Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
Ehsaas Telethon - Winter Appeal

Fund raising from international community


Winter Pack: 121$
Build a House: 2700
Flood Relief: 121$
Eye Sight Camp: 55$


For Call : 17183935437
For Donation : 18556177786
Online: www.ehsaasfoundation.org

Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name : Chase Bank
Account Number : 202535861
Routing : 021000021
SWIFT : CHASUS33
Transcript
00:00Allah
00:30بندوں کا تیرے سوا کون ہے
00:32کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی
00:35کس کے ہاتھوں میں ہے کنجی مقصوم کی
00:39کون سنتا ہے فریاد مظلوم کی
00:42کس کے ہاتھوں میں ہے کنجی مقصوم کی
00:46رزق پر کس کے پلتے ہیں شاہ و گدا
00:49مسند آرائے بز میں عطا کون ہے
00:52اہل فکر و نظر جانتے ہیں تجھے
00:56کچھ نہ ہونے پہ بھی مانتے ہیں تجھے
00:59اہل و فکر و نظر جانتے ہیں تجھے
01:02کچھ نہ ہونے پہ بھی مانتے ہیں تجھے
01:06اے نصیر اس کو تو فضل باری سمجھ
01:10ورنہ تیری طرف دیکھتا کون ہے
01:13اے نصیر اس کو تو فضل باری سمجھ
01:16ورنہ تیری طرف دیکھتا کون ہے
01:19کس سے مانگیں کہا جائیں
01:21کس سے کہیں
01:23اور دنیا میں حاجت روا کون ہے
01:26معزز ناظینِ گرامی القدر
01:28السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
01:31آپ کا محذبان سید ادنان خالد
01:34حاضر خدمت ہے
01:35پروگرام احساس ٹیلی تھون کے ساتھ
01:38اور اس وقت کہ جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
01:40احساس ٹیلی تھون کی اس نشیات میں
01:43تو ہم آپ کے سامنے خصوصیت کے ساتھ
01:46احساس ونٹر اپیل ٹوینٹی ٹوینٹی فائیو
01:50اور ٹوینٹی سکس کی اس خصوصی اپیل
01:52ٹرانسمیشن میں حاضر ہوئے ہیں
01:54اور ناظرینِ محترم آپ جس طرح سے جانتے ہیں
01:57کہ نہ صرف پاکستان کے وہ علاقے
02:02کہ جہاں پر شہری آبادی مشتمل ہے
02:05جہاں پر لوگ گنجان آباد مقامات پر رہتے ہیں
02:09بلکہ بہت سے ایسے بالائی مقامات بھی ہیں
02:12ایسی بہت سی جگہیں موجود ہیں
02:14کہ جہاں پر لوگ سہرائی علاقوں میں رہا کرتے ہیں
02:17بالائی علاقوں میں موجود ہیں
02:19ایسے گاؤں دیہاتھوں اور گوٹھوں اور ازلا میں موجود ہیں
02:22ایسے بے شمار خاندان کے جو زندگی کی بنیادی ضروریات سے
02:27ہمیں محروم دکھائی دیتے ہیں
02:29تو ایسا موقع کہ جب موسم سرما کی آمد ہے
02:32تو اس موقع پر ہمیں اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کو
02:37ان لوگوں کو ضرور یاد رکھنا چاہیے
02:40اور ان کی مالی مدد و معاونت جس طور پر ہم سے ہو سکے
02:44جس طرح سے ہم ان کی فریاد رسی داد رسی کر سکیں
02:48ان کی عشق شوئی کر سکیں
02:50ان کے لیے اپنی جانب سے تحفے
02:53اپنی جانب سے اتیات پیش کر سکیں
02:56اور اللہ کے ان بندوں کے لیے داد رسی کا احتمام کر سکے
03:00تو یقینا یہ انسانیت کی مہراج ہے
03:03اللہ رب العالمین کے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:08کا ارشاد مبارک ہے
03:09حضور نے فرمایا
03:10کہ جو شخص رحم کرتا ہے اللہ کے بندوں پر
03:13تو رحمان بھی اس پر رحم کرتا ہے
03:16جو شخص زمین والوں کے لیے
03:18رحمان کی اس صفت کے مطابق
03:21اپنی شخصیت کو ڈھال لیتا ہے
03:23کہ وہ اللہ کے بندوں پر
03:25زمین والوں پر رحم کرتا ہے
03:26تو پھر آسمان والا
03:28یعنی اللہ رب العالمین
03:30اپنے اس بندے پر رحم کرتا ہے
03:32اور اسے محبت کی نگاہ سے دیکھتا ہے
03:35قرآن مجید فرقان حمید کی بے شمار ایسی آیات ہیں
03:39کہ جن میں اللہ کے بندوں کے لیے
03:41خصوصیت کے ساتھ یہ تاقید کی گئی
03:44کہ کھانا کھلانے کی کیا فضیلت ہے
03:46کسی ایسے شخص کو کپڑا پہنانے کی کیا فضیلت ہے
03:50کہ جس کے پاس تن ڈھاپنے کے لیے
03:53ایسا لباس نہیں ہے
03:55کہ جو موسم کا این مطابق ہو
03:57کوئی بھی ایسی بات
03:59کہ جو انسان سے سادر ہو
04:02اور وہ اس کے مسلمان بھائی کے لیے
04:05بہن کے لیے باعث سے خیر ہو
04:06تو یقین جانئے کہ یہی وہ
04:09عامال صالحہ ہیں
04:10جنہیں اسلام پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھتا ہے
04:14حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
04:18کسی نے پوچھا کہ
04:19یا رسول اللہ
04:20اسلام کی بہترین خوبی کیا ہے
04:22اللہ کے رسول نے فرمایا
04:24لوگوں کو کھانا کھلانا
04:26اسلام کی بہترین خوبیوں میں سے خوبی ہے
04:29اور اسلام اسے بے حد محبوب رکھتا ہے
04:32کہ اپنے پیروکاروں میں
04:34یہ روش عام ہو
04:37یہ مزاج عام ہو
04:39اور ہم سب کا
04:40ان لوگوں کا خاص طور پر
04:41کہ جو معاشرے کا
04:42مخیر طبقہ ہے
04:44صاحب استطاعت طبقہ ہے
04:46اس کے ذہن کے حوالے سے
04:48یہ بات بہت واضح ہو
04:50اس کی ذہن سازی کی بھی بہت ضرورت ہے جہاں
04:53اور جہاں مخیر
04:54احباب صاحب استطاعت
04:56احباب اس حوالے سے
04:57اپنی بھی نگاہ رکھتے ہیں
04:58اور اس جانب خصوصی طور پر
05:01اپنی بسات کے مطابق
05:04اللہ کے بندوں کے لیے
05:05یہ احتمام کیا کرتے ہیں
05:07الحمدللہ احساس
05:08ایک ایسا ادارہ ہے
05:10ایک ایسا باعتماد ادارہ
05:12کہ جو گزشتہ کم و بیش
05:14اس وقت میں بڑی خوشی کے ساتھ
05:16یہ بات کہہ رہا ہوں
05:17کہ سترہ سال کم و بیش
05:18ہمیں ہونے کو آئے ہیں
05:19اور ہم خدمات کے
05:21اس تسلسل کو بلا تاتل
05:23ناظرین محترم جاری و ساری رکھے ہوئے ہیں
05:26تو اس میں یقیناً بنیادی طور پر
05:28سب سے بڑا جو کردار ہے
05:30وہ ہمارے آپ جیسے قابل قدر
05:33ڈونرز حضرات کا ہے
05:34ہمارے اوورسیز پاکستانی
05:35جو بالخصوص ہمارے ساتھ
05:37احساس کی اس ٹرانسمیشن میں
05:38ہمارے ساتھ جڑ جایا کرتے ہیں
05:40اس ٹرانسمیشن میں
05:41اور در حقیقت
05:43اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
05:45ہماری صرف ایک صدا پر
05:46بڑھ چڑھ کر اپنا کردارہ کرتے ہیں
05:48در حقیقت آپ ہی ہمارا سرمایہ ہے
05:51اور یہاں میں آپ سے ارس کرتا چلوں
05:53کہ جہاں احساس گزشتہ کم و بیش
05:56سیونٹین ایئرز کا یہ جو
05:57عرصہ ہونے کو آیا ہے
05:59بلا تاتل جس طرح سے میں نے آپ سے ارس کیا
06:01کہ روزانہ کی بنیاد پر
06:03لوگوں کو کھانا کھلانے کا
06:05ایک نہایت بائزت باوقار احتمام
06:09احساس کے دسترخان پورا پاکستان میں
06:11مختلف مقامات پر
06:13اس وقت ہمیں آپریشنل نظر آتے ہیں
06:15اس کے علاوہ ناظرین محترم پاکستان کے
06:18مختلف علاقوں میں ایسے مقامات پر
