Skip to playerSkip to main content
🌟 Welcome to the Podcast with Abu Ayesha Channel! 🌟
🌙 The fragrance of Madinah, the light of Masjid an-Nabawi, and a spiritual journey through sacred Islamic sites — all in one place! 🕌✨

👤 I’m Abu Ayesha, a Pakistani residing in the blessed city of Madinah al-Munawwarah 🇵🇰🇸🇦
Through this channel, I’ll guide you into the peaceful streets of Madinah, share the virtues of Masjid an-Nabawi ﷺ, and take you to rare & blessed ziyarat spots.

🎙 What to expect here:
📌 Inspiring podcasts on the status & beauty of Masjid an-Nabawi ﷺ
📌 Guided tours of famous & hidden ziyarat locations around Madinah
📌 Touching stories from Seerah & lives of the Sahaba (RA)
📌 Deep spiritual reflections, Q&A sessions & motivational reminders

❤ If your heart beats for Islam, Madinah & spiritual tranquility — this space is made for you.

🔔 Subscribe now and be a part of this iman-boosting journey!
👍 Like | 🔁 Share | 💬 Comment | 🤲 Remember us in your du'as!

Stay Tunned For Upcoming Videos!

#HazratAbuBakrSiddiq​ #AbuBakrSiddiqRA​ #YoumeWisal​ #YomEWisal​ #SahabiRasool​ #FirstCaliph​ #KhalifaRasoolAllah​ #RasoolAllahSAW​ #ProphetMuhammadSAW​ #MuhammadSAW​ #SiddiqeAkbar​ #AshraMubashra​ #CompanionsOfProphet​ #SahabaIkram​ #IslamicHistory​ #SeeratUnNabi​ #SiratUnNabi​ #LifeOfProphet​ #LoveForProphet​ #IshqERasool​ #Sunnah​ #QuranAndSunnah​ #HadithTeachings​ #IslamicTeachings​ #IslamicKnowledge​ #IslamicAwareness​ #IslamicEducation​ #IslamicLearning​ #IslamicWisdom​ #IslamicValues​ #IslamicLifestyle​ #IslamicFaith​ #IslamicBelief​ #IslamicGuidance​ #IslamicPath​ #DeenAurDunya​ #IslamAurZindagi​ #IslamicLeadership​ #IslamicLegacy​ #IslamicHeritage​ #HistoryOfIslam​ #GoldenEraIslam​ #EarlyIslam​ #HijrahStory​ #GhaarESaur​ #FriendOfProphet​ #BestCompanion​ #Truthfulness​ #Sidq​ #SacrificeInIslam​ #LoyaltyInIslam​ #FaithAndIman​ #StrongIman​ #IslamicRoleModel​ #IslamicCharacter​ #Akhlaq​ #IslamicMorals​ #IslamicEthics​ #IslamicInspiration​ #IslamicMotivation​ #IslamicReminder​ #IslamicMessage​ #IslamicDawah​ #DigitalDawah​ #ModernDawah​ #IslamicContent​ #IslamicYouTube​ #IslamicYouTubeSEO​ #SEOOptimizedIslamic​ #SearchFriendlyIslamic​ #TrendingIslamicVideo​ #ViralIslamicContent​ #IslamicShorts​ #IslamicReels​ #IslamicClips​ #IslamicLongVideo​ #IslamicPodcast​ #PodcastWithAbuAyesha​ #AbuAyeshaPodcast​ #ZulfiqaarNaqshbandi​ #NaqshbandiTalk​ #IslamicScholarTalk​ #IlmiGuftagu​ #DeeniGuftagu​ #IslamicDiscussion​ #IslamicLecture​ #IslamicSeries​ #SahabaStories​ #CompanionStories​ #BiographyIslam​ #IslamicBiographies​ #SeeratPodcast​ #IslamicTalkShow​ #FaithBasedContent​ #MuslimCommunity​ #MuslimUmmah​ #UmmahHistory​ #IslamicIdentity​ #MuslimIdentity​ #Madina​ #Madinah​ #VibesOfMadina​ #MadinaHistory​ #MasjidNabawi​ #MasjidENabawi​ #MasjidNabawiVibes​ #RozaERasool​ #GreenDome​ #GumbadEKhezra​ #MadinaZiyarat​ #ZiyaratEMadina​ #MadinaBlessings​ #BarakatEMadina​ #LoveForMadina​ #MadinaLovers​ #SpiritualMadina​ #CityOfTheProphet​ #پیرذوالفقار #نقشبندی
Transcript
00:00نبی علیہ السلام کے رازدان بھی تھے
00:02حفظ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نہوں
00:05روزانہ نبی علیہ السلام کے پاس جاتے اور پوچھتے
00:07یا رفول اللہ حجرت کا حکم آیا
00:09یا رفول اللہ حجرت کا حکم آگیا
00:10نبی علیہ السلام نے فرمایا جو جتنا جہاد کے لیے فنڈز دے سکتے ہیں وہ دے
00:15حفظ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نہوں اپنا سب کچھ لٹانے کے لیے پہنچے
00:19نبی علیہ السلام نے فرمایا ابو بکر گھر پہ کیا چھوڑ کر رہا ہے
00:21حفظ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے فرمانے لگے کہ میں اللہ اور اس کے رسول کا نام چھوڑ کر آیا
00:27نبی علیہ السلام پہاڑ اوہد پر کھڑیں
00:29اچانک سے اوہد کپانے لگا
00:31تو نبی علیہ السلام نے اسی وقت اپنا پاؤں مبارک مارا اوہد کے اوپر اور فرمایا
00:35اوہد تمہیں نہیں پتا تمہارے اوپر ایک نبی ایک صدیق اور دو شہید کھڑیں
00:39اور دو کسی وقت تھم گیا
00:40ابھی لاست مرتبہ جب وہ حج پر یہاں پر تشریف لایت مدینہ منورہ میں تو ان سے متقات ہوئی
00:45صدیوں سے چلا آتا ہے جو یار نبی کا
00:48صدیوں سے چلا آتا ہے جو یار نبی کا
00:52صدیق کا انکار ہے انکار نبی کا
00:55ملا ہو کبھی ان سے تو آسان پتا ہے
00:58ملا ہو کبھی ان سے تو آسان پتا ہے
01:02صدیق کا دربار ہے دربار نبی کا
01:05اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:08میں ابو عائشہ مدینہ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
01:11اور آپ دیکھ رہے ہیں پوڈکاست مند ابو عائشہ
01:13آج ہم بات کریں گے ایسے صحابی رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں
01:19جن کو اللہ رب العزت نے قرآن پاک میں صاحبی کے لقب سے نوازا
01:24جن کو اللہ رب العزت نے ثانیس نین کے لقب سے نوازا
01:29یہ ایسے القابات ہیں جو کسی اور صحابی کے لیے نہیں فرمائے گئے
01:34جی ہاں بالکل آج ہم بات کریں گے
01:36حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے بارے میں
01:39ان کی خدمات پر ان کی دینی اسلامی اور نبی علیہ وآلہ وسلم کی خدمات پر
01:45جو انہوں نے شروع سے لے کر آخر تک وفات تک اپنے آپ کو نچھاور کر دیا
01:50اسلام کی سربلندی کے لیے نبی علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر ہر چیز نچھاور کر دیا
01:55اللہ رب العزت نے انہیں ہر چیز سے نوازا
01:58اللہ رب العزت نے ہر قدم پر ان کا ساتھ دیا
02:02ان کو استقامت دی جن کے بارے میں آتا ہے
02:05جو نبی علیہ وآلہ وسلم کے رازدان بھی تھے
