00:00جی اسلام علیکم
00:01میری طرف سے
00:03تمام پاکستانیوں
00:06کے اور دنیا کے تمام انشانوں
00:07کو ہیپی نیوئیئر
00:09اور اس کے ساتھ ساتھ
00:11جو ہماری مسیحی برادری ہے
00:13جو ہمارے کرسچن دوست
00:15اور ہمارے سیٹیزنز ہیں
00:17پاکستان میں اور ہمارے دوست
00:19جو پاکستان سے باہر رہتے ہیں
00:21تمام ملکوں میں
00:22ان سب کو جو ہماری طرف سے
00:25ہیپی کرسمس اور ہیپی نیوئیئر
00:27میرا یہ پیغام
00:29تمام پاکستانیوں
00:32کے لیے اور تمام دنیا کے انسانوں
00:34کے لیے ہے کہ ہم
00:35تمام لوگ جو ہیں
00:37ہم شہری ہیں اس دنیا کے
00:39ہم سارے اپنے اپنے ملکوں کے سیٹیزنز ہیں
00:42ہمارے ملکوں میں
00:43ڈائیورسٹی ہے مختلف طرح کے
00:45مختلف مذہب کے لوگ رہتے ہیں
00:47ہم سب کو محبت شفقت
00:49اور بڑے ہی
00:52طریقے کے ساتھ ایک دوسری کے ساتھ
00:53زندگی گزارنی چاہیے
00:55جب ہم پاکستان کی بات کرتے ہیں
00:57تو پاکستان کے اندر
00:59ڈائیورسٹی ہے
01:00ہمارے معاشرے میں
01:02بہت طرح کے مذہب کے لوگ رہتے ہیں
01:04اور اپنے اپنے طریقے سے
01:06اپنے اپنے مذہبی طریقے سے
01:08وہ اپنے زندگی گزارتے ہیں
01:09اپنے تہوار مناتے ہیں
01:10اپنے کلچر کو فالو کرتے ہیں
01:13جس طرح مسلمان
01:14پاکستان کے اندر اور دنیا میں
01:16اپنے اپنی مذہبی رسومات کو
01:17بناتے ہیں
01:18اسی طرح
01:19یہاں پہ اب کیونکہ
01:20دنیا میں پوری میں
01:25اس کی سیلیبریشن ہے
01:26اور میں پاکستان کی تمام
01:28اسیحی برادری کو
01:29آل اکراؤس کنٹری
01:31ان کو بہت بہت مبارک بات دیتا ہوں
01:33ان کی جو خوشحالی کے لیے
01:36ان لوگوں کی صحت کے لیے
01:39اس ملک کے خوبصور شہری کے طور پہ
01:42میں چاہوں گا
01:43کہ وہ بھی بڑے اعتماد
01:45اور اچھے طریقے کے ساتھ
01:47اس کو سیلیبریٹ کریں
01:49اور جو ان کی ذمہ داریاں ہیں
01:52پاکستانیت کے حوالے سے
01:53ان کو بھی پورا کریں
01:55اچھے شہری ہونے کا بھی
01:56وہ جو ایک ثبوت دیں
01:58اور ہم سب مل کے
01:59کیونکہ ہمارے تمام
02:01اداروں کے اندر
02:02جو کرسیمس کو
02:03ہم سیلیبریٹ کرتے ہیں
02:04ان تمام اپنے مسیحی سٹاف کے ساتھ
02:07اور ان تمام اپنے سٹوڈنٹس کے ساتھ
02:09اپنے تمام شہریوں کے ساتھ
02:11تو میں ان تمام
02:12جو ہمارے مسیحی
02:14فرنڈز ہیں
02:16اکراوس
02:17ان سب کو ہم
02:18مبارک بات دیتے ہیں
02:20اور ان کے لیے
02:20نیک تمناوں کی دعا کرتے ہیں
02:23اللہ تعالی
02:24یہ سارے جو ہمارے ملک کے
02:26جو سٹیزنز ہیں
02:27جو پچیس کروڑ کی عوام ہیں
02:29ان سب کے لیے
02:30ان تمام چیزوں کو
02:31ان تمام جو
02:33مذہبی تہوار ہیں
02:34ان کی برکت سے
02:36اللہ تعالی
02:37نے ہمارے ملک کو
02:38خوشحالی دے
02:39ہمارے لوگوں کو خوشحالی ملے
02:41پاکستان کے جو لوگ ہیں
02:42وہ بہت خوبصورت
02:44جو پاپولیشن ہیں
02:46بڑے خوبصورت
02:47لوگ ہیں
02:48بڑی ریزلینٹ قوم ہیں
02:50جس کی مقصد بات کرتا ہوں
02:51تو میں سمجھتا ہوں
02:52کہ ہم سب ایک خوبصورت
02:54گدستے میں
02:55مختلف رموں کی پھول ہیں
02:56لوگوں کی بلیوز اپنے ہیں
02:58لیکن یہ کہ وہ
02:59اس ملک کے شہری ہیں
03:00ان کو جو آئینے پاکستان ہیں
03:02وہ اسی طرح سے
03:03زندگی گزارنے کا
03:04حق دیتا ہے
03:05جس طرح
03:06باقی لوگوں کو دیتا ہے
03:07اور میں احمد شفیق
03:09اپنی طرف سے
03:10اپنی تمام فیملی کی طرف سے
03:12اپنی تمام سٹاف کی طرف سے
03:13اپنے تمام دوستوں کی طرف سے
03:15آپ سب کو
03:16نیا سال
03:17اور ہیپی کرسمس
03:19کی مبارک بات پیش کرتا ہوں
03:20بہت شکریہ
Comments