسم سرما کی رنگ برنگی سبزیوں سے بازار سچ گئے
16:25جامنی کو بھی سفید بینگن اور لال مولی بہار دکھا رہے ہیں
16:29سکھر سے جہاں زیب وسید کی ریپورٹ
16:30سکھر کی سبزی منڈی میں آج کل صرف خرید و فروغ نہیں
16:33بلکہ رنگ برنگی اور منفرد سبزیوں کی بہار نظر آ رہی ہے
16:36مولیاں آگئی ہیں یہ لال کلر کی آگئی ہیں
16:41اس کا زائقہ بھی اچھا ہے
16:42لال مولی اور سفید بینگن
16:44زائقے میں روایتی مولی اور بینگن جیسے ہی ہیں
16:47یہ سارے کراچی کے ایٹم ایٹم
16:49اور یہ آتے ہیں سب موسم سردی کے اندر ہیں
16:51سفید بینگن ہے یہ
16:52یہ کراچی سے آتا ہے در کا آئی نہیں یہ
16:54یہ سردی سردی میں آتا ہے
16:55لوگ صرف زائقے پر نہیں
16:57بلکہ سبزی کی خوبصورتی اور غزائیت پر بھی توجہ دیتے ہیں
17:00سکھر کی سبزی منڈی میں
17:02رنگ برنگی سبزیاں
17:04سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں
17:05کیمبرامین مولی سلنگی کے ساتھ
17:08جہاں سے بسیر اے آروائی نیو سکھر
17:10یوز بلیٹن سے فیل وقت اتنا ہے
17:12دیکھتے رہیے اے آروائی نیو
Be the first to comment