02:09نبی علیہ وآلہ وسلم کے ساتھی بھی رہے
02:11نبی علیہ وآلہ وسلم کے غم گزار بھی رہے
02:14اور ہر محاص پر ان کا ساتھ دیا
02:16ہر محاص پر آگے بڑھ چڑھ کر حصہ دیا
02:20جہاد کے لیے تبلیغ کے لیے اور گھریلو معاملات کے لیے
02:25ہر محاص پر آگے آگے تھے
02:27جن کے بہت سارے واقعات حدیث آپ نے سن رکھی ہیں
02:30ایک انتہائی خوبصورت واقعہ
02:34ہجرت کا واقعہ ہے اس میں
02:35جس میں تمام صحابہ اکرام مکہ سے ہجرت فرما کر
02:39مدینہ طیبہ کی طرف آ چکے تھے
02:41لیکن پیچھے کون تھے
02:43حضرت ابو بکر صدیق
02:44پیچھے کون رہ گئے تھے
02:45حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ اور نبی علیہ وآلہ وسلم
02:48حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ روزانہ
02:52نبی علیہ وآلہ وسلم کے پاس جاتے اور پوچھتے
02:54یا رسول اللہ حجرت کا حکم آیا
02:56یا رسول اللہ حجرت کا حکم آ گیا
02:58تو نبی علیہ وآلہ وسلم فرماتے نہیں
03:00ابھی ابو بکر ابھی حکم نہیں آیا حجرت کا
03:03تو نبی علیہ وآلہ وسلم کے لئے
03:04اپنے لئے دو اٹھنی انہوں نے
03:06تیار کر رکھی تھی پہلے سے ہی
03:08کہ جیسے ہی حجرت کا حکم آئے
03:11اور اسی وقت ہم نکل جائیں
03:12مکہ سے حجرت فرما کر
03:14مدینہ پہنچ جائیں
03:15جن کے بارے میں بہت سارے واقعات آپ نے سنے
03:17جن کو نبی علیہ وآلہ وسلم نے
03:19دنیا میں ہی بشارت دیتی جنت کی
03:22جن کو دنیا میں ہی بشارت ملے
03:23آپ نے ہمارے پچھلے ویلوک میں دیکھا ہوگا
03:26مسجد قوبہ والے ویلوک میں
03:27ہم نے آپ کو بیر الاریس دکھایا تھا
03:29بیر الاریس
03:30جہاں پر نبی علیہ وآلہ وسلم نے
03:32سب سے پہلے بشارت دی
03:34حضرت عبقر صدیق کو
03:35حضرت عبقر صدیق جنتی
03:36پھر دوسری
03:38بشارت دی حضرت عمر فاروق
03:40رضی اللہ تعالی نہوں کو
03:41اسی جگہ پر
03:42اسی کھوے پر بیٹھ گئے
03:43پھر تیسری بشارت
03:44حوال اسمان غنی رضی اللہ تعالی نہوں کو
03:46ایمانا ہو
03:47تالیب دستار نہ ہو
03:49ایمانا ہو
03:50تالیب دستار نہ ہو
03:52مومن
03:53کبھی کسی باطل کا طرف دار نہ ہو
03:55ہم لوگ صحابہ کے
03:57قصیدوں کے دیوانے
03:59ہم لوگ
04:00صحابہ کے قصیدوں کے دیوانے
04:02ہم سے
04:03تو کسی ایک کا بھی انکار نہ ہو
04:05ممکن ہی نہیں ہو وہ مسلمان کا بچہ
04:08ممکن ہی نہیں ہو وہ مسلمان کا بچہ
04:11جو مولا علی پاک کا حبدار نہ ہو
04:14مگر جو اٹھا ہے غدار ہے وہ عاشق حیدر
04:17جو ذکر ابو بکر پر سرشار نہ ہو
04:20اس کے علاوہ ایک اور واقعہ آپ لوگوں نے سن رکھ ہے
04:23پہلے سے کہ تبوک کے موقع پر اعلان جہاد ہوا
04:26اور پھر نبی علیہ السلام نے فرمایا
04:29جو جتنا جہاد کے لیے فنڈز دے سکتے ہیں
04:32وہ دے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
04:34نے اپنا سب کچھ لٹانے کے لیے پہنچ گئے
04:37اپنا سب کچھ لے کر نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو گئے
04:42یہاں تک کہ اپنا لباس بھی لے کر
04:44اتار کر نبی علیہ السلام کی خدمت میں حاضر ہو گئے
04:46اور ٹارٹ کا لباس ریبتن فرما لیا
04:48حضرت جبرائیل امی اتر آئے