06:21بالخصوص کے جہاں پر
06:22زندگی کی بنیادی سہولیات سے
06:24ہمیں لوگ محروم نظر آتے ہیں
06:26وہاں پر مساجد تقیام عمل میں لانا
06:28بہت بڑا ایک نیک کام ہے
06:31ایک ایسا کار خیر ہے
06:32جس قدر تحسین کی جائے
06:35یقیناً وہ کم ہے
06:36پھر اس کے بعد گزشتہ دنوں
06:38رسینڈلی میں اس حوالے سے بات کروں گا
06:41اب سے کچھ ماہ قبل کی ہی بات ہے
06:43کہ ہمارا ملک
06:45سیلاب سے ایفیکٹڈ ہوا
06:48بہت سے مقامات پر
06:49پنجاب کے بہت سے دیہات
06:52زیرے آب آ گئے
06:53سندھ کے بہت سے دیہات زیرے آب آئے
06:56اور بہت زیادہ تباہی ہوئی
06:57ہم اس دوران بھی آپ کے سامنے حاضر ہوتے رہے
07:00اور صداعہ احساس بلند ہوتی رہی
07:02اور آپ وہ فوٹیجز بھی
07:03اپنی ٹیلیویشن سکرین پر ملاحظہ کرتے رہے
07:06اور جب سیلاب
07:08چلا گیا تو ناظرین اس کے بعد
07:10جو تباہ کاریاں ہوئیں
07:11لوگوں کے پاس رہنے کے لیے اپنے گھر موجود نہیں تھے
07:14احساس نے ایک اور انیشیٹیو لیا
07:16اور
07:17ما شاء اللہ دیہات کے دیہات
07:20احساس نے آباد کر دیا ہیں
07:22پاکستان کے مختلف حصوں میں
07:24بلوچستان میں
07:26سندھ میں پنجاب میں جہاں جہاں
07:28ہماری ٹیمز پہنچ سکیں
07:29اور جہاں جہاں ہم سے ممکن ہو سکا
07:31ہم نے ان اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
07:34آپ کے دیہ ہوئے اتیات سے
07:36اور آپ کی جانب سے کیے گئے
07:38اس تعاون کے ذریعے سے
07:40باوقار انداز کے ساتھ
07:42دو کمروں کا مکان
07:43جس میں کچن ہے لاؤنج ہے
07:45بیڈ رومز ہیں
07:46اور چھوٹا سا گارڈن ایریا بھی ہے
07:49ایک پروپر مکان بنا کر
07:51اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کو
07:52وہاں پر رہائش کے لیے پیش کیا
07:55اور ایسے بے شمار خاندان
07:57اس وقت احساس کی
07:58اس فیسلیٹی سے فیضیاب ہو چکے ہیں
08:01مزید سلسلہ کلام کو
08:03میں آگے بڑھاؤں گا
08:03میں چاہوں گا
08:04کہ میں آپ کے سامنے
08:06کچھ فگرز یہاں پر پیش کر دوں
08:08اگر آپ
08:08اسی کار خیر میں آگے بڑھ چڑھ کر
08:10احساس کا ساتھ دیتے ہیں
08:12اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
08:14گھروں کا قیام عمل میں لے کر آتے ہیں
08:16یہ چار دیواری
08:17ناظرین محترم
08:18کسی بھی انسان کے لیے
08:20زندگی کو گزارنے کے لیے
08:21بہت بڑی نعمت ہوا کرتی ہے
08:23اس کے بغیر تو
08:24زندگی کا تصور نہیں ہے
08:26آپ خود تصور کر لیجئے
08:28اور پھر موسم سرما کی
08:30اس کیفیت میں
08:31اگر آپ خالصتاً
08:32میں چاہوں گا
08:33کہ ذرا اس بارے میں سوچیں
08:35کہ کیا ہم
08:36برداشت کر سکتے ہیں
08:38کہ کھلے آسمان
08:39تلے ہمیں رات گزارنی پڑے
08:41اور یقین جانے ہیں
08:42کہ جب ایسا مرحلہ
08:44کسی ایک دن ہی
08:45ایک رات ہی
08:46ہم پر آ جائے
08:47کسی بھی وجہ سے آ جائے
08:49ہمیں اسے
08:49ایک تجربے کے طور پر ہی
08:50اپنے آپ پر
08:51اپلائے کر کے دیکھ لیں
08:52تو ہمیں احساس ہوگا
08:53کہ واقعی
08:54گھر کی چار دیواری
08:55اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے
08:57اس کے بغیر
08:58انسان نہیں رہ سکتا
08:59ناظرین محترم
09:00آپ کی جانب سے
09:01آپ کے دیئے ہوئے
09:03اماؤنٹس سے
09:03انشاءاللہ احساس
09:05مزید
09:06اس کار خیر کو آگے بڑھانے
09:08کے لیے پرعظم ہے
09:09ہماری پوری ٹیم
09:10ہمارے ٹیکنیشنز
09:10ہمارے انجینئرز
09:11ہمارے اپر منجمنٹ
09:13کے جتنے لوگ ہیں
09:15احساس کے بانیان ہیں
09:16سب اس حوالے سے
09:17بہت سنجیدگی کے ساتھ
09:18اپنا کردار
09:19ادا کر رہے ہیں
09:20کرنا چاہتے ہیں
09:21اور آپ کو
09:22مزید اس حوالے سے
09:22موٹیویٹ بھی کرنا چاہتے ہیں
09:24کہ ہمارا ساتھ دیجئے
09:25ٹو تھاؤزنڈ سیور ہنڈرٹ
09:27یو ایس ڈالرز میں
09:28آپ ایک
09:30گھر کا قیام
09:31عمل میں لاسکتے ہیں
09:32ایک ایسا گھر
09:33کہ جو خوشیوں کا آشیانہ ہوگا
09:35سکون کا بسیرہ ہوگا
09:37ایک ایسا گھر
09:38کہ جہاں پر ایک خاندان
09:40پر سکون
09:41انداز کے ساتھ
09:42اپنی زندگی کو گزارے گا
09:43اور جب جب
09:44وہ اپنے گھر میں
09:45سکون و تمانیت کا
09:46سانس لے گا
09:47تو وہ یقیناً
09:48آپ کو اپنی دعاوں میں
09:49یاد رکھے گا
09:502700 یو ایس ڈالرز کی
09:52رقم
09:53ہمیں آپ کی جانب سے
09:54ایڈومیشن کے لیے
09:55درکار ہے
09:55سو پلیز
09:56اس حوالے سے
09:57ضرور ڈونیٹ کیجئے
09:58ساتھ ہی ارس کرتا چلوں
09:59اگر آپ ونٹر
10:00پیکج کی تیاری
10:02کہوانا چاہیں
10:02ونٹر پیک میں
10:03ناظرین ہیں
10:04محترم میں ارس کرتا چلوں
10:05کہ آپ خود جانتے ہیں
10:07جب سردی آتی ہے
10:08تو پھر
10:09موسم سرما کی آمد کے بعد
10:11ہم اپنے گھروں میں
10:12وہ چیزیں
10:14وہ کپڑے
10:15وہ ایشیاں
10:16نکال لیا کرتے ہیں
10:17کہ جو موسم کے این
10:18مطابق ہوں
10:18اور ہمارے لیے
10:19اس موسم میں
10:20کار آمد ہوں
10:21اور ہم اسے
10:22اپنے لیے
10:22اپنے بیوی بچوں کے لیے
10:24اپنے والدین کے لیے
10:25بہت ضروری سمجھتے ہیں
10:26اس کے بغیر موسم
10:27سرما کو گزارنا
10:28ناممکین سی بات ہے
10:30سویٹرز ہیں
10:31جیکٹس ہیں
10:31کمبل ہیں
10:32رلی ہے
10:33لہاف ہیں
10:34اور اس حوالے سے
10:36آپ جانتے ہیں
10:37کہ جب ہم
10:37بالخصوص
10:38ان لوگوں کے لیے
10:39بات کر رہے ہیں
10:39کہ جو دہیزلہ
10:40اور گھوٹوں میں
10:41رہتے ہیں
10:42وہ لوگ
10:42کے جو بیچارے
10:43کھلے آسمان
10:44تلے
10:44اپنی زندگی
10:45کو گزارنے پر
10:46مجبور ہیں
10:46ان کے لیے
10:47ٹینٹس کا احتمام
10:49بھی بہت ضروری ہے
10:49شامیانوں کا
10:50ایک ایسا احتمام
10:52کہ جو پوری پوری
10:53یوں کہہ لیجیے
10:54کہ احساس آبادیاں
10:56بقاعدہ طریقے کے ساتھ
10:57کھلی جگہوں پر
10:58ان کے لیے
10:59آباد کر دیتا ہے
11:00ٹینٹس ہی ٹینٹس ہوتے ہیں
11:02آرزی طور پر
11:03ان لوگوں کے لیے
11:03اور یا
11:04ان کے لیے
11:05مستقل بنیادوں پر
11:06جس طور پر
11:07جس انداز کے ساتھ
11:08وہ اسے استعمال کرنا چاہیں
11:10جب تک استعمال کرنا چاہیں
11:11احساس ان کے لیے
11:12پروائیٹ کرتا ہے
11:13اور جس طرح
11:14مینئرز کیا
11:15کہ دیگر تمام چیزیں
11:16جو اس میں شامل ہیں
11:17ون ٹوینٹی ون
11:19یو ایس ڈالرز میں
11:20آپ ایک
11:21ونٹر پیکج کی
11:23تیاری بھی کروا سکتے ہیں
11:24احساس کے ساتھ مل کر
11:25اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی
11:27ان بے شمار دعاوں
11:29کو آپ حاصل کریں گے
11:30اور وہ جو اعداد و شمار ہیں
