Skip to playerSkip to main content
  • 8 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:28موسیقی
00:43موسیقی
01:28موسیقی
01:31موسیقی
01:36موسیقی
01:37موسیقی
01:39موسیقی
02:00تاکہ اس گھر کے معاملہ جل سے جل پورے ہو
02:03آپ بے فکر رہے ہیں
02:05میں اپنی پرسنل لائف کی وجہ سے
02:07اس گھر کا معاملہ نہیں اٹکاؤں گا
02:09میری بات ہوگی ایجنٹ سے
02:11وہ شام میں آ رہے
02:13بلال سے بھی کہہ دیا میں نے
02:14تو آپ بھی آ جائے گا
02:18ٹھیک ہے
02:20بلال کو رکھنا بھی ضروری ہے
02:22اسے اگنور کریں گے تو بھی لگ جائے گا
02:24کل کو کوئی اور مسئلہ کھڑا کر لے گا
02:28میں آ جاؤں گا
02:57موسیقی
03:07موسیقی
03:08موسیقی
03:36موسیقی
03:47موسیقی
03:54ہلو
03:56اتنے برے موٹ سے ہلو کون بولتا ہے
04:00کیوں کال کیا آپ نے
04:01کوئی کام تھا گیا
04:02ہاں بھائی
04:03اب آپ پر کام جو نکل گیا ہے
04:05اب تو آپ ایسی بات کریں گے مجھ سے
04:08تو آپ نے یہ سب کچھ کہنے کے لیے مجھے فون کیا ہے
04:12کہنا تو میں بہت کچھ چاہتی ہوں
04:14لیکن آپ چھہرے امیر لو
04:16آپ ہم قریبوں کی بات کہاں سنیں گے
04:21فیسے میں نے آپ کو کچھ یاد دلانے کے لیے فون کیا تھا
04:24کیا یاد دلانا ہے
04:27بھائی آفیا ناراض ہو کر میں کے چلے گی
04:29میری وجہ سے
04:32اور میں نے کڑیہ باجی کی کان بھڑ کر
04:34ایمر کی کمرے بھیجا
04:35کہ ان کے جاتے ہی آگ ایسی بھڑ گئی
04:38کہ پوچھیں نا
04:42اب کچھ بھی کہیں
04:44مجھے اپنی محنت کا سلا چاہیے
04:47آپ نے جو مجھ سے
04:49فلیک دلے کا وعدہ کیا تھا
04:50اب آپ اسے پورا کرتے ہیں
04:52میں نے کوئی فلیک کا وعدہ نہیں کیا تھا
04:54آپ نے زبردستی مجھ پر امپوس کیا تھا
04:57اب کچھ بھی کہیں
04:59فلیک تو آپ کو دینا ہی پڑے گا
05:03اور ویسے بھی فہد صاحب
05:04یہ بار بار دھمکیا دینا مجھے
05:07اچھا نہیں لگتا
05:09اور آپ ٹھہرے ایک بڑے بیزسمن
05:11چند روپے کے لیے
05:13آپ گھاٹی کا سودا تو ہرکس نہیں کریں گے نا
05:21پھر سے فون کاٹ دیا
05:31کچھ بھی ہو جائے فہد صاحب
05:35فریٹ تو میں آپ سے
05:36ہر قیمت پہ لے کر رہوں گی
05:42موسیقی
05:44موسیقی
05:53موسیقی
05:54موسیقی
05:54موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:57موسیقی
05:58موسیقی
06:00موسیقی
06:16موسیقی
06:20موسیقی
06:22موسیقی
06:22موسیقی
06:23موسیقی
06:24کتلے تو آسانی ہو جائیں گی
06:25لیکن ہم فیصلے کر سکیں
06:26کیا کر دیا آگے
06:28مجھے کیوں بتا رہے ہوگی اس سب کچھ