04:50نبی علیہ السلام نے دیکھا ہے جبرائیل
04:52آپ نے یہ ٹارٹ کا لباس کیوں پہنا ہوئے
04:54تو جبرائیل امی فرمانے لگے
04:56کہ آج اللہ رب العزت
04:58حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
05:01کی اس عدہ پر
05:02بہت خوش ہوئے
05:03اس عدہ پر بے تہاشا خوش ہوئے
05:06اور اسی خوشی میں تمام نوریوں کو
05:08تمام فرشتوں کو
05:10یہ ٹارٹ پہننے کا حکم دیتے ہیں
05:12میں بھی اسی لباس میں آج آپ کے پاس تشریف آیاں
05:15میں بھی اسی لباس میں آپ کے پاس حاضر ہوا ہوں
05:17تو نبی علیہ السلام نے اچانک مڑ کے دیکھا
05:19تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے آ رہے تھے
05:22اپنے سارا ساز و سمان لے کر
05:24نبی علیہ السلام نے فرمایا
05:26ابو بکر گھر پہ کیا چھوڑ کر آئے
05:27حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے فرمانے لگے
05:31کہ میں اللہ اور اس کے رسول کا نام چھوڑ کر آیا
05:34سب کچھ نشاور کر دیا
05:35آپ کو تاریخ میں بہت سارے واقعات ملتے ہیں
05:38حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے کی سخاوت کے
05:41ان کی محبت کے ان کی جان اثاری کے
05:44ہر چیز نبی علیہ السلام پر نشاور کر دی
05:47کسی محاص پر بھی پیچھے نہ ہٹے
05:49میراج کا واقعہ آپ نے سنا ہوئے
05:51میراج کے معاقے میں
05:52جب اہل قریش اہل مکہ
05:55نبی علیہ السلام کی اس بات پر
05:57یقین نہیں کر رہے تھے
05:58تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ سے
06:01جب پوچھا کیا
06:02کہ کوئی شخص مکہ سے بیت المقدس پہنچ جائے
06:05اور پھر رات و رات ہی میراج سے ہو کر
06:07واپس بھی آ جائے
06:08ایسا کیسے پوسیب ہے
06:09حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
06:11جواب کو پلٹ دیا
06:12پوچھنے لگے کہ یہ جملہ
06:15یہ واقعہ بول کون رہے ہیں
06:17تو بتایا گیا کہ نبی علیہ السلام آپ کے ساتھ ہی
06:20تو حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
06:23فرمایا ہنڈر پرسنٹ سچ ہے
06:24اگر وہ فرما رہے ہیں
06:26تو یہ سفر ہوا ہوگا ہنڈر پرسنٹ یہ ہوا ہوگا
06:29آپ نے بہت سارے اور بھی واقعات سنے ہوئے
06:31تو بائیس جماعت ثانی ان کی وفات کے موضوع پر
06:35ہم بات کر رہے ہیں
06:36حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
06:39اور تھوڑی سی روشنی ڈالیں گے
06:41حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے
06:43کی خدمات پر
06:44جن کے بارے میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے
06:47فرما رہے ہیں
06:48جن کی وفات پر
06:50کہ ابو بکر ہمارے لئے بہت مشکل راستہ آپ چھوڑ کر جا رہے ہیں
06:53بہت مشکل راستہ آپ چھوڑ کر جا رہے ہیں
06:55کیونکہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ
06:58انہوں کی ایسی خدمات تھیں
06:59جن کو پورا کرنا
07:01جن پر چلنا
07:02انتہائی مشکل تھا عام انسان کے لئے
07:04راتوں کو جاگنا
07:05اور مدینہ کی گلیوں میں گھومنا
07:08گشت کرنا
07:08حال احوال کرنا مدینہ کے لوگوں کا
07:11حال احوال پوچھنا