11:32ان دعاوں کے
11:33وہ یقیناً
11:34اس پر جو عجر ہے
11:35اللہ رب العالمین کی جانب سے
11:37وہ ہم یہاں پر
11:39اس کے اعداد و شمار
11:39پیش کرنے سے قاسر ہیں
11:41لیکن ہمیں یہ یقین ہے
11:42کہ جو شخص
11:43اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے
11:45کام آتا ہے
11:46اور ان کی
11:47مدد کرتا ہے
11:48تو ایسا شخص
11:49دنیا و آخرت میں
11:50کہیں بھی
11:51تنہا نہیں ہے
11:52بلکہ دنیا میں بھی
11:54اللہ رب العالمین
11:55اس کے کام
11:55غیب سے کر دیا کرتا ہے
11:57آخرت میں بھی
11:58اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
12:00اس کا بہتری نجر موجود ہے
12:01اور ایک اور روشن کام
12:03احساس کا
12:03کہ جس قدر ستائش کی جائے
12:06یقیناً وہ کم ہے
12:07آپ جانتے ہیں
12:08کہ جب انسان
12:09دنیا میں آتا ہے
12:10تو
12:11اپنے ساتھ
12:12بہت ساری
12:13وہ چیزیں
12:14کہ جو عام
12:15نورملی لائف
12:16سے جڑی ہوئی ہیں
12:17یعنی کہ بیماری ہے
12:18دکھ ہے
12:18تکلیف ہے
12:19پریشانی ہے
12:20یہ سب کچھ انسان کے ساتھ
12:21اس کی پیدائش کے ساتھ
12:22ہی آ جاتا ہے
12:23اور جب تک وہ
12:24اس دنیا میں رہتا ہے
12:25تادم حیات
12:26یہ تمام معاملات
12:27اس کے ساتھ ساتھ رہتے ہیں
12:28اب ایسے ہی
12:29انسان
12:30کہ جو تنگدست بھی ہو
12:32پریشان حال بھی ہو
12:33اور
12:34مفلوک الحال ہو
12:35جس کے پاس
12:36کھانے کے لیے نہیں ہے
12:37اور جس کے پاس
12:38پہننے کے لیے نہیں ہے
12:39تو وہاں
12:40صحت کا جو معاملہ ہے
12:41وہ تو ایک
12:41زمنی حیثیت
12:42اختیار کر جاتا ہے
12:43تو ناظرین محترم
12:44ہمارے
12:45احساس کے بانیاں
12:47اس حوالے سے بھی
12:47خصوصی طور پر
12:49انیشیٹیو لیتے ہوئے
12:50صحت کے حوالے سے
12:51لوگوں کی
12:52نگیداشت کے حوالے سے
12:53ایک بہت اچھا
12:55اور احسن اقدام
12:56لیا
12:56آئی سائٹ
12:58کیمپس کے حوالے سے
12:59ناظرین محترم
12:59میں ارز کر رہا ہوں
13:0055 ڈالرز میں
13:01بے شمار
13:03ایسے مقامات
13:04پاکستان کے
13:05طول ورز میں
13:05موجود ہیں
13:06کہ جہاں پر
13:06احساس کے
13:07آئی سائٹ کیمپس
13:09کا بھی
13:09احتمام کیا جاتا ہے
13:10اور آپ ہی
13:11کا تعاون کے ذریعے سے
13:12یہ احتمام ہوا کرتا ہے
13:14اور بلکل
13:15یہی فگرز میں
13:16ہمارے
13:17دیگر
13:18ممالک پہ
13:19دیکھنے والے
13:20ہماری یوکے کے
13:21ناظرین کے لیے
13:21بھی ارز کرتا چلوں
13:22کہ اگر آپ
13:23بلڈا ہاؤس میں
13:23ہماری
13:24اس کیمپین کا
13:25حصہ بنتے ہیں
13:26تو
13:262000
13:27گریٹ بیٹن پاؤنس میں
13:28آپ ہاؤسس کی
13:30جو وہاں پر
13:31ان کو قیام
13:32میں عمل میں لانا ہے
13:34اس حوالے سے
13:35ہماری معاملت
13:35کر سکتے ہیں
13:36اس کے علاوہ
13:37ونٹر پیکجز
13:38کے حوالے سے
13:38جس طرح میں نے
13:39آپ کو بریف کیا
13:40اور تفصیلات
13:41اس حوالے سے
13:41آپ کو بتائیں
13:4275 گریٹ بیٹن پاؤنس میں
13:44آپ ونٹر پیکجز
13:45کی تیاری بھی
13:46کروا سکتے ہیں
13:46اس کے علاوہ
13:47آئی سائٹ
13:47کیمپس کے حوالے سے
13:49جو آنکھوں کے
13:50معاینہ ہے
13:51اور اس کے علاوہ
13:51آنکھوں کا
13:52آپریشنز ہیں
13:52بغیرہ
13:53مختلف معاملات
13:54آنکھوں کے حوالے سے
13:55لوگوں جو
13:56بیماریوں میں
13:56مبتلا ہوتے ہیں
13:57مکمل طور پر
13:58ان کی علاج
13:59اور نگہ داشت
14:00کی جتنے معاملات
14:01ہیں
14:01اس کے حوالے سے
14:0245 پاؤنس
14:03ہمیں آپ کی جانب سے
14:04ریکوائیڈ ہیں
14:05ناظرین محترم
14:05as usual
14:06جب بھی ہم
14:07احساس کے
14:08سیٹ پر
14:09آپ سے مخاطب ہوتے ہیں
14:11تو ہمارے ساتھ
14:12احساس کے
14:13نمائندہ خصوصی
14:14تشریف فرما ہوتے ہیں
14:16اور ایک ایسی شخصیت
14:17کہ جو احساس
14:18کا بھی
14:18حقیقی چہرہ ہیں
14:20اور ایک ایسی شخصیت
14:21کہ جو
14:22on the ground
14:23جا کر
14:23ایک
14:24facility
14:25جس کے حوالے سے
14:26میں یہاں پر
14:27briefly
14:27discussion
14:28کر رہا ہوں
14:28لیکن حقیقت
14:29تو یہ ہے
14:30کہ ہم سے
14:31کہیں زیادہ
14:32یہ آپ کو
14:33اس حوالے سے
14:33بتا سکتے ہیں
14:34کہ کس
14:35سہولت کو
14:37جب ہم
14:37وہاں پر
14:38اس متاثر
14:39علاقے میں دینے
14:40کے لیے
14:40لوگوں کو پہنچے
14:41تو وہاں پر
14:42واقعہ تن
14:42کیا صورتحال تھی
14:44اور لوگ
14:45اس سے کس انداز
14:46کے ساتھ
14:46facilitate ہوئے
14:47لوگوں کے
14:47تاثرات کیا تھے
14:48وہ لوگ
14:49کے جو متاثرہ
14:50لوگ ہیں
14:50پریشان حال
14:51لوگ ہیں
14:51اور
14:52اللہ تبارک
14:53و تعالیٰ نے
14:54احساس کو
14:55ان کے لیے
14:55ایک
14:56ذمہ دار
14:57بنایا ہے
14:57احساس کو
14:58ان کے لیے
14:59ایک معاون
15:00و مددگار
15:01بنایا ہے
15:01در حقیقت
15:02آپ کے
15:02تعاون کے
15:03سبب ہی
15:04احساس
15:04آپ کے
15:05اس
15:05donation
15:06کو لے کر
15:06ان تک
15:06پہنچا رہا ہے
15:07ہم ایک
15:08بریس کا
15:09کردادہ کر رہے ہیں
15:10میں خوش آمدیت
15:11کہتا ہوں
15:11احساس کے
15:12نمائندہ
15:13خصوصی جناب
15:14سید فہد
15:14حسین بھائی
15:15اسلام علیکم
15:16بھائی آپ کے
15:17خیر مقدم ہے
15:18اور
15:18یہ
15:19در حقیقت
15:20آپ ہی کی
15:21transmission ہے
15:22اور آپ
15:22جس انداز کے
15:23ساتھ
15:23ہمیں
15:24احساس کے
15:24جتنے بھی
15:25پروجیکٹس ہیں
15:26اس پر جو
15:26آپ
15:26بریفری
15:27ڈسکس کرتے ہیں
15:28ہمارے ساتھ
15:28یقیناً
15:29وہ ہمارے لیے
15:30بہت زیادہ
15:31خوشی کا
15:32باعث ہوتا ہے
15:32میں آپ کے
15:33ذریعے سے
15:34بہت سی باتیں
15:34پتا چلتی ہیں
15:35کہ
15:35واقعتاً
15:36احساس
15:37کس قدر
15:37فعال ہے
15:38اور
15:38اسٹوڈیو میں
15:39تو ہم
15:39ظاہر سی بات ہے
15:40کہ جتنا
15:41ہم سے
15:42ہو پاتا ہے
15:42ہم آپ سے
15:44ڈسکس کرتے ہیں
15:44اور ان لوگوں کی
15:45پریشانیوں کو
15:46یوں کہہ لیجے
15:48کہ اس کی
15:48اکس کشی کرنے کی
15:49کوشش کرتے ہیں
15:50لیکن جو شخص
15:51اپنی آنکھوں سے
15:51دیکھ آیا ہو
15:52ان کے حالات
15:53ان کے واقعات
15:54ان کے معمولات
15:55تو یقیناً
15:55وہ آپ کو
15:56زیادہ بہتر انداز
15:57سے بتا سکتا ہے
15:58ساتھ ہی
15:58میرے دائیں جانے
15:59پشیف فرما ہے
16:00ممتاز و معتبر
16:01سناخان رسول
16:03اللہ رب العالمین
16:04اور اس کے محبوب
16:05کریم
16:05اور اس کے محبوب
16:07کی آل کے ذکر سے
16:08اپنے دل و جان
16:10کو
16:10اپنی زبان
16:11کو تر رکھنے والے
16:12ایک نوجوان
16:13شخصیت
16:14ایک نوجوان
16:15سناخان
16:15عبدالباسط
16:16عجمیری
16:17خیر مقدم کرتا ہوں
16:18السلام علیکم
16:19عبدالباسط
16:19حمد باری تعالی سے
16:21بغاس کرتے ہیں
16:23اور اس کے بعد
16:23انشاءاللہ
16:23سلسلہ کلام کو
16:24آگے بڑھائیں گے
16:25بسم اللہ
16:47ایلتے جائے سب سمی
16:56خدا سنتا ہے
17:06ہم کے بندے
17:16ہم کے بندے
17:36ہم کے بندے
18:06ہم کے بندے
18:36I love you, I love you
18:47Baba, Baba
18:51I love you, I love you
19:02μጃᴡ ᆫᵪἫ ᆵἈᵉ ᆥᵋᵉ ᆤᴨᴾᴅᴡ ᆵἨᴗ
19:08ᆵថេ ils Nerys
19:13ᆵថᴗ
19:16ᆵ�omp K貼ა
19:24ᐊថᴡ ganz
19:29ჶ៉
19:31Oh
20:01What is the name of the Lord?
20:08What is the name of the Lord?
20:14What is the name of the Lord?
20:20What is the name of the Lord?
20:36What is the name of the Lord?
20:43What is the name of the Lord?
20:49What is the name of the Lord?
20:57What is the name of the Lord?
21:04You may be my mother, you may be my mother
21:11But I am not my mother
21:18I am not my mother
21:25I love you, I love you
21:55aq teara ishaara haura asankkhan
22:09aq teara ishaara asankkhan
22:18aq teara ishaara asankkhan
22:21I'll see you next time.
23:21Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom
23:51Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom
24:21Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Shalom Sh
24:51ناظرین امارے ساتھ تھے جس طرح انہوں نے
24:53ڈینیشنز دیئے اور جو ان کا ایک جذبہ
24:55تھا اس کے بعد الحمدللہ
24:57احساس نے ایک اور انیشیٹیو لیا
24:59کہ گھروں کے گھر
25:01قیام بذیر ہوئے
25:03اور جس طرح سے قیام عمل میں لائے جا رہا ہے
25:05اس طویل اور بڑے منصوبے کو
25:07کیسے دیکھتے ہیں اسے اور
25:09کیا کہیں گے اس وقت ونٹر سیزن
25:11میں جب ہم ونٹر پیکجز کے حوالے
25:13سے بھی بات کر رہے ہیں
25:15So what do you want to know about this? What figures have you got?
25:18What kind of figures have you got? What do you want to know about this?
25:22This is what I want to say.
25:25At first, I don't think any project is not going to start,
25:28nor do you want to start,
25:30until this donor has been done.
25:34Let's talk about this project.
25:36It's 26th project.
25:37It's a project that you can talk about.
25:39It's a project that you can talk about.
25:41It's a project that you can talk about.
25:47It's a project that you can talk about.
25:49It's a project that you can talk about.
25:52I want to say that if you are watching screen,
25:55I will tell you about ground reality.
25:57You can see it in the marketing.
26:01But I will tell you about ground reality.
26:06I am going to tell you about it.
26:08It's a project that you can talk about.
26:11It's a project that you can talk about.
26:13I have been doing things that you can talk about.
26:19It is important,
26:19as well as they are looking for some people,
26:22inside 2018,
26:23before we get through the United Kingdom of India.
26:25No, no, no, no.
26:55No, no, no.
27:25No, no, no.
27:55No, no, no.
28:25No, no, no.
28:55No, no, no.
29:25No, no, no.
29:55No, no.
29:57No, no.
30:27No, no, no.
30:29No, no.
30:31No, no.
30:33No, no.
30:35No, no.
30:37No, no.
30:39No, no.
30:41No, no.
30:43No, no.
30:45No, no.
30:47No, no.
30:49No, no.
30:51No, no.
30:53No, no.
30:55No, no.
30:57No, no.
30:59No, no.
31:01No, no.
31:03No, no.
31:05No, no.
31:07No, no.
31:09No, no.
31:11No, no.
31:13No, no.
31:15No, no.
31:17No, no.
31:19No, no.
31:21No, no.
31:23No, no.
31:25No, no.
31:27No, no.
31:29No, no.
31:31No, no.
31:33No, no.
31:35No, no.
31:37No, no.
31:39a few times before the house was built in a house.
31:42When we had a house, we had a house.
31:44When we had a house, we had to go to the house.
31:47Our management decided that it was here.
31:51But here it was a house.
31:54That was the house for our children.
31:57Our children were built by their houses.
32:00They were built by houses.
32:02You can see these places.
32:04There was a house for a house.
32:06Here, the house is built by houses.
32:09Those people who have their homes,
32:12inside the house are built by their houses.
32:14They have the impact of the house.
32:15They have the impact of the house.
32:18What are the basic things?
32:20You can see families and people who have a house.
32:23A house for the house.
32:25This is a society.
32:27The society is completely complete.
32:29I can see it.
32:30We can see it as a condition.
32:32we had to represent them to them
32:37They had to remain
32:41a 조절
32:42the road
32:44highway
32:45that's why we left
32:50house
32:51house
32:51house
32:51house
32:52house
32:55house
32:57house
32:58house
32:59house
33:00house
33:01house
33:02foreign
33:30foreign
34:00. . . .
34:30foreign
35:00I can provide them
35:02with my opinion
35:04so I'll say that
35:04this donor of the without
35:06the possibility to be a very big deal
35:08and then this is a place
35:10to repair them
35:12and then those who want to be able to
35:14be able to be able to
35:15and then that's where all of you
35:18and then the facility of all of you
35:20is a very big target
35:22which I can't see
35:23you can't see
35:24and then you can't see
35:26and then we can't see
35:28where we have been in the past few years in the past few years with the feedback of the information to the issue of the population of the population.
35:35We have a new one that is being called a society society society and the village society society.
35:47This is a very big part of the relationship.
35:50It is a very big part of the initiative of the community.
