00:00سردیوں کا موسم اور گھر میں یخنی نہ بنے یہ تو ہو ہی نہیں سکتا لیکن ہمارے عام روٹین میں ایسا ہوتا ہے کہ گھر میں جب کوئی کسی کو بخار یا کچھ ہو جائے سردیوں میں تو یخنی ضرور بنتی ہے ویسے تو سوپ وغیرہ زیادہ تر بن جاتا ہے جب زیادہ سردی ہوتی ہے لیکن آج کی ویڈیو میں ہم بات کرنے والے ہیں یخنی کے فیدے
00:16یخنی کے فیدہ نمبر ون تو یہ ہے کہ اس سے جسم کو طاقت اور حرات مرتی ہے ظاہری سی بات ہے جب ہمارے گھر میں کسی کو بخار ہوتا ہے تو عام طور پر گھروں میں جو ہے نا یخنی بنا کر دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ اس سے جسم میں تھوڑی سی طاقت آ جائے گی اور اس کا ایک اور فائدہ بھی ہے کہ نزلہ زکاں میں یہ مفید ہوتا ہے اور اس کے علاوہ حازمے کے لیے بہت بہتر ہوتی ہے ظاہری سی بات ہے جب آپ یخنی پیئیں گے اس میں جو ہے نا کالی مرچ کا استعمال ہوتا ہے
00:46بھی بہت زیادہ اہم ہوتی ہے اور اس کے علاوہ کمزوری دور کرنے کے لیے جو ہے نا زخمی کا ضرور استعمال کیا کریں خاص کر سردیوں میں جو ہے نا اس کا استعمال بہت زیادہ کیا کریں تاکہ اس سے آپ کے جسم کی جو کمزوری ہوتی ہے جو سردی کی وجہ سے ہو جاتی ہے اس سے وہ دور ہو اس طرح کے مزید اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمارا چینل ایس پی ٹین نیوز کو لائک شروع سبسکرائب ضرور کر دے تاکہ ہماری آنے والی ہر نئی ویڈیو
Be the first to comment