07:12مسئیبت زدہ کی مسئیبتوں کو ختم کرنا
07:15جہاں تک پوسیبل ہو
07:16ہر ضرورت مند کے کام آنا
07:18اسی طرح آپ نے ایک واقعہ سنا ہوگا
07:20کہ نبی علیہ السلام پہاڑ احوال پر کھڑیں
07:23اچانک سے احوال کپانے لگا
07:25تو نبی علیہ السلام نے اسی وقت
07:27اپنا پاؤں مبارک مارا
07:29احوال کے اوپر احوال فرمایا
07:31اے احوال تمہیں نہیں پتا
07:32تمہارے اوپر ایک نبی
07:33ایک صدیق اور دو شہید کھڑیں
07:36اوہو تو اسی وقت تھم گیا
07:37اسی وقت رو گیا
07:38اور اسی طرح بہت سارے واقعات میں سے
07:41ایک اور حدیث بھی آپ نے سنی ہوگی
07:43کہ نبی علیہ السلام تمام صحابہ اکرام کو
07:46اکٹھا کر کے فرما رہے ہیں
07:48میں نے آپ سب کا بدلہ دے دی ہے
07:50میں نے آپ سب کا بدلہ دے دی ہے
07:52لیکن اے ابو بکر صدیق
07:54آپ کا بدلہ آپ کے احسانوں کا بدلہ
07:56اللہ رب العزت خود دیں گے
07:58اتنا بڑا حساس
07:59اتنی بڑی معرفت
08:00اللہ رب العزت نے نماز
08:02نبی علیہ السلام کو
08:04اللہ رب العزت نے نماز
08:06حفظ ابو بکر صدیق کو
08:07ان کی سخاوت دیکھ کے
08:08ان کی صداقت دیکھ کے
08:10اور اسی چیز میں
08:11ایک اور بھی حدیث آپ نے سنی ہوگی
08:13حفظ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
08:14ان کے بارے میں
08:15قیامت کے روز
08:16جب اللہ رب العزت کے سامنے
08:18امت محمد
08:19یعنی کہ اس امت کا
08:21نام آیا مال پیش کیا جائے گا
08:22تو اللہ رب العزت غزبناک ہو جائیں گے
08:25اللہ رب العزت غزبناک ہو جائیں گے
08:27تو نبی علیہ السلام
08:27سب سے پہلے
08:29اوپر جو نام آیا مال رکھیں گے
08:31وہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
08:34انہوں کا رکھیں
08:34کتنے حزاز کی بات ہے
08:36جنہوں نے اپنی مکمل زندگی
08:38نبی علیہ السلام کے لیے
08:40وقف کر دی
08:40اپنی تجارت وقف کر دی
08:42اپنا گھرانہ وقف کر دیا
08:44اپنی ایک ایک سانس
08:46نبی علیہ السلام کے لیے
08:48وقف فرما دی
08:49اور آج بھی موجود ہیں
08:51نبی علیہ السلام کے ساتھ
08:52ایک ہی روزے میں
08:53نبی علیہ السلام کے ساتھ
08:55تدفین ہوئی
08:56حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
08:58انہوں وہ ہیں
08:59جن کو جنت کے آٹھوں دروازے بلائیں گے
09:02حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی
09:04انہوں میرے اندر سے تشریف لے جائیں
09:06جنت کے اندر
09:07سبحان اللہ
09:08اتنا بڑا مقام ہے
09:09اللہ رب العزت سے دعا کرنی شاہی ہے
09:11کہ اللہ رب العزت
09:12ہمیں ان صحابہ اکرام
09:14رضی اللہ تعالی انہوں کے
09:16نقشے قدم پر چلانے کی
09:18توفیق اطاف فرمائیں
09:19ہمیں بھی عمل کرنے کی
09:20توفیق اطاف فرمائیں
09:21حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی انہوں کی
09:23وفات کا وقت جب قریب آیا
09:25تو حضرت علی رضی اللہ تعالی انہوں کو
09:28بھلا کر فرمانے لگے
09:29کہ جب میں فوت ہو جاؤں
09:31تو نبی علیہ السلام کا جو خر ہے
09:34جو روزہ شریف ہے
09:35اس کے باہر جا کر رکھ دینا چار پائے کو
09:37اور دروازہ کھٹ کھٹانا
