Skip to playerSkip to main content
#fieldmarshalasimmunir #us #asadqaisar #pti #qamarjavedbajwa #india #SindhGovernment #Transporters #Agreement #Karachi #Dumper #opposition #uspresident #US #pmshehbazsharif #indianairchief #khawajaasif #9mayincident #breakingnews #bulletin

UNSC meeting Saturday as Guterres calls Israel Gaza City plan ‘dangerous escalation’

Khawaja Asif Slams Indian Air Force Chief’s Claims regarding ‘Operation Sindoor’

Field Marshal Asim Munir holds meetings with US leadership

Pakistan, Turkiye express grave concerns over dire humanitarian crisis in Gaza

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
02:00Welcome back
02:29Welcome back
02:59Welcome back
03:29Welcome back
03:59Welcome back
04:29Welcome back
04:59Welcome back
05:29Welcome back
05:59Welcome back
06:29Welcome back
06:59Welcome back
07:29Welcome back
07:59Welcome back
08:29Welcome back
08:59Welcome back
09:01Welcome back
09:03Welcome back
09:05Welcome back
09:07Welcome back
09:09Welcome back
09:11Welcome back
09:13Welcome back
09:15Welcome back
09:17Welcome back
09:19Welcome back
09:21Welcome back
09:23Welcome back
09:25Welcome back
09:27Welcome back
09:29Welcome back
09:31Welcome back
09:33Welcome back
09:35Welcome back
09:37Welcome back
09:39Welcome back
09:41Welcome back
09:43Welcome back
09:45Welcome back
09:47Welcome back
09:49Welcome back
09:51Welcome back
09:53Welcome back
09:55Welcome back
09:56Welcome back
09:58Welcome back
10:00Welcome back
10:02Welcome back
10:03Welcome back
10:05Welcome back
10:07Welcome back
10:09Welcome back
10:11Welcome back
10:13Welcome back
10:15Welcome back
10:17Welcome back
10:19Welcome back
10:21Welcome back
10:23Welcome back
10:25Welcome back
10:27Welcome back
10:29Welcome back
10:31Welcome back
10:32Welcome back
10:33Welcome back
10:35Welcome back
10:37Welcome back
10:38Welcome back
10:40Welcome back
10:41Welcome back
10:42Be reminder
10:43From the institute
10:45Welcome back
10:46Alright
10:46Welcome back
10:47Welcome back
10:48Welcome back
10:49Welcome back
10:51chief of staff general ڈینکین سے بھی
10:53ملاقات کی. General ڈینکین کو
10:55پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی.
10:57Phil Marshall نے دونوں ملکوں کے درمیان
10:59جاری عسکری تعاون پر اعتماد کا
11:01اظہار کیا. Phil Marshall Aasimunir
11:03نے دوست ملکوں کے عسکری سربراہان
11:05سے بھی ملاقاتیں کی.
11:10Phil Marshall
11:11said Aasimunir کا دو ماہ میں
11:12امریکہ کا دوسرا دورہ.
11:14امریکی جریدے بلومبرگ نے
11:16Phil Marshall کے سرکاری دورے کو
11:17پاکستان اور امریکہ کے
11:19بہتر ہوتے تعلقات میں بڑا اشارہ
11:21قرار دیا. صدر ڈانلڈ ٹرمپ
11:23نے جون میں Phil Marshall Sajid Aasimunir
11:26کو ذاتی دعوت پر زہرانے پر
11:27وائٹ ہاؤس مدوق کیا تھا.
11:29بلومبرگ نے لکھا Phil Marshall Sajid Aasimunir
11:32کو پاکستان کی طاقتور شخصیت
11:34کے طور پر دیکھا جاتا ہے.
11:35پاکستان کی خارجہ پالیسی، معیشت
11:38اور حساس ملکی معاملات پر
11:39ان کی بات حتمی سمجھی جاتی ہے.
11:42امریکہ اور پاکستان کے
11:43تعلقات میں حالیہ دنوں میں بہتری
11:45کو بھارت تشویش کی نگاہ سے
11:47دیکھ رہا ہے.
12:01امریکی جریدے بلومبرگ نے
12:03اپنی رپورٹ میں لکھا.
12:05Phil Marshall Sajid Aasimunir کا
12:07دو ماہ میں امریکہ کا دوسرا
12:09دورہ پاک امریکہ تعلقات میں
12:11بہتری کا واضح اشارہ ہے.
12:16صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے
12:17جون میں Phil Marshall Sajid Aasimunir
12:20کو ذاتی دعوت پر
12:22ظہرانے پر وائٹ ہاؤس
12:24مدھو کیا تھا.
12:26بلومبرگ نے لکھا
12:27Phil Marshall Aasimunir کو
12:30پاکستان کی طاقتور شخصیت
12:32کے طور پر دیکھا جاتا ہے.
12:33پاکستان کی خارجہ پالیسی،
12:35معیشت اور حساس ملکی معاملات
12:38پر ان کی بات
12:39حتمی سمجھی جاتی ہے.
12:41پاکستان اور امریکہ
12:44کی تعلقات میں حالیہ دنوں میں
12:46بہتری کو بھارت تشویش
12:48کی نگاہ سے دیکھ رہا ہے.
12:50مودی سرکار کو خدشہ ہے.
12:52واشنٹن ایک بار پھر
12:53جنوبی ایشیا میں سالس کا کردار
12:56ادا کر سکتا ہے.
12:58ریپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا
13:00کہ پاکستان بیخت وقت
13:02امریکہ اور چین سے تعلقات
13:04مضبوط کر رہا ہے.
13:05پاکستان کی یہ توازن قائم
13:07رکھنے کی حکمت عملی
13:09اسے دونوں بڑی طاقتوں کے ساتھ
13:11چلنے میں فائدہ دے سکتی ہے.
13:15بلومبرگ نے چند روز پہلے
13:17ایک ریپورٹ میں دعویٰ کیا تھا.
13:19فیلڈ مارشل آسی منیر سے
13:21ممکنہ ملاقات کے ڈر سے
13:23مودی امریکی صدر ٹرمپ سے بھی
13:25نہیں ملے.
13:26مودی نے امریکہ کے دورے کی دعوت
13:28مسترد کی.
13:29اور پھر یہی کال تلخی
13:31اور کھچاؤ کا نکتہ آغاز بن گئی.
13:34کراچی کی راشد منحاس روڈ پر
13:37ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی کے
13:38جواں بھاک ہونے کی تحقیقات
13:40اور کراچی ٹرافک پولیس نے
13:41ابتدائی ریپورٹ میں حادثے کی وجہ
13:42موٹر سائیکل سلپ ہونا قرار دیتی ہے.
13:46سلمان لوڈی ہمارے ساتھ موجود ہیں
13:47ان سے اس پر تفصیل جانتے ہیں.
13:48بتائی گا سلمان.
13:53اس نے ریپورٹ تیار کیا
13:54جس نے بتایا ہے کہ ہم موٹر سائیکل سلپ
13:56ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا ہے.
13:58یہ بھی بتایا گیا ہے کہ جس وقت
14:00یہ حادث ہو گا رات کے چار بجرے تھے
14:01ہلکی بوندہ باندی ہو دیتی جس کی وجہ سے
14:04سلک بھی سلپری تھا.
14:05ایک چیز بات سامنے آئی یہ بھی کہتے ہیں کہ
14:07موسائیکل سوار جو بچوں کا والد تھا
14:09وہ اپنا بیلنس برکہ نہ رکھ سکا
14:11اور جو پیچھے بیٹھے ہوئے بچے تھے وہ گر گئے.
14:14ایک بات اور بتائی دمپر کے حوالے سے
14:15کہ دمپر خالی فاسٹ ٹیک پر چل رہا تھا
14:18اور اس کی رفتار بھی کافی زیادہ تیز تھی.
