Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00داتا صاحب نے ناظرت عبو بکر صدیق کا ایک قول لکھا ہے
00:03حضرت عبو بکر صدیق اللہ کی بارگاہ میں دعا کرتے ہیں
00:06کہتے ہیں یا اللہ مجھے پیسے زیادہ دے
00:08اللہ اکبر
00:10انداز دیکھیں داتا صاحب نے لکھا
00:12یا اللہ مجھے پیسے
00:13اللہ مجھے مال زیادہ دے
00:16پر مالک مجھے مال کی محبت نہ دینا
00:19جی دعا ہے بھئی یہ بھی
00:21اللہ پیسے دے پر پیسوں کی محبت
00:24اب داتا صاحب نے لکھا ہے
00:27نراز ہونا ہوا تو داتا صاحب سے ہونا
00:28داتا صاحب کہتے ہیں میں نے ایسے امیر دیکھے ہیں
00:31جن کے پاس دولت تو ہے
00:33پر انہیں دولت سے پیار نہیں
00:34میں نے ایسے غریب دیکھے ہیں
00:37جن کے پاس پیسے تھوڑے ہیں پر پیسوں سے عشق کرتے ہیں
00:40یہ داتا صاحب نے لکھا ہے
00:42نراز ہونا تو ان سے ہونا
00:43میں نے ایسے امیر دیکھے ہیں
Comments

Recommended