35:53جس قدر ستائش کی جائے وہ کم ہے
35:56اور ناظرین محترم وہ لوگ
35:57جو ہمارے اوورسیز پاکستانی بہن بھائی ہیں
36:00پاکستان سے باہر رہتے ہیں
36:01مگر اپنے پاکستانی
36:03مسلمان بہن بھائیوں کے لیے درد دل
36:05رکھتے ہیں ان کے لیے یہ بہترین موقع ہے
36:08کہ احساس کے ساتھ مل کر
36:10ایسے موڈل ویلیجز
36:12جو اس طرح سے قائم کیے جا رہے ہیں
36:13ان کے قیام کو عمل میں لائے جائے
36:15زیادہ سے زیادہ خدمت کی جائے
36:17اور آپ کے دیئے ہوئے ڈونیشنز کے ذریعے
36:19ہمارے وہ بہن بھائی
36:21جن کے سروں پر اپنی چھت نہیں ہے
36:23انہیں چھت میسر آسکے گی
36:25اور جب وہ دعائیں دیں گے
36:26تو آپ کے لیے کتنی وہ
36:29دعا مبارک ثابت ہوگی
36:31یقین جانے دنیا و آخرت میں
36:33آپ اس کا احساس نہیں کر سکتے
36:35جی فات بھائی کیا کہیں گے
36:37کچھ ڈونیشنز ہمیں موصول ہوئے ہیں
36:38یہ سلسلہ جب شروع ہوتا ہے
36:41تو یہ ایک وطیرہ ہے
36:43احساس کی جانب سے
36:44جب ہم اپیل کرتے ہیں آپ لوگ کی جانب سے
36:46ہمارے ایک ڈونر ہے سلیم حبیف صاحب
36:48انہوں نے اتیا کیا ہے
36:52185
36:53یہ اس وقت سے ممکن ہو پاتا ہے
36:56جب ہم آپ کو
36:57آپ کی جانب سے دیئے وے ڈونیشن کی
37:00دکھاتے ہیں کہ آپ کا ڈونیشن
37:01کن لوگوں پر سپینڈ کیا جا رہا ہے
37:03کہاں پر خرچ کیا جا رہا ہے
37:04دیکھیں ایک تو ہم آپ کو ورابلی بھی ہوتا تھا
37:06دوسری چیز آپ فوٹیس کے اندر بھی دیکھ سکتے ہیں
37:08بلکل ایسی بہت اچھی بات
37:09سوائیٹی کے اندر
37:10سولر سسٹم کی اندرات کیا گیا ہے
37:12وارٹر بیلز بھی لگایا گیا ہیں
37:13وارٹر ٹینکر کی بھی سہولیتہ پر موجود ہے
37:16مطلب آپ پانی سٹور بھی کر سکتے ہیں
37:19اور اسی سٹور ٹینک کے ذریعے
37:20آپ کے پوری جو ہاؤسز ہیں
37:21وہاں پر پانی
37:22جسے بیوٹ کیا جاتا ہے
37:23سیوریش کے پروپر انتظام ہے
37:24ماشاءاللہ
37:25مطلب میں جب گئے تھے ہیں
37:27یہاں پہ انوگیشن کرنے
37:27اس چیز کے حوالے سے
37:28تو مجھے بڑی خوشی ہوئی
37:30ہم اس بات کا
37:32ہم تو شہری علاقوں کو روتے ہیں
37:34ہم وہاں پہ روتے ہیں
37:34لیکن دیکھیں
37:35کہیں کہیں
37:36جب آپ کسی چیز سے محروم ہوتے ہیں
37:38آپ خود بھی اس کی قدر کا نظر ہوتے ہیں
37:39ان لوگ کے لئے اتنی بڑی نعمت تھی
37:41خواتین اوزاد
37:42یہ سارا ایک گھر
37:43کا انتظام کرنا ہے
37:44بھلے وہ ایک کمرے کا ہے
37:45دو کمرے کا ہی کوئی نہ ہو
37:46ایک کچھ دن پہلے
37:48جو فیملی
37:49روڈ کے اوپر بیٹھی ہوئی تھی
37:50آج وہ اپنے گھر کے اندر موضوع ہے
37:52اس سے بڑی
37:53میرے حیال میں کوئی نعمت نہیں ہو سکتی
37:55کیا بات ہے
37:56کم سے کم چھت کرنے انتظام ہو گیا
37:58جب ایک چیز کا انتظام ہوتا ہے
38:00تو اللہ پھر باقی ذرائع بھی پیدا کر دیتا ہے
38:02راشن کا بھی انتظام ہو جاتا ہے
38:03انشاءاللہ آنے والے وقتوں میں
38:05جس کے لئے کیسے ابھی
38:05ہاں پہ ان کو شاپس کھول کے دیئے گئی ہیں
38:07جو بھی بن پائے احساس کی جانب سے
38:09اس کی ٹیم کے جانب سے
38:10آپ لوگ کے ڈونیشن گتاب ہو اس سے
38:12وہاں بھی قیام عمل میں لائے گیا ہے
38:14اور اس کے علاوہ بھی
38:15کوشش کی جاری گی
38:16ان کی کم سے کم
38:17زیادہ سے زیادہ
38:18جس حد تک ہو سکے
38:19ممکن مدد کر سکے
38:20میں سکتا ہوں
38:21آپ کچھ رسکا ناؤں
38:22ریٹیلز بھی میں
38:23یہاں پہ ڈسکس کرتا چلوں
38:24اور ساتھ ہی میں
38:25یہ بھی ناظرین محترم
38:27اس جانب بھی آپ کی توجہ دلانا چاہوں گا
38:29کہ دیکھیں
38:30ہم جب شہری علاقوں کی بات کرتے ہیں
38:33تو ہر وہ سہولت
38:34جو بنیادی طور پر
38:36ہمارے لائف اسٹائل کے لئے ضروری ہے
38:38ہمارے لیونگ اسٹینڈرز
38:40کو متوازن رکھنے کے لئے ضروری ہے
38:42وہ تمام چیزیں
38:43ہمیں شہروں میں حاصل ہوتی ہیں
38:44لیکن ذرا آپ دہی علاقوں کی جانب
38:46جب نکلتے ہیں
38:47تو آپ ایسے ایسے مناظر دیکھتے ہیں
38:49کہ آپ کو حیرت ہوتی ہے
38:50کہ پانی کے جوہر سے
38:54وہ پانی کے جو
38:55کسی بھی
38:56آلودگی کے سبب
38:57وہاں پر جمع ہوا
38:58یا بارش کے اثرات کی سبب جمع ہوا
39:00وہاں سے
39:01جانور بھی پانی پی رہا ہے
39:03وہی سے
39:04وہاں پر موجود
39:05بزرگ بچے
39:06نوجوان بھی پانی پینے پر
39:07مجبور ہیں
39:08یہ ہم تصور بھی نہیں کر سکتے
39:10ہماری روح کاب جائے
39:11اور ہم
39:12وہ پانی پینا پسند ہی نہ کریں
39:14ہم تو
39:14اب پریفیر کرتے ہیں
39:15کہ ہم منرل وارٹر سے کم
39:16ہم پانی ہی نہیں پییں گے
39:18تو وہ لوگ بھی ہیں
39:19ان کے میدے کیسے
39:21اس پانی کو پرداشت کر جاتے ہیں
39:22مجھے تو حیرت ہوتی ہے
39:23تو ناظرین محترم
39:24اس کے علاوہ
39:25اور جہاں
39:26گھر کے حوالے سے
39:28ہم آپ سے بات کر رہے ہیں
39:29کہ انہیں گھر
39:30ان کے پاس
39:30نہیں ہے
39:31رہنے کے لیے
39:32وہیں ان کے پاس
39:34اپنے
39:34ان پیاروں کو
39:36دفنانے کے لیے
39:37بھی زمینیں نہیں ہیں
39:37آپ نے
39:38فاد بھئی یہ بات
39:39اچھی طرح سے
39:40خود
39:40اس کا مشاہدہ کیا ہوگا
39:42ہم بھی دیکھتے ہیں
39:43کہ قبرستان کا بھی
39:44جو ایک احتمام ہے
39:45ان کے لیے
39:46نہیں ہے
39:46کہیں بھی انہوں نے
39:47بڑے ہی
39:48یوں کہہ لیجئے
39:49کہ
39:49ہم اس چیز کو
39:50پسند نہ کریں
39:51کہ جیسے انداز کے ساتھ
39:52وہاں پر جگہ جگہ
39:53آپ کو قبرے بنی ہوئی
39:55نظر آئیں گی
39:55اور ان کا کوئی
39:56پرسان حال نہیں ہے
39:57وہاں پر
39:58جنگلی جانور
