Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00مبارک و پاکستانیوں
00:01آج پاکستان نے ایک اور ایشیا کپ جیت لیا ہے
00:04جی ہاں بلکل آج ایڈیا کا ایک اور سنڈے غراب ہو گیا
00:08اور پاکستان کے شہینوں نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد
00:11انڈر نائٹین ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو
00:14191 رنسش کیسٹ دے کر
00:16پاکستانی نوجوان شہینوں کا توفان اور ریکارڈ سازجیت
00:20نے سبز حلالی پرچم کا سر بلند کر دیا
00:23اور پاکستان کی انڈر نائٹین ایشیا کپ کے فائنل میں
00:30بھارت کے خلاف تقریباً 113 گیندوں پر 172 رنس بنا کر
00:35سب سے ٹاپ پر رہے اور انہوں نے ایشیا کپ کے اس سیزر میں
00:38سب سے زیادہ رن بنانے والے کھڑاڑیوں میں ٹاپ پر رہے
00:42اور یہ ریکارڈ قیم کیا ہے پاکستان کے شہین سمیر منحاس نے
00:46جس نے انڈیا کے خلاف آج 113 گیندوں پر 172 رنس بنا کر
00:51ایشیا کپ فائنل پاکستان کو جتوا دیا
00:54اور پاکستان نے آج انڈر نائٹین ایشیا کپ فائنل اپنے نام کر لی
00:59اور ہمیشہ یہ کہا جاتا تھا کہ سرفراز کبھی دھوکہ نہیں دیتا
01:02تو واقعی ہی ایسا ہی ہوا ہے کہ سرفراز کبھی دھوکہ نہیں دیتا
01:06جب سرفراز پاکستان کرکٹ ٹیم میں کھیل رہا تھا
01:09وہ کپتان تھا تو اس وقت بھی پاکستان ایشیا کپ جیتا تھا
01:12اور آج سرفراز کی کوچنگ میں انڈر نائٹین پاکستان نے فائنل بھارت سے جیت لیا ہے
01:18ایک اور سنڈے انڈیا والوں کا پاکستان کرکٹ ٹیم نے خراب کر دیا ہے
01:23اور انڈیا والوں کو تو ٹرافی ملی رہی ہے
01:25کیونکہ ان کو جو ہے نا ان کی قسمت میں ہی نہیں تھی
01:27اور پاکستان نے یہ کے بعد دیگر ایک سے ایک ٹرافیاں جیتنے کا جو ہے نا
01:31ریکارڈ قائم کر لیا ہے
01:32اور محسن نکوی صاحب جن سے جو ہے نا انڈیا والے کہتے تھے
01:35کہ ہم ٹرافی نہیں لیں گے لیکن کوئی بات نہیں
01:37آپ نے نہیں لینی نہ لیں لیکن ہمارے شہین تو لے رہے ہیں نا
01:40جیت بھی رہے ہیں لے بھی رہے ہیں
01:41اور آپ کا جو ہے نا سنڈے خراب کر رہے ہیں
01:44اور پاکستانی عوام کو مبارک ہو
01:46پاکستان کی انڈر نائٹین ایشیا کپ جو ہے نا پاکستان کی ٹیم نے فائنل
01:51انڈیا سے جیت لیا ہے
01:52ایک سو اکانوے رنس سے
01:54پاکستان کی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended