00:00।
00:30।
01:00।
01:02।
01:30।
01:32।
01:34।
01:38।
01:49।
01:50।
01:52।
01:54।
01:56.
02:26।
02:56ڈی برسی کی تقریب میں شریعت ہوا
02:57پانٹی رہنماوں کا خطاب میں
02:59سابق وزیر آزم کو خراج عقیدت
03:01شرقہ کی شہید بینظیر بھٹو
03:03اور ثانیہ لیاقت باغ میں شہید
03:05دیگر افتاد کے لیے دعا مغفر
03:07وزیر آزم کا شہید
03:18بینظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت
03:20کہا بینظیر بھٹو نے جمہوریت
03:22عوامی حقوق اور وفاق کے استحقام
03:23کے لیے بے مثال جدوجہد کی
03:25پاکستان کو پر امن
03:26ترقی پسند اور جمہوری ریاست
03:28بنانے کے لیے کردار ادا کیا
03:30ان کی قربانیاں اور خدمات قوم کے لیے
03:32مشل راہ ہیں ملک و قوم کے لیے
03:34ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
03:36گورنر سن کاملانٹ سوری نے کہا
03:38شہید بینظیر بھٹو نے آئین جمہوریت
03:40اور عوام کے حقوق کے حفاظت
03:42کے لیے زندگی وقف کی
03:44بانی پی ٹی آئی کو جیل میں
03:53وہ سہولتیں مل رہی ہیں جو کسی اور
03:55کو دستیاب نہیں سپیکر قومی
03:57اسمبلی آیا سادے کی گڑھی خدا بخش
03:59میں میڈیا سے گفتگو کہا
04:00لمبی ایننگز کھیلنے کا ارادہ ہے جس میں
04:02پاکستان کی بہتری کے لیے کام کریں گے
04:05اٹھائیسویں ترمین کے بارے میں
04:06کوئی اطلاع ہے نہ ہی کوئی بحث ہوئی
04:08سینیٹر آنا سناؤلہ نے کہا
04:10جمہوریت دائیلوگ سے آگے بڑھتی ہے
04:12ڈیڈ لوگ سے نہیں بانی پی ٹی آئی
04:14دائیلوگ پر یقین نہیں رکھتے
04:16آیا سادے کی سبراہی میں
04:18لیگی وفت کی نوڈیرو میں صدر مملکہ تاثر
04:20زرداری سے ملاقات شہید
04:22بن نظیر بھٹو کے درجات کی بلندی
04:24کے لیے دعا
04:25مذاکرات کس کے ساتھ
04:34کیا انتشاریوں سے ڈائلوگ کریں
04:36گورنر خیبر پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کا سوال
04:39کہا بانی پی ٹی آئی ہمیشہ انتشار کی طرف گئے
04:42مذاکرات کی طرف نہیں
04:43کیا تمام مجرموں کے اہل خانہ سلکوں پر آ جائے
04:46تو پھر ان سے بھی مذاکرات ہوں گے
04:47وزیر اعلیٰ سن نے کہا
04:49پی ٹی آئی کو چاہیے
04:50اپوزیشن کا کردار ادا کریں
04:51ملک کو برا بھلا کہنے والوں کی مذہبت کرتا ہوں
04:55پی ٹی آئی کا برطانیہ میں
05:01احتجاج کے دوران خاتون کی تقریر سے
05:03لا تعلقی کا اظہار
05:05تحریک انصاف کا کہنا ہے
05:06بیان دینے والی خاتون پارٹی کی اہدے دار نہیں
05:09غیر محذب زبان کی اصولی طور پر
05:11مخالفت کرتے ہیں
05:12خاتون کے خیالات زبان
05:15طرز گفتگو پارٹی کی موقف کی اکاسی نہیں کرتے
05:18خیبر پختونخواہ کے وزراء نے
05:21جو زبان استعمال کی
05:22ہمارا ظرف ہے
05:23یہ پنجاب میں موجود ہیں
05:25اور اب بھی ہم ان سے مہمانوں کی طرح پیش آ رہے ہیں
05:28وزیر اطلاعات پنجاب
05:29ازمان بخاری کہتی ہے
05:30چکری ریسٹریہ میں دو زبان استعمال ہوئی
05:32میرے پاس سب سے محذب اور محتاط لفظ جنگلی تھا
05:35ان کی گندی گفتگور سے ان کی تربیت کا سوال اٹھتا ہے
05:38لاہور میں گزشتہ روز احتجاج کرنے پر پی ٹی آئے کارکنوں کے خلاف دو مقدمات درچ
05:48پینتیس نامعلوم کارکن نامزد پی ٹی آئے کارکنوں نے روڈ بلوک کر کے حکومت مخالف نارے بازی کی
05:55ایف آئی آر کا مطن
05:56پولیس کا کہنا ہے
05:57حکومت مخالف نارے بازی کرنے والے سولہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا
06:01توشہ خانہ کیس ٹو کا فیصلہ چیلنج کرنے کے لیے اپیلیں تھے یار
06:06بانی پی ٹی آئے اور مشرا بی بی کی جانب سے اپیلیں اسلام آباب ہائی کورٹ میں دائر کی جائیں گی
06:10اپیلوں میں موقف اپنایا گیا
06:12کہ اناماللہ شاہ جس کو برطرف کیا جا چکا تھا
06:15عدالت نے اس کے بیان پر انحصار کیا
06:16بانی اور مشرا بی بی کے خلاف استغاثہ کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی
06:20ایک ہی جن میں کئی بار سزا نہیں دی جا سکتی
06:23سپیشل سینٹرل عدالت کو سماعت کا اختیار نہیں تھا
06:26سحیب اباسی کو غیر قانونی طور پر سلطانی گواہ بنایا گیا
06:30سیڈ توشہ خانہ قواعد کے مطابق سابق حکمانہ جوڑے میں اپنے پاس رکھا
06:33مقدمہ بغیر تفتیش قائم کیا گیا اور سیاسی انتخام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
06:39پاکستان غزہ میں حماس کو غیر مسلح کرنے کی کوشش کا حصہ نہیں بنے گا
06:57نائب وزیراعظم اساد دار نے واضح کر دیا
07:00کہا بیس سے زائد ممالک تیار ہیں وہ بے شک حماس کو غیر مسلح کریں
07:04ہم ایسا کام نہیں کریں گے
07:06غزہ میں فوج بھیجنے کے فیصلے سے متعلق کسی خبر کی تصدیق نہیں کر سکتا
07:10غزہ انٹرنیشنل سٹیبلائزیشن فورس پرسول ملیٹری قیادت میں بہت کلارٹی ہے
07:16قیام عام کے لیے اس فورس کا حصہ بنیں گے
07:18نائب وزیراعظم نے کہا متحدہ عرب امارات جنوری میں دو ارب ڈالر کے رول اوور کے لیے تیار ہے
07:24عماراتی صدر کے دورے کے دوران دو طرفان تجارت سرمایہ کاری تاوانائی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر بات ہوئی
07:31تجارتی اور سرمایہ کاری معاہدوں پر دستخط کیے گئے
07:34سیکیورٹی فورسز کا پنجگور میں انٹیلیجنس بیسٹ اوپریشن
07:47فائرنگ کے تبادلے میں چار خوارج حلاق آئیس پی آر کے مطابق
07:50حلاق خوارج سے ہتیار اور دھماکہ خیز مواد برامد ہوا
07:53وزیر آزم اور وزیر داخلہ موسیل نقمی کا کامیاب اوپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
07:58کہا سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر ناز ہے
08:02خوارجیوں کے خاتمے کے لیے قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
08:07سابق گورنر سٹیٹ بینک شمشاد اختر حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتخال کر گئی
08:19شمشاد اختر پاکستان سٹاک ایکسینج کی چیئر پرسن تھی
08:22وزیر آزم شہواز شریف اور فیر مارشل سید آسیم منیر کا اظہار افسوس
08:26شہواز شریف نے کہا شمشاد اختر ملکی ممتاز ماہر معاشیات
08:30ایک قابل اور دیانتدار شخصیت تھی
08:32مرہوبہ نے اہم قومی و بین الاقوامی داروں میں خدمات انجام دے کر
08:36پاکستان کا نام روشن کیا
08:38شیئرمنٹ ڈیفینس پورسز پیر مارشل سید آسیم منیر نے کہا
08:42دوکر شمشاد اختر نے معاشی میدان میں پاکستان کے لیے گران قدر خدمات سر انجام دی
08:46مرہوبہ کی بلندرجات اہل خانہ و سوگواران کے لیے صبر کی دعا
08:50پاکستان بار کاؤنسل نے پراپرٹی اونرشپ آڈیننس مسترد کر دیا
09:03اعلامیے میں کہا آڈیننس غیر آئینی اور بنیادی حقوق کے خلاف ہے
09:07آڈیننس زابطہ دیوانی اور قانون شہادت سے متسادم ہیں
09:11وہ کلا عدلیہ کے ساتھ کھڑے ہیں تحریک سے بھی گریز نہیں کریں
09:15ملکہ بالائی اور ملوچستان کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں
09:20ستور اور سکردو میں درجہ حرارت منفی چھے گوپس منفی پانچ کالام گلگرد دیر اور کوئٹا میں منفی تین ڈگری سینٹی گلیر ریکارڈ کیا گیا
09:26کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیج گوئی
09:29منگل کی شب کراچی میں مغربی ہواوں کا سسٹم اثر انداز ہوگا
09:33سردی کی شدت میں ازافے کا امکان
09:36لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہر آج بھی فضائی آلودگی کی لپیٹ میں لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہر
09:43امریکہ میں شدید برک باری کے بائیس پندرہ سو سے زائد پروازے منصوف چار ہزار پروازے تاخیر کا شکار
10:00سب سے زیادہ پروازے نیو یورک اور شکاگوں میں متاثر ہوئیں
10:03وسط مغربی اور شمال مشرق علاقوں میں توفانی برف باری کی وارننگ جاری کر دی گئی
10:08نیو یورک میں ونٹر سٹروم الرٹ جاری کر دیا گیا
10:11جاپان میں چھپن گاڑیاں آپس پر ٹکرا گئی
10:15آگ لگنے سے دس گاڑیاں تباہ ہو گئی
10:17حادثے میں دو افراد حلاک چھپیس گلی طرح زخمی ہو گئے
10:21حقام نے بتایا ایکسپریس ٹوے پر برف اور کسکن کی وعدہ سے دو ٹرک پکرانے کے باعث
10:26دیگر گاڑیاں بھی بے قابو ہو کر ٹکراتی گئی
10:28کراچی ائرپورٹ پر مسافروں سے سونے کی بارہ ٹکیاں برامد
10:37مالیت ساڑھے چار کروڑ ہیں
10:39سونے کی ٹکیاں دو الگ الگ مسافروں سے برامد ہوئی
10:42امریکہ جانے والی فیملی سے سونے کی چار ٹکیاں ملی
10:45ایک اور مسافر کے سامان سے آٹھ سونے کی ٹکیاں برامد ہوئی
10:48سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری
10:51پاکستان میں ایک تولہ سونہ تئیس سو روپے مہنگا
10:54قیمت چار لاکھ پچھتر ہزار چھ سو باسٹ روپے ہو گئی
11:15سوشل میڈیا پر سمگل چھدہ سامان بیچنے والے ریڈار پر آگئے ہیں
11:25ایف بی آر میں کاروائی کی ٹھان لی
11:27یکم جنوری سے نون کسٹم پیٹ سامان بیچنے والوں کی مونیٹرنگ کی جائے گی
11:31لات کا مال بیچنے والوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا جائے گا
11:34ٹیکس حکام سوشل میڈیا پر سمگلنگ کا سامان بیچنے والوں کو جالی گہنگ بن کر کالز کریں گے
11:39ان کے موبائل نمبر سے انہیں ٹریس کیا جائے گا
11:42سمگل چھدہ سامان فروغ کرنے والوں کی دکانوں اور گوداموں تک پہنچا جائے گا
11:46نادرہ سے بھی مدد بھی جائے گی
11:48پاکستان اٹلی سے ساڑھے دس ہزار ملازمتوں کا کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب
12:01تین سال کے موہدے کے تحت سالانہ ساڑھے تین ہزار پاکستانی اٹلی جائیں گے
12:06وزارت اوورسیز پاکستانیوں کے ترجمان کا کہنا ہے
12:10شپ بریکنگ، ہیلتھ کیئر اور زراد کے شعبوں میں کوٹہ آلوٹ کیا گیا
12:14اٹلی یورپ کا پہلا ملک ہے جس نے پاکستان کے لیے نوکریوں میں کوٹہ آلوٹ کیا ہے
12:18پاکستان اور اٹلی کے جوئنک ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس پروری میں ہوگا
12:23یمنی فریقین کا شیدگی بڑھانے والے یک طرف اقدمات سے گریس کرنی
