00:00پی ٹی وی ہوم کا کلاسک ڈراما سیریل نجات کی سپر ہٹ جوڑی جو کہ 1993 بھی یہ ڈراما پی ٹی وی پر کلاسک ڈراما آیا تھا اس کی آن سکرین جوڑی اتیکہ آڈو اور نمان اجاز کی آن سکرین جوڑی کو نجات ڈرامے میں لوگوں نے بہت زیادہ پسند کیا تھا اور آج کل وہ ایک ساتھ کسی ڈرامے میں نظر بہت ہی کم آتے ہیں
00:19مطلب اگر دس میں سے ایک آدھے ڈرامے میں وہ نظر آتے ہیں ورنہ وہ ایک ساتھ بہت کم ان کو کاسٹ کیا جاتا ہے آپ کو کیا لگتا ہے کہ آج کل کے پروڈیوسر ان کو افورڈ نہیں کر سکتے جی ہاں بلکل ایسا ہی ہے
00:30ریسینٹلی ایک انٹرویو آیا تھا اتیکہ آڈو کا کہتی ہیں کہ ویسے تو نمان اجاز اور اتیکہ آڈو آپس میں بہت اچھے دوست ہیں اور اکثر پارٹیز میں بھی اور آف سکرین وہ ملتے رہتے ہیں
00:40لیکن آن سکرین انہیں بہت کم موقع ملتا ہے ایک ساتھ کام کرنے کا شاید ہو سکتا ہے کہ لوگوں میں اتنا خوصلہ نہیں ہے کہ دو کامیاب لوگوں کو ایک ساتھ ایک ہی ڈرامے میں کاسٹ کرے
00:52ایک تو وہ مہنگے بہت ہیں زیادی سی بات ہے پھرڈیو سر ان کو افورڈ نہیں کر سکتے دوسرے نمبر پر اتیکہ آڈو اور نمان اجاز کا یہ کہنا ہے کہ جب دو لوگ چیزیں درست کرنے والے ایک ساتھ آپ کو ایک جگہ مل جائے
01:04زیادی سی بات ہے اچھے لوگ تو آج کل لوگوں کو بہت کم پسند آتے ہیں وہ لوگ جو آپ کو ہر چیز جو کہیں کہ پرفیکٹ کرنی ہے درست کرنے
01:11زیادی سی بات ہے نمان اجاز جیسے ایکٹر غلطی کی گنجائشی نہیں ہے اور وہ اپنے سین کو ہمیشہ اتنے پرفیکٹ طریقے سے کرتے ہیں کہ کم از کم لگتا ہے کہ اس ڈرامے میں نمان اجاز ہیں اور وہ ڈراما فلاپ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
01:24کیونکہ نمان اجاز کی ہمیشہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنی طرف سے ہنڈرڈ پرسند دیتے ہیں انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کے سامنے کون ہے کس کے ساتھ وہ اداکاری کر رہے ہیں انہوں نے ہمیشہ اپنی اداکاری کے اوپر جو اینا کبھی بھی کمپرومائز نہیں کیا اور اسی طرح اتیکہ آڈو بھی ہیں جس ڈرامے میں ہوتی ہیں سپر ہی ڈراما ہوتا ہے اور اسی طرح یہ ان کا کہنا ہے کہ دو درست لوگ جب ایک ہی ڈرامے میں آئیں گے اور روک ٹو
01:54نہیں کر سکتے کیونکہ ہمیں افورڈ کرنا مشکل ہے تھوڑا سا یہ کہنا تھا اتیکہ آڈو اور نمان اجاز کا ویسے آپ لوگوں کیا لگتا ہے کہ پی ٹی وی کی نائٹی نائٹی تھری کی ڈراما سیریل نجات جو کہ کلاسک ڈراما تھا پی ٹی وی کا سپر ہی ڈراما تھا کیا اتیکہ آڈو اور نمان اجاز کو دوبارہ ایک ساتھ کسی ڈرامے میں آنا چاہیے یا پھر نہیں
Be the first to comment