06:31آپ بڑی پہن ہیں
06:33آپ کو پتا ہونے شاہیے
06:34مجھے پتا کر کے کیا کر لینا ہے
06:38تم بس شارک اور بلال کو لوب میں رکھ رہو
06:43میری اور ماریو کے بلکل بھی فکر مت کرو
06:45ہمیں تم پر بھروسہ ہے
06:47انشاءاللہ
06:48میں کبھی بھی آپ کا بھروسہ ٹوٹنے نہیں دوں گا
06:53تم نے اپنے فلیٹ کے لیے کوئی بات کی ایجنٹ سے
06:57جی بات ہوئی ایک ایجنٹ سے
06:58آئی تنک دو تین کمرے کا فلیٹ کافی ہوگا ہمارے لی
07:02اور باقی میں آپ کے اور ماریو کے حصے کی رقم
07:05ڈپوزٹ کروا دنو آپ ایکاؤنٹ میں
07:10ماریو کے پیسے تو تم ایکاؤنٹ میں ڈپوزٹ کروا دو
07:12لیکن میرے حصے کی جو رقم ہے وہ
07:14تم اپنے گھر کے لیے استعمال کر لوں
07:16نہیں گوڑیا باجی
07:18وہ آپ کے حصے کی پیسے ہیں آپ کو حق کیوں لے کر
07:22میں لے نہیں سکتا ہوں
07:24اور پلیز مجھے فورس مت کیجئے گا اس بات کیلئے
07:28چلو ٹھیک ہے
07:30جیسی تمہاری خوشی
07:35آفیس کب سے جوائن کر رہے ہیں
07:36آن آفیشلی تو جوائن کر چکا ہوں
07:38اور ایک ٹرینٹر بھی جانگا کر آ دیا ہے
07:40بس دعا کیجئے گا کہ آرڈر ہماری فرم کو مل جائے
07:43انشانگ
07:44یہ آرڈر تمہاری فرم کو ہی ملے گا
07:46انشانگ
08:15انشانگ
08:16بس دعای
08:31انشانگ
08:31بہت زیادہ ڈسیبل لگ رہی ہو
08:32اگر تم کہتی ہو تو میں کulture کر لیتا ہوں میٹہ
08:36نا نا Name
08:37ایان Pu
08:38میں ایمر سے بات کر کر کچھ کی غلط فرم ہی دور کر دیتا ہوں
08:41کوئی سر بیت نہیں ہے
08:43آف یہ اس طرح تو معاملہ سوٹ آٹ نہیں ہوگا
08:46ناو
08:47I don't care
08:53ارے یہ تو ایمر ہے
09:01یہ ہمارا ساتھ چھوڑ کر ہمارے ریل ورس کے ساتھ جا کے بیٹھ گیا ہے
09:05اس کی تو
09:08اس نے وہی کیا جو اسے ٹھیک لگا
09:12آف یہ تو مجھ سے کچھ نہیں کہو گی
09:14نہیں فان
09:37مجھے ٹھیک لگا
09:39مجھے ٹھیک لگا
09:50مجھے ٹھیک لگا
09:53مجھے ٹھیک لگا
09:54آپ کی فرم کو ہی ٹینڈر ملتا ہے
09:59انشاءاللہ امشور اس دفعہ بھی قسمت ہمارے ہی ساتھ دے گی
10:07گارڈ نوز ویل
10:08قسمت کس کے ساتھ ہے
10:10یہ تو ہمارے مینجر صاحب ہی جانتے ہیں
10:13کافی مشکل تا فیصلہ کرنا
10:15کیونکہ شہی گروپز اور ادنان بیلڈرز
10:18دونوں کی جمع کرائے گئے ٹنٹر میں بہت معاملی سا فرق تھا
10:24بٹا ایک مس سے
10:25ادنان صاحب نے اس بار کبھی سمجھدائی سے ٹنڈر بھرائے
10:28اور اسی لئے ٹنڈر ادنان صاحب کو ملائے
10:37اس بار ٹنڈر آپ کو ملائے
10:40تینکیو تینکیو سو مرچ
10:44جی بالکل
