Skip to playerSkip to main content
  • 4 weeks ago

Category

People
Transcript
00:00ڈوزار پچیس ہمارے پڑوسیوں کے لیے بہت ہی سخت شال ہے
00:03کل جاتے جاتے سال میں بھی جو ہے نا کال جو ڈیبیٹ ہو گئی ہے نا
00:06اوے ہوئے ہوئے ہوئے
00:07جعوید اکتر صاحب
00:08ایم شور آپ کو جو ہے نا وہ جنت کا جو پھلے ہیں
00:11ان کا ٹیسٹ آیا ہوگا کال مفتی صاحب نے اپنے آتھوں سے جو آپ کو پھل کلائے ہیں نا
00:15اب آپ جو ہے نا زندگی پہ دوبارہ کبھی پھلوں کا نام لے کے ٹرول نہیں کریں گے
00:18اور دوسری بات یہ کہ یار آپ یہ دیکھو کہ بولی وڈ ایک جو پروپاگینڈا کر رہا تھا
00:23کہ یار جو ہمارے علماء ہیں وہ کس طرح کے ہوتے ہیں
00:25کال ساری دنیا نے دیکھ لیا کہ ہمارے ایکچول میں علماء کس طرح کے ہیں
00:28ایک ینگ مفتی اتنا انٹرلیکٹ اتنا پڑا لکھا
00:32اس نے اڑا گے راکھ دیا دلیلوں سے
00:34ایون دو کہ اس بندے نے اپنے فل پٹینشل پر ڈیبیٹ دی کی
00:38کیونکہ ان کو پتا چال گیا تھا کہ بھائی جو سامنے بندہ ہے
00:40اس کا صرف ایر ہی نہیں ہے
00:42بات کچھ کرتا ہوں یہ کہیں اور نہیں کر جاتا ہے
00:44اور سب سے بڑی خوشی کی خبر جو ہے
00:46وہ یہ کہ اس ڈیبیٹ کے بعد
00:48آپ جا کے اگر اس کی جو اریجنل ویڈیو ہے
00:50نیچے کمنٹ سیکشن دیکھو نا
00:51تیس ہزار کے قریب کمنٹ آئے ہیں
00:53اور میکسیمم لوگوں نے
00:55ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے اسلام قبول کیا
00:58انہوں نے کہا کہ بھائی
00:59اب ہمیں سمجھ آ گئی ہے
01:01جو کنفیوزن میں بھی تھے
01:02جن کے ذہن میں سوال بھی تھے
01:04یا جو ایتھیزم کی طرف کافی زیادہ چلے گئے تھے
01:06ان کو بھی سمجھ آ گیا ہے
01:07کہ گوڈ ڈاز ایکزسٹ
01:09بغیر قرآن سے بغیر حدیث سے
01:11بغیر اپنی سکرپچر سے دلیلیں دیئے ہوئے بھی
01:14اور انہیں ثابتگار دیا
01:15اور ایک چیز میں کہنا بھول گیا تھا
01:16کہ مفتی صاحب کو اس ویڈیو میں ٹیک بھی کرو
01:18ان کو سینڈ بھی کرو
01:19تاکہ ان کو پتا چلے
01:20کہ صرف ہنڈیا میں نہیں
01:21دنیا کے سبھی مسلمانوں کا
01:23کتنا دل انہوں نے تھنڈا کیا ہے
01:25یہ ڈیبیٹ گار کے
01:26love you مفتی صاحب
Be the first to comment
Add your comment

Recommended