09:39دستک دینا
09:39اگر جواب آئے
09:41تو مجھے اندر لے جانا
09:43مجھے اندر دفنا دینا
09:44اگر جواب نہ ملے
09:45تو مجھے باقی مسلمانوں کی طرح
09:47جنت البقی میں دفن کر دینا
09:49اور اس وقت کا جو عالم تھا
09:50پورا مدینہ رونے والا تھا
09:52حوید علی رضی اللہ تعالی انہوں
09:54اسی طرح
09:54وفات کے بعد چار پائے کو اٹھا کر لے کر گئے
09:57اور روزہ رسول کے باہر
09:59چار پائے کو رکھا
10:00داری مبارک
10:01حوید علی رضی اللہ تعالی انہوں کی
10:03آنسوں سے تر تھی
10:04دروازے پر دستک دینے سے پہلے ہی دروازہ کھل گیا
10:07اور اندر سے آواز بھی آنے لگی
10:09ادخل الحبیب
10:10محبوب کو محبوب کے ساتھ
10:13جلدر جلد ملا دو
10:14کیا مقام تھا
10:15حوید علی بکر صدیق رضی اللہ تعالی انہوں کا
10:17جو یار غار بھی ہیں
10:19نبی علیہ السلام کی صدیق بھی ہیں
10:21دوست بھی ہیں
10:22جان عصار بھی ہیں
10:23غم گسار بھی ہیں
10:25اپنا سب کچھ لٹانے والے
10:27اپنا آپ ہی لٹا دیا
10:29جن کا گھرانہ
10:30یوں سمجھیں کہ
10:30نبی علیہ السلام کے لیے ہی بنایا گیا
10:34پورا گھرانہ
10:35بیوی
10:35بچے
10:36والدین
10:37سب صحابی
10:38سب مسلمان
10:39اور تجارت تک
10:40اپنی ہر چیز
10:41نبی علیہ السلام پر قربان کر
10:43ایک سیکنڈ کے لیے بھی نہیں سو جا
10:45اس کا حضاظ کیا ہے
10:46قیامت کے روز
10:47اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کو دیدار عام کروائیں گے
10:51سب مسلمانوں کو
10:52اور حفظ ابو بکر صدیق کے لیے کیا عزاز ہے
10:54حفظ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہوں کو دیدار خاص کروائے جائے گا
10:58کیا مقام پائے
10:59یہ مقام ایسے نہیں مل جاتا
11:01ہر چیز نبی علیہ السلام پر بینا کچھ سوچے
11:05بینا کوئی سوال کیے
11:07اللہ رب العزت اور ان کے احکامات پورا کرتے ہوئے
11:11عطیع اللہ و عطیع الرسول پر چلتے ہوئے
11:14ہر چیز نچھاور کر دی نبی علیہ السلام پر
11:16ذرا برابر سوچنے کی طرف بھی نہیں گئے
11:19اسی طرح تو لقب ملتے ہیں
11:21صداقت والوں کو
11:22جررت والوں کو
11:23شجاعت والوں کو
11:24اللہ رب العزت نے ان کو دنیا میں بھی نوازا
11:27اور آخرت تو پھر انہی کیا
11:29جن کو جنت کے آٹھوں دروازے بلائیں گے
11:31یہ تھے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
11:34حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
11:36وہ صحابی ہیں
11:37جنہوں نے نبی علیہ السلام کے جانے کے بعد
11:40وفات پانے کے بعد
11:42منکرین زکاة والوں سے مقابلہ کیا
11:44منکرین ختم نبوت سے مقابلہ کیا
11:47جنہوں نے نبی علیہ السلام کے جانے کے بعد
11:50قرآن کو جمع کیا
11:51ان کے بارے میں بہت ساری حدیث موجود ہیں
11:54اور بہت ساری انامات ہیں
11:55لیکن ایک ہے جملہ جو
11:57کہہ کے میں قلم بند کرتا ہوں
11:59اس موضوع کو
12:00جو
12:00افزر الخلق بعد الانبیاء ہیں
12:02وہ ہیں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
12:06اللہ رب العزت ہمیں ان کے نقش قدم پر
12:08چلنے کی توفیق اتا فرمائے