10:45اور شفیق صاحب یہ سارا کمال ہمارے میریجر احمر صاحب کا ہے
10:57اور انشاءاللہ ان فیچر ہر سال یہ تینڈر ہمار ہی فرم کو ملائے گا
11:09موسیقی
11:10موسیقی
11:11موسیقی
11:21موسیقی
11:22موسیقی
11:24موسیقی
11:25ڈاپ shirt
11:35اسلام علیکم
11:40ہای نمک
11:42بیہاورک کے دیئے
11:44ہے در کلائنٹ کے پوری کرنا بہت مشکل کام ہے
11:49تین چار بزار گھومنے پر تھی embar scorções
11:51پھر جا کے کلائنٹ کی مرضی کا کپنا ملتی ہے
11:54اے پھر تو بہت اچھا ہو گیا نا
11:56ہاں شکر ہے
11:58اوپر والے نے عزت رکھ لی
11:59کلینٹ کے ساتھ میں
12:02سنو اہمار اور آفیا
12:03کا کیا بنا
12:04بات ہوئی ان سے
12:07نہیں ایمار سے اس حوالے سے کوئی بات نہیں
12:11میرا خیال ہے
12:11تمہیں اسے سمجھانا چاہیے
12:14خلط ہی ایمار کی نہیں
12:16آفیا کی
12:17تو پھر آفیا سے بات کر وہ اسے سمجھاؤ
12:22اہمار نے منع کیا ہوا ہے
12:24اہمار نے منع کیا اور تم نے اس کے بات مان لی
12:28تو اور کیا کروں
12:32اور فیلحال تو دونے ہی بہت غصے ہیں
12:36اس لیے میں خاموش رہی
12:39ویسے
12:40کبھی کبھی بات نہ کرنے سے بھی
12:42معاملہ بگڑ جاتا ہے
12:47مطلب ہے تمہیں
12:49انہیں بات کر لینے نہیں چاہیے
12:50مطلب ہے
12:52مطلب ہے
13:02مطلب ہے
13:04مطلب ہے
13:20موسیقی
13:30کیا ہو پہاد چلو نا
13:33مجی امر سے بات کرنی ہے
13:43موسیقی
13:51بہت خوشی ہو رہی ہوگی ہماری فرم کو ہر آگے
13:53لیکن ایسی ہزار آرے میں آفیہ کے ست کے برداشت کرنے کے لئے تیار رہا ہوں
13:59تیار کرتا ہوں نا
14:00بکواس بن کے روکنیاں
14:02آئے میں بکواس تھوڑی کہہ رہا ہوں
14:04سچ کہہ رہا ہوں
14:05میں نے کبھی دل سے تم دونوں کا رشتہ قبول کیا ہی نہیں تھا
14:09چھین لوں گا اسے تم سے
14:11چھان دے لوں گا میں تمہاری
14:15آفیہ صرف میری ہے اور اسے مجھ سے کوئی الگ کر سکتا
14:18ہرے پر وہ آپ تمہاری نہیں ہے
14:19بہت جلد تمہیں ڈیووز دے کے وہ میری ہو جائے گی
14:22باز کر آنی
14:23چھان دے لوں گا تیری میں
14:30ایمل
14:31ایمل
14:33ایمل چھویا پھر
14:34کیا کہلی ہو
14:35جان لوگ یہ اس کی کیا
14:37اٹھو تم بیٹھ سے
14:38ایمل پلیز
14:40اپنی عزت کا تمہیں کوئی خیال نہیں ہے
14:41تو ایٹلیس ہماری عزت کا خیال کر لو
14:43جہاں دیکھو لڑائی کرنا شروع کر دیتے ہو
14:45کچھ نہیں دیکھتے کیا سوچیں گے لوگ کیا کہیں گے
14:47تمہیں لوگوں کی پڑی ہے
14:49میری پروانی تم کو
14:50ہاں نہیں ہے تمہاری پروانی
14:54Are you okay?
15:20موسیقی
15:21موسیقی
15:21موسیقی
15:21موسیقی
15:22موسیقی
15:23موسیقی
15:38موسیقی
15:46کیا
15:47کیسے کی تمہاری یہ حالہ تھا
15:49کیا what the hell is this
16:23کیوں لڑے تھے وہ گاپس میں
16:41اس جاہل انسان کو تو بس لڑنے کا بہانہ چاہیے
16:47کیا ضرورت تھی تمہیں اس کے مول لگنے کی
16:51انکل میں تو صرف اسے سمجھانے گیا تھا
16:54دوست کی طرح بات کر رہا تھا لیکن
16:56اس نے تو دیکھتے ساتھی میرے گربان پکڑ لیا
17:03بہت ہی
17:05فضول اور گھٹیا قسم کی بات کی تھی اس نے
17:10کیا بکواس کی
17:14وہ کہہ رہا تھا کہ
17:17مجھے میرا پیار مبارک ہو
17:23یہ کہہ کر اس نے
17:24ہماری دوستی کو گالی دی ہے
17:28میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا
17:30کہ اس کی اتنی گھٹیا سوچ ہوگی
18:06گھٹیا جاب
18:20گوڑی باجی وہ بہت تیز لڑکا ہے
18:22اتنے ٹائم سے میرا دوست بنا رہا
18:24اور اپنے ارادوں کی خبر بھی نہیں ہو نہیں دی
18:27فہد چھوٹی سے چھکھانیاں سنا کر
18:30چھین لے گا مجھ سے میری آفی کو
18:31اس سے پہلے کہ وہ تم سے چھین ہے
18:33تم خود چھوڑ تو آفی کو
18:44یہ آپ کہہ رہی ہیں گوڑی باجی
18:48آپ کو پتا ہے نا آفی میری زندگی
18:51میری جان میری محبت میرا سب کچھ ہے
18:56میں کیسے چھوڑ دوں اسے
18:59اگر چھوڑنے کا حوصلہ نہیں رکھتے تو
19:01منانے کی حمد تو رکھو نا
19:03چلو میرے ساں
19:04وہ نہیں آئے گی
19:06خود سے سوچ لینا اور دوسروں کے فیصلے خود سے لینا
19:09سب سے بڑی بے وکوفی ہوتی ہے
19:12ہمار پیار میر اوٹنا منانا تو چلتا رہتا ہے
19:15کس بات کا ڈر ہے تمہیں
19:18یہ صرف اسے کھونی کا ڈر ہے
19:20انسان وہی کھوتا ہے جو اس کا نہیں ہوتا ہے
19:26اگر آپ ہی تمہاری ہے تو وہ کہیں نہیں جائے گی
19:32اور خدا نہ خواستہ اگر
19:35تم لوگوں کی راہوں میں
19:38الگ ہونا لکھا ہے تو
19:40تم چاہ کر بھی کچھ نہیں کر سکتے
19:46احمل
19:47ڈر کر جینے کے بجائے
19:49حقیقت کا سامنا کرو
19:58موسیقی
20:31موسیقی
20:34کیسی آفی
20:36ہم مینٹلی طور پر کافی دسٹرب ہے
20:40یہ انسیننٹ لاس چاند سمجھ کر اویل کروں
20:47سانجھ رہا
20:48ساہب
21:00یہاں کیا کر رہا ہے
21:03ہم یہاں
21:04آفی کو لینے آئیں
21:08وہ تمہارے ساتھ نہیں جائے گی
21:12یہی بات میں اس سے سننا چاہتا ہوں
21:15تم کیا چاہتے ہو
21:17اس بات کی کوئی اہمیت نہیں ہے
21:19تم بیش میں نہیں بولو
21:27دیکھیں شہیر ساتھ
21:29نیا بیوی میں لڑائی جھگڑے تو ہوتے ہی رہتے ہیں
21:31سمجھداری اسی میں ہے کہ ہم
21:33اس بات کو زیادہ آگے نہ بڑھائیں اور یہیں ختم کرتے ہیں
21:38آفیہ نے بہت سمجھداری سے اس میرڈ لائف کو نبھانے کی کوشش کی
21:43لیکن افسوس کہ اس کی ساری کوششیں بیکار گئیں
21:47کیونکہ تمہارا بھائی ہی نہیں ہے اس لائق کہ اس کے ساتھ ساری زندگی گزاری جائے
21:51اور آفیہ کو یہ بات سمجھ میں آ گئی ہے
21:53اس لیے وہ اس رشتے کو مزید دھسیٹنا نہیں چاہتی
21:58آفیہ یہ رشتہ نبھانا نہیں چاہتی یا آپ یہ تعلق توڑنا چاہتے ہیں
22:06ہاں میں نہیں چاہتا کہ آفیہ اپنی زندگی عمل کے ساتھ بھرواد کرے
22:14ہاں لیکن تم اپنی زندگی بنا سکتے ہو
22:17میں آج بھی آفیہ کو چھوڑنے کی مو مانگ یہ رقم دینے کو تیار ہوں
22:22پیسوں سے چیزیں تو خریدی جا سکتی
22:25لیکن فیلنگز نہیں خرید سکتے
22:29میرے دل میں جو پیار ہے آفیہ کے لیے وہ کسی قیمت پر کم نہیں ہوگا
22:36آپ پہلے بھی مجھے یہ آفر دے چکے ہیں
22:40اور پہلے بھی میں آپ کی یہ آفر ٹکرا چکا ہوں اور آج پھر ٹکرا ہوں گا
22:45میں صرف اور صرف آفیہ کا ساتھ چھاتا ہوں
22:54تمہاری اوقات ہی کیا ہے اس کو پانے کی
22:57بہت جلد آفیہ اشادی فہاد کے ساتھ ہو رہی ہے
23:04اوہ
23:05تو اسی وجہ سے آپ نے بلایا اس کو یہاں پہ
23:10ہاں
23:11میں نے اس لیے بلایا ہے
23:12کیونکہ میں نہیں چاہتا کہ وہ اپنی ساری زندگی تمہارے ساتھ برباد کرے
23:17تم جیسا گھٹیا شخص میں نے آج تک اپنی زندگی میں نہیں دیکھا
23:20کس قسم کے گھٹیا باپ ہو دوں
23:25گڑیا باجی
23:27آپ کو کوئی حق نہیں ہے میری ڈیڈ پینسلٹ کرنے کا
23:29اور تمہارے ڈیڈ کو حق ہے میرے بھائی کی خوشیاں برباد کرنے کا
23:32ڈیڈ نے کچھ نہیں کیے
23:34آفیہ تمہارے ڈیڈ تمہارے اور احمر کے درمیان دوریاں پیدا کر رہے ہیں
23:38دوریوں کی وجہ میرے ڈیڈ نہیں بلکہ احمر ہے
23:40اور اس کی گھٹیا سوچ
23:46آفیہ تم جذباتی پر میں آکے غلط فیصلہ کر رہی ہو
23:50تمہارے ڈیڈ تمہیں ٹراب کرنا چاہ رہے ہیں
23:52بس کر دیں گڑیا باجی میں اپنے ڈیڈ کے لیے کچھ غلط نہیں سنوں گی
23:55میں ابھی اپنی بہن کو یہاں پہ ضرحیل کروانے کے لیے نہیں لایا ہوں
24:01چلے گڑیا باجی
24:17آہ بیٹا
24:19آہ بیٹا
24:35ارے ہاں یار بول تو رہا ہوں پیسے ہیں میرے پاس
24:38تم بس شیئرز خریدنے کی کرو
24:40ہاں کل ملاقات ہوتی ہے انشاءاللہ
24:46ناظرین
24:49ادھر بیٹھو میرے پاس میری بات سنو
24:55دیکھو
24:57قسمت نا ہمارے دروازے پہ دستک دے رہی ہے
25:01سمجھو کہ ہمارے دن بدلنے والے ہیں
25:04ظاہر سی بات ہے
25:05گھر بدلیں گے تو دن پھیلی جائیں گے
25:07میں یہاں تک دیر بدلنے کی بات کر رہا ہوں
25:10اور تم ہوگے گھر بدلنے کی بات کر رہی ہوں
25:12تو میں نے کچھ غلط تھوڑی کہا ہے
25:15گھر بیشتے کی بات چل تو رہی ہے ویسے بھی
25:18ناظرین گھر بکنے میں ابھی وقت لگے گا
25:21یہ تو ٹھیک کا آپ نے
25:23ویسے بھی جائدات کے معاملے ایسے تھوڑی حل ہو جاتے
25:25کہ یہاں مسئلہ کھڑا ہوا اور یہاں حل ہو گیا
25:29تم میری بات تحمل سے بغیر تجزیہ کی نہیں سن سکتی
25:36اب بولی بھی
25:41مجھے نا
25:42تمہاری مدد کی ضرورت ہے
25:46میں آپ کی کیا مدد کر سکتی ہوں
25:48دیکھو میری نا شیئرز مارکٹ میں
25:51ایک بندے سے بات چیت ہوئی ہے
25:52اسے شیئرز کا کافی ایکسپیرینس ہے
25:55کہ کونسا شیئرز کب اوپر جاتا ہے
25:57کونسا بزنس کب ڈوبتا ہے
25:59سب کچھ پتا ہے
26:00سمجھو کہ پیسے دو کی جگہ چار گنا ہو سکتے ہیں
26:07چار گنا پیسے کرنے کیلئے پیسے کہاں سے آئیں گے
26:14تم دوگی نا اپنا زیور
26:16ہاں؟
26:16تم بیوی ہو نا میری
26:18اور شوہر جب مشکل میں ہوتا ہے تو بیوی ساتھ دیتی ہے نا
26:22اور ویسے بھی یہاں بات مشکل کی نہیں ہے
26:25بلکہ آنے والے وقت کی آسانیوں کی ہے
26:31سوچو ہمارے پاس بھنگلہ ہوگا
26:34گاڑی ہوگی
26:35اور جہاں تک زیور کی بات ہے
26:38جیسے ہی پیسے دو کے چار ہوں گے
26:40میں وہ واپس دلا دوں گا
26:42پکا واپس بھنواتیں گے
26:45تمہیں مجھ پہ بھروسہ نہیں ہے؟
26:47آپ پہ ہی تو بھروسہ ہے مجھے
26:50تو پھر ٹھیک ہے؟
26:52چلو جلدی سے خالہ کی طرف چھوڑ دیتا ہوں تمہیں میں
26:54اور آج ہی سارا زیور لیا
26:56تاکہ ہم اس کو بیج کر اپنا راستہ سیدھا کریں
27:00ٹھیک ہے میں بس بیٹ لی کر آتی ہوں
27:02مجھا
27:16امر
27:18لپانی کیا
27:40مجھے تو خود سمجھ میں نہیں آرہا
27:43مجھے تو ایسا لگ رہا ہے آپی کا ہاتھ
27:46میرے ہاتھ سے ریت کی طرف پر سنتا جا رہا ہے
27:52کیسے سن محلوم لکھرتے ہوئے رشتوں کو؟
27:59آپ ہی کچھ سنوئے سمجھنے کو تیار ہی نہیں ہے
28:03اس کو سمجھ ہی نہیں آرہا کہ اس کے ڈریک کیا کر رہے ہیں اس کے ساتھ
28:06اس نے مجھے چھوڑ دیا تو کیا کروں گا؟
28:09میں تو برباد اجمل گوڑیاں ماجی
28:12سب ختم ہو جائے گا
28:16کچھ نہیں ہوگا انشاءالوہ
28:19اللہ ہے نا
28:20بس اس پہ بھروسہ کرو
28:23سب دیکھ ہو جائے گا
28:39لو پانی پیا؟
28:42لو پانی پیا؟
28:48موسیقا
29:07ناسو
29:09یہ کہاں لے کھے جا رہی ہو تُم؟
29:12کام یون جایا
29:14سیور سی کیا کام پڑ گیا
29:16کیا ہو گیا امی
29:18آپ تو اسے سوال کر رہی جیسے میں آپ کی جمع پونجی لے کر جا رہی ہوں
29:21بات تمہاری یا میری جمع پونجی کی نہیں ہے
29:24سوج بوچ کی ہے
29:25آزو
29:28شارک کو دے رہی ہو نا تم
29:29ہاں انہی کے لیے لکھا چاہ رہی ہو
29:31کیوں دے رہی ہو اسے
29:33کیا مطلب امی
29:34شوہر ہے وہ میری
29:35اور ان کا ساتھ دینا میرا فرض ہے
29:38ساتھ دینا فرض ہے
29:39لیکن کل کل آکو خدا نہ خاص تھا
29:42کوئی اونچ نیچ ہو گئی
29:43یا لٹ لٹ آ گئی
29:45تو روتے ہوئے میرے پاس مت آنا پونج
29:47اچھا ٹھیکہ نہیں آؤں بھی
29:49نہ
29:54اللہ رہے
29:55کرے اس لٹکی پہ
30:05کان ہوتے ہو امیر بھائی
30:06آج کل دکھائی نہیں دیتے
30:09نہیں جو بے سیر
30:10ٹائم لگتا
30:11ہاں ہاں دو وقت
30:13جتنا وقت دے سکتے دو
30:15لیکن ہمارا وقت تو ضائع نہ کرو نا
30:17ایک اپتے سے زیادہ ہو گئے
30:19پارٹی کو گئے ہوئے
30:19کوئی خبر ہی نہیں
30:21کیا ہوگا یہاں ہونا ہے
30:23کچھ پتہ تو چلے
30:24ٹائم لگتا ہے
30:25ڈاکٹر موس ملنے میں
30:26آ بھائی کتنا ٹائم لگے گا
30:28یہی تو پوچھ رہا ہوں
30:29میری بھی آگے سیٹنگ ہوئی بھی ہے
30:30دو تین گھر دیکھ رکھتے ہیں
30:33پر وہ منوس تو ایڈوانس پر اٹکے ہوئے ہیں
30:35کچھ نہیں اٹکے گا
30:36بے فکر ہو جائے
30:37تو چاہے دن میں پیسے آ جائیں گے
30:38آپ لوگ کا اپنے قصہ مل جائے گا
30:41دیکھو ایمر بھائیہ
30:42تم پہ بہت بھروسہ کر کے
30:43تمہیں پاور فٹرنی دیتے ہیں
30:44یہ نہ ہو کہ رقم آتے ہی
30:46تم نکلتے بنو
30:48میں اتنا خودگرض بھی ہوں
30:50جو پیسے پیلے اپنے ایمان دیتے ہیں
30:53بے فکر ہو جائیں
30:55جیسی پیسے آئیں گے
30:56آپ کا اپنے قصہ مل جائے گے
31:12رائمی
31:15کیا ہے اس میں
31:17وہی جو آپ نے کہا تھا
31:19پر مجھے نہیں لگتا کہ آفیہ
31:21اس کے لئے راضی ہوگی
31:23اس کا راضی ہونا میرے لئے اہم نہیں ہے
31:27آپ اس کی رضا مندی کے بغیر
31:29خلا کے پیپرس پر کیسے سائن دھروائیں گے
31:38میں کب کیا کیسے کروں گا
31:40یہ تو مجھ پر چھوڑ دوں
31:43میں جانتا ہوں کیا کرنا
31:45اوکے
32:00موسیقی
32:11موسیقی
32:23موسیقی
32:26موسیقی
32:39ہلو
32:40ہلو آفی
32:42بیٹے کہاں غائبوں میں ایمر کو بھی فون کر رہی تھی تمہیں بھی
32:47اتنے میسیجز کی ہے کوئی جواب ہی نہیں ملا
32:49نوبیڈیس رسپانڈنگ
32:51کیا ہو گیا ہے سب ٹھیک ہے
32:54کچھ ٹھیک نہیں ہے ماما
32:57کیا ہوئے بیٹے
32:59مجھے ریلائز ہو گیا ہے کہ ایمر میری رائٹ چھوئیس نہیں تھا
33:05یہ کیا کہہ رہی ہو
33:07تم اور ایمر تو ایک دوسرے سے بہت محبت کرتے ہو
33:11پیار کے علاوہ بھی بہت چیزیں کاؤنٹ کرتی ہیں ماما
33:17اچھا تو
33:19تم اس کے سٹارٹس کی وجہ سے بات کر رہی ہو
33:22نہیں
33:25میرے لئے تو پیسے کبھی بھی اہم نہیں تھے
33:28اہمیات اگر کچھ رکھتا ہے تو انڈرسٹینڈنگ ہے اور
33:31وہ مجھے نہیں سمجھتا
33:35مجھے اگر کچھ رکھتا ہے کہ
33:36اگر کچھ رکھتا ہے کہ
33:40تمہیں غلط فہمی تو نہیں ہوئی ہے
33:44غلط فہمی تو پہلے تھی
33:47اچھا ایسا کرو یہاں آجاؤ
33:50میرے پاس بیٹھو ہم
33:52زبدستی کافی پییں گے ساتھ بیٹھ کے
33:56ماما آپ کے پاس آکے یا بیٹھ کے بات کرنے سے
33:59حقیقت تو نہیں بدل جائے گی نا
34:02ہاں صحیح کہہ رہی ہو
34:04حقیقت تو نہیں بدلے گی لیکن
34:07اس مسئلے کا کوئی حل تو نکلے گا نا بیٹھے
34:11اس مسئلے کا کوئی حل نہیں ہے
34:14افی میری بات تو سنو بیٹھے
34:16ماما پلیز
34:17میں اب اس ٹوپے پہ کوئی اور بات نہیں کرنا چاہتی
34:21میں آپ سے بعد میں بات کرتی ہوں
34:25افی
34:46تمہیں فتح ہے ناظنی
34:48جس تیزی سے مارکٹ اوران بھر رہی ہے نا
34:51تو بہت جلد ہم مالا مال ہو جائیں گے
34:54آپ کے مومے گی شکر
34:57گی شکر کو چھوڑو
34:59اور ذرا فہاد کو تو کھونگا لو
35:02بلکہ کام کرو
35:04تم نا اس کا نمبر مجھے دو
35:07میں اس سے بات کرتا ہوں
35:09بھئی پوچھو تو صحیح
35:11فلیٹ کا جو بادہ کیا تھا پورا کپ کرے گا
35:14نمبر تو لے لیا آپ
35:16لیکن فائدہ کوئی نہیں ہے
35:19وہ مہی طرح آپ کو بلک کر دے گا
35:22اس نے تمہارا نمبر بلک کیا بھائی
35:30پھر تو اس کے گھر یا آفیس ہی جانا پڑے گا
35:34گھر جانے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
35:36ہو سکتا ہے کہ وہ دروازہ ہی نہ کھولی اور
35:40دروازے سے ہی ہمیں خالی ہاتھ اٹھاتے ہیں
35:44لیکن شاہر ایک آفیس میں آفیہ ہوگی
35:47اور آفیہ کی پریشر میں آکر وہ کچھ نہیں کر سکے گا
35:52بات تو تمہارے ٹھیک ہے
35:55اپنے آپ کو بڑا چلاک سمجھتا ہے
35:58اس کو لگتا ہے کہ ہمارا نمبر بلک کر کے وہ ہمیں بلک کر دے گا
36:01تو یہ اس کی بھول ہے
36:04اس کی بھول تو ہم بہت جلد دور کر دیں گے
36:09لیکن اس کے آفیس کے ایڈریس کہاں سے آئے گا
36:12آپ کو اس کے آفیس کے ایڈریس پتہ ہے
36:16آج کل ناظرین کوئی بھی کام مشکل نہیں ہے
36:19پتہ ہے کمپنی کا نام ڈالو
36:21تو سارا ڈیٹا نکل کے آ جاتا ہے سامنے
36:29یہ لو
36:36آپ نے تو کمال خیر دیا
36:38بس ٹھیک ہے کل ہی آپ اس کے آفیس جائیں
36:41اور آفیس جا کے اس کی اکل ٹکانے لگا ہے
36:48موسیقی
36:49موسیقی
36:54موسیقی