00:00خاندان ٹوٹ جائے گا فبیہ
00:03بھائی بھائی سے الگ ہو جائے گا
00:06اگر خاندان ظلم پر خاموش رہتا ہے
00:08تو وہ خاندان نہیں
00:09وہ تماشا ہے
00:11ناظرین آنے والی قسط میں
00:13فبیہ نے آریان کو گرفتا کروا کر
00:16اپنی اہمیت اور اثر
00:18بالکل کم کر دی ہے
00:19اور اب علمیر اور باقی گھر والے
00:21فبیہ سے درخواست کرتے ہیں
00:23کہ وہ آریان کو رہا کروا دے
00:25لیکن فبیہ اپنی زید پر
00:27قائم رہتی ہے اور کہتی ہے
00:29کہ اس نے علمیر کے ساتھ جو کیا
00:31وہ ناقابل معافی ہے
00:33اسی لیے وہ آریان کو آزاد نہیں کرے گی
00:36اس دوران شامیر
00:38اپنے والد سے وعدہ کرتا ہے
00:39کہ وہ جلد آریان کو جیل سے نکلوائے گا
00:42اور تھانے جا کر آریان سے ملتا ہے
00:45یہاں آریان شامیر کو کہتا ہے
00:47کہ وہ مہک اور اس کے والدین کا
00:49خیال رکھے
00:50لیکن ناظرین یہ سوال ہے
00:53کیا شامیر واقعی آریان کو
00:55آزاد کروا پائے گا
00:56یا فبیعہ کی زد سب کچھ مشکل بنا دے گی
00:59یہ سب کچھ جاننے کے لیے
01:00ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:02بلائکن کو پریس کر دیں
01:03ویڈیو اچھی لگے تو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:06شکریہ اللہ حافظ
Comments