Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago

Category

People
Transcript
00:00سردی کا موسم ہے خاص کر کوائٹا میں جو ہے نا پاکستان میں سب سے زیادہ سردی جو ہوتی ہے نا وہ کوائٹا میں ہوتی ہے کیونکہ ان دنوں بارہ باری ہو رہی ہوتی ہے اور کوائٹا کے نوجوانوں کی خوبصورت کاش انہوں نے اپنی مدد آپ کے تحت موسم سرما کے کپڑے مطلب جیکٹس جرابے اور بلینکٹس وغیرہ اکٹھے کیے اور انہوں نے جو ہے نا ایک مخصوص جگہ پر رکھ دیے ہیں تاکہ جو ہے نا اس سردی میں کوئی بھی محروم نہ رہے مطلب کے غریب لوگ جو
00:30کہ وہاں کے لوگ جو ہے نا گھر کی ایکسٹر ضرورت کی چیزیں ہیں چاہے وہ کھانے پینے کیوں یا پہننے کی اورنے کیوں وہ اکثر ان کے گھر سے جو ایکسٹر چیز ہوتی تھی ان کی سٹریٹ کے ساتھ انہوں نے جگہ بنائی ہوتی تھی وہاں پر رکھ کے آ جاتے تھے اور تاکہ جو ہے نا یہ وہ لوگ اٹھا کر لے جائیں جن کی ضرورت ہو جن کے پاس یہ چیزیں نہیں ہیں اگر آپ کے پاس یہ ساری چیزیں ایکسٹر ہیں تاکہ کوئی دوسرا اس کو استعمال کر سکے یا اگر کھانے پینے کی چ
01:00موسم سرما کے لیے جیکٹس اور کمبل وغیرہ اکٹھے کیے تاکہ جو ہے نا سردی میں کوئی بھی غریب شخص اس چیز سے محروم نہ رہے اگر آپ بھی کوئیٹا سے ہیں اور آپ کے پاس کوئی چیزیں ایکسٹر ہیں تو آپ بھی اس کارے خیر میں اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں جو کہ آپ کو پسند نہ ہو شاید وہ کسی اور کی ضرورت ہو
01:17location جو بتائی گی ہے جہاں پر یہ ساری چیزیں کر رہے ہیں کوئیٹا کے نوجوان وہ ہے کمیشنر آفیس کوئیٹا کے سامنے جو ہیں وہ ساری چیزیں رکھ رہے ہیں اگر آپ کے پاس بھی کوئی چیز ایکسٹر ہے آپ کوئیٹا کے رہنے والے ہیں تو آپ اس کارے خیر میں ضرور حصہ ڈالیں
Comments

Recommended