12:32پاکستان یمن کی وحدت اور علاقائی سالمت کے احترام پر زور دیتا ہے
12:36ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
12:38پاکستان یمن میں قیام عام کے لیے متحدہ عرب امرات کے کردار کو سراتا ہے
12:43امید ہے سفارتی کوششیں یمن میں پائدار عام اور عوام کی مشکلات کے خاتمے کا باعث بنیں گی
12:49ستی اخوار دی ہندو نے نرندر مودی کی خارجہ پالیسی ناکام قرار دے دی
12:54لکھا دوہزار پچیز خارجہ پالیسی کے اعتبار سے صدی کا مشکل اور بکھڑنے کا سان رہا
12:58امریکی ناصر سیکیروپی اسٹرڈیجی میں بھارت کا کردار محدود ہو گیا
13:02پہلگام فالس پلیگ آپریشن کے بعد بھارتی جاریت کو سفارتی سطح پر حمایت نہیں مل سکی
13:07بھارت بنگلہ دیش تعلقات میں کشیرگی پیدا ہو گئی
13:10مودی سرکار کے دوسروں کو مورد الزام ٹھہرانے کی پالیسی اصلاح کی راہ میں سب سے بڑی رکاوت ہے
13:16بنگلہ دیش پریمیر لیگ کے دوران ٹیم دھاکا کی کوچ دل کا دورہ پڑھنے سے انتقال کر گئے
13:32میچ سے پہلے محبوب علی زکی کو دل کا دورہ پڑھا
13:35انہیں اسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ جامبر نہ ہو سکے
13:38دونوں ٹیموں کے اکھیلاری اور آفیشلز نے محبوب علی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے خاموشی اختیار کی
13:43میچ کے بعد گراؤن میں ہی محبوب علی کی نمازے جنازہ ادا کر دی گئے
13:47اور پی سی بی نے پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمز بیچنے کے لیے ٹیکنیکل ایولیشن مکمل کر لی
13:58دو نئی فرنچائزز کے لیے دی گئی بولیوں کا تقنیقی جائزہ مکمل
14:02ٹیمز کے لیے بارہ بولیاں موصول ہوئیں جس میں سے پی سی بی کی بولی کمیٹی نے جانچ پرتال کے بعد دس کو اہل قرار دیا
14:09دس پاتھیاں نلامی کے مرحلے میں شامل ہوں گی
14:12نلامی آٹھ جنوری کو جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ہوگی
14:16کامیاب پاتھیاں راولپنڈی، ہیدر آباد، فیصل آباد، گلگت، مزفر آباد اور سیال کوڈ سے نام منتخب کر سکیں گی
14:23فیصل کے سی ای او سلمان نصیر کی اہل بولی دہندگان کو مبارک بار
14:28انڈر نائنٹین ٹرائے سیریز ہرارے میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز پاکستان نے افغانستان کو ایک رکٹ سے شکستے دی
14:37پاکستان نے دو سو سٹائیس رنس کا حدف ٹیم گین پہلے حاصل کیا
14:40حمزہ ظہور نے ارسٹ رنس کی ایننگز کھیل کر کامیابی دلائی
14:44کپتان فرہان یوسف نے پینسٹ اور احمد حسین نے اکتیس رنس بنائے
14:48سلام خان نے چار وکٹیں حاصل کی افغان انڈر نائنٹین ٹیم پہلے کھیل کر دو سٹ چھبیس رنس پر آوچھوئی تھی
14:55اسامہ خان چار سیام خان اور دانیال علی نے دو دو وکٹیں حاصل کی
15:00گرین چرٹس کا اگلا ماتش پیر کو میز بان زمباوے سے ہوگا
15:08کراچی آج کاؤنچل میں عالمی اردو کانفرنس کا تیسرا روز
15:12اردو غزل اردو نوول پختون و پنجابی ثقافت سے مطالق مشہستے
15:17آج کتابوں کی رونمائی موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان کو درپیش
15:21مسائل سے مطالق سیشن ہمارا تعلیمی میار موسیقی کا سفر اور بدل پر
15:27رجحانات پر بھی گفتگو شہید بنظیب غٹو پر بھی سیشن آج کے دن کا اختتام
15:32عالمی مشاعرے پر ہوگا