00:00اس میں ایک اور point بھی ہے
00:03جو ہمارے دیکھنے میں ہے
00:05جو میرے اپنے person دیکھنے میں ہے
00:06کہ ہم کہتے ہیں
00:08کہ اگر آپ نے چھپ چھپا کے حج کر لی ہے
00:10تو اس سے مراد یہ بھی ہم بول سکتے ہیں
00:13بولتے بھی ہیں کہ آپ نے
00:14ان حاجیوں کا حق کھایا
00:16جو پیسہ بھی کر کے آئے ہیں
00:18آپ ان کی جگہ پہ جا کے سو رہے ہیں
00:19ان کے خیمے خود اپنے استعمال میں
00:21جبکہ آپ فری سے بھاگ کر آئے ہیں
00:23بلکل
00:24یہ داکہ ہے
00:25یہ ان کے حقوق پر داکہ ہے
00:29دوسری بات یہ ہے کہ ان کو ضرورت کیا ہے
00:31اگر ان کے پاس استطاعت نہیں ہے
00:34اللہ نے حج فرض ہی نہیں کیا
00:35اب کیوں ڈاکہ مارنے جا رہے ہو
00:37دوسروں کی حق تلفی کیوں کرنے جا رہے ہو
00:40تو ایسے لوگوں کو
00:42ہرگز
00:42اس کا حل کیا ہے اگر تڑپ ہے
00:45اللہ سے مانگو
00:47سو فیصد اللہ تعالی بندوبست فرماتے ہیں
00:50بے شک
00:51ایسے بے شمار واقعات ہیں
00:54کہ سچی طلب پر
00:56اللہ تعالی نے
00:57بے سرو سمانی کے عالم میں بھی
01:00حج کا انتظام فرما دیا
01:02بے شک
01:03کون پر مکہ میں وہ رہتے ہیں
01:04چاہ کے تواف کریں
01:05اللہ سے مانگیں
01:06اسے بہترین موقع تو پھنے ہو
Comments