14:20رپورٹ بھی بتایا ہے کہ
14:22اس واقعے کی مزید پوٹیجز بھی حاصل کی جاری ہیں
14:24تاکہ آگے مزید تحقیقات بھی کی جاتا ہے.
14:25بہت شکریہ سلمان لو دی.
14:29واپس آئیں گے بریک کے بعد.
14:35ویلکم باک.
14:37قمر جاوید باجوا کو توصیح دینے پر
14:39پاکستان تحریک انصاف نے قوم سے معافی مانگ لی.
14:42سابق سپیکر قومی اسیملی اسد قیسر کہتے ہیں
14:45قمر باجوا کو ایکسٹینشن دینا غلط تھا
14:47اس پر قوم سے معافی مانگتے ہیں.
14:50سابق گورنر سیند محمد زبیر کے ہمراہ
14:51پریس کانفرنس میں کہا
14:53خدشہ ہے ملک انارکی کی طرح جا رہا ہے
14:55نظام ٹھیک کرنے کے لیے
14:57ڈائی لاغ کی ضرورت ہے.
15:01کسی ایکسٹینشن یہ جو پیدی بھی پیسے لہا ہوا تھا
15:04باجوا کا غلط تھا
15:05اور یہ ہمارا تاریخی طور پر
15:06غلط پیسے لہا تھا
15:07جس پہ ہم پوری قوم سے مادر رکھا ہے.
15:10شوش آرہا ہے کہ سپائیسوی آئینی ترمیم
15:13کا کوئی غام آئینے اثرے سے رچایا جا رہا ہے.
15:15سرسلے میں ہم اپنے وقلا برادری
15:17کو بھی اپروچ کریں گے.
15:18قرآن خان ہمیں جتنی بھی سیاسی کے لیے
15:21اس کے بارے میں محرک کے مطابق
15:22اس کے پیسرہ ہو.
15:23اس وقت ایک کوئی علاق کی ضرورت ہے
15:25کہ ہم اس پر سوچیں.
15:29ایکسٹینشن نہیں تو سلسل جاری رہے گا.
15:31سینیٹیو فیصل مارڈا کا سب قیسر کی
15:33پریس کانفرنس پر ردعمل
15:34سوشل میڈیا پلاتفارم ایکس پر پیغام میں
15:37فیصل مارڈا نے لکھا
15:38اللہ کرم رکھے.
15:40کسی میں دم ہے تو تسلسل روک کر دکھائے.
15:42پاکستان کی ترقی کا یہ سفر جاری رہے گا.
15:45ہیدر آباد کے مصطفیہ گراؤنڈ میں
15:51مارکہ حق جیشن آزادی کا
15:53میگا ایونٹ منعقد کیا جا رہا ہے.
15:55گورنر سندھ، کامران ٹیسوری اور
15:56ایمکی ایم پاکستان کے راہنمائش میں شریک ہوں گے.
15:59تفصیل بتا رہے ہیں ناصر حسن خان.
16:02موجود ہوں باغے مصطفیہ لطیف آباد میں
16:04یہاں مارکہ حق کے سلسلے میں
16:06جیشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی ہے.
16:09اس تقریب کے لیے
16:10ایک سو بیس فٹ چوڑا سٹیج بنایا گیا ہے
16:14جبکہ ہائٹ جو رکھی گئی ہے
16:15چالیس فٹ سے زیادہ ہے.
16:18پرگام شروع ہونے میں
16:19کچھ دیر باقی ہیں
16:20بہت بڑی تعداد بچوں کی، خواتین کی
16:23اور نوجوانوں کی ہیں موجود ہیں.
16:26سکسٹی فائیف کی جنگ میں
16:27ہم لوگ نائی تھے لیکن اس سال پاکستان
16:29ٹھنٹی فائیف کی جنگ جیتا ہے
16:30اور اس دفعہ زیادہ جوشک روش یوس میں
16:32اس لئے ہیں کیونکہ ہم لوگوں نے
16:34انڈیا کو شکست دی ہے
16:35بھارت کے در ایسی تھوڑا
16:37جیلیسی فیل ہو گئی ہوگی
16:38پر یہ ریالائز کرتی ہو
16:39کہ ہمارے سٹی میں
16:41ایسے پروگرامز ہونے چاہیے ہیں
16:42حیدرباد میں
16:43اس طرح کے ایمینٹ نہیں ہوتے ہیں
16:45سیاسی جماعتوں نے بھی
16:46بڑے ایمینٹس کرانے شروع کرتی ہیں
16:48جبکہ گورنہ نے بھی کہا ہے
16:49کہ حکومت سن نے
16:51ایک بڑا ایمینٹ کیا ہے
16:52ہم بہت اچھے کام کرنے جا رہے ہیں
16:54پوری دنیا کو پیغام دیا جائے گا
16:56کہ مارکہ حق جیت لیا ہے
16:58اور اب مارکہ معیشیت جیتا جائے گا
17:01لاہور میں بھی جشن ازادی کی تیاریاں جاری ہیں
17:04مختلف امارتیں اور مقامات کو سجایا جا رہا ہے
17:07لیبرٹی چوک بھی برقی کم کموں سے جگ مگا رہا ہے
17:10مزید جانتے ہیں اہمر خوکر سے
17:12ازادی کے موقع پر لاہور کو خوبصورت انداز سے
17:16سجانے کا سلسلہ شروع ہو چکا ہے
17:18لاہور کی کنال روڈ کو بہت ہی خوبصورت انداز سے سجا دیا گیا ہے
17:22اور لاہور کے ہم اس پر لیبرٹی چوک پر موجود ہیں
17:24لیبرٹی چوک کو بھی خوبصورت انداز میں
17:27سبز اور سفید رنگ سے سجا دیا گیا ہے
17:29ہم اپنے بچوں کو سجاور دکھانے لے کے آئے ہوں
17:31تاکہ ان کو اس کی اہمیت کا پتا چل سکے
17:33کہ یومزادی کتنی اہمیت کی حمل ہے
17:35میں یہاں پر چودہ گست کے حوالے سے آئی ہوں
17:38اور لائٹے دیکھنے آئی ہوں
17:39یہ لائٹے بہت پیاری لگ رہے ہیں
17:40میں اپنے بابا کے ذات لائٹے رکھنا ہوں
17:43لائٹے بہت خوبصورت لگ رہے ہیں
17:46بلکل بچے یہاں پر آئے ہیں
17:48اور اس خوبصورت لائٹ سے محسوس بھی آ رہے ہیں
17:52اور پاکستان زندہ بات کے نارے بھی لگائے جا رہے ہیں
17:54پڑ جوش یہ بچے دکھائی دے رہے ہیں
17:56لوگ یہاں پر آئے ہیں اور خوب انچوائے گا رہے ہیں
17:59اسرائیل کا غزہ پر مقمل قبضے کا منصوبہ
18:02سلامتی کانسل کا ہنگامی اشلاس اقوامی متحدہ میں
18:04پاکستان کا مستقل مندوب افتخار احمد نے کہا ہے
18:07اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت عالمی قوانین کی خلاف عرضی کر رہا ہے
18:11اسرائیل کو غزہ پر قبضے سے روکنے کے لیے اب تک کچھ نہیں کیا گیا
18:15اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ انتہائی خطرناک ہے
18:19اسرائیل کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ خطرناک اشتیال انگیزی ہے
18:23آسم افتخار نے کہا وزیر آسم شہباز شریف نے کہا ہے
18:26اسرائیل کا بینہ کا فیصلہ اشتیال انگیزی ہے
18:29عرب اسلامیک سمٹ نے بھی اسرائیل منصوبے کو مسترد کر دیا
18:32نیوز بلٹن سے فی الوقت اتنا ہے
18:35دیکھتے رہے آر بائی نیوز
Be the first to comment
Add your comment

Recommended