00:00ڈاکٹر صاحبہ کو ڈاکٹری چھوڑ کر کھانا ملانے کا شوق ہے
00:04کسی کے لیے کھانا پکا کر اس کے موں سے تعریف سننے کا شوق ہو گیا
00:09میں تم سے کہتا تھا تھا
00:11ناظرین اگلی قسم میں آپ دیکھیں گے کہ انیلا اپنی زد پر قائم رہتے ہوئے خود ہی اپنے گھر کو تباہی کی طرف دھکیل رہی ہے
00:18اس وقت بار بار اسے سمجھانے اور گھر واپس لانے کی کوشش کرتا ہے
00:22مگر انیلا صاف کہہ دیتی ہے کہ جب تک دونوں خاندانوں کے درمیان چلنے والے تمام مسائل حل نہیں ہو جاتے وہ واپس نہیں آئے گی
00:30انیلا کا یہ رویہ اس وقت کے سبر کا امتحان بند جاتا ہے
00:34اور وہ اسے میں آ کر اسے دمکی دے دیتا ہے کہ اگر اس نے زد نہ چھوڑی تو وہ اسے اس کی بیٹی چھین لے گا اور طلاق بھی دے دے گا
00:43دوسری جانب آہل کے لاپروائی سب کے لیے نئی پریشانی بند جاتی ہے
00:47کیونکہ وہ خود کوئی کام کرنے کی بجائے ساری ذمہ داری نویرہ پر ڈال دیتا ہے اور اس سے گھر کے خراجات چلانے کے لیے نوکڑی کا مطالبہ کرتا ہے
00:55لیکن نویرہ دو ٹوک انکار کر دیتی ہے اور واضح کر دیتی ہے کہ وہ گھر کا بوجھ اکیلے نہیں اٹھائے گی
01:01حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں رشتے ٹوٹنے کے قریب ہیں اور فیصلے سخت ہوتے جا رہے ہیں
01:06لیکن سوال یہ ہے کیا یہ سب آسان ہوگا یا مشکل
01:10یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے بل آئیکن کو پریس کرتے ہیں شکریہ اللہ فیصل
Comments