00:00موسیقی
00:30موسیقی
01:00موسیقی
01:30موسیقی
01:36موسیقی
01:38موسیقی
01:46موسیقی
01:58مطالبانی بلکہ دو مطالبات ہیں ایک تو میرا چلان واپس کیا جائے اور دوسرا
02:01مجھے فیلڈ مارشل سے ملایا جائے لیکن یہاں پہ تب حالات یہ تھے کہ ایک تو
02:04ریسکیو کی جو گاڑیاں تھی وہ کھڑی تھی اسامت پولیس کی گاڑیاں کھڑی تھی
02:08مقامی افراد یہ تماشاں دیکھنے کے لیے یہاں پہ تھے اور ٹیفر کا جو
02:11نظام تھا وہ درم برم ہو چکا تھا لیکن اب جو صورتحال سامنے نظر آ دیا
02:15وہ یہ ہے کہ یہ پہلا واقعہ نہیں ہے اس سے پہلی دو مرتبہ جو
02:19ہے اس ٹاور پہ لوگ چڑ گئے تھے تو اب مجھے لگتا ہے کہ بہت جلد
02:21کشمیر چوک کا جو نام میں نے تبدیل کر کے مطالبات چوک رکھ دیا جائے
02:24گا لوگوں کو لگتا ہے کہ یہ وہ ٹاور ہے جس پہ چڑ کے جو ہمارے
02:28مطالبات ہیں یا گزارشات ہیں وہ جلدی جو ہے وہ سنائی دیتے ہیں عبام
02:32آگے تو پولیس گرفتار کرنے آ جاتی ہے آج اس اس پی شویب خان صاحب خود آئے
02:37مواملات مذاکرات حل کروانے کے لیے یہاں پر یہ لگ رہا ہے کہ بظاہر
02:41وہ جو شخص تھا نا وہ کوئی اس نے کوئی ایسا مطالبہ نہیں کیا اکثر
02:44دیکھنے میں یہ آیا کہ لوگ خودکشی کرنے کے لیے چڑ جاتے ہیں کوئی
02:47نے کوئی ایسا جو ہے غیر قانونی کام کرنے کے لیے اس کا مطالبہ یہ
02:50تھا کہ تحقیقات ہونی چاہیے کیا میں غلط تھا کیا میں صحیح تھا
02:53کہ میرا دوہزار کا چلان کیا گیا میں غریب آدمی ہوں پھر جب وہ
02:56نیچے آیا نا تو اس نے پولیس کے ساتھ ایسے تعاون کیا بڑے اچھے
02:59سے وہ رہا تو پولیس کو لگا کہ نہیں آرہی ہے ٹھیک ہے تو اس کو
03:01پھر وہ ساتھ ہی لے گئے پھر اس کا مطالبہ ایسا کوتھ پڑتا تو
03:04یقینی طور پر وہ اپنی زندگی کو خطرے میں ڈال سکتا تھا بہت
03:08ہائٹ ہے نیچے کوئی ایسا جالا بھی نہیں بن سکتا تھا کہ جس سے
03:11اس کو رسکیو کیا جاتا چاروں طرف بڑے بڑے درہ
03:14اس طرح کی اگر ہم کام کریں گے تو ہماری جو بات ہے یا
03:17مطالبات ہے وہ جلدی جو ہے وہ پورے ہو جائیں گے منظور ہو
03:19جائیں گے تو میرے خیال میں یہ چیز غلط ہے واقعی وہ اگر گر
03:22جاتا تو اس کی زندگی بہت خطرے میں نظر ایسا نہیں ہے کہ اس کو
03:24گرفتار کیے کیونکہ ینگ نوجوان تھا درمیان کی سیڈی کا
03:27استعمال کرتے کرتے وہ پوری طور پر اوپر چڑ گیا اتنی دیر
03:29وہ نہیں لگی کہ عوام جو ہے اس کو پکڑ سکتے اس کو روک
03:32سکتے اور جب وہ نیچے آیا تو ایک کے بجائے جو ہے مطالبات
03:35دو ہو گئے تھے اس کے پر اسلامباد کی شہری میرے ساتھ
03:40ہیں موجود ہیں جو آئی ویٹنس ہیں انہوں نے یہ پورا واقعہ
03:45دیکھا ہے کہ یہاں سے گزر رہا تھا تو مطلب کافی زیادہ لوگ
03:49جمع تھے اور مطلب ایک تماشائی صورتحال بنی ہوئی تھی ایسا
03:53نہیں ہے کہ وہ اچانک سے خمبے پر چڑ گیا ہے کافی اسے
03:56مطلب ٹائم لگا ہے لوگ اسے منع بھی کرتے رہے ہیں کہ آپ نہ
03:59کریں آپ کے جو بھی مطالبات ہیں آپ یہاں پہ بتائیں لیکن انہوں
04:03نے لوگوں کی کوئی بات نہیں سنی کوئی گھنٹہ اسے لگا ہوگا یہ
04:07چڑھتے ہوئے اس کے بعد پلیس آئی ہے اس نے مطالبات بتائیں اور
04:10مطلب ایک ڈرامی صورتحال تھی اب یہ ایک زیٹ نہیں کہا جا سکتا
04:15کہ جو چلان اس نے کیا ہے وہ واقعی جنون تھے وہ لیکن وہ
04:19بندہ یہ شہری یہ کہتا ہے کہ یہ جو چلان کیا ہے یہ قانونی
04:23طور پر ٹھیک نہیں ہے جی بتائیے گا کہ جب اس شہری کو نیچے
04:26اتارا گیا تو اس کا کیا مطالبہ تھا جی سب سے پہلے جب وہ اوپر
04:29تھا تو اس کا ایک مطالبہ تھا کہ میرا چلان جو ہے وہ غلط کیا گیا
04:33ہے جیسے اسے نیچے اتارا گیا ہے پلیس والوں کا برتاؤ اچھا
04:37تھا تو اس کے دو مطالبات ہو گئے اس کا ایک مطالبہ یہ بھی
04:40اضافہ کر گیا کہ آسم منیر سے میں پیار کرتا ہوں اور جنرل
04:44آسم منیر سے میری ملاقات کروائی جائے
04:46موسیقی
Comments