00:00ٹریفک پولیس اب ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹ والی گاڑی پکڑ سکے گی
00:03ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر جلدی کیسے ختم ہوا
00:07اوور سپیڈنگ پر بھی ایکشن لیں گے اور چوری کی گاڑی بھی پکڑ سکے گی
00:11سر یہ بتائے گا جو ٹریفک وارڈنز پورے پنجاب کے ہیں
00:17ان کے لیے انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم لائے جا رہا ہے
00:20وہ انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کیا ہے
00:22اور اس میں ان کے پاس کیا کیا ایکسیس ہوگی جتنے بھی وارڈنز ہیں پورے پنجاب کے
00:25انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم کا بنیادی مقصد یہ ہے
00:29کہ پنجاب کی سٹکوں کے اوپر جو ٹریفک ہے
00:33اور سٹکیں استعمال کرنے والے لوگ ہیں
00:36ان کو زیادہ محفوظ بنایا جائے
00:39ایکسیڈنٹس کو کم سے کم سطح پر لائے جائے
00:42اور ٹریفک کو زیادہ سمود بغیر کنجیشن کے
00:47بغیر ٹریفک جیم کے جاری و ساری رکھا جائے
00:50اور اس کا پھر تیسرا کمپوننٹ یہ ہے
00:53کہ جو ٹریفک کے لائز ہیں ان کو انفوس کیا جائے
00:57انکروچمنٹ ہے دوسری رکافتیں ان کو دور کیا جائے
01:00تو یہ سارے کے سارے کام کرنے کے لیے
01:03میں صرف آپ کو اس چیلنج یا اس کام کے سائز کا اندازہ بتا دوں
01:08کہ اس وقت پنجاب کی سٹکوں کے اوپر کوئی
01:12ڈھائی کروڑ سے زیادہ گاڑیاں رما دمائے ہیں
01:15ان کو مینج کرنے کے لیے ان کی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے
01:21ہمیں ٹکنالوجی کی ضرورت تھی
01:24تو یہ جو انٹیلیجنٹ ٹریفک مینجمنٹ سسٹم ہے
01:27یہ نہ صرف ہمارے جو گراؤن پہ موجود ٹریفک وارڈنز ہیں
01:31ان کو ایک سہولت مہیا کرے گا بہتر ٹریفک مینجمنٹ کے لیے
01:36بلکہ اس کا کنٹرول اینڈ مانیٹرنگ فنکشن جو ہے
01:39جو کہ ڈی ٹی او یا سی ٹی او کے دفتر میں ہوتا ہے
01:42اس کو بھی زیادہ بہتر بنا دے گا
01:45اور پھر ایک سٹیپ اوپر ٹریفک ہیڈکوارٹر میں بھی
01:49پولیسی پلیننگ اینڈ انٹرمنشن کو آسان بنا دے گا
01:52سر یہ جو ٹریفک انٹیلیجنٹ منجمنٹ سسٹم ہے
01:54اس کے طرح یہ بتائے گا کہ ٹریفک وارڈنز کو ایکسیس کون کون سے ڈپارٹمنٹ کی ہوگی ہے
01:58سب سے پہلا ہمارا جو کلائنٹ ہے وہ روڈ یوزر ہے
02:01اب روڈ یوزر کو ہم دو حوالوں سے پہچانتے ہیں
02:05پہلا حوالہ اس کا اس کی گاڑی کے اوپر لگا ہوا لائسنس پلیٹ یا نمبر پلیٹ ہے
02:09دوسرا وہ ڈرائیور جو ڈرائیونگ لائسنس لے کے چلا رہا ہے