12:10اللہ رب العزت ان کے رستے پر چلتے ہوئے
12:13ہمیں بھی جنت تک پہنچاتے
12:14آمین سمم آمین
12:15حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
12:17ان کی بات مکمل ہونے کے بعد
12:19بارہ جماعی ثانی اور پھر یہ ثانحہ پاکستان
12:22جو اب یہ ہوئے ریسنٹلی
12:23حضرت پیر ظلفقار امن اکشبندی
12:25رحمت اللہ علی جو دنیا سے
12:27رحلت فرما گئے
12:29تو سنی خبر بہت ہی زیادہ
12:31افسوس ہوا اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے
12:33ان کا جو ہے ایک دو
12:35واقعہ ہمیں یاد ہے
12:37ابھی لاست مرتبہ جب وہ حج پر یہاں پر تجریف
12:39لائے تھے مدینہ منورہ میں تو ان سے
12:41مراقات ہوئی تو ایک دو منٹ کی بس
12:43ریسنٹلی بات ہو سکی
12:45مدینہ منورہ مسجد نبوی کے اندر ہی تھے
12:47بات چیت یہی ہوئی جس کے اندر انہوں نے
12:49صرف اسی پر غور و فکر کرنے کی
12:51تلقین دی کہ نمازوں کو پختہ کریں
12:54نمازوں کو زیانہ کریں
12:55ان کی صفات انہی کے ساتھ چلی گئے
12:57اور دوبارہ وہ شخصیت شاید ہی
12:59ہمیں کو دیکھنے کو میرے اتنی بڑی شخصیت
13:01دنیا سے چلی گئی اللہ رب العزت
13:03ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ہمیں بھی
13:06ان کے راستے پر چلنے کی
13:08توفیق عطا فرمائے بہت بڑا
13:09سرمایہ تھا بہت بڑے اللہ والے تھے
13:12میں انہی کی جامعے کی
13:13اکشاق میں پڑا ہوں جہاں پر
13:15روزانہ کا معمول ہوا کرتا تھا
13:17کہ ڈیلی فجر کی نماز کے بعد
13:20چند منٹ مراقبہ کروایا کرتے تھے
13:22جس میں اللہ تعالیٰ کو یاد کرنا ہوتا تھا
13:24اللہ تعالیٰ کو یاد کریں دل میں بسائیں
13:26تو اسلاحی طور پر
13:28ان کے بیانات ہمارے پاس سب موجود ہیں
13:30ہمیں چاہیں کہ ان کی طرف جائیں
13:32ان کے بیانات سنیں اور
13:33ابھی لافت مرتبہ جب ہم عمرے پر جا رہے تھے
13:36تو اکثر گاڑی کے اندر لوگ
13:38کچھ نہ کچھ لگا لیتے ہیں
13:39تاکہ سفر ہسانی سے کٹے
13:41تو لافت مرتبہ جب ہم عمرے پر جا رہے تھے
13:43انہی کے بیانات چل رہے تھے گاڑی میں
13:45تو ایسا سوچا ہی نہیں تھے کہ
13:47نیکسٹ ٹائم ہم عمرے پر آئیں گے
13:49اور انہی کا بیان ہم سنتے ہو آئیں گے
13:51نیکسٹ ٹائم وہ ہمارے پاس
13:52ہمارے اندر موجود نہ ہوں گے
13:54اللہ رب العزت سے جا ملیں گے
13:55اللہ رب العزت تمام لوحکین کو
13:58صبر جمیل عطا فرمائے
13:59ایک بہت بڑا سرمایت ہے
14:00ہم بس دعا ہی کر سکتے ہیں
14:02یہ ان کی اہمیت ہے
14:03کہ آج بھی ہم ان کو یاد کر رہے ہیں
14:06بہت بڑی عظیم شخصیت
14:08لاکھوں لوگوں کے دل بدلے
14:10اللہ رب العزت نے ان کے توصل سے
14:12لاکھوں لوگوں کے دل
14:13اللہ کی طرف لوٹ کر گئے
14:14اللہ رب العزت ان کی ان کابشوں کو قبول فرمائے
14:18یہ تھی باعث جماعت ثانی کے حوالے سے
14:20باتشیت ملتے ہیں
14:21ایک اگلے اپیسوڈ میں
14:23مدینہ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:25کے ایک نئے ٹوپک کے ساتھ
14:27تب تک کے لئے ہمیں اجازت دیں
14:29سبسکرائب کریں
14:30السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended