- 22 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:28موسیقی
00:30میں نے ڈیوورس دے دیئے اس سے
00:31بلیک میل کرو گے مجھے
00:33نہیں سر میں آپ کو کیوں بلیک میل کروں گا
00:35میں تو صرف آپ کو یہ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں
00:37کہ میں نے آپ کے لئے کیا کچھ نہیں کیا
00:39آپ یا میں کے سامنے ایمر سر کی بیزتی کر دی
00:43میں نے ایمر کی باتوں کے وجہے
00:44مینجر کی باتوں پر ٹرسٹ کیا
00:46ایمر مجھ سے کہتا رہا
00:48کہ مینجر جان پوچھ کے
00:50اسے لیڈ ڈاون کرنے کی کوشش کر رہا
01:01کچھ وجوہات کے بنا پر
01:03یہ بوتیک ہمیں بند کرنا پڑ رہا ہے
01:06پر کیوں مہم
01:07مہم سیلری پر ہماری فیملی ڈیپینڈ ہے
01:10جوبلیس ہو جائیں گے تو گھر کے ایکسپینس
01:11کیسے مینج ہوں گے
01:12اتل جدی تو ان کو جوب بھی نہیں ملے گی
01:17میں جانتی ہوں آپ لوگ کے ان کے لئے یہ سب
01:19بہت مشکل ہے
01:21لیکن یقین کریں
01:23اپنے خواب کو تعبیر دیکھ کر
01:25اس سے دسپردار ہونا
01:26میرے لئے بھی آسان نہیں ہے
01:29تو کیوں ہو رہے ہو اپنے خوابوں سے دسپردار
01:37آپ لوگ اپنا کام کیجئے
01:44اپنے ساتھ ساتھ ان لڑکیوں کا بھی نقصان کر رہی ہو تو
01:48میرے معاملات میں بولنے کا اب تمہیں کوئی بھی حق نہیں ہے ایمزا
01:52کیوں
01:54تم نے کہا میں ہو میرے
01:58اور تمہارے شوہر کے حیثیت سے مجھے پورا حق ہے
02:02تمہارے معاملات میں دخل اندازی دینے کا
02:06میں جانتا ہوں
02:09تمہیں مجھ پر غصہ ہے شاید شاید نفرت بھی کرتی ہوگی تم مجھ سے
02:13لیکن اپنی نفرت میں
02:16ان بیچاری لڑکیوں کے گھر خراب نہ کھو ہے
02:47جو اپنے گھر سے پیسے کمانے کے لیے نکلتی ہیں
02:48سمجھ کے مجھے واپس کرتے ہیں
02:51انڈپینڈٹلی اس کو چلاو
02:52میں انٹیفیر نہیں کروں گا
02:55لیکن ایک بار پھر کہہ رہا ہوں
02:58پلیز
03:00اپنی اور میری اس لڑائی میں
03:03کنسکم ان بیچاری لڑکیوں کے بارے میں ضرور سوچ لوں
03:06رہا سوال پیسے واپس کرنے کا تو یہ ڈیل تو ہم دونوں کے درمیان پہ لے ہوئی تھی
03:11پھر مسئلہ کیا ہے تمہیں
03:12مسئلہ تم ہو
03:14میں تمہارا کوئی بھی احسان نہیں لینا چاہتی
03:16چاہے وہ بوٹیک ہو یا میرا اپنا گھر
03:19کیا سمجھا تھا تمہیں اور تم کیا نکلے
03:22نہ بھروسہ کیا تھا تم پر
03:25جب جب سوچتی ہو تو مجھے خود پر غصہ آتا ہے
03:30تمہارے پیار سے پیار ہو گیا تھا حمزہ
03:32لیکن اب سوچتی ہو تو پتہ چلتا ہے کہ میں کتنی بے وکوف تھی
03:35کہ پیار کے نام پر تم مجھے بے وکوف بناتے رہے
03:38اور مجھے خبر بھی نہ ہونے دی
03:40تم نے صرف میرا بھروسہ ہی نہیں بلکہ مجھے توڑ دیا
03:42تم چلے جاؤ یہاں سے حمزہ اور میری نظروں کے سامنے
03:45مت آیا کرو بس تم جاؤ