02:13سو ہمارا پہلا چیلنج یہ ہے کہ ہم دونوں کو آپس میں کنیکٹ کر سکیں
02:18گاڑیوں کا ڈیٹا جو ہے وہ ایکسیس ڈپارٹمنٹ کے پاس ہے
02:21ٹریفک لائسنسز کا ڈیٹا ہمارے پاس ہے
02:24تو سب سے پہلے سٹیپ پہ ہم ان دونوں کو انٹیگریٹ کر رہے ہیں
02:27تاکہ گاڑی سے ہمیں یہ پتا چل سکے کہ اس کے اندر کون صاحب بیٹھے ہوئے ہیں
02:32اور کون گاڑی چلا رہے ہیں
02:33وائلائشن کی صورت میں ہم ان کے ساتھ کمیونیکیٹ کر سکیں
02:36دوسرا ہمارا جو انٹرفیس ہے
02:39یا دوسرا جو ہم ڈیٹا فیچنگ یا ڈیٹا شیرنگ کریں گے
02:43وہ پبلک ٹرانسپورٹ کے جو اڈے ہیں
02:45ٹرکوں کے اڈے ہیں جہاں سے پبلک ٹرانسپورٹ کی گاڑیاں نکلتی ہیں
02:49وہاں پہ اب بھی الیکٹرونک انٹرونشن کی ضرورت ہے
02:54وہاں پہ ہمارے پاس ڈیجیٹل ڈیٹا نہیں ہے
02:57تو ان کے ساتھ ہم کلیبریٹ کر رہے ہیں
03:00کہ ایک دفعہ وہ ڈیجیٹل ڈیٹا انٹریڈیوز کراتے ہیں
03:03تو وہ ڈیٹا ہمیں اویلیبل ہو
03:05پر ایکزامپل ایک بس جو لاہور سے چلی ہے
03:08اور اس نے بھاولپور تک جانا ہے
03:10اور ہم یہ سمجھتے ہیں
03:11کہ یہ راستہ اسے کم از کم پانچ گھنٹے میں تیع کرنا چاہیے
03:15تو الیکٹرونکلی ہم اس قابل ہوں گے
03:18کہ مانیٹر کر سکیں
03:19کہ اگر وہ ساڑھے چھار گھنٹے میں پہنچتی ہے
03:21تو اس کا مطلب ہے اس نے اوور سپیڈن کی ہے
03:22اسی طرح ہمارے ٹرکس ہیں
03:25لمبے ڈسٹنس کے سفر پہ جاتے ہیں
03:28تو ان کے پاس دو ڈرائیورز ہونے چاہیے ہیں
03:31ہم اس چیز کو انشور کریں گے
03:33with the collaboration of truck stands
03:36کہ جس لمبے سفر کے ٹرک میں ایک ڈرائیور ہے
03:41یا تو وہ وہاں سے روانہ نہ ہو
03:44اگر وہاں سے روانہ ہوتا ہے
03:45تو ہمیں پتا ہو
03:47اگزیکلی آٹھ گھنٹے کے بعد ہم اس کو روک لیں
03:49اسی طرح کی ہماری جو ہے
03:51انٹرفیس یا تعاون یا ڈیٹا شیرنگ جو ہے
03:55انوائرمنٹ پروٹیکشن والوں کے ساتھ بھی ہوگی
03:58سو وہ تمام لوگ جو ٹریفک ایکو سسٹم کا حصہ ہیں
04:02تمام کے ساتھ ہم ڈیٹا شیرنگ کر رہے ہیں
04:05اور جب یہ سسٹم مکمل ہوتا ہے
04:08اور روبہ کار آتا ہے
04:09تو آپ دیکھیں گے کہ نہ صرف ٹریفک پولیس کو فائدہ ہوگا
04:13بلکہ جو ٹریفک کا ڈیٹا ہے اس کے اوپر بنیاد کر کے
04:17دوسرے میک میں بھی اپنی پلاننگ کر سکیں گے
04:20فور اگزامپل اگر آپ کو پتا ہے
04:22کہ لاہور میں گاڑیوں کا اتنا رش اس جگہ پہ موجود ہے
04:26وہاں پہ ایگزاست امیشن اتنی ہے
04:28کاربن مانو اکسائیڈ اتنی ہے
04:30اور یہ سموگ بننے کا خطرہ ہے
04:32تو ای پی اے اس کے مطابق پلان کر سکے گا
04:36رائیڈر ہے یا گاڑی چلانے والا ٹریور ہے
04:38اس کی سی آر او ہے
04:40گاڑی کے اوپر کوئی پرچے ہیں
04:41میسنگ ہے
04:42اے ویل کا بھی سسٹم یہ بھی پتہیے گا سر
04:44ایک تو یہ ایٹ رینڈم گاڑیاں رو کے چیک کرنے کے سسٹم کو
04:48ہم انٹیلیجنٹ مانیٹرینگ انڈ انٹروینشن سسٹم سے ریپلیس کر رہے ہیں
04:53کہ ہمارا جو سارا ڈیجیٹل سسٹم ہے
04:56وہ گاڑی کو گاڑی چلانے والے کو مانیٹر کریں گے
04:59اور ہم صرف اس وقت انٹروین کریں گے
05:02جب کوئی ٹریفک کی خلاف ورزی سامنے ہوگی
05:04یا کوئی وانٹڈ بندہ بیٹھا ہوگا
05:07ایک دفعہ جب ہم اس کو روک لیں گے
05:10تو پھر ہم اس کو تھوریلی چیک کریں گے
05:12اس کے لیے ہم ڈیٹا انٹیگریشن کر رہے ہیں
05:14اگر وہ وانٹڈ کریمنل ہے
05:15کسی کیس میں مطلوب ہے
05:17اس نے گاڑی کے ٹوکن ٹیکس نہیں دیئے ہوئے
05:19اس نے پچھلے دس چالانوں کے پیسے نہیں دیئے ہوئے
05:22یا گارمنٹ کے کسی اور محکمہ کا نادہ ہندہ ہے
05:25تو وہ ایک دفعہ جب ہمارے ساتھ
05:27ہم اس کو روکیں گے
05:28تو اس وقت پھر وہ ساری چیزیں اس کو کلیر کرنا پڑے
05:31سر فور اگزیمپل
05:32کسی گاڑی کو ٹریفک وارڈن روکتا ہے
05:33پنجاب کی کسی بھی شہر میں
05:35اس نے ٹوکن ٹیکس دانی کی ہوئے
05:37یا اس پہ سی آر ہوئے
05:38یا پھر وہ چوری کی گاڑی ہے
05:39ٹریفک وارڈن کیا کرے گا
05:40یہی انٹیگریشن کا فائدہ ہے
05:42کہ جس وقت کسی گاڑی کو روکنے ہیں
05:45اور اس وقت
05:46ہمیں پتہ چلتا ہے
05:48بلفرض کہ وہ کسی کیس میں مطلب گئے
05:50تو متعلقہ ڈسٹک میں
05:53الیٹ جنریٹ ہو جائے گا
05:54گرفتار ہونے والا بندہ ہے
05:57تو اس کو گرفتار کر کے مقامی پولیس کے
05:59حوالے کر دیا جائے گا
06:00جو کہ پھر متعلقہ دھانے میں بجوا دیں گے
06:02لیٹس اپوز کہ وہ نا دہندہ ہے
06:04تو پھر جو ہمارا حسب پہ
06:06ذابطہ کاروئی ہوتی ہے
06:07اس کے دوکمنٹس لے کے رکھیں گے
06:09کہ اپنے ٹوکن ٹیکس کلیئر کرا کے
06:10اور لے جو
06:11ٹھیک ہے کوئی چوری کی گاڑی
06:13ٹریفک وارڈن روکتا ہے
06:14ڈیٹیکٹ کرتا ہے
06:14یہ چوری کی گاڑی تھی
06:15مطلوب تھی
06:16پھر ٹریفک وارڈن کی کیا
06:17ذمہ داری بن جائے گی
06:18کہ جب تک
06:19ایوییل کے ہینڈوورن نہیں کریں گے
06:20ٹریفک وارڈن اس کو روک کرکے گا
06:22جی بالکل اسی طرح ہے
06:23ہمارے فرسٹ رسپونڈر
06:24وہاں پہ آ جائیں گے
06:25کیونکہ یہ اب
06:26کرائم پرسیڈ ہے
06:27کرائم سے ریلیٹڈ گاڑی ہے
06:28وہ ان کے حوالے کر دیں گے
06:30ٹھیک ہے سر
06:31اس انٹیلیجنٹ ٹریفک
06:32مینجمنٹ سسٹم کے ذریعہ
06:33پتار سے پبلک ٹرانسپورٹرز
06:34کے بارے میں بھی
06:35تو کیا جو ان کے پاس
06:36روٹ پرمٹ ہوتے ہیں
06:37تو وہ بھی چک کیا جائے گا
06:38اگر روٹ پرمٹ چیک کرنا
06:40ریجنل ٹرانسپورٹ آثورٹی
06:42کے لوگوں کا کام ہے
06:43اور کوئی غلط
06:45روٹ پرمٹ والی گاڑی آ جاتی ہے
06:47اور ہم اس کو روک لیتے ہیں
06:49کسی ٹریفک وائلیشن کی وجہ سے
06:51جیسے میں نے آپ سے پہلے شیئر کیا
06:53کہ اس کا
06:53الیرٹ جنریٹ ہو جائے گا
06:55اور جو ان کے متعلقہ آثورٹی کے لوگ ہیں
06:58وہ آ کے وہاں پہ انٹرون کریں گے
07:00سر پنجاب کے 41 ڈسٹکٹ ہے
07:02تو کیا پورے پنجاب میں
07:04کوئی ایسی جگہ جہاں پہ
07:05ٹریفک وارڈنس نہیں ہیں
07:06ہر جگہ ٹریفک وارڈنس ہیں
07:07مطلوبات آداد ہے
07:09وہ شاید کئی جگہوں پہ کم ہے
07:12کئی جگہوں پہ مناسب ہے
07:14لیکن ہم کچھ ہی شیئر کر رہے ہیں
07:16کہ یہ انٹیلیجنٹ مینجمنٹ سسٹم میں
07:19ایفیکٹیونیس کو انشور کریں
07:21اس کے بعد ایفیشنسی کو انشور کریں
07:24اور آخری چیز ایکونومی کو انشور کریں
07:26تاکہ کم سے کم وسائل لگا کے
07:28بہتر سے بہتر ریزلٹس لیے جاتے ہیں
07:30ٹھیک ہے سر اکثر لوگ سوال پوچھتے ہیں
07:32کہ جتنے بھی ٹریفک لوز بنتے ہیں
07:33ٹریفک وارڈنس جوٹیز دیتے ہیں
07:35یہ شہری علاقوں میں دیتے ہیں
07:36دیہاتی علاقوں میں کیوں نہیں جاتے ہیں
07:37جو ہمارا ٹریفک مینجمنٹ سسٹم ہے
07:40وہ ابھی تک
07:41سہولت کے درجے میں نہیں پہنچا
07:45نیسیسٹی کے درجے میں ہیں
07:46چونکہ بڑے شہروں میں
07:48ٹریفک بلوک ہو جاتی ہے
07:50ایکسیڈنٹس زیادہ ہو جاتے ہیں
07:52ٹریفک ڈینسٹی زیادہ ہے
07:55تو ابھی تک ہم صرف ان کو اٹینڈ کر رہے ہیں
07:57ٹاپ موسٹ لیول سے لے کے
07:59ٹریفک ایسسٹنٹ کا
08:00تمام لوگوں کی کپیسٹی بیلڈنگ کا کام جاری ہے
08:04اس میں نہ صرف ان کو آئی ٹی کے جو مختلف ٹولز ہیں
08:09وہ یوز کرنا سے کہایا جا رہے ہیں
08:12بلکہ ان کے انٹرپرسنل سکلز
08:14ان کو بات چیت کرنے کا طریقہ
08:16جو سٹریس مینجمنٹ ہے
08:19کیونکہ ہمارے میرے خیال ہے
08:21پوری پنجاب پولیس میں سب سے زیادہ
08:23جو کونٹینیوز سٹریس کا سامنا کرتے ہیں
08:25وہ ہمارے ٹریفک کے لوگ ہیں
08:27اس کو ڈیل کرنے کا طریقہ
08:29اور مختلف جو سکلز ہیں
08:31جن کا اس کو اپنی ڈیوٹی کی جامدہی میں ضرورت ہے
08:35اس سارے کے سارے امپارٹ کیے جائے ہیں
08:38موسیقی