39:59بھی گھوم رہے ہیں
40:00اور بڑا ایک
40:01عجیب حال ہے
40:01تو زندگی
40:03جو گزارنی ہے
40:04اور زندگی کے بعد
40:05کے جو معاملات ہیں
40:06اس تمام
40:07معاملے میں
40:08ایک توازن کا
40:09ہونا بہت ضروری ہے
40:10زندگی میں بھی
40:11زندگی کے بعد بھی
40:13تاکہ ہمارے
40:14اور آپ کے جو
40:14پیارے دنیا سے
40:15چلے جاتے ہیں
40:16ان کے لیے بھی
40:17ایک احتمام
40:18اس حوالے سے
40:18میں چاہوں گا
40:20کہ یہ بھی ضرور
40:21ایک احتمام
40:21اس جانب بھی
40:22توجہ ہو
40:23اور ناظرین محترم
40:24میں یہاں
40:24ارس کرتا چلوں
40:25کہ بینک ٹرانسفرز
40:26کی جانے پر
40:27اگر آپ توجہ فرمائیں
40:28اگر آپ
40:29احساس فاؤنڈیشن
40:30کے اکاؤنٹ میں
40:31اپنی رکومات
40:32کی ترسیل کو
40:32یقینی بنائیں
40:33اور اپنے
40:34ڈونیشن کو
40:34سبمیٹ کروائیں
40:35تو میں چاہوں گا
40:36کس حوالے سے
40:37اس ڈیٹیل کو
40:37آپ نوٹ فرمائیے
40:38اکاؤنٹ نمبر ہے
40:39ہمارا
40:40چیز بینک کا
40:41ہمارا اکاؤنٹ ہے
40:42جی
40:42202-5358-61
40:45ہمارا
40:46اکاؤنٹ نمبر ہے
40:47اس میں
40:48آپ
40:48اپنے ڈونیشن کو
40:50سبمیٹ کروا سکتے ہیں
40:51اس کے علاوہ
40:52ہمارا
40:52جی
40:54راؤٹنگ
40:55نمبر ہے
40:55021-000-021
40:58اور ہمارا
40:59سویفٹ نمبر ہے
41:00C-H-A-S-U-S-33
41:03اور
41:04اس کے علاوہ
41:05ہمارے جو
41:06دیگر احساسی خدمات ہیں
41:07اس حوالے سے بھی
41:08ہم آپ سے مخاطب ہیں
41:10اور ہم آپ سے
41:10درخواست گزار رہیں
41:11کہ اپنے ڈونیشن کو
41:12زیادہ سے زیادہ
41:13سبمیٹ کرواتے رہیے
41:14احساس فاؤنڈیشن
41:15ہمارا پی او باکس نمبر ہے
41:17761
41:18اور
41:18اس کے علاوہ
41:19آپ آن لائن ڈونیشن
41:20بھی
41:20www.ahsasfoundation.organisation
41:24پر
41:24سبمیٹ کروا سکتے ہیں
41:25ہمارا سٹوڈیو نمبر
41:27ناظرین مہترم
41:27ضرور نوٹ فرمائیے
41:28آپ ہمیں
41:29لائف کال کے ذریعے
41:30بھی
41:31اپنے ڈونیشن
41:32سبمیٹ کروا سکتے ہیں
41:33اس کے علاوہ
41:33ہماری ڈونیشن ہاٹ لائن
41:34بھی
41:3524 ہارڈز اوپن ہے
41:36ہمارا سٹوڈیو نمبر ہے
41:38USA کے ناظرین
41:39کے لئے
41:39اپنے تاثرات پیش کیجئے
41:47اپنی آرہاو تجاویز پیش کیجئے
41:49اور اپنے ڈونیشن بھی
41:51اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لئے
41:53موسم سرما میں
41:54اس ونٹر اپیل میں
41:55ضرور پیش کرتے جائیے
41:57اور سواب ادارین حاصل کیجئے
41:58ڈونیشن نمبر
41:59ہمارے نوٹ فرما لیجے گا
42:011855617786
42:04پر
42:04آپ آن لائن ڈونیشن بھی
42:06سبمیٹ کروا سکتے ہیں
42:07اس کے علاوہ
42:08ناظرین محترم اگر آپ
42:09ہمارے ساتھ یوکے سے ہیں
42:11تو آپ کے لئے بھی
42:12میں یہی
42:13ڈیٹیلز یہاں پر پیش کرتا چلوں
42:15مختصر طور پر آپ کو بتاتا چلوں
42:17کہ ناظرین محترم
42:18اگر آپ
42:19ہاؤسز سے قیام عمل کے لئے
42:21احساس کا ساتھ دیتے ہیں
42:23تو
42:23ڈو تھاؤزنڈ گریٹ بیٹن پاؤنڈز میں
42:25آپ
42:26گھروں کا قیام عمل
42:28ملا سکتے ہیں
42:29آبادیوں کی آبادیاں
42:30الحمدللہ
42:31پوری پوری سوسائٹی
42:32اس قیام عمل میں
42:33لائی جا رہی ہیں
42:33اور جہاں پر دو کمرے
42:35جس طرح
42:35فاد بھائی آپ نے
42:36ہمیں بتایا
42:37کہ دو کمرے ہیں
42:38اور اس میں
42:39ایک چھوٹا سا
42:40گارڈن ایریہ بھی ہے
42:42ایک باوقار
42:42انداز کے ساتھ
42:43اور پھر آپ
42:44دوستہ پورا ایک
42:44موڈل جو دیکھا
42:46اپنی ٹیلیویجن
42:47سکرین پر
42:47اس میں آپ بہت خوبی
42:48اندازہ کر سکتے ہیں
42:49کہ کس قدر
42:49کشادہ مقام ہے
42:51کہ جہاں پر
42:51اس سوسائٹی کا
42:52قیام عمل میں
42:53لائی جا رہا ہے
42:53یہ لال ایٹوں کے گھر
42:55دیہات میں
42:55ہمارے ہاں
42:56ہمارا سندھ ہو
42:58ہمارا پنجاب ہو
42:59ہمارا بھلوچستان ہو
43:00ہمارے ہاں دیہاتوں میں
43:01یہی
43:02سب سے خوبصورت
43:03تعمیر سمجھی جاتی ہے
43:04گھروں کے قیام کے حوالے سے
43:05یہ لال ایٹوں کے گھر
43:07یہاں پر
43:07محبتیں بستی ہیں
43:09یہاں پر
43:09چاہتیں پیدا ہوتی ہیں
43:19یہاں پر زندگی کا بہترین
43:21جو لائف اسٹائل ہے
43:22وہ دیکھنے کو ملے گا
43:24اس سب کا جو ذریعہ اور وسیلہ ہیں
43:26وہ آپ بنیں گے
43:27آپ کی ذات بنے گی
43:28اس کے علاوہ
43:29ونٹر پیکج کی جو تفصیلات
43:30ہم نے آپ کو سامنے پیش کی ہیں
43:31سیونٹی فائیو گریٹ بیٹن پاؤنس میں
43:33آپ ونٹر پیکج کی بھی
43:35تیاری کروا سکتے ہیں
43:36جس میں کمبل ہیں
43:36اور اس کے علاوہ
43:38ٹینڈز ہیں
43:39اور دیگر
43:40یعنی کہ سویٹرز
43:42آپ جانتے ہیں
43:43اور جیکٹس ہیں
43:44وغیرہ جتنی چیزیں ہیں
43:45وہ سب انہیں پروائیٹ کی جائیں گی
43:47آئی سائٹ کیمز کا بھی
43:48احتمام کیا جاتا ہے
43:49اور اس پر ہم مزید بھی آگے گفتگو کریں گے
43:51فارٹی فائیو پاؤنس میں
43:52آپ آئی سائٹ کیمز کے لیے بھی
43:55اپنی مالی مدد و معاونت
43:57پروائیٹ کر سکتے ہیں
43:58احساس کو
43:59جی فاد بھائی
44:00کیا کہیں گے
44:01اس تمام تر صورتحال کے حوالے سے
44:03جو آپ دیکھ رہے ہیں
44:12میں چاہوں گا کہ مزید آپ کلام فرمائیں
44:13کہ کتنا ضروری ہے
44:15اس وقت لوگوں کو
44:17ہم اس حوالے سے موٹیویٹ کریں
44:18کہ احساس جس طرح سے
44:20اپنے بہن بھائیوں کے لیے
44:22گھروں کا قیام عمل میں لارہا ہے
44:24اور ساتھ ہی راشن پیکجز کی جو فرامی ہے
44:26اس کے حوالے سے بھی مچاؤں گا
44:28دیکھیں ادھان بھائی
44:29اس میں تو کوئی دو رائے نہیں ہے
44:30کہ جو ڈونیشن آپ دیتے ہیں
44:31فیملیز کے لیے
44:32انہی کے اوپر لگتا ہے
44:33آپ فوٹیش میں بھی دیکھ سکتے ہیں
44:35جب ہم آپ کو ایمیلز کرتے ہیں
44:36پروشر سینڈ کرتے ہیں
44:37تو ساری یہ ڈیٹیلز
44:38آپ کو ان جگہوں پہ مل بھی جاتی ہے
44:40آپ دیکھ سکتے ہیں
44:41یہ جو خیمہ بستی کا قیام کیا گیا
44:43یہ ہے ونٹر
44:44یہ وہ لوگ ہیں
44:45کہ سلاح متاثرین
44:46جن کے گھر ختم ہو گئے
44:48یہ لوگ غیر ہیں وہاں پر
44:49اب انہی لوگوں کو
44:51اب سوچیں کہ اس خیمے میں
44:52جس کلے آسمان کے
44:54کس صدید قسم کی سردی
44:56یہاں پہ موجود ہوگی
44:57انہی لوگوں کے لیے
44:58راشن پیکٹر بھی انتظام کرنا ہے
45:00انہی لوگوں کے لیے
45:01بلینکٹس کا بھی انتظام کرنا ہے
45:03اور جیکٹس کا انتظام
45:03مطلب پروپر
45:04جو آپ کا ونٹر پیکج ہوتا ہے
45:06انہی فیملیز کو دینا ہے
45:07آپ دیکھ سکتے ہیں
45:08ہر مطلب جو بھی فیملیز دکھے گی
45:10چھوڑے بچے ان کے ساتھ ہیں
45:11احساس کے نمائندگان ہمارے
45:13یہ دیکھیں
45:14یہ ہم لوگ یہاں پہ اس وقت
45:15موجود تھے
45:15ابھی آپ کو پروٹیز میں
45:16ہم سب آپ کو نظر آئیں گے
45:18انشاءاللہ
45:18دو تین ٹائم کھانے کا انتظام
45:20کیا جاتے ہیں
45:21انہوں کے
45:21صبح ناشتے کا
45:22دوپیر کے کھانے کا
45:23رات کے کھانے کا
45:24جس طریقے سے آپ دیکھ سکتے ہیں
45:26اور ایسا نہیں کہ
45:26ان کو اپنے پاس بلا کے دیتے ہیں
45:28ان کے ٹینٹوں میں
45:29ان کے کیمپوں میں
45:30پروائیڈ کے جاتا ہے
45:31پینے کا صاف فانے بھی
45:32اسی طریقے سے دے جاتا ہے
45:33یہ شیلٹر پروپر بنائے گئے ہیں
45:35اندر ایک پنکھاوی نصب ہے
45:36جس کے ذریعے
45:37یہاں پہ
45:38یہ تو
45:38دیکھیں
45:39یہ وہ بنیاری ضرورت ہے
45:40جو آپ کا حق ہے
45:41یہ بتانا
45:42یہ وہ
45:43کوئی بڑی بات نہیں
45:43کہ ہم نے
45:44یہاں کوئی احسان مندی کا معاملہ نہیں
45:46وجہ کیا ہے
45:46ادھان بھائی بتانے کا مقصد
45:47کہ جو
45:48ڈونر ہزارت ہیں
45:49جو اپنا
45:50اتنی محنت کی کمائی میں سے
45:52ڈونیشن نیتے ہیں
45:52انہوں کو پتا ہونا چاہیے
45:53کہ کن چیزوں پہ
45:54احساس جو انجانوں کو
45:56فیسلیٹ کر رہا ہے
45:56یہ سوچیں
45:57اب یہ دیکھیں
45:59اب یہ کھلے آسمان تلے
46:00یہ لوگ رہ رہے ہیں
46:00اب سوچیں
46:01کہ انہوں کو
46:02کس قسم کے شدید سردیر
46:03کا سامنے کرنا پڑ
46:04اور اس موسم میں
46:06فاد بھائی
46:06ہم بڑے جو ہیں
46:08وہ
46:09اس موسم کی شدت
46:10کو برداشت نہیں کر پاتے
46:11ٹینٹس میں رہنا
46:12تو ہم
46:12تصور بھی نہیں کر سکتے
46:14پھر آپ دیکھیں
46:14ان کے ساتھ
46:15معصوم شیرخوا
46:16اور بچے بھی ہیں
46:16اور بچوں کے لیے
46:18تو سپیشلی کہا جاتا ہے
46:19کہ جب بچوں کی
46:20خاص طور پر جب پہلی سردی ہو
46:22تو بہت بچایا جائے
46:23اور پھر
46:24چھوڑے چھوٹے بچے ہیں
46:24شیرخوا
46:25وہ ان کے ساتھ
46:26اس وقت ہم موجود ہیں
46:27تو کتنا تکلیف دے
46:29ایک مرحلہ ہے
46:29کہ ان کے لیے
46:30احتمام کی
46:31کس قدر ضرورت ہے
46:32کس قدر ہمیں سوچنا چاہیے
46:33کہ واقعی جس طرح
46:35ہمارے اپنے بچے ہیں
46:36ہمیں اسی طرح سے
46:36ان کے لیے سوچنا چاہیے
46:38اور ناظرین محترم
46:39زور بازو سے
46:40کمایا گیا
46:41جو رزق حلال ہے
46:42اس کی بڑی برکت ہے
46:44یقینا
46:45ہم یہ نہیں کہتے
46:46کہ ہم ان لوگوں کو
46:47فیسیلیٹیٹ کر کے
46:49ان کی مالی مدد کر کے
46:50انہیں
46:51راشن پیکیجز دے کر
46:53یا انہیں ٹینڈز دے کر
46:54اس مدد کا
46:55ہم عادی بنا رہے ہیں
46:57نہیں
46:57ایسا نہیں ہے
46:58بات یہ ہے
46:58کہ ہم ان کی
46:59وقتی طور پر مدد کر رہے ہیں
47:01اس کے بعد
47:02احساس ان کے لیے
47:03روزگار پروگرامز بھی
47:04لانچ کرتا رہتا ہے
47:06وقتاً فوقتاً
47:06ہم نے بے شمار
47:07لوگوں کو
47:08بے شمار خاندانوں کو
47:10ان کے سربراہان کو
47:12کفالت کے لیے
47:12احساس نے
47:13آٹو رکشہ پروائیڈ کیے
47:15اور دیگر حوالوں سے
47:17ان کی ایسی مدد کی
47:18کہ وہ چھوٹے چھوٹے
47:18اپنے کاروبار
47:19کرنے کے قابل ہوئے
47:21اور اس کے بعد
47:22پھر ایک وقت آیا
47:23کہ ان لوگوں نے
47:24ان گھروں کے
47:25سربراہان نے
47:27احساس کے
47:28اس
47:28جو اسطاف تھا
47:30جو ان کی مدد کے لیے
47:31پہنچتا تھا
47:32اس سے کہا
47:32کہ اب ہمارا
47:33کام اتنا
47:34پروپر ہو چکا ہے
47:35کہ اب ہمیں
47:36اس امداد کی ضرورت
47:37اب فیل وقت نہیں ہے
47:38اللہ نہ کرے
47:39کہ پھر ضرورت پڑے
47:40تو یہ بھی
47:41احساس کا ایک
47:42بہترین انیشیٹیو ہے
47:43کہ لوگوں کی
47:44اس طرح سے
47:45مدد کی جائے
47:46کہ وہ
47:46وقت پر
47:48اس مدد کو
47:48حاصل کریں
47:49اور اس کے بعد
47:50اس قابل بھی بنیں
47:51کہ وہ پھر
47:51اپنے بہاف پر
47:53اپنے پیروں پر
47:54کھڑے ہو کر
47:55اپنے خاندان کی
47:56مالی مدد و معاونت
47:57کر سکیں
47:57اور اپنے خاندان کی
47:59کفالت کر سکیں
48:00اور یہ رسول اکرم
48:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
48:02کا فرمان ہے
48:03کہ جس نے
48:04اپنے مسلمان
48:05بہن بھائی کی
48:06ضرورت کو پورا کیا
48:08اللہ تبارک وطالعہ
48:09اپنے خزانے غیب سے
48:10اس کی ضرورت
48:11کو پورا کرتا ہے
48:12جو اپنے مسلمان
48:13بہن بھائی کے لیے
48:14ان رکاوٹوں کو
48:15دور کرنے کا
48:16سبب اور وسیلہ
48:17بن جاتا ہے
48:17اور اسی طریقے کے ساتھ
48:19جس طرح
48:19ہم کھانا کھلانے
48:20کی بات کر رہے ہیں
48:21تو ہمارے لئے
48:22رول موڈل
48:23سب سے بڑی جو
48:23ہستی ہے
48:24وہ آقا نامدار
48:26احمد مجتبہ
48:26محمد مصطفی صلی اللہ
48:28علیہ وآلہ وسلم
48:29کی ذاتے والا صفات ہے
48:31حضور نے فرمایا
48:32کہ جو شخص
48:32اپنے مسلمان
48:34بہن بھائی کو
48:34کھانا کھلانے کا
48:35ذریعہ اور وسیلہ
48:37بنتا ہے
48:37فقط وہ ایک وقت
48:38ہی کھلا رہا ہو
48:39اگر ذریعہ اور وسیلہ
48:40بنتا ہے
48:41تو پھر
48:41اللہ رب العالمین
48:43اس کھانے والے
48:44کے ہاتھ
48:45ابھی کھانے سے
48:46رکتے نہیں ہیں
48:47وہ کھانے والا
48:48ابھی کھا کر
48:48اٹھتا نہیں ہے
48:49اللہ تعالیٰ
48:50اس کھلانے والے
48:51کی مغفرت کر دیتا ہے
48:52جو اپنے مسلمان
48:53بہن بھائی کے لیے
48:54کھانا کھلانے کا
48:55ذریعہ اور وسیلہ
48:56بنتا ہے
48:56کھانا کھلانا
48:57یہ بہترین نیکی ہے
48:59اس سے زیادہ
49:00اچھی
49:01اور اس سے زیادہ
49:02پیاری نیکی
49:03ہو نہیں سکتی
49:03ناظرین محترم
49:04کہ آپ کے ذریعے سے
49:05کسی کے پیٹ میں
49:07لکمہ اتر پہنچے
49:08اور وہ کھانا کھائے
49:09اور اللہ کا شکر ادا کرے
49:11اور ذریعہ
49:12اور وسیلہ
49:12آپ بن جائیں
49:13تو ناظرین محترم
49:14یہ
49:14میں چاہوں گا
49:15کہ اس حوالے سے
49:16ضرور بل ضرور
49:17آپ احساس کا ساتھ دیں
49:18احساس
49:19راشن پیکجز بھی
49:20اس وقت پروائیڈ کر رہا ہے
49:21ونٹر پیکجز کے اندر
49:23جو تمام چیزیں ہیں
49:24اس میں راشن پیکجز بھی موجود ہے
49:26اسی میں
49:26کمبل ہیں
49:28لہاف ہیں
49:28جیکٹس ہیں
49:29اور اس کے علاوہ
49:30سوٹرز ہیں
49:31ہماری ماں و بہنوں کے لیے
49:32جو ضروری چیزیں ہیں
49:34وہ بھی ہیں
49:34اس کے علاوہ
49:35بچوں کے لیے
49:36جو ضروری چیزیں ہیں
49:37وہ بھی ہیں
49:37سوکس ہیں
49:38جو آپ
49:40اس وقت
49:40سمجھتے ہیں
49:41کہ ونٹر کی
49:42اس اپیل میں
49:43ہونا چاہیے
49:44احساس کے بانیان
49:45اس حوالے سے
49:45بہت زیادہ متحرک ہیں
49:47اور وہ خود بہت
49:48زیرک ہیں
49:49اور اس حوالے سے
49:50بھرپور توجہ رکھتے ہیں
49:51کہ کس انداز کے ساتھ
49:53اس ونٹر اپیل میں
49:54زیادہ سے زیادہ
49:55لوگوں کو
49:55فیسلیٹیٹ کرنا ہے
49:56اگر آپ
49:57گھروں کے قیام عمل میں
49:59احساس کا ساتھ دینا چاہیں
50:01اور ان آبادیوں کی
50:02آبادیوں کو
50:03مزید بڑھاتے چلے جائیں
50:04احساس کے ساتھ مل کر
50:06تو
50:06دیکھیں
50:11آپ کی ٹیلویجن سکرین پر بھی
50:13یہ مناظر اس وقت موجود ہیں
50:14کہ یہ ایک سہرائی علاقہ ہے
50:16کہ جہاں پر
50:17ہمارے بزرگ موجود ہیں
50:19ہمارے نوجوان موجود ہیں
50:20بچے ہیں
50:21خواتین ہیں
50:22ہماری ماں بہنیں موجود ہیں
50:23یہ
50:24وہ طبقہ نہیں ہے ناظرین
50:26کہ جیسے ہم پیشاور کہتے ہیں
50:28جیسے ہم آدھی کہتے ہیں
50:30جیسے ہم گداغر کہتے ہیں
50:32جو ہمارے ہاں
50:34ہمارے گرد و پیش میں
50:35بہت زیادہ ہمیں نظر آتے ہیں
50:37ہر گری محلے میں
50:38ہر چورائے پر
50:38تو یہ وہ لوگ نہیں ہیں
50:40یہ مانگنے والے لوگ نہیں ہیں
50:42ان میں سے
50:42لوگوں کی
50:44اکثریت ایسی ہے
50:45فاد بھائی
50:45ریسنڈلی
50:46جو ٹرانسمیشن ہوئی تھی
50:47اس میں بھی آپ نے
50:48اس بارے میں ذکر کیا
50:49جب ہم سیلاف زدگان کے حوالے سے
50:50بات کر رہے تھے
50:51تو آپ نے بھی ہمیں بتایا
50:52کہ ایک خاندان کے سربر آیا
50:54اور انہوں نے کہا
50:55کہ میرے بچوں کے سامنے
50:56مجھے یہ راشن پیکج مت دیجے گا
50:57ایسا نہ ہوں
50:58کہ میں نظر نہ ملا پاؤں
51:00تو یہ کیا تکلیف کا عالم ہے
51:01کیسے دیکھتے ہیں
51:03اس ترسیل کو
51:04اس بچے کی مسکرات کو
51:06اور وہ جو خود سکون کا ایک احساس ہے
51:08جو اس کے خاندان تک
51:09انشاءاللہ منتقل ہوگا
51:10دیکھتے ہیں
51:11ادنان بھئی آپ جو مناظر دیکھ رہے ہیں
51:13اتنے ہی چھوڑے بچے
51:14ہمارے آپ کی فیملیوں میں موجود ہوتے ہیں
51:16آپ اندازہ لگا سکتا ہے
51:17کہ کیا ہم میں سے کوئی گوارہ کرے گا
51:20کہ سرد موسم میں
51:21ان کے پاس پہنے کے لیے جیکٹ نہ ہو
51:23بچوں کے لیے سویٹر نہ ہو
51:24بلیک انٹس کے انتظام نہ ہو
51:25اب ایک لمحے کے لیے سوچیں
51:26کہ آپ کی فیملی کے بچے ہیں
51:28لوگ
51:28کیونکہ وقت کب کس کے اوپر کیا آجاتا ہے
51:31کچھ نہیں پتا چلتا
51:32یہ یقیناً وہ لوگ نہیں ہیں
51:34کیونکہ جب ہم نے ان کو
51:36ٹرینڈ کا انتظام کیا تھا
51:37ہماری یہ ضرورت تھی
51:39ہم نے ان سے پوچھا تھا
51:39کہ آپ کو مزید کس چیز کی ضرورت ہے
51:41تو موسلی آف لوگوں نے یہی کہا تھا
51:43کہ ہماری خواہش یہ ہے
51:45کہ جل سے جل پانی اتر جائے
51:46اور ہم اپنے کام پر جا سکیں واپس
51:48اللہ اکبر
51:49یہ میں آپ کو گیا ہوں
51:52لیڈے کی الفاظ بتا رہا ہوں
51:53بلکل ایک آدمی ہے
51:54جو صبح اٹھتا ہے
51:55کام پر جاتا ہے
51:56جس کی زندگی
51:57محنت و مشقت سے عبارت ہے
52:00تو اس کے لیے یہ کیسا مرحلہ ہوگا
52:02کہ گھر اجڑ گیا
52:03جہاں کام کرتا تھا
52:05وہ جگہ نیس تو نابود ہو گئی
52:06ختم ہو گئی
52:07تو اس کے لیے تو ایک بہت بڑا مرحلہ ہے
52:09فاد بھائی اس حوالے سے
52:10مزید سلسلہ کلام کو آگے بڑھائیں گے
52:12ناظرین محترم
52:13اس وقت احساس چلے تھا
52:15ان کی اس ٹرانسمیشن میں
52:16ایک مختصر سے وقفے کا وقت ہوا چاہتا ہے
52:18ہمارے ساتھ رہیے
52:20دیکھتے رہیے احساس
52:21اور کرتے رہیے احساس

Recommended