03:48سادیا
03:50سادیا
03:50سادیا
03:52سادیا کیا ہوگا تمہیں
03:54سادیا
04:09ابھی تک تم آج ملنا چھائیے تھا اس کو
04:16ہلو
04:16ہلو آفی
04:18کیا ہوا
04:19بات ہوئی تمہاری مینجر سے
04:21کیا بتایا اس نے
04:23بتاتا وہ تب نا جب وہ آفیس آتا
04:26کیا اس نے چھٹی لی تھی آج
04:29پتا نہیں مجھ سے تو کچھ نہیں کہا
04:31فہد سے اگر کچھ کہو تو مجھے نہیں پتا اس بارے میں
04:39مجھے لی
04:42ماما ایک منہ ہون گی جی را
04:44ماما وہ
04:45مموں وہ مم نیجر صاحب
04:47کیا وہ آگیا شبیر
04:49نہیں مام
04:50وہ کان سے ہیں گئے ان بچاروں کو تو ایکسیڈنٹ ہو گئے
04:54what
04:55ایکسیڈنٹ
04:56کہ کیسے ہوا ایکسیڈنٹ
05:00ماما میں آپ کو توی دیر میں قول کرتے ہوں
05:03کیسے وہ ایکسیڈنٹ
05:04شاکر صاحب نے انہیں کال کی تھی
05:06ان کی بیوی نے بتایا ہے
05:09اچھو ٹھیک ہے آپ جائیں
05:11اچھو ٹھیک ہے آپ جائیں
05:25اچھو ٹھیک ہے
05:26ارے تو تمہیں کس لیے ہائر کیا تھا
05:28میری بات غور سے سنو
05:30اگر وہ بچ گیا نا تو تم نہیں بچ ہو گیا
05:33چاہو چاہو پتا کرو
05:34کیا حال ہے اس کا کس کنڈیشن میں جاؤ
05:51تم نے مروائے شبیر کو
05:55میں
05:55میں اسے کیوں مرواؤں گا
06:01کیا ہوا ہے آفی
06:02تم پریشان کیوں ہو رہی ہو
06:06تم نے ایکسیڈنٹ کروایا ہے نا شبیر کا
06:10میں کیوں ایکسیڈنٹ کروا ہوں گا
06:13بلکہ مجھے تو تمہارے تھرو پتا جلے ابھی
06:15کہ اس کے ایکسیڈنٹ ہوئے
06:16زیادہ معصومت بنو فہد
06:20میں نے ابھی خود سنے تم فون پہ کسی سے باگ کر رہے تھے
06:24سو وات
06:26میں اکسری کلائنٹ یا پھر کسی ورگ سے باگ کرتا رہتا ہوں
06:29اس وی نورمل
06:31لیکن تم جو باگ کر رہے تھے
06:33وہ نورمل نہیں تھی فہد
06:37تم مجھے برواکوف نہیں بنا سکتے
06:43آفید
07:37موسیقی
07:45تائنگ گوڑ تمہیں ہوش آگیا ساتھیا
07:51کہاں لے جا رہے ہو مجھے
07:52ہاؤسپٹل جا رہے ہیں
07:54مجھے نہیں جانا
07:55یہاں ہو گیا کیوں پچوں جیسی باتیں کر رہی ہو
07:58تم جس طرح بے ہوش ہوئی تھی
07:59اس سے صاف صاف دکھ رہا ہے تمہاری ہیلتھ ٹھیک نہیں ہے
08:02چاہ کر پھرانا ضروری ہے
08:03میں مروں یا جیوں اس سے تمہیں کوئی غرض نہیں ہونا چاہئے
08:06میرا تمہارا رشتہ غرض کا نہیں ہے
08:08پیار کا ہے
08:10پلیز بات کو سمجھو
08:11دیکھو میں پھر سے تمہاری باتوں میں trap نہیں ہوں
08:13میں تمہیں trap نہیں کر رہا ہوں
08:17کیا ہو گیا تمہیں کیوں میں اسی باتیں کر رہی ہوں
08:19اتنا نیگٹیو مت سوچو کہ
08:21پوزیٹیوٹی کی کوئی جگہ ہی نہ بچے ہم دونوں کے درمیان
08:26گاڑی روکو سائیڈ میں
08:29ساتھیا پلیز
08:29پلیز بچکانہ باتیں چھوڑ تو
08:32اگر تم گاڑی نہیں روک ہوگے
08:33تو میں چلتی گاڑی میں سے چھلانگ ماتوں گی
08:35کیا کر رہی اچھا میں روک رہوں گاڑی
09:18موسیقی
09:19موسیقی
09:20موسیقی
09:24موسیقی
09:30موسیقی
09:47ہاں ننگ وہ آگئی ہے
09:48نہیں نہیں نہیں تو تم نہیں آنا ہو
09:51مجھے نہیں لگ رہا کہ اس کی حالت کچھ صحیح ہے
09:54میں مجھے آنڈل کرنے دو
09:55اگر تم آگئے تو بات مزید بگڑ جائگی
09:57don't come ok
09:58bye
10:01آفی بیٹا
10:03کیا ہو گیا
10:05ڈیڈیو شبیر کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
10:06اس کی جاند خطرے میں
10:08کیا
10:10کیا ہو وہ
10:11مجھے نہیں پتا ڈیڈ
10:12اس سے پہلے کہ فہاد اس سے کوئی نقصان پہنچا ہے
10:14آپ پلیز کسی کو ہسپیٹل بھیجیں
10:17فہاد کا اس سب سے کیا لینا دینا
10:18وہ شبیر کو کیوں نقصان پہنچائے گا
10:20آفی بیٹا
10:21شبیر فہاد کو کیوں بلیک میل کر رہا تھا
10:23کیا کر رہا تھا
10:26بلیک میل کر رہا تھا شبیر فہاد کو
10:29نہیں نہیں
10:30دیکھو مجھے لگتا ہے آفی بیٹا
10:32تمہیں کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
10:33وہ شبیر کو کیوں نقصان پہنچائے گا
10:35نہیں مجھے نہیں لگتا کہ
10:36اس بات میں کوئی سچا ہے
10:37دیرہ میرا یقین کریں
10:38شبیر آیا تھا میٹنگ روم میں
10:40فہاد سے بات کرنے کے لیے
10:41لیکن وہ
10:42دیمانڈ کر رہا تھا فہاد سے
10:43میں اس ٹائم پہ وارچ رومی تھی
10:44مینے اپنے کانوں سے سنائے
10:46آپ پلیز جلدی پتہ کریں
10:47وہ کس ہسپیٹل میں ہے
10:48ڈیڈ وہ بہت ڈینجریس ہے
10:50وہ خود کو بچانے کے لیے
10:51کسی کی بھی جان لے سکتا ہے
10:52پلیز جلدی پتہ کریں
10:53ڈیڈ
10:54بیٹھو بیٹھو بیٹھو
10:56بیٹھو بیٹھا
10:56جس ریلاکس
10:56سید ناؤ
10:57جس ریلاکس اوکے
10:58میں پتہ کرواتا ہوں
10:59جس ریلاکس
11:02جس ریلاکس اوکے
11:12ہاں
11:12تم فوراں آفیس جاؤ
11:14اور پتہ کروو کہ
11:15وہ شبیر کس ہسٹریو میں ہے
11:16اور جب تک
11:18وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہوتا
11:19تم وہی روکے رہنا
11:21ٹھیک ہے
11:25چھے تو یکین یارہ
11:26فہاد اس حد تک جا سکتا ہے
11:28اکے
11:28not believe this dad
11:30اکے
11:30ویڈ فائن ڈا
11:32پانی بھائی پانی منتا
11:34ہاں بھئی ایک گلاس پانی لاؤ
11:48موسیقی
12:01موسیقی
12:08گریہ بھائجی
12:10کیا ہوا
12:12پھر سے چکھر آ رہے ہیں
12:15مطلیہ نہیں کیا ہوں گیا کیوں بار بار چکھر آ رہے ہیں
12:20فیکنی سوگیا آپ کو اسیری بار بار اسیورا
12:52میں ٹھیک ہوں جاؤں دیکھو کون آیا ہے
12:54میں سوک بنایا میں آتے گا
13:06اسلام علیکم
13:08واریکم السلام
13:10کیا آج آپ کی گوڑی آبا جی کے آرڈرز پر
13:13گیٹ سے ہی مجھے واپس روانہ کر دیا جائے گا
13:19سوری پریشان ہوں میں اس لئے دھیان نہیں رہا
13:21بیہ کھا ہے
13:24بیہ تو بھائی کے ساتھ پاک گئی ہے
13:29اب آپ اندر نہیں آئیں گے
13:31نہیں
13:33صرف سادیا کی طبیعت پوچھنے کے لئے آیا تھا
13:36ایکچلی بوتیک میں جب وہ بے ہوش ہوئی تھی تو
13:39کافی پریشانی ہو گئی تھی میرے
13:43کیسی طبیعت ہے اب اس کی
13:45بار بر چکر آرہے ہیں ان کو
13:46تب بھی ٹھیک نہیں ہوں کی
13:49میں نے کتنی بار اس سے کہا تھا
13:50کہ میرے ساتھ ہسپیٹل چلیں
13:54لیکن سنتی کہاں ہیں وہ میری
13:57کرتا ہوں اس سے بات
14:15کیا ہوا ہے تمہیں
14:17تم کیوں آئے ہوئے ہیں
14:18تم چلو میرے ساتھ ڈاکٹر کے چلتے ہیں
14:21مجھے کہیں نہیں جانا تمہارے ساتھ
14:23سادیاں میں تمہارے ساتھ زبردستی نہیں کرنا چاہتا ہوں
14:25ابھی اسی وقت اٹھو اور
14:28ہسپیٹل چلو میرے ساتھ ساتھ
14:29چلو پلیز
14:30حمزہ
14:31اسکیز
14:31ہاتھ چھوڑو گیا
14:40کر رہے ہو چھوڑو نا ہاتھ تو چھوڑو
14:42کیا ہو گیا تمہارا ڈاکٹر کے جانا بہت ضروری ہے
14:44چلو میرے ساتھ
14:45چل رہی ہوں ہاتھ چھوڑو
14:46مات کرو ایسے پلیز
14:47ارے ارے یہ کیا ہو رہا ہے
14:49اسے بردستی گریہ بھاجی کا ہاتھ پکڑ کے کہاں لے کے جا رہے ہیں
15:08دیکھو شبیر ابھی خطرے میں ہے لیکن زندہ ہے
15:11اور اس کا زندہ رہنا میرے لئے کوئی خطرے سے کم نہیں ہے
15:20ایک کام کرنے کو کہا تھا تم کو
15:21اور وہ بھی تم ڈھنگ سے نہیں کر پائے
15:24انکل اس میں میری کوئی غلطی نہیں ہے
15:26آپ کے بندے نے اپنا کام ٹھیک سے نہیں کیا
15:29بلکہ اس کی وجہ سے آفیا کی نظر میں میری ریپو خراب ہو گئی ہے
15:33ریپو اس کی وجہ سے نہیں
15:34تمہاری اپنی بے وکوفی کے وجہ سے خراب ہوئی ہے
15:37آفیا کے سامنے اتنا اوپنی ڈسکرس کرنے کی کیا ضرورت تھی
15:40گوٹ سیکس
15:42اپنے ساتھ تم نے میری پوزیشن بھی خراب کر دی
15:46موسیقی
15:50موسیقی
15:53موسیقی
16:23موسیقی
16:23موسیقی
16:26موسیقی
16:26موسیقی
16:28موسیقی
16:29موسیقی
16:39تمہیں اور کوئی کام نہیں ہے جبس چdogan مجھے دیکھے چلے جارے
16:42کوئی اور گام ہوتا بھی تب بھی
16:44تمہیں اس حالت میں چھوڑ کے جاتا نہیں
16:50احمر کو بلا دو
16:56سنا نہیں تمہیں
16:57احمر کو بلا دو
17:00کیوں اپنی انیرجی ضائع کر رہی ہو
17:03اس وقت مجھے تم کچھ بھی کہو گی
17:05میں تمہاری واق نہیں مان سکتا
17:07so just relax
17:15کیا کر رہی ہو یہ
17:16کیا بچپنا ہے
17:18چھوڑ
17:18مت کرو ایسے
17:21مت بھولو کہ اس وقت
17:22تم میرے اور ڈاکٹرز کے رہموں کروں پر
17:25ابھی نرس کو کون گنا
17:26تو تمہیں انید کا انجیکشن لگا دے گی
17:29پھر ساری رات رہنا ہو ہسپٹل لگنا
17:32ہاتھ اٹال
17:40دشارج کب تک کریں گے مجھے
17:43ابھی کچھ ٹیسٹس ہونے ہیں
17:45ان کی ریپورٹس آ جائیں گے پھر کریں گے
17:53سلام لکھوں
17:54سلام لکھوں
17:55کیسا فیلٹر رہی ہے اب آپ
17:58چھے
17:58بہتر ہوں کافی
18:00آپ کو ویکنیس بہت زیادہ ہے
18:02اس کنڈیشن میں اتنی زیادہ ویکنیس
18:04اچھی نہیں ہوتی
18:06کس کنڈیشن کی باگ کریں
18:08آپ ایکسپیکٹ کر رہی ہیں
18:21کنڈیشن
18:21کنڈیشن
18:24کنڈیشن
18:26کنڈیشن
18:29کنڈیشن
18:29آپ نے ان کی نائٹ کا بہت زیادہ خیال لکھنا ہے
18:36اور ان کی ریپورٹس ہوتا ہوتا ہے
18:38پھر آپ ان کو گھر لے جا سکتے
18:41کہ
18:42آفز
18:43کہ
18:50آپ مبارکو تمہیں سانیا
18:54تو یکینی میں آرہا کہ اللہ نے ہمیں اس کشی سے ناراضا ہے
18:59ہوت کش ہوں میں
19:01ہوت زیادہ کش
19:04اور تمہیں بتا
19:05میں مجھے لگ رہا ہے اسے
19:08جیسے قدرت بھی یہی چاہتی ہے
19:10کہ ہم دونوں اپنے راستے جدا نہ کریں
19:13اس رشتے کو ایک اور موقع دیں
19:15اور ایک نئی شروعات کریں
19:20میں اپنی زندگی کی نئی شروعات
19:22اپنے بچوں کے ساتھ کرنا چاہوں گی
19:25میں نہیں چاہتی کہ تمہارا سایا
19:27میرے بچوں پر پڑے
19:32کیا کیسی باتیں کر رہی ہو تم
19:35ایسا کیسے ہو سکتا ہے
19:36یہ تو بہت بڑی زیادتی ہوگی میرے ساتھ
19:39تم مجھ سے ایک باپ ہونے کی خوشی چھینڈ نہیں سکتی
19:43اس رشتے سے محروم نہیں کر سکتی تم مجھے
19:47مجھے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے جو بہتر لگے گا
19:49میں وہ ہی کروں گی
19:51میں تمہیں یہ زیادتی نہیں کرنے دوں
19:54تم میری اولاد کو
19:55اور مجھے ایک باپ ہونے کی شفقت سے محروم نہیں کر سکتی
19:59ایک خوش ساہ
20:29تم نے اپنے ساتھ میری پوزیشن بھی خراب کر دی
20:34وہ تو یہی سمجھے گی نا کہ میں نے تم کو شہ دی ہے
20:54اتنا ہسان تھا تمہارے لیے کسی کی جان لے نا بتاؤ
20:57ہاں کسی کی پوزیشن خراب کرنا
20:59تمہارے میں اتنی قابلیت بھی نہیں تھی
21:01کہ تم نے اتنے اوچھے ہتھ کنڈے سمال کر کے
21:04تم نے ایمر کو ڈی ویلیو کیا ہے
21:06مجھے تم سے یہ امید نہیں تھی
21:08تم نے مجھے آفیا کے سامنے ہی نہیں
21:11مجھے میری نظروں کے سامنے گرا دیا ہے
21:17کیا رہا ہوں
21:19نکرم جاؤ
21:24کیا آپ
21:30ابھی بیٹا تم
21:31تم کب آئیں
21:33تائر میں بھی خویدر پہلے ہی آئی ہوں
22:03سب کیا ہو رہا تھا ڈائر
22:04اور مجھے تونوں نے شرمندہ کر دیا
22:07ام ام ام ام ام ریلی سوری میں بہت شرمندہ ہوا آفی بیٹا
22:41بہت نراز ہوگا مجھ سے
22:44اس کی نراز کی ختم ہو جائے تو
22:46اب ایکسکیوس کر لیجئے گا اس سے
23:07کہاں رہ گئیں گوڑیا بھا جی
23:11ہمزا بھای گوڑیا بھا جی کو اپنے گھر تو نہیں لے گئے
23:16نہیں ہمزا بھای ایسے جی
23:17پرستی ہمیں گھر لے کے نہیں جائیں گے بھا جی لو
23:19ہوسپیٹل بھی تو لے کے گئے تھے
23:20ہوسپیٹل کی بات آور تھی ماریا
23:22تم کال کر کے دیکھو
23:23کیا پتا بھی ریسیفر لے ہوں
23:35ماریا کی کولا ہے
23:43اسلامی کو ماریا
23:44ہمسا بھائی کہاں رہ گئے ہیں آپ لوگ
23:46ہم لوگ پریشان ہو رہے ہیں
23:47احمد بھائی پریشان ہو رہے ہیں
23:48تو مجھے
23:51ہلو
23:52اچھلی میں ہوسپیٹل میں تھا
23:53آپ لوگ کونچہ ہوسپیٹل میں بتائیں
23:54میں آ رہا ہوں ابھی
23:55تمہیں آنے کی ضرورت نہیں ہے
23:57ہم بس تھوڑی در میں پہنچ نہیں گھانے
24:00آپ کے موٹ سے تو آپ کافی خوش لگ رہے ہیں
24:04کہ کڑیو بھائی ناراضی ختم ہو گئی ہے
24:07ناراضی بھی ختم ہو جائیں
24:11لیکن اس وقت میری خوشی کی بجاہ کچھ ہو رہا
24:15بہت بہت مبارک
24:16تم عام بنیاد
24:24بہت بہت مبارک ہو آپ کو
24:29کس بات کی مبارک بات
24:31اتنی جا رہی ہے بھائی
24:35چلو میں گھر آ کر بات کرتا ہوں
24:37جی بس آپ جلدی آ جائیں
24:39اوکے لافص
24:42چیا ہوا
24:44تم خالہ بننے والی ہو
24:47ہے
24:48خالہ بننے والی ہے
24:54مطلب گھریہ بھائی
24:59کیا
25:21کیا بات ہے آج میری بیٹی بہت خوش لگ رہی ہے
25:23ریلاکس لگ رہی ہے
25:26خوش تو ہونا ہی تھا نا ماما
25:27میرے دل سے اتنا بڑا بوجھ جو اتر گیا ہے
25:31کیا شبیر کو ہوش آ گیا ہے
25:32اسے ہوش نہیں آیا ہے
25:34البتہ ڈائیٹ کی آنکھوں سے پٹی اتر گئی
25:36اور فہد کی حقیقت ان کے سامنے آ گئی ہے
25:40نہیں
25:41مجھے سمجھ نہیں آیا
25:42کیا
25:44فہد پتہ نہیں کیا کیا
25:45کھیل کھیل رہا تھا ڈائیٹ کے پیچھے
25:47وہ سب کچھ ڈائیٹ کو پتا چل گیا ہے
25:49ڈائیٹ تو بلائنٹ رسٹ کرتے تھے اس پہ
25:53نہیں تو تمہیں کیسے پتا ہے کہ
25:54ان ساری باتوں میں شہیر انوالف نہیں تھا
25:58ڈائیٹ انوالف نہیں ہے مام
25:59اگر وہ انوالف ہوتے
26:02تو وہ فہد پہ اس طرح سے غصہ نہیں کرتے
26:07بلکہ وہ تو خوش شوق تھے کہ
26:08فہد کی کیا ریالیٹی ہے
26:12وہ نے تو اتنا غصہ کیا
26:13اس کو گھر سے باہر نکال دیا
26:17میں بلا وجہ شک کری تھی ریال پر
26:19نہیں اگر شہیر نے فہد کو ڈانڈ دیا
26:21اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جو
26:22شک ہم شہیر پہ کر رہے تھے وہ ختم ہو گیا ہے
26:26ماما جو کچھ بھی ہوا ہے
26:27جو کچھ بھی ہوا ہے ابھی شبیر کی بات سننی باقی ہے نا
26:32ہمیں دیکھنا ہے کہ وہ کیا کہے گا
26:34اور تمہیں اس طرح سے
26:37شہیر پہ اندھا اعتماد نہیں کرنا چاہیے بیٹے
26:39تم نہیں جانتی ہے وہ کس حسم کا آدمی ہے اپنے کان اور اپنی آنکھیں کھلی رکھو
27:12تم خالہ بننے والی ہو
27:14کیا
27:23شارک شارک
27:26آم لکھوں
27:42کیوں ساپ سون گیا ہے؟
27:45خیر تو ہے؟
27:52ہاں
27:55نہیں
27:57خیر نہیں
27:59کیا ہوا؟
28:05کچھ نہیں
28:10کچھ تو گڑھ بڑھ ہے نازدین
28:14تمہارا رویہ عجیب سا لگ رہا ہے
28:19بتاؤ مجھے کیا ہوا؟
28:23جو لوگ اپنے کو دکھ پہنچاتے ہیں
28:26ان کی خوشیاں چھینتے ہیں وہ
28:28خوش کیسے رہ سکتے ہیں؟
28:32کس نے دکھ پہنچاتیا اور کون خوش رہ رہا ہے؟
28:35سیدھا بتاؤ کہ بات کیا ہے؟
28:38گڑھی آباجی پریگنٹ ہے
28:47تو کیا ہوا؟
28:54شارک گڑھی آباجی اور ماریہ کے وجہ سے
28:56میں نے اپنی اولاد کھوئی ہے
28:58ماں بنتے بنتے میری گوتھ سونی ہو گئی
29:00اور آپ کہہ رہے ہیں کیا ہوا؟
29:03مجھے اولاد کا دکھ بہنچا کر
29:05وہ اولاد کی خوشی کیسے حاصل کر سکتی ہیں؟
29:09یہ میرے ساتھ زیادتی ہیں
29:10نائنصافی ہے
29:13میں احسانی ہونے دوں گی
29:15کیسا نہیں ہونے دوگی نازدین؟
29:18اور تم کیا کروگی؟
29:21تمہارے ہاتھ میں ہے ہی کیا؟
29:26اور دیکھو
29:28یہ سب کچھ اللہ کی دین ہے
29:31ویسے بھی ہم دونوں نے
29:32ایک دو دن میں یہاں سے چلے جانا
29:34تو پھاڑ میں گئے یہ لوگ
29:37تم ان کے بارے میں سوچ سوچ کر
29:39مجھے اور اپنے آپ کو پریشان نہ کرو
29:41تو بہتر ہے
29:58بہتر ہے
30:15بہت مبارک اگری عبا جی
30:26ایماریہ مٹھائی لے کر آئے ہوں میں سب کے لئے
30:28آپ بڑی خوشخبری ہے اس لئے سب کو مٹھائی کھلانا
30:36چاہتا تمہیں یہ تھا کہ اس وقت میں میں سادیا کا خیال رکھوں
30:41لیکن ایسا ہو نہیں پڑے
30:43اس لئے تمہیں اور ماریا کوئی سادیا کا خیال رکھنا ہو
30:48کیسے باتے کر رہے ہیں حمزہ بھائی
30:50آپ نہیں بھی کہتے ہیں بہتا خیال رکھنا ہمارا فرض بنتا ہے
30:54سیچوشن تھوڑی سی آکورڈ ہے لیکن جلد کڑی آبا جنگی نرازی ختم ہو جائے گی
30:58آئی وش ہے آئی وش وہ وقت جلدی آ جائے جب سادیا میرے پاس ہو
31:03اور میں اس کا خیال رکھ سکوں
31:04بس دلچارہ ہے کہ سادیا فارن سے مان جائے اور میں خود سادیا کا خیال رکھوں
31:11لیکن وہ وقت بھی جلد آ جائے گا انشاءاللہ
31:15انشاءاللہ
31:16بہت جلد آپ پر ساتھ ہو گیا
31:19چلے میں سلتا ہوں
31:21آئی
31:22میں بہت سوش ہوا آپ کے لئے گھتا ہوں
31:31خوشیاں بینہ ممٹا کیے پھیکی رہتی ہیں
31:37مممہ مجھے بکا ہے میں
31:39بہت بہت مبارک
31:50چلے بیا ہم میچے چلتے ہیں فرنچ فرائیز بناتا ہوں
31:54آج
31:57آج وادور
32:06اگر تو تم مجھے سمجھانا چاہتے ہو تو بیکار ہے
32:10کیونکہ میں تمہارے کنمنس کرنے پہ بھی
32:13حمزہ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی
32:15گوڑیا باجیب
32:17اپنے بارے میں نہ سہی بیا کے بارے میں سوچیں
32:20اپنے ہونے والے بیبی کے بارے میں سوچیں
32:22سوچیں اپنی اولاد کے بارے
32:28اسی لئے یہ فیصلہ دیا ہے
32:31باپ کے نام پر ایسا انسان نہیں دینا چاہتی ہے اپنے اولاد کو
32:35جس سے صحیح اور غلط کے بیچ کا فرق ہی نہ پتا
32:40جو سچائی چھپانے کا ہونا جانتا ہوں
32:44جسے پیار کے نام پر فیلنگ سے کھیلنا بہت اچھے سے آتا
32:49بیہ باجی حمزہ بھائی بہت پیار کرتے ہیں آپ سے
32:52اور اسی پیار کی وجہ سے وہ ڈرے بھی تھے آپ کو کھونے سے
32:55اس لئے آپ کو سرشنی بتایا
32:58بھائی تم میرے ہو
33:00صفائی تم ہمیشہ اس کی طرف سے دیتے ہو
33:02آپ کا بھائی ہوں اس لئے آپ کے بھلے کے لئے سوچ رہا ہوں
33:06کہیں آپ گصے میں
33:08جذبادی پر میں کوئی غلط فیصلہ نہ کر بیٹھے
33:11بے فکر رہا ہوں
33:13میں ابھی اس بات کی قائل نہیں ہوں کہ جذبادی پر میں آکے
33:15اپنی زندگی کا اتنا اہم فیصلہ لے دا
33:18خود کو اور اپنے رشتے کو
33:19اتنا وقت دوں کہ
33:21میرا غصہ اتھر جائے
33:24تھا کہ بینہ جھجک
33:26فیصلہ لے سکوں
33:29یہ سنگے تھوڑا اتمنان ہوا ہے مجھے
33:31اور مجھے پورا یقین ہے کہ ایک بار
33:33آپ کا غصہ ختم ہو جائے گا
33:35تو ضرور
33:36آپ خمزہ بھائی کے پاس جانے کا ایک خسلہ کریں گی
33:54کہاں رہ گے تھے آپ
33:56اتنے لیٹ ہو گئی
33:58کام ہی ختم نہیں ہوتے صاحب لوگوں کے
34:02سوچا تھا رام سے جوب کروں گا
34:03کوٹ کی لیکن بدقسمت ہی دیکھو
34:06یہاں بھی کام کے لیے بھاری کارٹنی پڑھ رہی ہے
34:08کہاں کرے نا انہیں
34:10کہ ٹائم گزرنے کے بعد آپ سے کام نہ کروایا کریں
34:14ارے بیگم
34:15اون سی کے کام کرنا پڑتا
34:17ایدھر زبان سے کچھ نکلا نہیں
34:19ادھر وہ نوکری سے نکال باہر کریں گا
34:21اب تو ساتھ رہنے کا کوئی آسرا بھی نہیں ہے
34:23کہ جوب چلی گئی
34:25تو ایمر بل بھر دے گا
34:28یا باقی کرچوں کے لیے
34:29کسی کے سامنے ہاتھ پھلا کر گزارا ہو جائے گا
34:33سب کچھ کرنا ہے تو میں نے ہی کرنا ہے
34:35اس لیے خموشی سے لگا وہاں
34:39بہت تھک گئے ہوں گے نا
34:42میں
34:43آپ کے لیے چاہ بناتی
35:17شکر انکل آپ نے گال ریسیب کی
35:20اور نہ جس طرح آپ کا بیہیوئر تھا مجھے نہیں لگا تھا کہ آپ گال ریسیب کریں گے
35:23کیا آپ فضول بول رہے ہو
35:25فضول میں بول رہا ہوں انکل
35:27یہ آفیہ کے سامنے سارا الزام مجھ پر لگا کے آپ نے فضول حرکت کی ہے
35:31مسئلہ تا نون مجبوراں مجھے کرنا پڑا
35:33توارا ریپیٹیشن تو پہلے ہی آفیہ کے سامنے بہت بوی طرح ٹھائم جائے
35:37اگر تمہیں تمہارا ساتھ دیتا تو
35:40یقیناً میرے بھی اس کے سامنے برا بن جاتا
35:42ارے انکل میرا کیا ہوگا
35:45آفیہ مجھے دیکھنے تو دور
35:46اس سے بات تک نہیں کرنا جاتی ہے
35:48بلکہ اس نے میرا نمبر بلوک کر دیا
35:50ظاہر ہے
35:51اس وقت تو اسے غصہ آئے گا
35:53انکل مجھے نہیں لگتا اس بار اس کا غصہ ختم ہونے والا ہے
35:59آفیہ کو میں نے کھو دیا
36:01ایسا ہی ہے لیکن تم اتمنان رکھو
36:05میں کسی صورت بھی آفیہ اور ایمر کی بیچ کی دوریاں ختم نہیں آنے دوں گا
36:10ان کو دور کر کے ہی رہوں گا