Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00ایک بادشاہ کو وہم ہو گیا تھا
00:01اگر صبح صبح کو برا بندہ میرے متھے لگ جائے تو میرا کام نہیں ہو
00:05وہ شکار کھیلنے جاتا تھا تو کہتا تھا سارے رستے خالی کرا دو فلانا بندہ کو
00:10اگر کوئی بندہ متھے لگ گیا تو پتہ نہیں شکار ہوگا کہ نہیں
00:13وہ شکار کھیلنے نکلا ساری سڑکیں خالی کرا دیں
00:16ایک بندہ تھا بچارہ جنگل سے لکڑیاں کاٹ کے لارہا تھا
00:21اپنے بچوں کے لیے چولا جلانا تھا گھر میں
00:23اسے پتہ نہیں تھا بادشاہ رہا وہ چڑ گیا سڑک پہ کابو آ گیا فوج
00:28بادشاہ کو غصہ آیا تمہیں کہا تھا
00:32اگر کوئی ایسا بندہ آ جائے تو میرے کام خراب ہو جاتے ہیں
00:35تم نے روکا کیوں نہیں
00:36اس کو پکڑ کرنا بادشاہ نے ایک درخت سے بان دیا
00:42کہا اگر تو شکار ہو گیا اچھا شکار کھیلنے جاؤں تو اسے ازاد کر دوں
00:47اور اگر اچھا نہ ہوا تو چونکہ اس کی وجہ سے نہیں ہونا لہذا سزاد ہوں گا
00:52موسیقی
00:53موسیقی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended