00:00ڈیکو نور میں نا بہت گرم دماغ کا انسان ہوں اور اس طرح کی چوٹے لگتی رہتی ہے مجھے
00:05بچ چھا ہے کہ گھر میں ایک ڈاکٹر ہوگی تو سہولت ہوگی
00:09ناظرین اگلی قسم نور کی زنگی ایک نئے امتحان میں داخل ہونے والی ہے
00:15جہاں ایک طرف آلیان خموشی سے اس کی طرف ہینچتا چلا جا رہا ہے
00:19اور اس کا ہر قدم پر خیال رکھ رہا ہے
00:22وہیں آلیان کی ماں نور کے خواب توڑنے پر تلی ہوئی ہے
00:26اور کسی بھی قیمت پر اسے کالج جانے سے رکنا چاہتی ہے
00:29مگر آلیان کھل کر اعلان کر چکا ہے کہ نور نہ صرف کالج جائے گی
00:34بلکہ ڈاکٹر بھی بنے گی
00:35اور اس فیصلے میں اس کے باپ کی حمایت بھی شامل ہے
00:38دوسری طرف آہل کا غصہ اب نویرہ پر ٹوٹنے والا ہے
00:42جو اپنی نوکری کے جانے کا سارا الزام نویرہ پر ڈال کر
00:46اسے ضلیل کرنے اور گھر سے نکالنے کا فیصلہ کر چکا ہے
00:49رشتے اختیار اور زج کے اسٹکراو میں ہر کردار کا اصل چیرہ سامنے آنے والا ہے
00:54لیکن سوال یہ ہے
00:56کیا نور اپنے خواب بچا پائے گی
00:58یا حالات ایک اور زندگی برباد کر دیں گے
01:01یہ سب کچھ جانے کے لیے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر کے
01:04بیل آئیکن کو پریس کر دیں
01:05ویڈیو اچھے لگے تو اس کو لائک اور شیئر ضرور کریں
01:08شکریہ اللہ حافظ
Comments