Skip to playerSkip to main content
  • 7 months ago
COTHM, Founder, President & CEO, Ahmad Shafiq has extended warm and heartfelt Christmas greetings to the Christian community on the joyous occasion of Christmas. In his special message, he emphasized the values of peace, love, tolerance, and interfaith harmony, highlighting the importance of unity and mutual respect in society. Mr. Shafiq reaffirmed COTHM’s commitment to inclusivity and respect for all religions, wishing happiness, prosperity, and continued success to the Christian community across Pakistan and around the world.

Category

🗞
News
Transcript
00:00جی اسلام علیکم
00:01ہماری طرف سے
00:03کاؤتم پاکستان کی طرف سے
00:05کاؤتم گلوبل کی طرف سے
00:06میری کرسمس اور ہیپی نیوئیئر
00:09میرے تمام جو
00:10مسیحی ہماری برادری ہے
00:13آل اکراؤس پاکستان
00:14اور پوری دنیا میں
00:15جو ہماری تمام کمیونٹی ہے
00:18ان سب کو میری طرف سے
00:20ہیپی کرسمس میری کرسمس
00:23اور نیوئیئر بھی آپ سب کو مبارک ہو
00:25اللہ تعالیٰ جو
00:27اگلا سال ہے آپ کے لئے
00:29وہ بہت اچھا لائے آپ کی خوشالی کے لئے
00:31آپ کی صحت کے لئے
00:32آپ تمام کی ویل بینگ کے لئے
00:34تمام مسیحی برادری
00:36ایسے ہی پاکستانی ہے
00:38جیسے ہم سب پاکستانی ہیں
00:40میں یہ سمجھتا ہوں کہ ہمیں
00:42یہ جو ڈائیورسٹی ہے ہمارے معاشروں میں
00:44یہ ہمارے ملک میں
00:46یہ ہماری طاقت ہے
00:47یہ خوبصورت رنگ ہے ہمارے معاشرے کے
00:50جن کو ہمیں سب کو ساتھ لے کے چلنا ہے
00:53ان سب کی خوشیوں میں شامل ہونا ہے
00:55کہ ہم پاکستان بھی اسی طرح
00:57اپنی تمام پچی سے زیادہ برانچز میں
01:00جو کرسیمس کی جو جتنی تقریبات ہیں
01:02ہم اس کو سیلیبریٹ کرتے ہیں
01:04اپنے سٹاف کے ساتھ
01:06اپنے جو ہمارے مسیحی برادران ہیں
01:08جو ان کی لیڈرشپ ہے
01:09جو ان کی ڈیفرنٹ واکس آف لائف سے
01:12بڑے زبردست کام یہ پاکستان کے لئے کر رہے ہیں
01:15ہم سب ملکے
01:15کیک بھی کارتے ہیں
01:17توفے بھی دیتے ہیں
01:18ہم ساتھ کھانا بھی کھاتے ہیں
01:20ہم سیلیبریٹ کرتے ہیں
01:22ہم تمام پاکستان کے جو مسلمان ہیں
01:25ہم سب اسی طریقے سے
01:27کرسیمس کو بھی سیلیبریٹ کرتے ہیں
01:29جس طرح سے ہم اپنے باقی کی تہوار کرتے ہیں
01:31میں یہ سمجھتا ہوں
01:32ہم سب پاکستانی
01:34ہم پاکستانی پہلے ہیں
01:35اور ہم سب اگر مل جل کے رہیں گے
01:38ایک دوسرے کے ساتھ مل کے کام کریں گے
01:40ایک ہم کوئی اگزیسٹ کریں گے
01:42اس معاشرے کے اندر
01:48بڑھ جائے گا
01:49کیونکہ ہم طاقت ہیں ایک دوسرے کی
01:51اور یہ پاکستان کا خوبصورت فیس ہے
01:54کہ آپ دیکھیں پاکستان میں
01:55جب میں ڈیفرنٹ چرچس کو دیکھتا ہوں
01:57وہ اسی طرح ہی مینٹینڈ ہیں
01:59جس طرح ہماری مسجدیں
02:00یا ہمارے باقی جو مذہب کے جو
02:02مذہبی مقامات ہیں
02:04وہ جس طرح مینٹینڈ ہیں
02:05چاہے وہ سکھوں کی پلیس ہولی پلیسز ہیں
02:08یا وہ ہندو کی ہیں
02:09جس طرح میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
02:11جو ہے
02:11تمام امتوں کے لیے
02:14تمام دنیا کے لیے
02:15تمام مذہب کے لیے
02:16رحمت العالمین ہیں
02:17اور اسی طرح ہم مسلمانوں کو بھی
02:19ہاتھ بٹانا چاہیے
02:21ہینڈ ہولڈنگ کرنی چاہیے
02:22معاشرے کے جو
02:24ڈیفرنٹ سیگمنٹس ہیں
02:25جو ڈیفرنٹ مذہب سے
02:27تعلق رکھتے ہیں
02:28سب مل کے پاکستان کے لیے
02:29کام کریں
02:30اس کو خوشحال بنائیں
02:31اور محبت بانٹیں
02:39موسیقی
Comments

Recommended